Mjy Mera parcel aj receive hoa hei MashaaAllah tamam Gents dresses bht achy hen ❤ MashaaAllah tamam dresses ki quality next level ar bht achi hei✨ JazakAllah 💕
next level talha.bhai abhi parsel.recieve hua hai same qualty nd. Wonderfull.fabrics.jo dikhya wohi mila ❤❤❤❤❤❤❤❤ Sheikh Bilal nice person nd respect dealing ❤❤❤
It’s my first comment on any video on UA-cam I buy suit alot of time from Faisalabad but jitna Acha or sucha channel wala hai uttna hi dukaandaar koi Banda itna cooperative b ho sekta never experience before good luck Allah Pak ap k rizzq or ezzat mein azzafa farmae ameen by the way nice suit i have received today
ماشاء اللہ اچھی ورائٹیاں جی میں نے سوٹ منگوائے ہیں اور جو بھائی نے کہے تھے وہی بیچیں کلر بھی وہی ہیں کپڑا بھی وہی ہے اچھا کپڑا ہے میں دیکھا ہے کہ فیصل اباد کے باقی دکانداروں کی نسبت کے بلال بھائی بہت اچھے ہیں
Salam Talha bhai 4 metre ke cutting may suit nahi bunta dukan daro say app kaha karay ager koye 5 metre ke cutting ka suit laina chahay to usay day diya karay shukriya
@sheikhtalha76 hm lahore mai hain.....yha koi resanable price waka shopkeeper ni hai....sb berry berry tokay hain..... Aap kisi achay bnday ki video bnao. ....lahore township market mai bht kepray ki shops hain....in mai se kissi ki video bnaye....yha koi bhi sale ni lga ra gents fabric pe
او بھائی میرے یہ جو ہول سیلر ہوتے ہیں یہ جب اپ ویڈیو بنا رہے ہوتے ہیں تو اس وقت یہ بڑے اچھے سوٹ دکھا رہے ہوتے ہیں لیکن جب ان کے پاس جاؤ تو یہ بات ہی نہیں سنتے بھائی کیا ہوگیا ہے یہ نہیں بات سنتے یہ اس وقت انکھیں ان کی دماغ ان کا اسمان بھی ہوتا ہے اور انکھیں جو متھے پہ رکھ لیتے ہیں میرے سونے اپ کو نہیں پتا ہول سیلر کے پاس جب اپ یعنی کے تین چار پانچ سوٹ لینے جاؤ تو اس کا دماغ خراب ہوتا ہے وہ کہتا ہے جلدی جلدی اور نکلو یہاں سے اگر پسند اگیا ٹھیک ہے نہیں تو نکلو یہاں سے یہ ایسے ہی کرتے ہیں اپ غلط لائن پے لگے ہوئے ہو ان لوگوں کا رویو کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ہے یہ سب ایک جیسے ہی ہوتے ہیں
طلحہ بھائی یہ جو ہوتے نہ ہول سیلر ویڈیو میں تو بڑی بڑی باتیں کرتے ہیں ایک بندہ اپ کے ریفرنس سے ایا جی تو ہم اس کو خوش کر کے بھیجیں گے ایسا کریں گے ویسا کریں گے یہ سب جھوٹ ہے ایک ادھا سوٹ لینا ہو یا دو سوٹ لینے ہو یا تین سوٹ لینے ہو تو یہ بات ہی نہیں سنتے بھائی یہ صرف یوتوب کی حدیں کر بس اور کچھ نہیں
طلحہ بھائی یہ سب لوگ فراڈیے ہیں ویڈیو میں کچھ اور اور حقیقت میں کچھ اور ہوتے ہیں میں اپ کی بنائی یعنی کے کوئی ہور سیل رو کے پاس گیا ہوں لیکن ان کے جو ریٹ جب جاتے ہیں تو اور ہوتے ہیں جب ویڈیو میں دکھاتے تو اور ہوتے ہیں نہ وہ ان کے پاس سوٹ ہوتے ہیں جو ویڈیو میں دکھا رہے ہوتے ہیں اور نہ ہی ان کے پاس یعنی کہ وہ ورائٹی ہوتی ہے ویڈیو میں 1000 بتائیں گے 1,200 بتائیں گے لیکن جب جائیں تو 25000 1800 اتنا بتائیں گے محسن ہے بندہ محسن جس کی اپ ویڈیو بناتے ہو اس بندے نے کوئی کام کا سوٹ نہیں دکھایا یقین جانیں اور ریٹ بھی اس کے سب سے ہائی تھے دو ہزار بائی سو اٹھارہ سو 2022 1800 اس کے پاس نارمل سوٹ تھا ہی نہیں
Ma'Sha Allah 🌹
BIlal Bhai...!
