Pak Army Vs Punjab Police: Kingdom of Lies & Munafiqat Continues towards Tragic End | Moeed Pirzada
Вставка
- Опубліковано 10 кві 2024
- Punjab Police denies the incident in Bahawalnagar; fails to explain what happened? Simply says that social media is spreading lies, event is being quoted out of context, this after the fact that millions across the world have already seen the videos of police officers lying on ground in mud being kicked by army boots, and army jawans can be seen, in informs, pointing guns on police officers, in uniform, sitting with bent knees on ground.
What is the future of a country or system that has become a Kingdom of Lies?
پولیس والے ہمیشہ کہتے تھے کہ اوپر سے آرڈر آیا ہے کل اوپر والے خود آگئے😅
lol. Sahih baat he
Lol
Jesa Karo ge weisa bharo ge; couldn't be truer in this instance, or as they say; as you sow so shall you reap!
جناب بہت خوب اپ کا تجزیہ ہمیشہ بہت اچھا ہوتا ہے پاکستانی عوام قانون کی حکمرانی چاہتی ہے طاقت کی حکمرانی نہیں اللہ اپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے امین ثم امین
معید پیر زادہ صاحب آپ پر ہم جیسے آزاد سوچ کے فخر کرتے ہیں سکون ملتا ہیں کہ پاکستان میں آپ جیسے بہادر صحافی ابھی بھی ہیں اللہ آپکی حفاظت کرے ❤
ہمارے پولیس جوانوں کے جسموں پر فوجی بوٹوں کے نشانات " نشان حیدر " سے کم نہیں آئی جی پنجاب
People of Pakistan are "NEUTRAL" this time, happily watching with popcorn in hand.
جھوٹستان بلکل درست کہا۔
ھم پاکستانی عوام ان دونوں اداروں کے ڈسے ھوئے ھیں۔لہذا ھمیں کسی کو مارنے یا گالیاں دینے پر کوئی افسوس نہیں ھے۔
Love to hear you Sir
حیرت کی بات ھے کہ :
بہاولنگر میں اپنے ایک فوجی کو
بچانے کیلئے فوجی گاڑیاں اور فوجی جوان آگئے ۔ ۔ ۔
مگر 9 مئی کو لاہور میں اپنے کور کمانڈر اور ہاوس کو بچانے کیلئے ایک بھی فوجی گاڑی نہیں آئی اور ایک بھی فوجی نہیں آیا !!!
Dr.moeed pirzada is the bright and shinning face of Pakistan
Imran khan zindabad the great leader
اللّٰہ تعالیٰ اس لڑائی کو اور زیادہ ترقی دے۔ کتے اور سور کی لڑائی میں ہم عوام نیوٹرل ہیں . پولیس جتنی عزت عوام کی کرتی ہے اس پولیس کو اتنی عزت ضرور کرنی چاہیے. جو پولیس بغیر وارنٹ کے دوسروں کے گھر وڑتی تھی.آج ان کے تھانے میں بغیر وارنٹ کے نور جہاں کے پتر وڑ گئے . پولیس اور فوج کی لڑاٸی میں ہم لڑاٸی کیساتھ ہیں. اللہ کرے یہ لڑاٸی قاٸم رہے۔ آمین
Dr Sahib
I think our whole system has collapsed
Unfortunately our establishment is not ready to accept it
Total disconnect of ruling class with the people
In Pakistan, even a retired captain of Pak army can not be stopped by a traffic police forget about issuing a Challan on traffic violation.
سوشل میڈیا نے فوج کے امیج کو دو چاند لگا دیئے۔
2 nahin 4 CHAND !!
