Senior Journalist Imran Riaz Khan Meets PM Imran Khan - SAMAA TV
Вставка
- Опубліковано 24 бер 2022
- #SamaaHeadlinesToday #SamaaNews #LiveNews
➽ Subscribe to Samaa News ➽ bit.ly/2Wh8Sp8
➽ Watch Samaa News Live ➽ bit.ly/3oUSwAP
Stay up-to-date on the major news making headlines across Pakistan on SAMAA TV’s top of the hour segment. For in-depth coverage watch the bulletins.
SAMAA TV is Pakistan’s first private satellite news channel that provides live transmission simultaneously from five cities of Pakistan: Karachi, Lahore, Islamabad, Quetta and Peshawar.
SAMAA’s live news bulletins, incisive political talk shows and a wide range of programs including sports, social issues and infotainment has enabled it to position itself among the top tier news and current affairs channels of Pakistan.
SAMAA Network :
SUBSCRIBE to get the latest SAMAA News content: bit.ly/2Wh8Sp8
► SAMAA News UA-cam Channel: bit.ly/2Wh8Sp8
► SAMAA Originals UA-cam Channel: bit.ly/32c1qO3
► SAMAA MONEY UA-cam channel: bit.ly/2EkiglJ
► SAMAA SPORTS UA-cam channel: bit.ly/34jyINP
► DEEN KA SAMAA UA-cam channel: bit.ly/2LT1WMF
Keep watching SAMAA!
Like and Follow us on Official Social Platforms:
www.samaa.tv
/ samaatvnews
/ samaatv
/ samaatv
اللہ نہ کرے کہ عمران خان کہیں جائیں انشاءاللہ وہ تا حیات، PM آف Pakistan رہیں گے
جاگو پاکستانیوں جاگو پاکستان پچاو غداروں سے آج عمران خان کا ساتھ دو پاکستانیوں
Stop bakwas
@@engrkhalil but tumhari baqwaas pr Indian khush hain
Jago pakistanio jago imran niazi or youtheon ko do do liter maro
Imran khan Zindabad
@@khalidahmed-fr6kk imran khan lantiabad
ھمارے پاکستان کی جان عمران خان ھماری دعاٶں اور آنسو ضرور رنگ لاٸے گی تاحیات وزیراعظم رھے گا
Ameen suma ameen
اپنے اقتدار پہ بن پڑی تو ۔. قوم کو گھروں نکلنے کی اپیل کر دی ۔ جب عوام ناموس رسالتﷺ کے لیے گھروں سے نکلی تو جناب فرماتے تھے۔۔کہ سڑکوں پہ نکلنے سے ملک کا نقصان ہوتا ہے ۔ گرفتاریاں کیں۔درجنوں کو شہید کیا گیا۔۔اور فرانس کیخلاف پارلیمنٹ میں جمع قرارداد پہ آج تک کوئی کارروائی نہی۔اسی تحریک نے کل کراچی اور لاہور میں۔۔تاریخی جلوس نکالے۔۔اب تو کوئ توڑ پھوڑ کوئ دھنگا فساد نہی ہوا۔ناموس رسالتﷺ کے لیے گستاخوں کو سرکاری سطح پہ جواب دینے کے لیے نکلنے والے جلوسوں سے ملک کو نقصان ہوتا ہے ۔۔۔۔ تو اپنے اقتدار کو بچانے کے لیے وہی چیزیں جلسے جلوس جائز ہو گئے ۔۔۔۔۔
عمران خان اللہ تعالیٰ تمھارے مدد کریگا انشاء اللہ
awam imran Khan ke sath hai
پاکستانیوں کو عمران خان جیسا نڈر لیڈر چاہیئے ملک وقوم کا بھی کوئی عزت وقار ہوتا ہے اور وہ عمران خان ہے
ইমরান 💖💖🇧🇩🇧🇩🇧🇩💖💖
Absolutely Ryt bro.
