کاش اُن کرپٹ، چور، ڈاکو، مافیا سیاستدانوں کا بھی احتساب ہو جو اپنی کرپشن کےتحفظ کے لیے ان نام نہاد ججوں کو خلاف قانون اور خلاف میرٹ بھرتی کرتے ہیں۔۔۔ جیسے جسٹس قیوم، رفیق تارڑ، شمیم انور، جسٹس شریف، جج ارشد ملک اورسب سے بڑی مثال قاضی فائز جو جیسے سپریم کورٹ میں آیا سبھی کو معلوم ہے جس نے آتے ہی حدیبیہ پیپرملز کا کیس بند کیا اور ہر وہ کام کیا جو شریف خاندان کے مفادات کا تحفط کرتا ہو۔۔۔۔۔ کیا ایسے کرپٹ، چور، سیاستدانوں کا احتساب نہیں ہونا چاھیئے؟؟؟؟؟
تو پھر آپ کے خیال میں جسٹس قیوم جوشہبازشریف سے فون پہ ھدایات لیکربنظیر کی سزا کوبڑھایا کرتا تھا یا پھر جج ارشد ملک مرحوم جس کو اس کی ننگی ویڈیوز دکھا کراس کو بلیک میل کرکے اس کا زبردستی ضمیر جگایا گیا اور اس کو جاتی امرا بلوا کرنوازشریف کے حضور پیش کرکے ایون فیلڈ کے ایک مقدمے میں بری کروایا گیا یا پھر جسٹس رفیق تارڑ کو کوئٹہ بھیج کر کورٹ کا بنچ خریدا جاتا ہے یا پھر جج شمیم انور جس نے عدالت میں دونمبر بیانِ حلفی پیش کیا تھا کو اس کی خدمات کے صلے میں گلگت بلتستان کا چیف بنایا گیا تھا ۔ یا پھر سعید الزمان صدیقی جس کوجسٹس سجاد علی شاہ کے مقابلے پہ کھڑا کیا گیا اور اس کی خدمات کے صلے میں اس کو بسترِ مرگ پہ ہی گورنرسندھ بنایا گیا۔۔۔۔۔ کیا آپ کو ایسے ججز چاھیئں جوان کرپٹ سیاستدانوں کے بکاؤ مال ہوں۔۔۔ اور ان کے ہاتھوں یرغمال ہوکر اور اپنے ضمیر بیچ کرآئین کو پھاڑ کر اور بالائے طاق رکھ کران چوروں، ڈاکوؤں، قبضہ مافیا کے ذاتی مفادات کا تحفظ کرتے ہوئے فیصلے دیں۔
وکالت آور صحافت جب یکجا ہو جائے تو ویورز کیلئے بڑا کنفیوژن پیدا ہوتا ہے عبدلقیوم صدیقی جہانزیب عباسی ناصر صاحب آور طیب بلوچ کے سیر حاصل گفتگو سے ہمیں بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملتا ہے خوبصورت ولاگ کرنے پر حراج تحسین پیش کرتے ہیں ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
الحمدللہ ۔ کسی اچھے وکیل سپریم کورٹ اور ان یوتھیے کالے پہونڈوں ججز سے آپ چاروں مہربان زیادہ سنجیدہ اور قانون سے واقف لگتے ھیں۔ خواجہ حارث کیلئے بھی دعا فرمائیں ۔ قیوم صدیقی نے اسے وزارت دفاع کا وکیل مقرر کرتے ھی جو کمنٹس دیئے تھے مجھے حرف بہ حرف یاد ھیں۔ میں انکے والد صاحب کا واقف ھوں۔ وہ بھی کچھ کہا کرتے تھے کہ آپ بھی تو کچھ کریں۔ یہ ان کا مشہور فقرہ ھوتا تھا۔۔۔
