Aftab Iqabal and Sohail Ahmad Fight. Dr. SHAHBAZ GILL VLOG

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 16 кві 2024
  • .
    .
    .
    .
    #shahbazgillpunjabi #aftabiqbal #sohailahmad

КОМЕНТАРІ • 1,8 тис.

  • @azramohsin1543
    @azramohsin1543 15 днів тому +51

    اچھا ایکٹر ہونا الگ بات ہے اور اچھا انسان ہونا دوسری بات ،یہ وقت لوگوں کو بے نقاب کر رہا ہے

  • @abdulmalik3845
    @abdulmalik3845 15 днів тому +195

    پٹرول 150 کا تھا پھر پاکستان کے محب وطن محافظوں نے دو سال دن رات محنت کی اور آج الحمد للہ پٹرول 300 کا ہے

    • @ABUMAVIA-vs2ql
      @ABUMAVIA-vs2ql 10 днів тому +1

      تمام اہلسنت کا اس بات پر اتفاق ہے کہ حضرت محمد مصطفے صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے بعد ہمارے خلفہء راشدہ اور صحابہ ہی سے ہم نے دين ليا ہے اور اس کے بعد ہمارے امام ابو حنيفہ، امام شافعی، امام مالک، اور امام احمد بن حنبل نے شريعت محمدی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے احکامات سمجھايں ہيں اور اب خلافت حضرت عمران نيازی کے پاس ہے کيونکہ وہ امت مسلمہ کے قايد ہيں اور سياست حضرت امير معاويہ پر عمل پيرا ہيں اور غيور پختون کی اکثريت ان کے پاک ہاتھوں پر بيعت کر چکی ہے اور افغان طالبان نے بھی حضرت عمران نيازی کی حمايت کر دی ہے، خليفتہ المسلمين حضرت امير معاويہ ثانی حضرت عمران نيازی کے ہاتھوں پر تمام غيور پختون قوم اپنی بيعت کا اعلان کرتی ہے، افغان اور تحريک طالبان پاکستان عمران نيازی کے ساتھ کھڑے ہيں، آلء بنو اميہ زندہ باد حضرت امير معاويہ کا سچا سپاہی عمران نيازی زندہ باد کابل سے کراچی تک امارت اسلامی افغانستان عنقريب انشاءﷲ

  • @muhammadaamersaeed4421
    @muhammadaamersaeed4421 15 днів тому +26

    بہت خوب صورت تجزیہ اور اس قدر مہذب انداز میں آپ نے محب وطن حساس لوگوں کی ترجمانی کی ۔ ڈاکٹر صاحب آپ واقعی بہت اچھے استاد ہیں اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین

  • @MuhammadNadeem-ii9uk
    @MuhammadNadeem-ii9uk 12 днів тому +10

    Absolutely! Aftab Iqbal's impact on Pakistani stage actors comedy is unparalleled. As a kingmaker, he's not just a host but a mentor who has launched countless careers. His support has been crucial for comedians like Sohail Ahmed, who owe their recognition to him. Let's appreciate his contributions and the platform he's provided for emerging talent. 🙌 #Gratitude #AftabIqbal

  • @tahirhassanch
    @tahirhassanch 15 днів тому +39

    ڈاکٹر صاحب آپ نے بہت اچھا تجزیہ کیا ہے ۔ یقیناً دونوں شخصیات قابل تحسین کے مستحق ہیں لیکن فرق صاف ظاہر ہے ۔۔۔۔

    • @ABUMAVIA-vs2ql
      @ABUMAVIA-vs2ql 10 днів тому

      تمام اہلسنت کا اس بات پر اتفاق ہے کہ حضرت محمد مصطفے صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے بعد ہمارے خلفہء راشدہ اور صحابہ ہی سے ہم نے دين ليا ہے اور اس کے بعد ہمارے امام ابو حنيفہ، امام شافعی، امام مالک، اور امام احمد بن حنبل نے شريعت محمدی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے احکامات سمجھايں ہيں اور اب خلافت حضرت عمران نيازی کے پاس ہے کيونکہ وہ امت مسلمہ کے قايد ہيں اور سياست حضرت امير معاويہ پر عمل پيرا ہيں اور غيور پختون کی اکثريت ان کے پاک ہاتھوں پر بيعت کر چکی ہے اور افغان طالبان نے بھی حضرت عمران نيازی کی حمايت کر دی ہے، خليفتہ المسلمين حضرت امير معاويہ ثانی حضرت عمران نيازی کے ہاتھوں پر تمام غيور پختون قوم اپنی بيعت کا اعلان کرتی ہے، افغان اور تحريک طالبان پاکستان عمران نيازی کے ساتھ کھڑے ہيں، آلء بنو اميہ زندہ باد حضرت امير معاويہ کا سچا سپاہی عمران نيازی زندہ باد کابل سے کراچی تک امارت اسلامی افغانستان عنقريب انشاءﷲ

  • @rafaqathayat6770
    @rafaqathayat6770 15 днів тому +173

    میرے خیال میں سہیل احمد نے خواہ مخواہ اپنے آپ کو بےعزت کروا دیا

    • @SultanKhan-yn1mn
      @SultanKhan-yn1mn 15 днів тому +2

      👌👏👍👍

    • @ahmadking234
      @ahmadking234 15 днів тому +2

      U say correct

    • @sajidakhan4528
      @sajidakhan4528 15 днів тому +1

      i agree with you 💯

    • @FNDZRI
      @FNDZRI 15 днів тому +1

    • @SultanKhan-yn1mn
      @SultanKhan-yn1mn 15 днів тому +2

      فاطمہ علی بہن آپکی ڈی پی پہ تصویر بہت پیاری اس پہ پنجتن پاک کے نام درج ہیں سبحان اللہ

  • @ehsantariq1
    @ehsantariq1 15 днів тому +13

    زبردست ڈاکٹر صاحب! آپ نے بالکل درست بات کی ہے ۔ میں نے بھی سہیل صاحب کی پوڈ کاسٹ اور بعد میں آفتاب صاحب کا ویلاگ سنا ہے اور اس ویلاگ میں جو تجزیہ آپ نے دیا ہے بالکل میری بھی یہی رائے تھی