پولیس اور حساس اداروں کے لڑائی جھگڑے کا ایک واقعہ
2009 میں پرویز راٹھور سی سی پی او لاہور تھے ۔ لبرٹی چوک پر اس وقت کے ڈی جی رینجرز کے بیٹے عمران یعقوب کی گاڑی کو خلیل کانسٹیبل نے روکا جہاں سے تنازعہ شروع ہوا،خلیل پر تشدد ہوا اسے اغواء کرکے رینجرز اہلکار رینجرز ہیڈ کوارٹر لے گئے۔راٹھور صاحب متحرک ہوئے رینجرز کی جس گاڑی میں کانسٹیبل کو اغواء کیا گیا وہ جیسے ہی فوٹریس کے قریب پہنچی تو پولیس نے گاڑی قبضہ میں لیکر رینجرز کے دو اہلکاروں کو گرفتار کرکے حوالات میں بند کردیا اور اغواء کا مقدمہ تھانہ گلبرگ میں درج کرلیا گیا،مزید پانچ رینجرز اہلکاروں کی گرفتاری کے لیے ریڈ بھی ہوئے۔اس تمام واقعہ کے بعد مذاکرات ہوئے،کانسٹیبل پہلے رہا ہوا،رینجرز اہلکار بعد میں رہا ہوئے تھے ذرائع
100 % TRUE SPEECH DR MOEED PIRZADA SAIB ZINDABAD
What Pak army did with police in Bhawalnagar is exactly same as the army did with East Pakistan Rifles (equivalent to rangers) and our Bengali brothers. The duffers (according to Asma Jehangir) will never change.
Dr Sahib, Yeh nain sumjain gay, Pakistan is not a country it’s a jail and Police/ Army is a warden.
Excellent analysis....institutional reforms are needed on urgent basis in Pakistan because auto-destruction mode is on, unfortunately😢...
اگر پولس کہتیبہے کہ کچھ نہیں ہوا بلکل ایسے ہے انڈیا کہنے لگے پاکستان تو بنا ہی نہیں
This is what happens in a banana republic country whose stick is like a buffalo, and these is no rule of law?
عوام کا مطالبہ ھے کہ
٩ مئی کے لوگ فوج کے پاس ھیں تو 10 اپریل کے لوگوں کو اوپن کورٹ میں ٹرائل کے لئے پولیس کے حوالے کیا جاۓ۔
ڈاکٹر صاحب سب سے پہلے اس پروگرام میں laughing yoga بنتا تھا جو میں کافی دنوں سے مس کر رہا ہوں اور آپ بہت پیارے لگتے ہیں میں نے ireland میں دیکھا پولیس نے آرمی جوان کو arrest کیا میں بھی پہلے دیکھ کر بہت حیران ہوا پھر پتہ چلا یہ قومیں ایسے نہیں ترقی یافتہ ممالک قانون سے بالاتر کوئی نہیں یہی ان کی کامیابی کا راز ہے
بیخیرتی کی بھی کوی حد ھوتی ھے
مار کھا کے بھی کہتے ھیں ۔کچھ نہیں ھوا . . آئ جی پنجاب پولیس
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
سوچنے کی بات ہے کہ ایک حوالدار کیلئے پچاس لوگ آگئے
کور کمانڈر ہاوس کو بچانے کوئی نہیں آیا سوچو !
دراصل یہ شروعات ہیں ابھی پولیس کی فوج کے ہاتھوں اور پھر فوج کی عوام کے ہاتھوں یہی درگت بننے والی ہے انشاء اللہ
مزاہیہ ریپبلیک اف پاکستان
فوج اور پولیس کے لڑائی میں ہم لڑائی کے ساتھ ہے ،😂🔥
Two gangs fought, stronger won
پولیس ذرائع کی مطابق کل کی مشترکہ پریس کانفرنس کے لئے پولیس کی اعلی حکام کو سکرپٹ پہنچا دی گئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق بھر پور فوٹو شوٹ کا بھی پروگرام ہے۔
No.1 ARMY IN THE WORLD !!!
“ AMERICAN REPUBLIC OF PAKISTAN “
اللہ پاک رحم کرے
General Asim Monir should resign.