اے ہمارے پروردگار ہمارے دلوں کو ہدایت کرنے کے بعد غلط راستے پر نہ پھیر، اور اپنے پاس سے ہمیں رحمت عطا فرما، بےشک تو ہی دینے والا ہے۔ اے ہمارے پروردگار تو ایک دن جس کے آنے میں کسی طرح کا شبہ ہی نہیں لوگوں کو اعمال کی جزاوسزا کیلئے اکٹھا کرے گا تو اس دن ہم پر تیری مہربانی کی نظر رہے، بےشک اللّٰہ تعالیٰ وعدہ خلافی نہیں کیا کرتا۔ یہ دعا اللہ تعالیٰ نے خود تعلیم فرمائی ہے۔ آج کل اس دُعا کی بڑی ضرورت ہے، کیونکہ اسلامی عقائد سے منحرف اور متزلزل کرنے والے بہت سے دشمن پیچھے پڑے ہُوئے ہیں، اللہ اپنے فضل سے ان ظالموں سے بچائے، اے ہمارے پروردگار تو نے اس دنیا کو بے فائدہ نہیں بنایا، تیری ذات پاک ہے۔ تو اے ہمارے پروردگار ہمیں دوزخ کے عذاب سے محفوظ رکھیو۔ اے ہمارے پروردگار جسکو تو نے دوزخ میں ڈالا اسکو بہت ہی ذلیل کیا، اور وہاں گنہگاروں کا کوئی بھی مددگار نہیں۔ اے ہمارے پروردگار ہم نے ایک پکارنے والے یعنی نبی کو سُنا جو ایمان کی منادی کر رہا تھا کہ اپنے پروردگار پر ایمان لاؤ، تو ہم ایمان لے آئے، پس اے ہمارے پروردگار ہمارے گناہ معاف فرما، اور ہماری بُرائیوں کو دُور کر اور ہمارا نیک بندوں کے ساتھ خاتمہ کر، اور اے ہمارے پروردگار! جیسے جیسے وعدے اپنے رسولوں کی معرفت تو نے ہم سے فرمائے ہیں ہمیں نصیب کر، اور قیامت کے دن ہمیں ذلیل نہ کر کہ تو وعدہ کو خلاف نہیں کرتا،، آمین ح
شاہ جی بھی دونمبر عاشق نکلے کبھی کہتے ہیں "میرا منیب" واپس کرو کبھی کہتے ہیں "میرا عرفان" واپس کرو. ایسے دونمبر مفاد پرست عاشق ہمیشہ ناکام رہتے ہیں ۔ سنا ہے شاہ صاحب پر اہلیہ کا دباؤ ہے اس خوش بخت نے عمران خان کی بہنوں سے وعدہ کر رکھا ہے کہ وہ خان صاحب کی رہائی کیلئے سردھڑ کی بازی لگائیں گے۔ آپ منصور شاہ جی کی کوششوں، نیت اور خان سے لازوال محبت پر شک نہیں کرسکتے۔ شاہد جنجوعہ لندن
ہمیں نہ کبھی ٹرمپوں، نہ کوئی قاضیوں کی، نہ جسٹس قیوموں، نہ رفیق تارڑوں، نہ رمدوں نہ جج ارشد ملکوں، ، نہ دلاوروں، نہ امین الدینوں کی کوئی ضرورت تھی، نہ ہے اور نہ ہوگی ۔۔۔۔۔ ان ججوں کی ان کرپٹ، چور، ڈاکوؤں اور مافیا کو ضرورت ہوتی ہے جنہیں اپنی کرپشن کا تحفظ جیسے منی لانڈرنگ، لندن فلیٹس، سرے محل، جعلی اکاؤنٹس، جعلی ٹی۔ٹی، حدیبیہ پیپرملز اور نہ جانے کون کون سے کیسز، اپنے زاتی اور شخصی مفادات کرنا ہوتا ہے۔ اور نہ ہی ہم نے رات کے اندھیروں میں کوئی خّفیہ قوانین بنانے کی کوئی ضرورت ہے۔ ہم عوام میں سے ہیں۔۔۔۔ ہم عوام کے لیے دن کی روشنی میں قوانین بناتے یا بنواتے ہیں۔۔۔۔ نہ ہی ہمیں چھانگا مانگا کی کوئی ضرورت ہے نہ سندھ ہاؤس میں بولی لگانے کی اور نہ ہی فلورکراسنگ کروانے کی۔۔۔!