    • @ABUMAVIA-vs2ql
      @ABUMAVIA-vs2ql 9 днів тому

      تمام اہلسنت کا اس بات پر اتفاق ہے کہ حضرت محمد مصطفے صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے بعد ہمارے خلفہء راشدہ اور صحابہ ہی سے ہم نے دين ليا ہے اور اس کے بعد ہمارے امام ابو حنيفہ، امام شافعی، امام مالک، اور امام احمد بن حنبل نے شريعت محمدی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے احکامات سمجھايں ہيں اور اب خلافت حضرت عمران نيازی کے پاس ہے کيونکہ وہ امت مسلمہ کے قايد ہيں اور سياست حضرت امير معاويہ پر عمل پيرا ہيں اور غيور پختون کی اکثريت ان کے پاک ہاتھوں پر بيعت کر چکی ہے اور افغان طالبان نے بھی حضرت عمران نيازی کی حمايت کر دی ہے، خليفتہ المسلمين حضرت امير معاويہ ثانی حضرت عمران نيازی کے ہاتھوں پر تمام غيور پختون قوم اپنی بيعت کا اعلان کرتی ہے، افغان اور تحريک طالبان پاکستان عمران نيازی کے ساتھ کھڑے ہيں، آلء بنو اميہ زندہ باد حضرت امير معاويہ کا سچا سپاہی عمران نيازی زندہ باد کابل سے کراچی تک امارت اسلامی افغانستان عنقريب انشاءﷲ

  • @halifaxians4all
    @halifaxians4all 15 днів тому +32

    بہت اچھا اور عمدہ تجزیہ۔ بلا شبہ سہیل صاحب کی باتیں بہت تکلیف دہ ہیں لیکن گل صاحب آپ نے اپنے صبر کا پیمانہ لبریز نہیں کیا۔
    شاہد اللہ ایسے لوگوں کو ہدایت عطا کردے۔

  • @AliKhan-db9rz
    @AliKhan-db9rz 15 днів тому +301

    سہیل صاحب ایک اچھے کامیڈین ہیں اُن کو چاہیے کے اپنے کسی لیول کے بندے سے بات کریں
    افتاب اقبال صاحب جیسے لوگ ملک و قوم کا اثاثہ ہیں ہمیں فخر ہے افتاب اقبال صاحب پر

    • @MuhammadAhmad-re9jf
      @MuhammadAhmad-re9jf 15 днів тому

      Jahil he rehna, aese logo k paksitan ka asasa bnao ge?? Ajeeb qoom he he paksitani

    • @ahmadking234
      @ahmadking234 15 днів тому +7

      Correct

    • @rajaasgher4628
      @rajaasgher4628 15 днів тому +8

      Aftab Iqbal is legend of Pakistan. Sohail sab is also legend but he must know about real facts in current situation.

    • @shilyas6907
      @shilyas6907 15 днів тому +3

      Aftab to baghora uthiya he

    • @user-qd2mj9pp4t
      @user-qd2mj9pp4t 15 днів тому

      کونسا اثاثہ بھائی
      آفتاب کی ریسرچ ٹیم نا ہو وہ بات کرنے کے قابل بھی نہیں ہے
      وہ بس پلانٹیڈ ماحول کا شیر ہے
      انتہائی کوئی واہیات قسم کا انسان ہے جسے میں کے علاوہ کوئی بات ہی نہیں آتی
      اپنا سٹینڈرڈ زرا بہتر کریں
      تھرڈ کلاس پرسن کو قوم کا سرمایہ قرار دے دیا
      .. ایک طرح سے صحیح بھی ہیں آپ
      جیسی گھٹیا قوم ویسا ہی گھٹیا اس کا اثاثہ

  • @zulfiqarmahmood8015
    @zulfiqarmahmood8015 15 днів тому +117

    گل صاحب ماشاءاللہ، آج آپ نے کمال طریقے سے افتاب اقبال کہ ان چیزوں کا احاطہ کیا جس کے لیے ہمارے پاس یہ احساسات تو تھے لیکن یہ الفاظ نہ تھے جوآج آپ نے مہیا کر دیے.
    یوں سمجھتے ہیں کہ ہمارے دلوں کے احساسات کوآپ نے زبان دے دی. زندہ باد شہباز گل صاحب زندہ باد
    گل صاحب آپ نے آج ہمارے لیجنڈ کامیڈین جناب سہیل احمد صاحب کے بارے میں بهى جو کچھ فرمایا ہے، اللہ جانتا ہے وہ سب صحیح ہے، ہم بھی ان سے یہی توقع رکھتے ہیں، کیونکہ ہم ان کو بہت اچھا انسان سمجھتے ہیں اور ان سے محبت کرتے ہیں. وه اگرحق کے ساتھ کھڑے نہیں ہو سکتے، تو باطل کے ساتھ کسی صورت بھی کھڑا نہیں ہونا چاہیے.

    • @user-tw4jr6gq2y
      @user-tw4jr6gq2y 15 днів тому

      سہیل احمد ۔۔۔۔۔پٹواری ھے اسکے اگے کوئ بات نہیں ۔۔۔۔۔۔

    • @ABUMAVIA-vs2ql
      @ABUMAVIA-vs2ql 11 днів тому

      تمام اہلسنت کا اس بات پر اتفاق ہے کہ حضرت محمد مصطفے صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے بعد ہمارے خلفہء راشدہ اور صحابہ ہی سے ہم نے دين ليا ہے اور اس کے بعد ہمارے امام ابو حنيفہ، امام شافعی، امام مالک، اور امام احمد بن حنبل نے شريعت محمدی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے احکامات سمجھايں ہيں اور اب خلافت حضرت عمران نيازی کے پاس ہے کيونکہ وہ امت مسلمہ کے قايد ہيں اور سياست حضرت امير معاويہ پر عمل پيرا ہيں اور غيور پختون کی اکثريت ان کے پاک ہاتھوں پر بيعت کر چکی ہے اور افغان طالبان نے بھی حضرت عمران نيازی کی حمايت کر دی ہے، خليفتہ المسلمين حضرت امير معاويہ ثانی حضرت عمران نيازی کے ہاتھوں پر تمام غيور پختون قوم اپنی بيعت کا اعلان کرتی ہے، افغان اور تحريک طالبان پاکستان عمران نيازی کے ساتھ کھڑے ہيں، آلء بنو اميہ زندہ باد حضرت امير معاويہ کا سچا سپاہی عمران نيازی زندہ باد کابل سے کراچی تک امارت اسلامی افغانستان عنقريب انشاءﷲ

    • @nishayaqoot7553
      @nishayaqoot7553 11 днів тому

      Gill sir you are absolutely right politically correct ....you are excellent and even extent to perfect annalist