ظالم جب کسی دوسرے بڑے ظالم سے پٹتا ہے تو مظلوموں کے دل کو سکون ملتا ہے۔ یہ تو فطری ہے۔
خدا کرے ظالم ایک دوسرے سے لڑتے رہیں اور ایک دوسرے کو پیٹتے رہیں۔
بہاولنگر واقعے کے بارے میں عوامی رائے
کتیاں نوں پہ گئے سور
دو پولیس والوں کو 50 فوجی پکڑنے آہا گے کورکمانڈر ہاؤس کو کوئی فوجی بچانے نہیں آہا 😮 سر پوچھ کر بتائیں
Why dnt we accept a country Pakistan occupied by few army generals
Yes this is a million dollars question boss.
فوج کے گلے میں گھنٹی کون باندھے گا؟ کیا فوج تحقیقات ہونے دے گی؟ کبھی نہیں
Many more love respect all over the world who spotted Imran khan and honest genrlezam like you Dr Moeed peer Zada Sir
This incident highlights the nonexistent judiciary and Rule 0f Law in the country.
اگر میرے دیس کے ڈمہ دار ادارے ھی دست و گریبان ھوں اور قانون کو احترام نہ دیں تو دیس کی کیا تصویر دنیا کےسامنے جائے گی ؟
U r spreading facts about our failed system ,U have done impossible job in such condition, hats off to you
بہترین تجزیہ کیا ہے اپ نے جہاد کر رہے ہیں اپ اللہ اپ کو سلامت رکھے اپ کی حفاظت کریں ۔
Wonderful conclusion Dr Moeed.
Now there’s no lesser evil . Every wrong is contributing to the darkness and more darker it’s growing, the hope of light is growing more. We never used to see the evil and falsehood before. Eyes are open to shadows and hearts are open to the brightness…. Soon things will change InshaAllah. We embarked the journey towards better society
میری پاک آرمی سے گذارش ہے کہ سندھ پولیس کو بھی تیل مالش کی ضرورت ہے کچھ ادھر بھی نظرِ کرم فرمائیں ۔😂
انشاءاللہ یہ ظلم کا نظام ختم ہو کر رہے گا قبضہ حتم ہو گا
From our childhood we have seen this Untouchables phenomena into action. I remember in our childhood back in Zia days the wedding of a RWP MPA raided and then Gulberg Lahore SHO Gondal and his team abducted to many such events afterwards...
Time and again, the Pooiticians, Bureaucrats, Judges and Police all have been shown their limitations by the Untouchables in #BananaRepublicOfPakistan. To ensure that everyone remembers this lesson and no such thing happens again let's just change our country's name to Untouchables Garrison of Pakistan
What a marvelous story you told us, and this tells us about the insecure and feeble minds of those in the army.
Punjab police software updated.
دلی خوشی ھوئی ۔۔۔۔۔۔اھل پنجاب کی تشریف پر جوتے پڑتے دیکھ کر، اللہ زور بازو زیادہ کرے اور یہ سلسلہ جاری رھے آمین
بھائی جان جس طرہ 9 مئی والا ڈرامہ ان غداروں نے صرف اس لئیے رچایا ہے کیونکہ اندر سے یہ ڈرے ہوئے ہیں کہ کہیں اصلی 9 مئی جیسا واقعہہ نہ ہو جائے اب یہ پولیس کے ساتھ یہ کر کے پولیس کو میسج دیا ہے کہ کہیں انکے سامنے کھڑے نہ ہو جائیں انکا آخری وقت چل رہا ہے یہ جان چکے ہیں
اللہ تعالٰی آپ کو اور عمران خان کو زندگی و صحت عطا فرمائے آمین ثم آمین ❤
This military show their power to every one including public and juduciary ..
Shame on General Asim Munir Shame on Asif Ali Zardari
کاش پاکستان میں قانون کی حکمرانی ہوتی اور ادارے اپنی حدود میں رہ کر اپنے فرائض انجام دیتے
اگر آج فوج کے ایک یونٹ نے طاقتور ہونے کی وجہ سے پولیس پر حملہ کر دیا تو کل فوج کا کوئی طاقتور یونٹ جس کے پاس توبخانہ ہو گا کیا وہ کمزور یونٹ پر حملہ آور ہو سکتا ہے؟
سوڈان میں یہی ہو رہا ہے
Agreed sir
As you sow, so shall you reap.