جن کے ساتھ عوام ہوتی ہے انہیں نہ قاضیوں کی ضرورت ہوتی ہے اور نہ امین الدینوں جیسے دلالوں اور بھڑوں اور نوکروں کی۔۔۔۔۔۔۔۔ ان سب کی نوازشریف کو ضرورت تھی اور ہے۔۔۔ وگرنہ تو اس کی اوقات نہ کل اور نہ آج ایک کونسلر بننے کی بھی نہیں تھی اور نہ ہے۔۔۔۔۔۔
جناب جسٹس منصور علی خان شاہ صاحب کو خود سے مستعفیٰ ھونا چاھئے سپریم کورٹ کی عزت کو داغدار نا کروانے یہ شاھ صاحب اور کورٹ کی احترام اور عزت کیلیے ضروری ھے
کیوں مُستعفی ہونا چاھیئے؟ کیا انہوں نے کوئی کرپشن یا غیرقانونی کام کیا ہے؟ یا پھر قاضی فائز کی طرح ن لیگ کی سیدھی سیدھی دلالی، بھڑوہ گیری، نوکری اور غلامی میں حدیبیہ پیپرملز جیسا کیس بھی بند کردیا اور پھر الیکشن میں جو کچھ اس نے ن لیگ کی نوکری کردی اس کی مثال پاکستان کی تاریخ میں نہیں ملتی۔۔۔۔۔! انہیں اس لیے مستعفی ہونا چاھیئے تاکہ موجودہ فارم 47 کی حکومت راتوں رات جیسے گندے، گھٹیا اور غیرقانونی قوانین اپنی بقا اور تحفظ کے لیے بناتی ہے اسے کوئی روک نہ سکے۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟
جیسے جسٹس امین الدین اور قاضی فائز اور بہت سوں کو پٹواری بیکیڑیا لگا ہوا ہے۔۔۔۔۔۔ یا پھر بہت سے ن لیگی دلال، بھڑوے، نوکر اور غلام ہیں۔۔۔۔۔۔۔ جن کی فہرست بہت لمبی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
Abbasi aur baloch constitution kay subject par tifal-e-maktab hain. Insay sirf reporting karwien. In dono ka analysis sun sun kar meray apnay concepts bhi thora hil gaey hain
قیوم صدیقی صاحب کسی پڑھے لکھے صاحب علم بندے سے پروگرام کو ہوسٹ کرنے کا طریقہ تو سیکھ لیں سوال بھی خود ہی کرنے ہیں اور جواب بھی خود ہی دینے ہیں تو اچھا ہے سارا پروگرام اکیلے ہی کر لیا کریں کم از کم کوئی بات سمجھ تو آجایا کرے گی ابھی کوئی مہمان جواب دینے کی کوشش کرتا ہے تو آدھا جواب بیچ میں پکڑ کر آپ نیو سوال ٹھوک دیتے ہیں جو سننے اور دیکھنے والوں کو بہت معیوب لگتا ہے آج بھی کافی دوستوں کے کمنٹس تھے کہ آپ شاید عادت سے مجبور لگتے ہیں اور کمنٹس کبھی پڑھنے کی توفیق نصیب نہیں ہوتی امید ہے تھوڑے لکھے کو شرف قبولیت بخشیں گے ایڈوانس معزرت 🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏
افسوس ہے قیوم بھائی، ،آپ سوال پوچھتے ہو لیکن اسی سوال کا جواب بھی خود دینا چاہتے ہو، یہ آپ کی بہت پرانی خامی ہے، ،آپ کی اس عادت سے خسناد جیسا شریف انسان آپ سے چلا گیا۔۔یا تو آپ گیسٹ بن جائے، یا آپ حقیقی معنوں میں میزبان بن کر سوال کرنے کے بعد خاموش کے ساتھ گیسٹ کا جواب سننے کی کوشش کر ے جو کہ اپ سے نہیں ہو پائے گا کیونکہ آپ عادت سے مجبور ہوں