    • @javedshinwari9696
      @javedshinwari9696 11 днів тому +1

      شہباز گلل صاحب، فخر اور غرور
      دریا کے دو الگ الگ کنارے ھیں ،
      ایک کنارے کے پانی میں بھرپور جوش غرور اور ولولہ نظر آتا ھے جبکہ دوسرے کنارے میں پانی کے بہاؤ کا انداز خوبصورت اور دلفریب فخریہ لہروں کی صورت میں بہتا چلا جاتا ھے ، میری اس تمہید کا لب لباب آ فتاب اقبال کی شخصیت کا احاطہ کرنے کی ایک جھلک نظر آ تی ھوگی۔
      جبکہ سہیل احمد ایک ایکٹر اور منجھے ھوئے مقبول فنکار ھیں ۔
      کون بڑا اور کون چھوٹا ھے اس بحث میں کوئی بد ذوق ھی پڑے گا ، باقی آ فتاب اقبال کے لباس کی قطع وضع ، اسکی گھڑی یا تلےدار جوتی اور بیٹھنے کا سٹائل
      اسکا ذاتی مشغلہ اور حق ھے اور
      اس معاملے پر اعتراض کرنا ذاتی مداخلت کے مترادف بنتا ھے۔
      باقی شہباز گلل صاحب نے دونوں
      شخصیات کے بارے میں شفاف نظریہ اور باذوق خیالات کا اظہار
      کیا ھے اور کھل کر عوام کے سامنے مثبت سوچ کا اظہار کیا ھے۔ میری طرف سے شاباش ،،❤

    • @ABUMAVIA-vs2ql
      @ABUMAVIA-vs2ql 10 днів тому

      تمام اہلسنت کا اس بات پر اتفاق ہے کہ حضرت محمد مصطفے صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے بعد ہمارے خلفہء راشدہ اور صحابہ ہی سے ہم نے دين ليا ہے اور اس کے بعد ہمارے امام ابو حنيفہ، امام شافعی، امام مالک، اور امام احمد بن حنبل نے شريعت محمدی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے احکامات سمجھايں ہيں اور اب خلافت حضرت عمران نيازی کے پاس ہے کيونکہ وہ امت مسلمہ کے قايد ہيں اور سياست حضرت امير معاويہ پر عمل پيرا ہيں اور غيور پختون کی اکثريت ان کے پاک ہاتھوں پر بيعت کر چکی ہے اور افغان طالبان نے بھی حضرت عمران نيازی کی حمايت کر دی ہے، خليفتہ المسلمين حضرت امير معاويہ ثانی حضرت عمران نيازی کے ہاتھوں پر تمام غيور پختون قوم اپنی بيعت کا اعلان کرتی ہے، افغان اور تحريک طالبان پاکستان عمران نيازی کے ساتھ کھڑے ہيں، آلء بنو اميہ زندہ باد حضرت امير معاويہ کا سچا سپاہی عمران نيازی زندہ باد کابل سے کراچی تک امارت اسلامی افغانستان عنقريب انشاءﷲ

  • @farukhnawaz9890
    @farukhnawaz9890 15 днів тому +10

    Boht khoobsurat beyan kia hai ap ny.. Love your analysis and love Aftab Iqbal❤

  • @zafarmian427
    @zafarmian427 13 днів тому +3

    I commend you for your excellent, unbiased and realistic analysis. I fully agree with your honest opinion. I have been an admirer and follower of both legends, Intellectual Aftab Iqbal and Comedian Sohail Ahmad aka Azizi from the start of Hasb e Haal in 2008. I was disappointed and it was hard to believe that Sohail Ahmad could go so low. It is a fact that he works in a channel owned by Mian Aamer Mahmood, a close associate of Sharif Clan. No doubt Sohail Ahmad was a good theater actor but got recognition and popularity after Aftab Iqbal created character Azizi and groomed him as Director. Aftab Iqbal is on the right side of history and suffered a lot but Azizi is paid well for bashing Pakistan’s most popular leader Imran Khan. After departure of, a man of principles, Junaid Saleem, Azizi got free hand, became unethical and he did not miss a chance to taunt Khan because he had to speak “His Master’s voice. May Allah grant Azizi some wisdom to realize that his attitude won’t hurt Aftab Iqbal or Imran Khan be he himself will be a loser. 🤔

  • @user-iv3hw5mn7g
    @user-iv3hw5mn7g 15 днів тому +40

    بہت خوبصورت شہباز گل صاحب بھائی جان ھمیشہ خوش اور سلامت رھیں

  • @sajidawanpianist3648
    @sajidawanpianist3648 15 днів тому +34

    خدا کی قسم سہیل احمد صاحب کیناس حرکت کی وجہ سے کافی دل دکھا 😔 😢

  • @bilalqadirpk
    @bilalqadirpk 14 днів тому +3

    Aftab Iqbal is a gem of a person. Sohail Ahmed jaisy kai actors hon gy par Aftab Iqbal jaisy creater buhut kam hain.

  • @shakeelbuttar1285
    @shakeelbuttar1285 15 днів тому +2

    جزاک اللہ خیرا بھائی جان۔
    دعا ہے کہ اللہ تعالٰی آپ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے !اور اپنی نصرت عطا فرمائے۔

  • @naseermalik5205
    @naseermalik5205 15 днів тому +28

    شہباز گل صاحب ، بہت اعلیٰ وی لاگ کیا ہے آپ نے۔ ویلڈن محترم

  • @zaibkhan923
    @zaibkhan923 15 днів тому +40

    گل صاحب بہت اچھا تجزیہ دتا اے تساں ۔۔۔اساں دے دل دیاں گلاں کیتیاں نیں تسی ❤❤❤

    • @ABUMAVIA-vs2ql
      @ABUMAVIA-vs2ql 11 днів тому

      تمام اہلسنت کا اس بات پر اتفاق ہے کہ حضرت محمد مصطفے صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے بعد ہمارے خلفہء راشدہ اور صحابہ ہی سے ہم نے دين ليا ہے اور اس کے بعد ہمارے امام ابو حنيفہ، امام شافعی، امام مالک، اور امام احمد بن حنبل نے شريعت محمدی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے احکامات سمجھايں ہيں اور اب خلافت حضرت عمران نيازی کے پاس ہے کيونکہ وہ امت مسلمہ کے قايد ہيں اور سياست حضرت امير معاويہ پر عمل پيرا ہيں اور غيور پختون کی اکثريت ان کے پاک ہاتھوں پر بيعت کر چکی ہے اور افغان طالبان نے بھی حضرت عمران نيازی کی حمايت کر دی ہے، خليفتہ المسلمين حضرت امير معاويہ ثانی حضرت عمران نيازی کے ہاتھوں پر تمام غيور پختون قوم اپنی بيعت کا اعلان کرتی ہے، افغان اور تحريک طالبان پاکستان عمران نيازی کے ساتھ کھڑے ہيں، آلء بنو اميہ زندہ باد حضرت امير معاويہ کا سچا سپاہی عمران نيازی زندہ باد کابل سے کراچی تک امارت اسلامی افغانستان عنقريب انشاءﷲ

  • @afzalahmed3609
    @afzalahmed3609 15 днів тому +3

    Best analysis about Aftab Iqbal.