Might is right.
Lust of power and arrogance comes with it is endless.
Plot twist
Nothing lasts forever.
After a long dark night, bright sun shines.
Word to wise.
ھمارے بہادر فوجی جوان SSG کے کمانڈوز پچاس کے قریب بہادرجوان پانچ دس پولیس والوں کو قابو کرنے اے تھے
Living is KSA for a long time, I have never seen, witnessed or even heard an army officer of any challaging a police officer. A patrol car will block a way and no one can challenge it. Everyone works in its domain. One may be an officer of highest level, but enjoys his perks in his domain, cannot interfere in another domain.
Chachu whiskey’s kanjars have trumped Dallals of IG usman’s as perform 45 results
ہم نے تو مدت ہو گئی ٹی وی آن ہی نہیں کیا تمام چینلز پر جھوٹ کے سوا کچھ ہوتا ہی نہیں
Me too 😅😅😅😅
Thank you Janab Dr Sb for your analysis based on truth and facts
Salaam. Remember the hapless PTI workers all whos legal rights were trampled with impunity by the Punjab police if anybody in this country has any sense of justice and honour. This happening is part of natural justice and the proverbial mill of God that grinds slow but exceedingly small. Justice be done?
Ju huwa acha huwa. Ader say Rasta neklay ghah😂😂😂
9اپریل، 25 مئی، 9 مئی، 9 فروری، اور 8 اپریل۔۔۔۔لگتا ھے یہ فوج خودکش مشن پر ھے
ان بدکاروں سے اس سے بھی ڑیادھ ھونا چاھیے تھا ان بدکاروں نے دو سال سے عوام کے ناک میں دم کیا ھوا تھا
جب حکومت ھی جھوٹ اور چور ھے تو پولیس سچی کہاں سے اگئ
ملک میں کیا ھو رھا ھے یہاں سب کچھ ھو سکتا ھے
پولیس کون سا قانون پر چل رھی ھے رشوت اور بدکار عام ھے دو سال سے عوام کی زندگی تنگ کر دی گئ ھے کسی کی کوئ ماں بہن بیٹی گھر مال محفوظ نہیں
پولیس ان سے رشوت بھی لے چکی تھی
Very nice Allah bless you always
What a sorry ‘STATE’ lost for words again and again. Thanks again.
Dr. Sahab - There is a good reason why 'rule of law' is so important and implemented in civilized countries/societies. A society where 'might is right', will deteriorate over time & eventually collapse. Pakistan is a living example of this deterioation. I don't expect ANY investigation by the Pakistani authorities (police &/or military). I think Pakistan army (a.k.a. Asim Munir or as you call him, 'Chaudry Nizam-Uddin') is scared & wants to put a lid on this incident. They are afraid this can potentially instigate hatred for the army in the police community. And as a result, the police will not obey/follow army orders to raid/torture civilians for army's political advantage.
Where the heck is this bahawlnagar video?? Can't find it anywhere. Need to see this feel-good treat.
اب نہیں کوئی بات خطرے کی۔ اب سبھی کو سبھی سے خطرہ ہے۔ جون ایلیا
Very well said
جبر نا انصافی کا دوسرا نام ہے۔ اس لیے یہ کہنا جبر کا نظام چل سکتا ہے غلط ہے
آفرین ہے آپ پر آپ اب بھی کہہ رہے ہیں کہ اگر بہاولنگر واقعے کو انوسٹیگیٹ کر لیں تو پاکستان کا سسٹم بہتر ہو سکتا ہے۔ پاکستان کا سسٹم بہتر کرنا ان کی ترجیح میں ہے ہی نہیں۔ پاکستان کو ٹھیک کرنا، کی اکانومی ٹھیک کرنا ، اس کا لاء اینڈ آرڈر ٹھیک کرنا یا اس میں کسی قسم کی بہتری کرنا ان کے لۓ گوروں کی زبان میں اٹس آل بل شٹ ہے۔
Dr moeed peerzada Sb AOA
Do you believe that law and rules exist for elite people here ?