جو بھی اس حکومت اور ن لیگ کے خلاف بات کرے یا پھر تنقید کرے وہ جھوٹا کیوں ہوتا ہے؟؟؟؟؟ کیا فارم 47 والے سچ پہ ہوتے ہیں؟ جن کی اوقات نہ کل اور نہ آج ایک کونسلر بننے کی بھی نہیں تھی۔۔۔۔۔۔۔
تو پھر آپ کے خیال میں جسٹس قیوم جوشہبازشریف سے فون پہ ھدایات لیکربنظیر کی سزا کوبڑھایا کرتا تھا یا پھر جج ارشد ملک مرحوم جس کو اس کی ننگی ویڈیوز دکھا کراس کو بلیک میل کرکے اس کا زبردستی ضمیر جگایا گیا اور اس کو جاتی امرا بلوا کرنوازشریف کے حضور پیش کرکے ایون فیلڈ کے ایک مقدمے میں بری کروایا گیا یا پھر جسٹس رفیق تارڑ کو کوئٹہ بھیج کر کورٹ کا بنچ خریدا جاتا ہے یا پھر جج شمیم انور جس نے عدالت میں دونمبر بیانِ حلفی پیش کیا تھا کو اس کی خدمات کے صلے میں گلگت بلتستان کا چیف بنایا گیا تھا ۔ یا پھر سعید الزمان صدیقی جس کوجسٹس سجاد علی شاہ کے مقابلے پہ کھڑا کیا گیا اور اس کی خدمات کے صلے میں اس کو بسترِ مرگ پہ ہی گورنرسندھ بنایا گیا۔۔۔۔۔ کیا آپ کو ایسے ججز چاھیئں جوان کرپٹ سیاستدانوں کے بکاؤ مال ہوں۔۔۔ اور ان کے ہاتھوں یرغمال ہوکر اور اپنے ضمیر بیچ کرآئین کو پھاڑ کر اور بالائے طاق رکھ کران چوروں، ڈاکوؤں، قبضہ مافیا کے ذاتی مفادات کا تحفظ کرتے ہوئے فیصلے دیں۔
تو پھر آپ کے خیال میں جسٹس قیوم جوشہبازشریف سے فون پہ ھدایات لیکربنظیر کی سزا کوبڑھایا کرتا تھا یا پھر جج ارشد ملک مرحوم جس کو اس کی ننگی ویڈیوز دکھا کراس کو بلیک میل کرکے اس کا زبردستی ضمیر جگایا گیا اور اس کو جاتی امرا بلوا کرنوازشریف کے حضور پیش کرکے ایون فیلڈ کے ایک مقدمے میں بری کروایا گیا یا پھر جسٹس رفیق تارڑ کو کوئٹہ بھیج کر کورٹ کا بنچ خریدا جاتا ہے یا پھر جج شمیم انور جس نے عدالت میں دونمبر بیانِ حلفی پیش کیا تھا کو اس کی خدمات کے صلے میں گلگت بلتستان کا چیف بنایا گیا تھا ۔ یا پھر سعید الزمان صدیقی جس کوجسٹس سجاد علی شاہ کے مقابلے پہ کھڑا کیا گیا اور اس کی خدمات کے صلے میں اس کو بسترِ مرگ پہ ہی گورنرسندھ بنایا گیا۔۔۔۔۔ کیا آپ کو ایسے ججز چاھیئں جوان کرپٹ سیاستدانوں کے بکاؤ مال ہوں۔۔۔ اور ان کے ہاتھوں یرغمال ہوکر اور اپنے ضمیر بیچ کرآئین کو پھاڑ کر اور بالائے طاق رکھ کران چوروں، ڈاکوؤں، قبضہ مافیا کے ذاتی مفادات کا تحفظ کرتے ہوئے فیصلے دیں۔
ٱللَّٰهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِكْ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلىٰ آلِ مُحَمَّدٍ
ویلڈن بلوچ زبردست یو آر دی بیسٹ 👍 👌 🇵🇰 ❤️
✅❤️✅
صدیقی صاحب،
طیب صاحب صحیح فرما رہے ہیں، کمیٹی کے متعلق۔