  • @ruffusemmanuel6361
    @ruffusemmanuel6361 11 днів тому +3

    Well done, Dr. sahab
    Kia khobsurat Guftgu , lafzoun ka chunao aur explanation,,, Amazing sir GOD bless you

  • @hasamhaider7931
    @hasamhaider7931 15 днів тому +149

    مجھے تو افتاب اقبال کاایسے بیٹھنا شروع سے اچھا لگتا ہے❤

    • @mansoorsiddiqui-nu3xe
      @mansoorsiddiqui-nu3xe 14 днів тому +1

      Is qoam k dimag me khas tor pr buzurgon k dimag me ek keera hota hy kisi ko judge krne ka

    • @ABUMAVIA-vs2ql
      @ABUMAVIA-vs2ql 11 днів тому

      تمام اہلسنت کا اس بات پر اتفاق ہے کہ حضرت محمد مصطفے صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے بعد ہمارے خلفہء راشدہ اور صحابہ ہی سے ہم نے دين ليا ہے اور اس کے بعد ہمارے امام ابو حنيفہ، امام شافعی، امام مالک، اور امام احمد بن حنبل نے شريعت محمدی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے احکامات سمجھايں ہيں اور اب خلافت حضرت عمران نيازی کے پاس ہے کيونکہ وہ امت مسلمہ کے قايد ہيں اور سياست حضرت امير معاويہ پر عمل پيرا ہيں اور غيور پختون کی اکثريت ان کے پاک ہاتھوں پر بيعت کر چکی ہے اور افغان طالبان نے بھی حضرت عمران نيازی کی حمايت کر دی ہے، خليفتہ المسلمين حضرت امير معاويہ ثانی حضرت عمران نيازی کے ہاتھوں پر تمام غيور پختون قوم اپنی بيعت کا اعلان کرتی ہے، افغان اور تحريک طالبان پاکستان عمران نيازی کے ساتھ کھڑے ہيں، آلء بنو اميہ زندہ باد حضرت امير معاويہ کا سچا سپاہی عمران نيازی زندہ باد کابل سے کراچی تک امارت اسلامی افغانستان عنقريب انشاءﷲ

    • @mohsinbashir4278
      @mohsinbashir4278 11 днів тому

      ​@@ABUMAVIA-vs2qlstupid

    • @ABUMAVIA-vs2ql
      @ABUMAVIA-vs2ql 10 днів тому

      @@mansoorsiddiqui-nu3xe تمام اہلسنت کا اس بات پر اتفاق ہے کہ حضرت محمد مصطفے صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے بعد ہمارے خلفہء راشدہ اور صحابہ ہی سے ہم نے دين ليا ہے اور اس کے بعد ہمارے امام ابو حنيفہ، امام شافعی، امام مالک، اور امام احمد بن حنبل نے شريعت محمدی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے احکامات سمجھايں ہيں اور اب خلافت حضرت عمران نيازی کے پاس ہے کيونکہ وہ امت مسلمہ کے قايد ہيں اور سياست حضرت امير معاويہ پر عمل پيرا ہيں اور غيور پختون کی اکثريت ان کے پاک ہاتھوں پر بيعت کر چکی ہے اور افغان طالبان نے بھی حضرت عمران نيازی کی حمايت کر دی ہے، خليفتہ المسلمين حضرت امير معاويہ ثانی حضرت عمران نيازی کے ہاتھوں پر تمام غيور پختون قوم اپنی بيعت کا اعلان کرتی ہے، افغان اور تحريک طالبان پاکستان عمران نيازی کے ساتھ کھڑے ہيں، آلء بنو اميہ زندہ باد حضرت امير معاويہ کا سچا سپاہی عمران نيازی زندہ باد کابل سے کراچی تک امارت اسلامی افغانستان عنقريب انشاءﷲ

  • @honeysingh7433
    @honeysingh7433 15 днів тому +52

    Aftab Iqbal is right Sohail Ahmed talking like patwari 😅😂i think hi jealous to Aftab Iqbal 😂😂

    • @qasimaziz4084
      @qasimaziz4084 15 днів тому +2

      Yes
      Patwari word suits to Sohail Ahmed even he is an excellent actor.

    • @shaukatkhan8073
      @shaukatkhan8073 15 днів тому +2

      Sohail has tilt for PMLN I have noticed that from past 12 years.

  • @RamzanAli-ox8jv
    @RamzanAli-ox8jv 13 днів тому +2

    Love u ho guea gill shb. Aftab Iqbal is a Great person and he established so many persons for earning good money.. 💗💗

  • @zahidahmad8424
    @zahidahmad8424 15 днів тому +2

    Excellent Analysis of two great personalities. Well done Shahbaz Gill!

