پاکستان آ رمی کا بہت احسان ہے محظ سیاسی اختلافات کی بنیاد پر پوری افواج سے نفرت کرنا یہ قابل افسوس ہے علماء جو نفسا نفسی کے دور میں بھی محبت اور بھائی چارے کا پیغام پھیلا رہے ہیں لیکن یہ عوام کمینٹ میں انہیں کوس رہی ہے انہیں برا بھلا بول رہی ہے اگر پاکستانی رات کو سکون کی نیند سوتے ہیں تو یہ بھی پاکستان آ رمی ہی کی وجہ سے جو باڈر میں کھڑے ہوکر ہماری حفاظت کرتے ہیں 😢 اللّہ کا یہ احسان ہے جس نے ہم پر اتنا رحم کیا کیا یہ ہے عوام کی تربیت عوام کا دیکھنے اور سوچنے کا نظریہ اللّہ ہمیں علم و حلم دونوں عطا کرے اور پوزیٹیو سوچنے کی توفیق دے پاکستان آ رمی اور مدارس سے نہ تو میرا کوئی میرا ذاتی تعلق ہے اور نہ ہی وہ میرے گھر میں راشن ڈلوا رہے ہیں لیکن ہمارے ہیروز کو بھی تو سب یاد کریں جنہوں نے اس ملک کے لیے قربانیاں دی اللّہ ہم سب پر رحم فرمائے اور ہمارے علماء کی حفاظت فرمائے مدارس یہ وہ طبقہ ہے جو سب کا ساتھ دیتا ہے لیکن افسوس کے ساتھ اسی ہی سب سے زیادہ نظر انداز کیا جاتا ہے
ماشاءاللّٰه ❤❤❤❤جزاک اللّٰه ہمارے ہونہار طالب علم جماعت سوم عمران کی طرف سے سب کو سلام
پاکستان آ رمی کا بہت احسان ہے محظ سیاسی اختلافات کی بنیاد پر پوری افواج سے نفرت کرنا یہ قابل افسوس ہے علماء جو نفسا نفسی کے دور میں بھی محبت اور بھائی چارے کا پیغام پھیلا رہے ہیں لیکن یہ عوام کمینٹ میں انہیں کوس رہی ہے انہیں برا بھلا بول رہی ہے اگر پاکستانی رات کو سکون کی نیند سوتے ہیں تو یہ بھی پاکستان آ رمی ہی کی وجہ سے جو باڈر میں کھڑے ہوکر ہماری حفاظت کرتے ہیں 😢 اللّہ کا یہ احسان ہے جس نے ہم پر اتنا رحم کیا
کیا یہ ہے عوام کی تربیت عوام کا دیکھنے اور سوچنے کا نظریہ
اللّہ ہمیں علم و حلم دونوں عطا کرے اور پوزیٹیو سوچنے کی توفیق دے پاکستان آ رمی اور مدارس سے نہ تو میرا کوئی میرا ذاتی تعلق ہے اور نہ ہی وہ میرے گھر میں راشن ڈلوا رہے ہیں لیکن ہمارے ہیروز کو بھی تو سب یاد کریں جنہوں نے اس ملک کے لیے قربانیاں دی
اللّہ ہم سب پر رحم فرمائے اور ہمارے علماء کی حفاظت فرمائے مدارس یہ وہ طبقہ ہے جو سب کا ساتھ دیتا ہے لیکن افسوس کے ساتھ اسی ہی سب سے زیادہ نظر انداز کیا جاتا ہے
Mashallah
پاکستان پائندہ باد❤
ہم لوگ سپاہے پرچم❤
Well done jtr....doing best job.......Allah apko is ka ajar de...❤❤❤
اے اللہ انکو ہدایت اگر انکے مقدر میں ہے ورنہ تباہ برباد کردے انکو
United we raise. Pak army zindabad ❤❤❤
پاکستان ذندہ باد
May ALLAH(ﷻ) help us all to avoid sins and do good deeds, Ameen 🤲❤🌹.........
❤❤❤❤❤
اعلیٰ
MASHAALLAH 👍 🤲 Pakistan 🇵🇰 armed forces zindabad 💚 🇵🇰 👌
JTR❤
❤🇵🇰🇵🇰🇵🇰❤
Behtreen Kaawish, Ma Shaa Allah
❤❤❤
Mashallah😂😂😊😊😊
❤
وقت کے یزیدوں کے ترانے
یہاں حق بیچا جاتا ہے سکھایا نھی جاتا
ظلم کے خلاف کبھی نہی بولا آج پالتو کتون کی طرح روز فوج فوج کررہاہے کالا پرچم لوگ بھو کے مر رہے ہیں یہ نہی دکھتا ہے اگر اندھےہو تو علاج کرا لو
Dajjal ke picture kiun lagae hai
kya tum logon ne Pakistan me islam nafiz kiya ? 😡
Chalo ab dalali pe agye..🖐🖐
tum logon ne Pakistan me islam kitna naafiz kiya ?
❤❤❤❤❤
❤❤❤
❤