طیعب بلوچ صاحب زندا باد۔۔۔شاہ صاحب کو نانی یاد کروادی ھے بلوچ صاحب نے
طیب بلوچ زندہ باد باقی اپنے علم میں اضافہ کریں صدیقی صاحب اپ سمیت❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
کاش ججز کا بھی احتساب ھو۔
کاش اُن کرپٹ، چور، ڈاکو، مافیا سیاستدانوں کا بھی احتساب ہو جو اپنی کرپشن کےتحفظ کے لیے ان نام نہاد ججوں کو خلاف قانون اور خلاف میرٹ بھرتی کرتے ہیں۔۔۔ جیسے جسٹس قیوم، رفیق تارڑ، شمیم انور، جسٹس شریف، جج ارشد ملک اورسب سے بڑی مثال قاضی فائز جو جیسے سپریم کورٹ میں آیا سبھی کو معلوم ہے جس نے آتے ہی حدیبیہ پیپرملز کا کیس بند کیا اور ہر وہ کام کیا جو شریف خاندان کے مفادات کا تحفط کرتا ہو۔۔۔۔۔
کیا ایسے کرپٹ، چور، سیاستدانوں کا احتساب نہیں ہونا چاھیئے؟؟؟؟؟
بڑا زبردست ویلاگ ھے. اللہ آپکو سلامت رکھے. پاکستان زندہ باد.
میرا مقدمہ
میرا بینچ
میراعرفان
میری مرضی
تو پھر آپ کے خیال میں جسٹس قیوم جوشہبازشریف سے فون پہ ھدایات لیکربنظیر کی سزا کوبڑھایا کرتا تھا
یا پھر جج ارشد ملک مرحوم جس کو اس کی ننگی ویڈیوز دکھا کراس کو بلیک میل کرکے اس کا زبردستی ضمیر جگایا گیا اور اس کو جاتی امرا بلوا کرنوازشریف کے حضور پیش کرکے ایون فیلڈ کے ایک مقدمے میں بری کروایا گیا
یا پھر جسٹس رفیق تارڑ کو کوئٹہ بھیج کر کورٹ کا بنچ خریدا جاتا ہے
یا پھر جج شمیم انور جس نے عدالت میں دونمبر بیانِ حلفی پیش کیا تھا کو اس کی خدمات کے صلے میں گلگت بلتستان کا چیف بنایا گیا تھا ۔
یا پھر سعید الزمان صدیقی جس کوجسٹس سجاد علی شاہ کے مقابلے پہ کھڑا کیا گیا اور اس کی خدمات کے صلے میں اس کو بسترِ مرگ پہ ہی گورنرسندھ بنایا گیا۔۔۔۔۔
کیا آپ کو ایسے ججز چاھیئں جوان کرپٹ سیاستدانوں کے بکاؤ مال ہوں۔۔۔ اور ان کے ہاتھوں یرغمال ہوکر اور اپنے ضمیر بیچ کرآئین کو پھاڑ کر اور بالائے طاق رکھ کران چوروں، ڈاکوؤں، قبضہ مافیا کے ذاتی مفادات کا تحفظ کرتے ہوئے فیصلے دیں۔
وکالت آور صحافت جب یکجا ہو جائے تو ویورز کیلئے بڑا کنفیوژن پیدا ہوتا ہے عبدلقیوم صدیقی جہانزیب عباسی ناصر صاحب آور طیب بلوچ کے سیر حاصل گفتگو سے ہمیں بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملتا ہے خوبصورت ولاگ کرنے پر حراج تحسین پیش کرتے ہیں ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Good joint sitting
Give my regard to
Nasir Sahib
Abbasi sahib
Tayyab
And u
Thanks
مطیع اللہ صاحب تو کچھ اور ہی کہانی سنا رہے تھے ۔ حقائق سے آگاہ کرنے کے لیے آپ لوگوں کا کردار زبردست ہے۔
مطیع قابلِ اعتبار نہیں رہا وہ کہیں اور سے لائن لینے لگ گیا ہے۔ ڈالر زندہ باد والا فارمولا ہے۔