Buhot hi achi Quality k suit Mily Hain..same video ki tarha...
Allah pak Ap k Rizk me barkat dy...Ameen 🌹
❤❤❤❤❤
Mjy Mera parcel aj receive hoa hei MashaaAllah tamam Gents dresses bht achy hen ❤
MashaaAllah tamam dresses ki quality next level ar bht achi hei✨
JazakAllah 💕
next level talha.bhai abhi parsel.recieve hua hai same qualty nd. Wonderfull.fabrics.jo dikhya wohi mila ❤❤❤❤❤❤❤❤
Sheikh Bilal nice person nd respect dealing ❤❤❤
Mein AJ in Sy shopping ki hia bohat hi nice person hian
It’s my first comment on any video on UA-cam I buy suit alot of time from Faisalabad but jitna Acha or sucha channel wala hai uttna hi dukaandaar koi Banda itna cooperative b ho sekta never experience before good luck Allah Pak ap k rizzq or ezzat mein azzafa farmae ameen by the way nice suit i have received today
❤❤❤❤❤❤❤❤ shukrya bhai
Marshall bht he acha bacha h or bht achy kapry next level
ماشاء اللہ اچھی ورائٹیاں جی میں نے سوٹ منگوائے ہیں اور جو بھائی نے کہے تھے وہی بیچیں کلر بھی وہی ہیں کپڑا بھی وہی ہے اچھا کپڑا ہے میں دیکھا ہے کہ فیصل اباد کے باقی دکانداروں کی نسبت کے بلال بھائی بہت اچھے ہیں
Naxt laval talha bhai jazak Allah khair
Next Level ❤❤❤❤
Next level from Toba Tek Singh
ماشاءاللّٰه طلعہ بھائی جان ھمیں اچھی انفارمیشن دینے کا جتنا شکریہ ادا کریں اتنا کم ہے
عابد فرازخان موہل مخدومپور پہوڑاں خانیوال
❤
jazakallah
Salam 🇸🇦🇸🇦👍👍👍
❤❤❤❤❤ next level
Bhai ap jab bhi Lahore ay gy to Bin ismail walon ki video lazmi bnaiye ga jinky pass original boski aur krandi hoti hu detailing video plz
Next level ❤
Sir......king fabrics,HB fabrics,M shakeel fabrics walon ki video banaein
Next leval
Next level
Original h...🎉😢🎉🎉🎉🎉🎉
g orignal hai
Salam Talha bhai 4 metre ke cutting may suit nahi bunta dukan daro say app kaha karay ager koye 5 metre ke cutting ka suit laina chahay to usay day diya karay shukriya
jee thek hai
Yaar telha bhai lahore ka wholesaler ki bhi videos bnaye na bhaijan😅😅😅😅
banaat to hun bhai
@sheikhtalha76 hm lahore mai hain.....yha koi resanable price waka shopkeeper ni hai....sb berry berry tokay hain.....