ظن بے بے بے گناہ لوگوں کی بات @@moazrayan6337
Great leader of Muslims
Pakistan ki samjh daar awam khan sahib k sath hai kion k khan sahib ne pakistan ki awam ko bata diya k pakistan kisi k liye sweet dish nahi hai azad country hai
Absolutely
یہ بازی حق کی بازی ھے
یہ بازی تم ہی جیتو گے (ان شاءاللہ)
میرا_اعتماد_عمران_خان 💚🇵🇰
Mera Etmad Imran Khan
Yah munfqat ki bari ha yah tumhi haro ga naizi sahb
انشاء اللہ انشاء اللہ خان انشاء اللہ زندگی صحت تندرستی دے اور خطا کامیابی و کامرانی دے آمین آمین ثم آمین 🕋🕋🕋🇵🇰🇵🇰🇵🇰
💓قرآن پاک پرھنے سے ثواب ملتا ہے
جبکہ قرآن پاک سمجھ کر پھرنے سے ہدایت ملتی ہے ♥️
Love IMRAN from INDIA 🇮🇳❤️🇵🇰
It is great quality of a great leader that he lives in the heart of their People.
Absolutely
Mashallah grate Imran Khan
ایک بار پھر ملک و قوم سابقہ سیاسی مافیہ ، کرپٹ اور غداروں کے رحم و کرم پر چھوڑ دینا غداری کے مترادف ہوگا ،
Honest and sincere people's don't need to worry in life
میرا کپتان فخرے پاکستان شیردل او بہادرمجاہداسلام زندہ باد
مجاہد تو نہ کہو
GREAT IMRAN KHAN
الله تعالٰی میرے ملک اور میری پیاری بیچاری عوام کو بےغیرتوں کے عذاب سے محفوظ رکھے آمین.
ربنا اصرف عنا عذاب جہنم ان عذابھا کان غراما. آمين
Ameen 🤲
Imran khan is very relax
Alhamdollilah
ہم عام عوام ہمیشہ وزیر اعظم عمران خان صاحب کے ساتھ کھڑے ہیں اگلے انتخابات میں عمران خان صاحب دو تہائی اکثریت کے ساتھ پھر حکومت بنا ئیں گے انشا اللہ تعالی
Hum sab Pakistani Imran khan k sath hen
PM Imran Khan longlive ❤️
PM inspired the youth as well as old.PTIworkers are real heroes.
Right Bro
محترم: اللہ ایمان والوں سے مخاطب ہیں کہ: "يَا اَيُّهَا الَّذٖينَ اٰمَنُوا اِنْ جَاءَكُمْ فَاسِقٌ بِنَبَاٍ فَتَبَيَّنُوا اَنْ تُصٖيبُوا قَوْمًا بِجَهَالَةٍ فَتُصْبِحُوا عَلٰى مَا فَعَلْتُمْ نَادِمٖينَ." - اگر کوئی فاسق تمھارے پاس خبر لائے تو تم خبر کی صداقت کی تصدیق کر لیا کرو، بغیر تصدیق خبر کو آگے پہنچانا جہالت ھے، جسکی وجہ سے تم کسی کو نقصان پہنچا بیٹھو، پھر تمہیں اپنے کیے پر نادم ھونا پڑے۔ اگر ھر ایمان والا خاص کر ریپوٹرز reporters اللہ کے اس "ایک حکم" پر سنجیدگی سے "عمل" کریں تو پاکستان میں جھوٹی خبریں پھیلانا رک سکتیں ہیں، ھم وہ قوم ہیں جو "اللہ کو" تو مانتے ہیں، "اللہ کی" نہیں مانتے۔ اللہ کی نہ ماننا اللہ کا انکار کرنا ھے۔
To jahil hi log har jaga mujood rahty hai
بے شک
@@mohdyounus4056
11.117: "وَمَا كَانَ رَبُّكَ لِيُهْلِكَ الْقُرٰى بِظُلْمٍ وَاَهْلُهَا مُصْلِحُونَ." - اور اپکا رب ھرگز ایسا نہیں ھے کہ: بستیوں کو "بِظُلْمٍ" شرک کی وجہ سے ھلاک کر دے، جبکہ: اس بستی کے رھنے والے "مُصْلِحُونَ" شرک سے منع کرنے والے ھوں تو اللہ ایسی بستیوں کو ھلاک نہیں کرتے۔ یہ نہیں فرمایا کہ: بستی کے رھنے والے صالح ھوں تو اللہ ان بستیوں کو ھلاک نہیں کرتے۔ مصلح اور صالح میں یہ فرق ھے کہ: مصلح خود بھی "خالص اللہ کو" اور "خالص اللہ کی" مانتا ھے، اور لوگوں کو بھی اللہ کی خالصیت کی طرف دعوت دیتا ھے۔ جبکہ: صلح صرف اپنی اصلاح کرتا ھے لوگوں کو "شرک" سے منع نہیں کرتا۔
Bilkul sahi baat ki hai
We stand with great muslim leader imran khan
Great
Imran Riyaz khan zindabad Imran khan zindabad
Great leader Imran Khan Wazeer Azam..❤️
PM Imran khan great leader in the world right now 💞💞💞💞💞💞
No never he was
Hahahahahahahaha
@@engrkhalil tumhare reply py aik Indian khush ho raha h ab to sharm kr lobeighrat qaom
bilkul
Good comments
Positive comments
Good results will come out
Success will prevail
Pakistan first
Imran khan will lead Islamic umma
Great leader Imran Khan 💚❤️
this guy should be the prime minister of Pakistan for the next 40 years.... Love from India. He has helped us a lot.... I urge my Pakistani brothers and sisters not to let this guy go.