اس لڑائی میں پولیس حق پر تھی جو ایک ڈاکو کو گرفتار کرکے اپنا فرض ادا کر رہی تھی لیکن اسی ڈاکو کو بچانے کیلئے فوج آ گئی۔ عوام کا مطالبہ ہے کہ سب سے پہلے اس ڈاکو کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے باقی معاملات اسکے بعد سلجھیں گے۔
Moeed Bhai I think this drama was staged to divert focus from judicial issue pls stay focused on qazis Suo moto
Not a Drama - controlling police is Nizam Din’s requirement
@@DrMoeedPirzadaOfficial I was ment to say that incident may have triggerd naturally.but to let creat hype in media is purposeful.
سوچنے کی بات یہ ہے کہ یہ فوج جس پولیس کے بل پہ ملک کے اندر یہ تمام ظلم و ستم کر رہی ہے ان دونوں کی اپس کی لڑائی میں یہ کس طرح جو ہے مزید ظلم جاری رکھیں گے تو سمجھ اتا ہے کہ اللہ بہترین پلانر ہے اور ان کو اپس میں ہی ایک دوسرے کے ہاتھوں ہی مٹا دے گا
❤❤❤ good luck sir thank you 💯 ilove Imran Khan butyful leader in Pakistani pdm cirmal ledar in Pakistani
زبردست تجزیہ کیا جناب بہت ھی زبردست
سانحہء بہاولنگر سے ثابت ھو گیا کہ ملک پر صرف ایک ادارے ایک شخص کی حکومت ھے
حکم عدولی،گستاخی کرنیوالے کو نشان عبرت بنا دیا جاتا
ہے
معید پیر زادہ صاحب بھائی جان ھمیشہ خوش اور سلامت رھیں
Both are wrong must be resign dismissed from service and punished under article 6
پاک فوج ژندہ باد پاکستان۔ ژندہ باد عمران خان ژندہ باد سرمایہ دارانہ جاگیر۔ دارانہ نظام مردہ باد❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
حالات بہت تیزی کے ساتھ پاک فوج کے افسر واں کی چھترول کی خواہش مظلوم عوام کے دلوں میں پیدا کرنے کی طرف جارہے ہیں-
Thanks God, my both enemies, army thugs and police thugs are fighting with each othet.
اللہ اپ کو خوش رکھے اسی طرح عوام کو گائیڈ کرتے رہیں
2013,2014 میں آرمی والے موٹروے پر شراب پی کر تیز گاڑیاں چلا رہے تھے، انسپکٹر موٹروے نے انہیں روکا تو کمپنی کی پوری بٹالین نے انسپکٹر کی پٹائی کی تھی. انٹرنیٹ پر ابھی بھی پکچر مل جائیں گی
Dr zaberdast
It is not fair. It is a tragic incident.
I agree with you 100%.
کسی خاندان کی پولیس کے خلاف ایسا ردعمل آنے کا مطلب یہ ہے کہ پولیس نے بھی اس طرح کی ظلم و بربریت کا مظاہرہ کیا ہوگا۔❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
*🚨💥بہاول نگر کے جوان ایس ایچ او رضوان نے پورے 2 گھنٹے مرغا بن کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا🫣 🤣✌️❣️*
#PunjabPolice
فوجی جوانوں کی اس حرکت سے اندازہ لگائیں کہ فوجیوں کا مئنذ سیٹ لانسر نائک سے لیکر آرمی چیف تک ایک ہی ہے کہ " باڈی سویلینز" ،،،
Wonderful analysis. Sharam magar unko nahi aati. Now our police should understand where do they stand in eyes of army.
Masha Allah very good Sar Allah pak ap ke hafzat farmay ameen great leader Imran khan zandabad
وعلیکم سلام اللہ سلامت رکھے آمین
Yes I am the eye witness of Liberty Market Lahore incident.
Right word by doc.. Jhootistan, Munafiqstan,
Dr Sahab your analysis is always the best. I want to say that if a gun is not under the law, there is no difference between a gun of an organised army and TTP or ISIS or BLA
This is the analysis based upon 360 angled facts
Thanku