  • @muhammedsaleem8425
    @muhammedsaleem8425 15 днів тому +63

    سُہیل احمد نے بھی دوسرے سٹیج اداکاروں جیسے اپنی منافقت کھل کر دکھا دی ھے۔
    آفتاب اقبال اور سہیل احمد کا موازانہ کرنا بنتا ھی نہیں۔

  • @450Learnings
    @450Learnings 15 днів тому +25

    Indeed, Aftab Iqbal Sb is creative and innovative...Trend setter

  • @muzammilnawaz8403
    @muzammilnawaz8403 12 днів тому +2

    شہباز صاب میں آپکا ویلاگ بس ایسے ہی نہیں دیکھتا تھا مگر مجھے آپکا ویلاگ دیکھ کر بہت ہی اچھا لگا آپ نے بہت ہی اچھی اور زمداری والی گفتگو کی ھے ❤

  • @ajmalkhan4427
    @ajmalkhan4427 15 днів тому +3

    بہت ہی اچھی اور پیاری چھترول کی ہے سہیل احمد کی, ول ڈن گل ساب

  • @umeshnarula1948
    @umeshnarula1948 15 днів тому +25

    Dr Gill sahib Love u Sir From
    PUNJAB INDIA

  • @muhammadejaz3927
    @muhammadejaz3927 15 днів тому +133

    جی اوئے شیر بگیا
    عمران خان دا سچا تے کھرا سپاہی ❤️💚

    • @MuhammadIntzar-ls1vb
      @MuhammadIntzar-ls1vb 15 днів тому +4

      عزت مآب شہباز گل صاحب آپ کو سلام ❤
      شیر دل لیڈر مرشد عمران خان صاحب کے لیے دعا اللہ تعالیٰ مرشد کو رہائی نصیب کرے آمین

  • @junaidali-hs8sr
    @junaidali-hs8sr 15 днів тому +3

    ALLAH pak imran khan or har mohib-e watan pakistani k hall py raham farmaye or Pakistan k sachy or khuddar leader khan ki hifazat farmaey.

  • @shakeelsagar812
    @shakeelsagar812 12 днів тому +1

    Dear Gill Sahib,,,
    So gracefully elaboration about Aftab Sahib, no doubt, All actors of stage drama industry & other medium should be gratitude & thankful to Aftab Iqbal with so grace also, because he is pioneer due to his wisdom & knowledge under Granduer of Allah Almighty, & thanks for mentioning & praised to others Legends of this Sacred Land & P. T. V. etc👌👌🙏🙏👑👍🏻🇵🇰🇵🇰🇵🇰🤲🤲💞

  • @user-he1bc4uh7s
    @user-he1bc4uh7s 15 днів тому +21

    There is no comparison between the two Aftab Iqbal is a genius so that's it.

  • @minhasamin7429
    @minhasamin7429 15 днів тому +122

    اللہ تعالیٰ عمران خان کو کامیابی عطا فرمائے آمین یارب العالمین ۔

    • @user-lw4fo8sc7c
      @user-lw4fo8sc7c 15 днів тому +2

      Ameen

    • @SultanKhan-yn1mn
      @SultanKhan-yn1mn 15 днів тому +2

      الٰہی آمین

    • @MirSheh-vk3zu
      @MirSheh-vk3zu 15 днів тому +2

      i. A AMEEEN

    • @basicbash9260
      @basicbash9260 15 днів тому +1

      Amreeki saazish😂

    • @SultanKhan-yn1mn
      @SultanKhan-yn1mn 14 днів тому +1

      عمران خان صاحب کو امریکی سازش کہنے والے بھائی کی جہالت پہ ترس آرھا ھے جسے اتنا بھی نہیں پتہ امریکی سازش یوں قید تنہائی نہیں کاٹتی اتنی تنگیوں میں ازیت ناک زندگی نہیں گزارتی جیل میں قید نہیں ہوتی امریکی سازش سب کے سامنے پی ڈی ایم کی شکل میں سب کے سامنے ھے

  • @syedhyder1905
    @syedhyder1905 15 днів тому +2

    Very true analysis based on facts. Ek writer ka kisi artist / comedian se koi moqabala karna he bemaqsad hae aor woh bhe Aftab Iqbal jaisa azeem writer se. Sohail bhai apko Azizi ke naam se mashhur karne wala kon tha ? Isse pahle Azizi ko kon janta tha? Aftab to Aftab hae ....... edhar duba udhar nikla. Respect the person who gave you name and fame. Respect the creator.

  • @zeeshansaeed3142
    @zeeshansaeed3142 11 днів тому +1

    Bohat zabardast Shehbaz sir, you presented everything in a good way...we love you we love PAKISTAN...LOVE U BRO

  • @saadiarasheed4831
    @saadiarasheed4831 15 днів тому +39

    ویسے اس مشکل دور میں ہر شعبے کی خواتین نے جس ہمت کا مظاہرہ کیا مرد اس طرح نہیں کھڑے ہوئے۔ شگفتہ اعجاز اور مشی خان بہت کھل کے بولتی رہی ہیں

  • @artinside4336
    @artinside4336 15 днів тому +17

    بہت ہی زبردست آپ نے بھی اس موضوع کی ایسی جہتیں نمایاں کر دی ہیں جو کہ میری نظروں سے اوجھل تھیں۔

  • @naeemtahir2012
    @naeemtahir2012 15 днів тому +3

    Both of them are pioneers but Sohail Saab stepped out of line and Aftab Iqbal answer was very composed.he is free thinker and little bit arrogant.with the time his thinking changes.

  • @ayubleghari
    @ayubleghari 15 днів тому +1

    No doubt, Aftab Iqbal is an educated personality, specially when he open APP TV.

  • @zahmed5965
    @zahmed5965 15 днів тому +14

    Although I am disagree with Aftab Iqbal on many things ,but he is on the right side of the page, supporting our true leader.

  • @SherKhan-ig1gs
    @SherKhan-ig1gs 15 днів тому +72

    No comparison between Aftab Iqbal, a scholar, & Sohail Ahmad, a Bhaand & Jugatbaaz!

    • @kmjavaid
      @kmjavaid 15 днів тому +4

      Sohail Ahmed is an actor and comedy actor but sometimes tries to pretend as a philosopher or scholar which is laughable he should know his limits and stay within his limits

    • @AwaixJavaid
      @AwaixJavaid 15 днів тому +1

      Aub aftab iqbal ko muqadas gaye bana lo, us pe baat nahi kar skty? Wo frishta ha?

    • @naseeratanweer9289
      @naseeratanweer9289 14 днів тому +1

      Aftab iqbal such a nice man, he has no comparisons with Sohail a comadean.

    • @goharkasi7690
      @goharkasi7690 13 днів тому +1

      ​@kmjavaid Now u will decide about people limits and behavior. Kaun ho ap koi duniya ya deen ke liye koi achievement ap ki ya app ko Nobel prize mila hai.

    • @abeedihsan8263
      @abeedihsan8263 10 днів тому +1

      Indeed no comparison.