Masha Allah
ہائے رافعا
ماشاءاللہ جوڑیاں سلامت رہیں
EXCELLENT 💚💚💚💚💚💚💚💚💚🉑💚💚💚💚🉑🉑🉑🉑💚💚💚💚💚💚💚💚💚🉑
MashaAllah
Salam siddiqui sahib
Aap bht shrarti hain,
Lekin vlogs kamal ka krtay hain aapki team b bht achi hai
Committee consists of Afridi mansoor and amin
Love you sar G❤❤❤❤❤
رفیہ کے ہیرے لگے ہوئے ہیں
ہماری عدلیہ نے عدل کا قیمہ بنایا ہے بھاری ترین تنخواہیں اور آسائشیں لے کر ۔
❤
Regular banch C justice/ J Mansoor and j Ameen
طیب بلوچ درست کہہ رہے ہیں۔
خوش سلامت رہیں
الحمدللہ ۔ کسی اچھے وکیل سپریم کورٹ اور ان یوتھیے کالے پہونڈوں ججز سے آپ چاروں مہربان زیادہ سنجیدہ اور قانون سے واقف لگتے ھیں۔ خواجہ حارث کیلئے بھی دعا فرمائیں ۔ قیوم صدیقی نے اسے وزارت دفاع کا وکیل مقرر کرتے ھی جو کمنٹس دیئے تھے مجھے حرف بہ حرف یاد ھیں۔ میں انکے والد صاحب کا واقف ھوں۔ وہ بھی کچھ کہا کرتے تھے کہ آپ بھی تو کچھ کریں۔ یہ ان کا مشہور فقرہ ھوتا تھا۔۔۔
عرفان اعمال سے ملتا ھے ۔۔ مانگنے سے نہیں ۔۔
Good Tayab....
اے ہمارے پروردگار ہمارے دلوں کو ہدایت کرنے کے بعد غلط راستے پر نہ پھیر، اور اپنے پاس سے ہمیں رحمت عطا فرما، بےشک تو ہی دینے والا ہے۔ اے ہمارے پروردگار تو ایک دن جس کے آنے میں کسی طرح کا شبہ ہی نہیں لوگوں کو اعمال کی جزاوسزا کیلئے اکٹھا کرے گا تو اس دن ہم پر تیری مہربانی کی نظر رہے، بےشک اللّٰہ تعالیٰ وعدہ خلافی نہیں کیا کرتا۔ یہ دعا اللہ تعالیٰ نے خود تعلیم فرمائی ہے۔ آج کل اس دُعا کی بڑی ضرورت ہے، کیونکہ اسلامی عقائد سے منحرف اور متزلزل کرنے والے بہت سے دشمن پیچھے پڑے ہُوئے ہیں، اللہ اپنے فضل سے ان ظالموں سے بچائے، اے ہمارے پروردگار تو نے اس دنیا کو بے فائدہ نہیں بنایا، تیری ذات پاک ہے۔ تو اے ہمارے پروردگار ہمیں دوزخ کے عذاب سے محفوظ رکھیو۔ اے ہمارے پروردگار جسکو تو نے دوزخ میں ڈالا اسکو بہت ہی ذلیل کیا، اور وہاں گنہگاروں کا کوئی بھی مددگار نہیں۔ اے ہمارے پروردگار ہم نے ایک پکارنے والے یعنی نبی کو سُنا جو ایمان کی منادی کر رہا تھا کہ اپنے پروردگار پر ایمان لاؤ، تو ہم ایمان لے آئے، پس اے ہمارے پروردگار ہمارے گناہ معاف فرما، اور ہماری بُرائیوں کو دُور کر اور ہمارا نیک بندوں کے ساتھ خاتمہ کر، اور اے ہمارے پروردگار! جیسے جیسے وعدے اپنے رسولوں کی معرفت تو نے ہم سے فرمائے ہیں ہمیں نصیب کر، اور قیامت کے دن ہمیں ذلیل نہ کر کہ تو وعدہ کو خلاف نہیں کرتا،، آمین
ح
شاہ جی بھی دونمبر عاشق نکلے کبھی کہتے ہیں "میرا منیب" واپس کرو کبھی کہتے ہیں "میرا عرفان" واپس کرو.