Aap kisi achay bnday ki video bnao. ....lahore township market mai bht kepray ki shops hain....in mai se kissi ki video bnaye....yha koi bhi sale ni lga ra gents fabric pe
❤❤❤
گوگل 1213 والی جو اپ نے ویڈیو میں ورائٹی دیکھی پتا نہیں کہاں پے دیکھی مجھے تو پتا نہیں لیکن میرے پاس نہیں ہے
او بھائی میرے یہ جو ہول سیلر ہوتے ہیں یہ جب اپ ویڈیو بنا رہے ہوتے ہیں تو اس وقت یہ بڑے اچھے سوٹ دکھا رہے ہوتے ہیں لیکن جب ان کے پاس جاؤ تو یہ بات ہی نہیں سنتے بھائی کیا ہوگیا ہے یہ نہیں بات سنتے یہ اس وقت انکھیں ان کی دماغ ان کا اسمان بھی ہوتا ہے اور انکھیں جو متھے پہ رکھ لیتے ہیں میرے سونے اپ کو نہیں پتا ہول سیلر کے پاس جب اپ یعنی کے تین چار پانچ سوٹ لینے جاؤ تو اس کا دماغ خراب ہوتا ہے وہ کہتا ہے جلدی جلدی اور نکلو یہاں سے اگر پسند اگیا ٹھیک ہے نہیں تو نکلو یہاں سے یہ ایسے ہی کرتے ہیں اپ غلط لائن پے لگے ہوئے ہو ان لوگوں کا رویو کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ہے یہ سب ایک جیسے ہی ہوتے ہیں
bhai inshallah meri shop py easy nai hoga ap mere pa's aye m.Bilal ki shop py apko 3 4 5 suit b mile8n gy
@@bilalsheikh2135address?
طلحہ بھائی یہ جو ہوتے نہ ہول سیلر ویڈیو میں تو بڑی بڑی باتیں کرتے ہیں ایک بندہ اپ کے ریفرنس سے ایا جی تو ہم اس کو خوش کر کے بھیجیں گے ایسا کریں گے ویسا کریں گے یہ سب جھوٹ ہے ایک ادھا سوٹ لینا ہو یا دو سوٹ لینے ہو یا تین سوٹ لینے ہو تو یہ بات ہی نہیں سنتے بھائی یہ صرف یوتوب کی حدیں کر بس اور کچھ نہیں
baki ka ni keh skta agr ye bat nai suny to mujy bta dyna video ora dain gy eski or btayen apki khatir
Zabrdast bai@@sheikhtalha76
bhai ap mere ps ayein inshallah apko acha response mily ga❤
آپ اپنا ایڈریس بتا دیں@@bilalsheikh2135
Mujhy lather finish ka suit 2870 ka para
This is to much😢
طلحہ بھائی یہ سب لوگ فراڈیے ہیں ویڈیو میں کچھ اور اور حقیقت میں کچھ اور ہوتے ہیں میں اپ کی بنائی یعنی کے کوئی ہور سیل رو کے پاس گیا ہوں لیکن ان کے جو ریٹ جب جاتے ہیں تو اور ہوتے ہیں جب ویڈیو میں دکھاتے تو اور ہوتے ہیں نہ وہ ان کے پاس سوٹ ہوتے ہیں جو ویڈیو میں دکھا رہے ہوتے ہیں اور نہ ہی ان کے پاس یعنی کہ وہ ورائٹی ہوتی ہے ویڈیو میں 1000 بتائیں گے 1,200 بتائیں گے لیکن جب جائیں تو 25000 1800 اتنا بتائیں گے محسن ہے بندہ محسن جس کی اپ ویڈیو بناتے ہو اس بندے نے کوئی کام کا سوٹ نہیں دکھایا یقین جانیں اور ریٹ بھی اس کے سب سے ہائی تھے دو ہزار بائی سو اٹھارہ سو 2022 1800 اس کے پاس نارمل سوٹ تھا ہی نہیں
bhai log jhut boltyhungy ap meri shop aye apko achi quality or normal Rait mn milygi ap shop py a k visit khud krein
next level
❤❤
Next level
❤❤❤
Next level
Next level
Next level
Next level
Next level