  • @AliKhan-tt9ot
    @AliKhan-tt9ot 15 днів тому +2

    Excellent Analysis Gill sb..
    Hasadey Raho Wassdde Raho 🌹

  • @beyondgalaxies3960
    @beyondgalaxies3960 15 днів тому +1

    بہترین تجزیہ یار۔ بہترین۔۔۔ پہلی دفعہ آپ کی تعریف کر رہا ہوں۔ میں نے ہمیشہ آپ کے ہر ویلاگ پہ تنقید کی۔ حالانکہ میں نہ جیالا، نہ پٹواری اور نہ یوتھیا ہوں۔

    • @faridaakhtar7650
      @faridaakhtar7650 12 днів тому

      Phir aap yaqeenan kalai makhlok hain

    • @beyondgalaxies3960
      @beyondgalaxies3960 12 днів тому +1

      @@faridaakhtar7650 تم نفسیاتی کیس بن چکے ہو سب۔ تمہیں ہر دوسرا بندہ خلائی مخلوق لگتا ہے، کہ خلائی مخلوق کے ساتھ ہی سیم پیج سیم پیج کے نعرے لگاتے نہیں تھکتے تھے۔
      پورا سال نفسیاتی تھراپی کروا کے ہی شاید اس مرض سے نجات ملے۔

  • @hammadkhan7702
    @hammadkhan7702 15 днів тому +63

    جیتے رہو شہباز گل بھائی اللہ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور آپ کو سلامت رکھے اور اللہ آپ کو ہمیشہ کی طرح سچ بولتے رہنے کی توفیق عطا فرمائے 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰

  • @zarinaazhar3801
    @zarinaazhar3801 15 днів тому +83

    آفتاب اقبال کی تعریف سے آپ نے دل خوش کردیا 💯💯💯💯💯

  • @mazfarnadeem1846
    @mazfarnadeem1846 15 днів тому +1

    Every actor no matter how big he is should submit to his director. Thats how it works. People don’t understand these technicalities. Aftab Iqbal is a King maker.

  • @hameedchaudhry5387
    @hameedchaudhry5387 15 днів тому +2

    Dr. Gill Sahab, very unique topic you chosen for todays Vlog. You done good job to explain your viewers what is integrity.
    Even though Qazi Faiz Issa and Asim Munir has no standing of integrity which is missing in their personality in present era.
    Love you Shahbaz Gill 👍👍👍

    • @ABUMAVIA-vs2ql
      @ABUMAVIA-vs2ql 11 днів тому

      تمام اہلسنت کا اس بات پر اتفاق ہے کہ حضرت محمد مصطفے صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے بعد ہمارے خلفہء راشدہ اور صحابہ ہی سے ہم نے دين ليا ہے اور اس کے بعد ہمارے امام ابو حنيفہ، امام شافعی، امام مالک، اور امام احمد بن حنبل نے شريعت محمدی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے احکامات سمجھايں ہيں اور اب خلافت حضرت عمران نيازی کے پاس ہے کيونکہ وہ امت مسلمہ کے قايد ہيں اور سياست حضرت امير معاويہ پر عمل پيرا ہيں اور غيور پختون کی اکثريت ان کے پاک ہاتھوں پر بيعت کر چکی ہے اور افغان طالبان نے بھی حضرت عمران نيازی کی حمايت کر دی ہے، خليفتہ المسلمين حضرت امير معاويہ ثانی حضرت عمران نيازی کے ہاتھوں پر تمام غيور پختون قوم اپنی بيعت کا اعلان کرتی ہے، افغان اور تحريک طالبان پاکستان عمران نيازی کے ساتھ کھڑے ہيں، آلء بنو اميہ زندہ باد حضرت امير معاويہ کا سچا سپاہی عمران نيازی زندہ باد کابل سے کراچی تک امارت اسلامی افغانستان عنقريب انشاءﷲ

  • @syedjaffri3744
    @syedjaffri3744 15 днів тому +123

    سہیل احمد اور آفتاب اقبال کے درمیان فرق صرف بندر اور مداری کا فرق ہے باقی لوگ سمجھدار ہیں۔

    • @kurtaslan1511
      @kurtaslan1511 15 днів тому +2

      Wohi fark apka aur Sir Aftab ka hai. Right ✅️

    • @nomanejaz8604
      @nomanejaz8604 15 днів тому +1

      @@kurtaslan1511 بھائی وہ یہی بول رھے ھیں مداری آفتاب اقبال ھے۔ اور بندر ؟

    • @MirSheh-vk3zu
      @MirSheh-vk3zu 15 днів тому

      ​@nomanejazb8604 waddy moh wala boli kuta=bandar

    • @MirSheh-vk3zu
      @MirSheh-vk3zu 15 днів тому

      waddy moh wala boli kuta=bandar

    • @sadafmughal3411
      @sadafmughal3411 15 днів тому

      Very well said

  • @musfira-bm3lv
    @musfira-bm3lv 15 днів тому +17

    No comparison between both personalities.... aaftab iqbal is a great champion he deserves what he did how he sit ...
    I am a big fan being a viewer I learned a lot from his shows.
    It's not just a infotainment show it's a university... 😊
    I am glad to hear that you are talking about his work and as you acknowledged him 🫡 to you sir....

  • @majidameen6707
    @majidameen6707 15 днів тому

    No doubt Sohail Ahmad is a great comedian and Aftab Iqbal is also our living legend. Gill sab you analised both personalities very well unbiased

  • @harbirarora5526
    @harbirarora5526 12 днів тому +1

    Kya khoobsurat or zabardast analysis kita hai sir tusi Aftab Iqbal sir di personality, contribution, mannerism da….amazing analogies: kabaddi players, cricket straight drive, okarrha da munda…wah
    Aftab Iqbal sir is a living university…so much to learn, so much to get enlightened….he entertains, he teaches, he motivates…kamaal da tohfa ditta hai Pakistan ne duniya nu…

  • @Bookstreasure
    @Bookstreasure 15 днів тому +37

    13:16 ڈاکٹر صاحب آپ نے پنجابی بولنے کی اجازت مانگی تھی مگر آپ نے انگریزی بھی ٹھوک دی
    But I like it
    Love your way

    • @SultanKhan-yn1mn
      @SultanKhan-yn1mn 15 днів тому +3

      😜😜👌👌👌👏👏👏👏👍👍👍👍

  • @sanarana1745
    @sanarana1745 15 днів тому +15

    Aftab Iqbal n bohat acha Answer diya well done👍

  • @HappyFamilychill
    @HappyFamilychill 12 днів тому +1

    بہت ہی عمدہ تجزیہ

  • @user-kd9wv9vw2b
    @user-kd9wv9vw2b 11 днів тому +1

    Sohail Ahmad is ✅️ Aftab Iqbal thinks too high of himself - One should be humble 'n down to earth 😮

  • @khalidahmed2381
    @khalidahmed2381 15 днів тому +19

    Gill saab you explained it excellent way

  • @miangee340
    @miangee340 15 днів тому +41

    آفتاب اقبال بہت بڑی شخصیت ھے ان کا موازنہ سہیل کامیڈین سے بنتا ھی نہیں

  • @Urduclips22
    @Urduclips22 15 днів тому +2

    انور مقصود صاحب اور آفتاب اقبال صاحب نے آرٹسٹوں میں سے ظلم کے خلاف آواز اٹھائی صرف

  • @imaginations17
    @imaginations17 14 днів тому +1

    The one is a good comedian and the other is a creative scholar. Both have performed well in their fields, both must realize their roles during this age of darkness and suppression.