ایسے دونمبر مفاد پرست عاشق ہمیشہ ناکام رہتے ہیں ۔ سنا ہے شاہ صاحب پر اہلیہ کا دباؤ ہے اس خوش بخت نے عمران خان کی بہنوں سے وعدہ کر رکھا ہے کہ وہ خان صاحب کی رہائی کیلئے سردھڑ کی بازی لگائیں گے۔ آپ منصور شاہ جی کی کوششوں، نیت اور خان سے لازوال محبت پر شک نہیں کرسکتے۔ شاہد جنجوعہ لندن
ہمیں نہ کبھی ٹرمپوں، نہ کوئی قاضیوں کی، نہ جسٹس قیوموں، نہ رفیق تارڑوں، نہ رمدوں نہ جج ارشد ملکوں، ، نہ دلاوروں، نہ امین الدینوں کی کوئی ضرورت تھی، نہ ہے اور نہ ہوگی ۔۔۔۔۔ ان ججوں کی ان کرپٹ، چور، ڈاکوؤں اور مافیا کو ضرورت ہوتی ہے جنہیں اپنی کرپشن کا تحفظ جیسے منی لانڈرنگ، لندن فلیٹس، سرے محل، جعلی اکاؤنٹس، جعلی ٹی۔ٹی، حدیبیہ پیپرملز اور نہ جانے کون کون سے کیسز، اپنے زاتی اور شخصی مفادات کرنا ہوتا ہے۔ اور نہ ہی ہم نے رات کے اندھیروں میں کوئی خّفیہ قوانین بنانے کی کوئی ضرورت ہے۔ ہم عوام میں سے ہیں۔۔۔۔ ہم عوام کے لیے دن کی روشنی میں قوانین بناتے یا بنواتے ہیں۔۔۔۔ نہ ہی ہمیں چھانگا مانگا کی کوئی ضرورت ہے نہ سندھ ہاؤس میں بولی لگانے کی اور نہ ہی فلورکراسنگ کروانے کی۔۔۔!
جن کے ساتھ عوام ہوتی ہے انہیں نہ قاضیوں کی ضرورت ہوتی ہے اور نہ امین الدینوں جیسے دلالوں اور بھڑوں اور نوکروں کی۔۔۔۔۔۔۔۔ ان سب کی نوازشریف کو ضرورت تھی اور ہے۔۔۔ وگرنہ تو اس کی اوقات نہ کل اور نہ آج ایک کونسلر بننے کی بھی نہیں تھی اور نہ ہے۔۔۔۔۔۔
❤ Best vlog ❤
Practice and procedure pay act pass hua tha after 26th amndmnt
Chief justice commetee ko reorganize karain ...