Thanks. Hope muslims in india are treated well.
@@taramalik They are.
Absolutely Ryt bro.
WE STAND with OUR PRIME MINISTER IMRAN KHAN IMANDAAR BEST LEADER BRAVEST LEADER HONEST TRUE LEADER ALHAMDULLILAH
🐵🤣🤣
🇧🇩🇧🇩🇧🇩🇧🇩🇧🇩🇧🇩💖💖💖🇹🇷💖
Absolutely Ryt
Apne ghar le jao khan ko
S
We are proud of our prime minister.
اے میرے قائد ہم ٹائیگر آپ کے لیے جان دینے کو تیار ہیں اور فکر نہ کریں ہم لڑیں گے ہم کامیاب ہوں گے انشاء اللہ، ہم کھڑے تھے، ہم کھڑے ہیں، اور ساتھ ساتھ کھڑے رہیں گے۔......
Nice bro
Even if Imran Khan looses in the vote of no confidence, people of Pakistan will bring him back with over 2/3 majority to formulate laws against corrupt and bring them to justice.
You so funny
InshaAllah Imran khan will come back again guaranteed 👍
InshaAllah
Inshallah
After his performance he will not be elected again pmln is in much stronger position on ground level.
ہم عوام عمران خان کے ساتھ ہیں اللہ پاک پاکستان کو ان چوروں سے محفوظ رکھے
اللہ تعالیٰ دونوں کو سلامت رکھے۔
وزیراعظم عمران خان صاحب اور اینکر عمران ریاض خان صاحب کو۔
❤✌🏼🇵🇰
Aamein sum Aamein
آمین ثم آمین
Ik awam dushman Imran chokiya giya ae aj dojy di inshallah vari ae
Go niazi go
🕋🕋🕋🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
جزاک اللہ خیر ،
Thanks Imran bhai
آپ کا ایک کلک اور مجھ غریب کی زندگی بدل سکتی ہے اللہ تعالیٰ آپ کو تمام خوشیاں نصیب فرمائے اور والدین کا سایہ آپ کے سرپر سلامت
Zinda Baad Imran Khan Pakistan
Zinda Baad PAK Awaam. PTI
Great leader Pakistan zinda bad InshaAllah ❤❤❤❤
Good briefing by Mr Imran Riaz Khan.
Great leader Pakistan imran Khan zinda bad
11.Surah Hūd (Verse 116)
فَلَوْلَا كَانَ مِنَ الْقُرُونِ مِن قَبْلِكُمْ أُولُو بَقِيَّةٍ يَنْهَوْنَ عَنِ الْفَسَادِ فِي الْأَرْضِ إِلَّا قَلِيلًا مِّمَّنْ أَنجَيْنَا مِنْهُمْۗ وَاتَّبَعَ الَّذِينَ ظَلَمُوا مَا أُتْرِفُوا فِيهِ وَكَانُوا مُجْرِمِينَ
تو جو اُمتیں تم سے پہلے گزر چکی ہیں، ان میں ایسے ہوش مند کیوں نہ ہوئے جو ملک میں خرابی کرنے سے روکتے ہاں (ایسے) تھوڑے سے (تھے) جن کو ہم نے ان میں سے مخلصی بخشی۔ اور جو ظالم تھے وہ ان ہی باتوں کے پیچھے لگے رہے جس میں عیش وآرام تھا اور وہ گناہوں میں ڈوبے ہوئے تھے...