  • @fazalrahman4376
    @fazalrahman4376 15 днів тому +10

    GREAT ANALYSIS DR SHAHBAZ GILL. Allah Swt Bless and Protect you. AAMEEN

  • @ZahirAd
    @ZahirAd 15 днів тому +20

    جیو جی گل صاحب اپ نے کمال مہارت سے ایک کی بے حسی اور دوسرے کی قربانی کو اجاگر کیا ،شخصیات تو دونوں بہت بڑی اور قابل عزت ہیں لیکن جب بات حق اور سچ کے ساتھ کھڑے ہونے کی ائی تو سہیل احمد اس پر پورا نہ اتر سکے ۔

  • @MuhammadSaleem-jj4ev
    @MuhammadSaleem-jj4ev 12 днів тому

    Dr sb ; MashAllah u have bn endowed with wonderful expressive power …. Excellent creative narration. One of the best vlogs dr sb
    Ok ✅
    Now let me say which u could not utter due to obvious reasons
    سہیل اک عام جیا نٹ یا پنڈ یا میراثی اے ؛ تے آفتاب اقبال بہت وڈا عالم (scholar) ….
    There’s no comparison of an ordinary entertainer with a scholar

  • @ZEESHANJOSEPHBHATTI-fg3ue
    @ZEESHANJOSEPHBHATTI-fg3ue 11 днів тому

    Both are blessed with wisdom & many multiple blessings. Should avoid to be opponent of each other's. Both are living in millions of hearts

  • @user-ox2cq2in8i
    @user-ox2cq2in8i 15 днів тому +10

    I agree with your analysis Shahbaz bhai.

  • @musfira-bm3lv
    @musfira-bm3lv 15 днів тому +12

    Great job sir thank you.... for talking about our spiritual teacher ❤❤❤

  • @mansooraliraja5986
    @mansooraliraja5986 15 днів тому +1

    Sohail Ahmed tries to hit below the belt. Aftab Iqbal SB is an amazing personality with a huge literary background.

  • @muhammadimran1090
    @muhammadimran1090 7 днів тому +1

    Great analysis ❤❤

  • @miangee340
    @miangee340 15 днів тому +68

    ذات دی کوڑھ کرلی تے شہتیر نوں جپھے( سہیل احمد کو حیا کرنی چاھیے تھی)

  • @zaibkhan923
    @zaibkhan923 15 днів тому +45

    اس میں کوٸ شک نہیں کہ سہیل احمد نے بہت اعلی کام کیا ہے اس میں اس کا کوٸ مقابلہ نہیں لیکن جب اس نے پہلی دفعہ عمران خان کے خلاف بات کی تھی تب ہی دل سے اتر گیا تھا ۔۔۔۔وڈے وڈے بت عمران خان دے عشق وچ ٹوٹ گۓ سہیل احمد تے کوٸ شے ای نیں😊

    • @shanije7728
      @shanije7728 6 днів тому

      سہیل احمد کو تو 2013 میں ہی دیکھنا چھوڑ دیا تھا۔۔۔۔۔۔شدید قسم کے پٹواری واقع ہوئے ہے۔۔۔۔۔۔

  • @nadiakashif6966
    @nadiakashif6966 15 днів тому

    What a well read and well worth v log. It’s a must watch and I really appreciate that you shed light on it and what was actual quarrel was about.
    Thanks. May ALLAH guide us all and whoever, still can’t see the difference between black and white is only on ALLAH’S mercy.

  • @jmmmch
    @jmmmch 12 днів тому

    Your analysis was really good Gill sahab. You did it with respect that brights it more.

  • @sophiaaziz1755
    @sophiaaziz1755 15 днів тому +11

    Simply, one is lafafa while the other is an intellectual

  • @aslam786bashir
    @aslam786bashir 15 днів тому +14

    گِل صاحب آپ نے ان دونوں شخصیات کا نہایت شاندار تجزیہ کیا۔ آفتاب اقبال صاحب نے جب خود اس بارے وی لاگ کیا وہ بھی اپنی شخصیت کا ہر پہلو کماحقہُ بیان نہ کر سکے گِل صاحب ماشاءاللہ آپ نے آفتاب اقبال کی شخصیت روزِ روشن کی طرح ہمارے سامنے رکھ دی جس میں کوئی ابہام نہ ہو آپکے الفاظ کا نہایت خوبصورت استعمال سن کر دل بہت راضی ہوا الله پاک آپ کو سلامت رکھے

  • @afzalbhatti5957
    @afzalbhatti5957 15 днів тому

    U have given 20 minutes for the Madha Sarai of Aftab Iqbal and 10 minutes criticized to Sohail Ahmed. Shahbaz bhai u r an asset of Pakistani Nation. Sohail Ahmed is a great legend of Pakistan. He is a very sensitive person. He helps to the poors a lot. Aftab Iqbal is a good writer but in the earlier of Hasb e Hall, he was v proud with his team. They should avoid criticism in publicly.

  • @malikmukhtar3099
    @malikmukhtar3099 15 днів тому +1

    Balanced and truthful analysis. U have deep knowledge about Art& Craft. True professional. Tackled the issue with terminogies of Infotainment Idustry. I think both of them should have gone through ur V log and now they keep quite. Again good analytical approach by Dr. Shehbaz gill. JEE. O JATTA.❤

  • @WM7861
    @WM7861 15 днів тому +8

    I totally agree with Shahbaz Bhai. Aftab Iqbal Sir is a legend, he is a king maker.

