Shama Ka shola Bharak Raha Hai-Mala Begum
Вставка
- Опубліковано 20 лис 2016
- Movie- Aadil
شاعر: مشیر کاظمی
موسیقی: نثار بزمی
فلم:عادل
اداکار جن پر فلمایا گیا: سلونی، سکھیاں ، ادیب اور محمد علی
شمع کا شعلہ بھڑک رہا ہے
دل پروانہ دھڑک رہا ہے
رنگ بدلتی رات بڑی رنگین ہے
ہائے بڑی سنگین ہے
یہ محفل یہ رنگ یہ سائے
ہیں پل دو پل کے ہم سائے
دو پل کے ہم سائے
ہیں پل دو پل کے ہم سائے
آ میں نے گیسو بکھرائے
شاید کل یہ رات نہ آئے
شاید رات نہ آئے
شاید کل یہ رات نہ آئے
کھنک رہا ہے رات کا آنچل
پھیل نہ جائے آنکھ میں کاجل
رنگ بدلتی رات بڑی رنگین ہے
ہائے بڑی سنگین ہے
شمع کے دل میں آگ لگی ہے
آس میں ساری رات جلی ہے
ساری رات جلی ہے
آس میں ساری رات جلی ہے
آنکھوں میں جو بات بنی ہے
چلنے دو کہ رات چلی ہے
کل تو رات چلی ہے
چلنے دو کہ رات چلی ہے
رات کو روکو بات نہ روکو
بڑھنے دو یہ ہاتھ نہ روکو
رنگ بدلتی رات بڑی رنگین ہے
ہائے بڑی سنگین ہے
دن ہیں مجھ میں نئے نویلے
دل میں ارماں ہیں البیلے
ارماں ہیں البیلے
دل میں ارماں ہیں البیلے
آ مجھ کو بانہوں میں لے لے
جیتے جی کے ہیں یہ میلے
جیتے جی یہ میلے
جیتے جی کے ہیں یہ میلے
موت سے پہلے مجھ کو اٹھالے
میرے پروانے آگ بجھالے
رنگ بدلتی رات بڑی رنگین ہے
ہائے بڑی سنگین ہے
شمع کا شعلہ بھڑک رہا ہے
دل پروانہ دھڑک رہا ہے
رنگ بدلتی رات بڑی رنگین ہے
ہائے بڑی سنگین ہے
شاعر: مشیر کاظمی
انتخا ب/کمپوزکاری:
پروفیسرڈاکٹرمجیب ظفرانوار حمیدی
سابق مشیرِ تعلیم برائے وفاق برائے گریڈ
Inteha e mamuli aur ghair mayari knowledge le kar kuch bhi comment kar dete hain janab e aala....Mera information bilkul sahi hai....Iss movie mein Aik bhi Gane naseem Begum ki gayee huyee nahi hai.....Apni 2nd sense ko zara increse kare mera advice aap ke liye yahi hai.....
میرے والد صاحب یہ گانا سنتے ہوئے رو پڑے اُن ک آنکھوں میں پہلی بار آنسو دیکھا ہے آج میں نے ۔پتہ نہیں یہ آنسو خوشی کے تھے یا دکھ کے 😢
یہ گانے تو آج بھی سننے کو مل جاتے ہیں مگر وہ وقت اور وہ لوگ کہاں سے لائیں پیارے اور سادہ لوگ
بچپن کی یادوں کی طرخ یہ گیت واقعی بڑی سنگین ہیں،
سر ساجد سلیم جی آپ رائٹ ہوں ریڈیو پر سنے تھے یہ گانے۔ میڈم مالا کے گانے ہیں قریبن 40 سال پرانے گانے آپ سنا رہے ہیں بہت شکریہ۔پلیز ڈسکرپشن میں گانے کی پوری معلومات دیں آواز ، فلم ،ہیرو ہیروئن، میوزک ڈائریکٹر وغیرہ وغیرہ مہربانی۔ پونا بھارت
یہ پاکستانی شاہکار ہے یقین نہیں آ رہا۔ بہت اعلی👍
دل کے تار چھیڑاتے ھے۔شکریہ
یہ عادل کا مشہور گا نا ہے مالابیگم سلونی محمد علی ادیب اور نذر اس فلم سے وابستہ تھے اور اب یہ تمام صاحبان اس فانی دنیا میں نہیں ہیں بہت یاد اتے ہیں
فلم کوہ نور ڈونلوڈ کریں لا لا سدھر کے
صدا بہار آواز اور صدا بہار گیت
براہ کرم آپ یہ بتایا کریں کہ یہ فلم کس سن میں بنی تھی
I am in Bangladesh. I love to listen some old Pakistani urdu songs. It is one of them.
I am Bangladeshi. This melodious song remembering my golden childhood memory !! 💕💕
I am a Bangladeshi! When I listen to this song I remember my golden childhood in Pakistan. Karachi Rawalpindi Islamabad!
Kya cheez ho tum Indians music ko khoob samajte ho Pakistani songs pe apke comments ziyada hote hai. I acknowledge your deep and spiritual understanding in music
واہ کیا عمدہ و بہترین گیت ہے ۔
بہترین نغمہ ھے، اب ایسے نغموں کو سننے کے لیے کان ترس جاتے ہیں۔
Unbelievable sweet voice like Ashabhonsli g what a wonderful music in Pakistan 🇵🇰we love you from Kashmir India 🇮🇳
o then it's a song from Pakistan, superb luv from Assam, India.
I am a Bangladeshi,i enjoy this old filmy song of Pakistan.