محترم: اللہ ایمان والوں سے مخاطب ہیں کہ: "يَا اَيُّهَا الَّذٖينَ اٰمَنُوا اِنْ جَاءَكُمْ فَاسِقٌ بِنَبَاٍ فَتَبَيَّنُوا اَنْ تُصٖيبُوا قَوْمًا بِجَهَالَةٍ فَتُصْبِحُوا عَلٰى مَا فَعَلْتُمْ نَادِمٖينَ." - اگر کوئی فاسق تمھارے پاس خبر لائے تو تم خبر کی صداقت کی تصدیق کر لیا کرو، بغیر تصدیق خبر کو آگے پہنچانا جہالت ھے، جسکی وجہ سے تم کسی کو نقصان پہنچا بیٹھو، پھر تمہیں اپنے کیے پر نادم ھونا پڑے۔ اگر ھر ایمان والا خاص کر ریپوٹرز reporters اللہ کے اس "ایک حکم" پر سنجیدگی سے "عمل" کریں تو پاکستان میں جھوٹی خبریں پھیلانا رک سکتیں ہیں، ھم وہ قوم ہیں جو "اللہ کو" تو مانتے ہیں، "اللہ کی" نہیں مانتے۔ اللہ کی نہ ماننا اللہ کا انکار کرنا ھے۔
سبحان الله
11.117: "وَمَا كَانَ رَبُّكَ لِيُهْلِكَ الْقُرٰى بِظُلْمٍ وَاَهْلُهَا مُصْلِحُونَ." - اور اپکا رب ھرگز ایسا نہیں ھے کہ: بستیوں کو "بِظُلْمٍ" شرک کی وجہ سے ھلاک کر دے، جبکہ: اس بستی کے رھنے والے "مُصْلِحُونَ" شرک سے منع کرنے والے ھوں تو اللہ ایسی بستیوں کو ھلاک نہیں کرتے۔ یہ نہیں فرمایا کہ: بستی کے رھنے والے صالح ھوں تو اللہ ان بستیوں کو ھلاک نہیں کرتے۔ مصلح اور صالح میں یہ فرق ھے کہ: مصلح خود بھی "خالص اللہ کو" اور "خالص اللہ کی" مانتا ھے، اور لوگوں کو بھی اللہ کی خالصیت کی طرف دعوت دیتا ھے۔ جبکہ: صلح صرف اپنی اصلاح کرتا ھے لوگوں کو "شرک" سے منع نہیں کرتا۔
God bless you PM Imran khan and your loyal Teams. Inshallah lota karisi will be end soon Inshallah.
اللہ آپ کی مدد فرمائے عمران خان 🤲
Inshallah haq ki fatah hogi We are proud of Imran Khan💖💗❤
انشاء اللّٰہ عمران خان صاحب ہی پاکستان کی ترقی سلامتی اور اتحاد کے داعی ہیں انشاء اللّٰہ
Imran khan Zindabad...
Very nice Imran Khan 🇵🇰❤👍👌
اللہ تعالیٰ انشاءاللہ عمران خان کے ساتھ ہیں
InshaAllah
We love our great PM Imran Khan ❤️❤️
Proud pakistani specially after PM IK. Long live Pakistan n PM IK.
عمران خان زندہ باد اگلا وزیر اعظم بھی عمران خان زندہ باد
dono imran khan ❤️ ❤️ 👍 👍
جن کا زندہ ھے ایمان
انکا لیڈر ھے عمران ❤❤❤
Pakistan Zindabad PM Imran khan Zindabad anchor Imran bhai Zindabad ap sab Salamat rahen hamesha aameen sumaameen InshAllah ❤️❤️❤️❤️🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰❤️❤️❤️❤️❤️❤️🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰😇😇😇👌👌👌👌👌👌😇😇😇😇😇😇😇😇😇😇😇❤️❤️❤️❤️❤️❤️🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰😇😇😇😇😇😇😇😇❤️❤️❤️❤️🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰❤️❤️❤️❤️❤️❤️🇵🇰❤️❤️🇵🇰❤️🇵🇰❤️🇵🇰❤️🇵🇰🇵🇰❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️🇵🇰🇵🇰🇵🇰👌👌👌👌👌😇😇😇😇😇😇👌👌😇😇😇😇😇😇😇😇😇
In next govt Imran khan should make everyone sign a resignation letter and keep it safe for future
That time will never come again.
He will come back with majority.