  • @user-ln6zs8fu6r
    @user-ln6zs8fu6r 15 днів тому +12

    ڈاکٹر صاحب زبردست انداز میں آپنے سمجھایا ❤

  • @ahmedtausif1296
    @ahmedtausif1296 15 днів тому +1

    Interesting analysis, both great personalities in their own spheres, except great Sohail Sahib should choose the True/right Path, Good wishes for both of them Aameeeen

  • @hinayasir501
    @hinayasir501 13 днів тому

    Well thought through and very balanced analysis. I belive Aftab iqbal takes pride I his work and rightly so. He is an intellectual. He is very big artist and sohail Ahmed is just an actor turned comedian. No comparison there!

  • @kanwalnajaf6673
    @kanwalnajaf6673 15 днів тому +43

    Aftab iqbal also strongly... Stood by our leader... Aswell... He is on right side.. Of history.. In dis difficult time..

  • @tahirnaweed5043
    @tahirnaweed5043 15 днів тому +14

    I think suhail ahmed not on right

  • @mujahidtoor1255
    @mujahidtoor1255 15 днів тому +1

    سر بہترین وی لاگ ❤❤❤❤ اہم موضوع تھا یہ بھی پاکستان کے دیگر حالات کی طرح

  • @shakebjafari6459
    @shakebjafari6459 15 днів тому +1

    Stars should always praise each other irrespective of their status. Praising makes one bigger whereas criticising makes one smaller

  • @masud184
    @masud184 15 днів тому +7

    Gill Babu Aaj Aap ko salam, Proud and Pride ka farq samjha diya, believe or not believe, I am so proud of your Pride, such a suchal Punjabi, Mashallah

  • @rashadameer8931
    @rashadameer8931 15 днів тому +16

    گِل بھائی بندہ کتنا بھی پڑھا لکھا کتنا بھی لیجنڈ کتنا بھی ایکٹر کیوں نا ہو جب وہ پٹواری بن جائے تو سب کچھ سمجھیں تو صفر ہو جاتا۔۔۔ آپ دیکھتے جائیں اس پٹواری کے ساتھ کیا کرتے ہم انشااللہ ❤

    • @iffatalmas907
      @iffatalmas907 15 днів тому

      👍👍👍👍

    • @shanije7728
      @shanije7728 6 днів тому

      سہیل احمد کو تو 2013 میں ہی دیکھنا چھوڑ دیا تھا۔۔۔۔۔۔شدید قسم کے پٹواری واقع ہوئے ہے۔۔۔۔۔۔

  • @mushtaqwanii
    @mushtaqwanii 13 днів тому

    Shabaz Gill you have proven yourself to be a highly educated,analyst, balanced and wise vocal person.

  • @zahoorelahi8881
    @zahoorelahi8881 15 днів тому

    There are no comparison between Aftab Iqbal and Sohail Ahmad Aftab Iqbal is a great scolar

  • @abbasghulam5904
    @abbasghulam5904 15 днів тому +14

    Love ❤️ you imran khan InshaAllah you are next P M Pakistan

  • @khalilgill5518
    @khalilgill5518 15 днів тому +6

    Well appreciated the contribution of Aftab Iqbal !👌👍🏻

  • @idreesrana28
    @idreesrana28 15 днів тому +1

    very good Shabaz bhai ap humari awaaz hn,
    ap ny humara gilla share kia hai,ap ka bohat bohat shukria.
    ap hamary murshad k mureed hn,ap ke bohat respect krta hon(I Love Imran Khan Pakistan zindabad.

  • @farihashoaib2091
    @farihashoaib2091 15 днів тому +1

    Wonderful analysis. Yes we do admire Sohail Ahmad a lot but his favourism is pretty obvious while Aftab Iqbal is no doubt an incredible man.

  • @user-rh9tw5wf1h
    @user-rh9tw5wf1h 15 днів тому +18

    اسلام علیکم گل صاحب آپ نے بہت اچھی باتیں کی اور آفتاب اقبال نے پاکستانی ٹی وی انڈسٹری میں بہت اہم کردار ادا کیا۔ اور سہیل احمد نے بھی کردار ادا کیا۔

  • @hafeezsheikh2354
    @hafeezsheikh2354 15 днів тому +6

    Zabardast Tajzia I like it ❤ Aftab sb is a scholar, director, writer and our Hardil Aziz AzIzi is simple comedian/Patwari that’s all!

  • @saminakhan2616
    @saminakhan2616 13 днів тому

    Aftab Iqbal is Great person
    Wlo aik scholar Hy us jesa koi b nhi ❤

  • @usmanjamal8166
    @usmanjamal8166 15 днів тому

    بہترین تجزیہ

  • @MuhammadNasir-ry1mx
    @MuhammadNasir-ry1mx 15 днів тому +266

    Sohail Ahmed is a good comedian, but politics doesn't suit him. Aftab Iqbal is a scholar. No comparison.

    • @altafsadiq1
      @altafsadiq1 15 днів тому +9

      Aftab is a shallow person. You are wrong in saying that he is a scholar. Ha ha.He is no match for the talented Sohail.

    • @leo99380
      @leo99380 15 днів тому +8

      Just reading a couple of books doesn't make you a scholar.

    • @leo99380
      @leo99380 15 днів тому +6

      Aftab Iqbal thinks he is greater than everyone else that's his flaw no 1

    • @amrbilmaroofwanaheal-munka3311
      @amrbilmaroofwanaheal-munka3311 15 днів тому +6

      Nobody is perfect, Aftab really contributed this Nation.

    • @arslanbabar1061
      @arslanbabar1061 15 днів тому +8

      Seriously
      Aftab Iqbal
      Is a scholor?
      What a rubbish

  • @user-if3ef8zc9d
    @user-if3ef8zc9d 15 днів тому +8

    Sohail Ahmad actually tried to be in good books of present power structure in Pakistan..
    To be honest Sohail is good in JUGATBAZI Only and that’s his only specialty but he is also insecure personality..and this is also true that the person he is talking about (Aftab Iqbal )he is far far far beyond talented then Sohail and this is the Jealousy in the heart of Sohail…
    What he said about IMRAN KHAN that was just to make happy Zardari and mafia..

  • @nmrgamer3054
    @nmrgamer3054 13 днів тому

    Very beautiful analysis and brought Sohail Ahmed from darkness to light

  • @Naaziaa
    @Naaziaa 12 днів тому

    There is no comparison of sir Aftab iqbal❤ He is a legend ❤ koi dosra unky jaisy nahee❤