This is the time to stand with the prime minister Imran Khan. You will unable to find a leader like him in the whole world. 💘💘💘💘💘💘💘💘
Right bro
absolutely that's true
Absolutely
اللہ تعالی عمران حان کو ہر قسم کی اندرونی اور بیرونی سازشوں سے محفوظ فرما
Whole Pakistan youth loves Imran khan ❤️
Please support Imran Khan, the gem of yours Pakistan. He's doing so much for pakistan. love from India.
We LOVE Imran Khan Sb Zindabad.
❤💚❤💚✊👊✊💚❤💚❤
❤💚A Great Leader of the World Zindabad 💚❤
Khan sahab Geo,,,,,,
Imran Khan zinda bad
🕋🇧🇩 Imran khan SAB good Muslim leaders Dhaka Bangladesh
Great leader
I love Imran Khan from UAE
MashaAllah
*انشاءاللہ دشمن اپنی موت خود مر جائے گا *
Bilkul correct bat hay 30 din pehle ham log(35 to 40) imran khan ke khilaf ho gaye the magar opposition ki wuhi gandi siyasat ko dekh kar dobara imran khan ke sath ho gaye hein
عمران ریاض خان صاحب محب وطن پاکستانی آپکی صحافت اور حب الوطنی کو بڑے غور سے دیکھ رہے ہیں اپکو تہہ دل سے سلام پیش کرتا ہوں ۔ اللّٰہ کریم آپ کو سلامت رکھے اور ھمیشہ صحت وتندرست اور خوش وخرم رکھے آمین ثم آمین یارب العالمین ۔
Imran khan ne new elections ka plan bana liya hai .
Wo budget tk weight kren gey .or phir new elections announce kr den geu
Imran Khan pti zindabad
عمران خان ہم مہنگاٸ تو برداش کرلیں گےاور یہ وقت گزر جاےگا لیکن چوروں ڈاکوں مفادپرستوں اور غرداروں کے لیے میدان خالی مت چھوڑیں ان سب کے سامنے ڈاٹ جایں بے شک اللہ تعالٰی کی ذات بہترین مدد گار ہے
او بس کرو بھائی آپ تو ایسے جزباتی ہو رہے ہو جیسے نیازی صاحب غزوہ ہند لڑنے جارہے ہیں
Pakistan zindabad
We Stand with our Prime Minister Imran Khan ✌️ 💓 🇵🇰
InshaAllah, Khan ki hokumat hogi phir se
Thanks for the up date Imran Riaz khan 🇵🇰
No NRO
Ya Allahpak I love Imran khan
Ya Allahpak you also love him
Aameen
Imran bhai is great 🇵🇰❤️
MashAllah
Imran Riaz Khan💓🇵🇰💓
گریٹ لیڈر عمران خان
We are with you
We are with you khan
Imran Khan The Great ❤️👏🔥
Khan sahb we are with you don’t worry
غریب عوام کی دعائیں وزیراعظم پاکستان عمران خان کے ساتھ ہیں اللہ تعالی عمران خان کی مدد فرمائے آمین ثمہ آمین پاکستان کو سلامت رکھے آمین ثم آمین
Ponka
انشاءاللہ فتح عمران خان وزیراعظم پاکستان کی ہوگی بہت کی ہوگی سچ کی ہوگی ان چوروں اور ڈاکوؤں کو شکست ہوگی اور یہ انشاءاللہ دنیا میں بھی ذلیل ہوں گے اور یہ آخرت میں بھی ذلیل ہوگے انشاء اللہ ہمارا لیڈر غریبوں کا لیڈر کامیاب ہوگا اللہ تعالی ہمارے پاکستان کے پیارے وزیراعظم عمران خان کی مدد فرمائے آمین ثم آمین🇵🇰🌹🌷💖👍👍👍
جو لوگ بیرونی ایجنڈے پر چل رہے ہیں کیا وہ پاکستا ن سے وفادار ہو سکتے ہیں ؟
Great leader of Pakistan
عمران خان آ گے بڑھو قوم تمہارے ساتھ ھے۔
Imran khan is a Great Leader
Very nice man
Good sir g love pti love khan saab
عمران خان انشاء اللہ فتح تمھاری پ
ہو گی💪💪
Imran khan Zindabad, we are standing with imran khan till the end InshaAllah Pakistan Zindabad
اللہ وزیراعظم صاحب کو کامیاب کرے امین
MashaAllah pm imran Khan zindabad