😊
جناب جسٹس منصور علی خان شاہ صاحب کو خود سے مستعفیٰ ھونا چاھئے سپریم کورٹ کی عزت کو داغدار نا کروانے یہ شاھ صاحب اور کورٹ کی احترام اور عزت کیلیے ضروری ھے
کیوں مُستعفی ہونا چاھیئے؟ کیا انہوں نے کوئی کرپشن یا غیرقانونی کام کیا ہے؟ یا پھر قاضی فائز کی طرح ن لیگ کی سیدھی سیدھی دلالی، بھڑوہ گیری، نوکری اور غلامی میں حدیبیہ پیپرملز جیسا کیس بھی بند کردیا اور پھر الیکشن میں جو کچھ اس نے ن لیگ کی نوکری کردی اس کی مثال پاکستان کی تاریخ میں نہیں ملتی۔۔۔۔۔!
انہیں اس لیے مستعفی ہونا چاھیئے تاکہ موجودہ فارم 47 کی حکومت راتوں رات جیسے گندے، گھٹیا اور غیرقانونی قوانین اپنی بقا اور تحفظ کے لیے بناتی ہے اسے کوئی روک نہ سکے۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟
آج کل اطہر من اللہ صاحب کا کہیں کوئ ذکر نہیں ہو رہا کیا وہ امریکہ میں ہی ہیں یا واپس آگئے ہیں؟
🌹🌹🌹🌹🌹
Hage shb slam
❤
❤❤❤❤❤
صدیقی صاحب جسٹس منیب اب کسی کمیٹی کا ممبر نہیں نارمل بینچوں کی کمیٹی کا بھی جسٹس امین الدین ھی ممبر ھے
🌹🌹🌹🌹
Siddiqui Shb aap sae aik baar phir ghuzarish hae kaye bholnay walay ko apni baat puri kar layney daen deea karaen. 👃
Ain nawazish ho gee.
Good constituhal points by as teamn
صدیقی صاحب جب آپ مہمانوں کو بات کرنے کے لئیے بُلاتے ھیں۔ تو اُن کی بات کاٹا نہ کریں۔
پتہ نہیں سید منصور علی شاہ صاحب کیوں اپنی عزت کو داؤ پر لگا رہے ہیں ان سے ایسی امید ہر گز نہ تھی.
منصور علی عنقریب یہ مطالبہ بھی کریں گے کہ میرا پی ایم مجھے واپس دیدو
وہ اُسے گھر لے جائے گا کیونکہ گھر میں کوئ تشنۂ خاطر ہو گا۔😂
Merits of the case is to b seen by Appelate courts (High court and Sc )
شکر ھے منصور کو یوتھیا وائرس کے ساتھ کوئی دوسرا وائرس بھی لگا ھے 🤣🤣
جیسے جسٹس امین الدین اور قاضی فائز اور بہت سوں کو پٹواری بیکیڑیا لگا ہوا ہے۔۔۔۔۔۔ یا پھر بہت سے ن لیگی دلال، بھڑوے، نوکر اور غلام ہیں۔۔۔۔۔۔۔ جن کی فہرست بہت لمبی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
یحی آفریدی نے منیب اختر کے بارے میں قاضی صاحب کا فیصلہ بدل کر جو چالاکی دکھائی وہ خود اس کے گلے پڑتی جارہی ہے
Munib is no more member Ameenuddin is member now
Tayab is right
منصور ملنگی خطاں آلا پائی اے آئینی خارجی ہے اس پر آرٹیکل 6 کا اطلاق ہوتا ہے
Hey you guys , we do missed Qazi sahib’s Direct hearing session for public, things are not the same narrated by you all?
آج آپ لوگوں کی بیٹھنے کی ترتیب بدل گئی ہے
Abbasi aur baloch constitution kay subject par tifal-e-maktab hain. Insay sirf reporting karwien. In dono ka analysis sun sun kar meray apnay concepts bhi thora hil gaey hain
اصل میں حامد خان کی اینٹیں بج نہیں رہیں اِس لئیے سٹھیائے ہوئے ہیں۔😢
کمیٹی کےتیسرے رکن کو چیف جسٹس نامزد کرتے ھیں
تیسرا رٗکن نوازشریف خود ہونا چاھیے تھا۔۔۔۔
Sub confuse hain tou v log krrny ke kea jaldee thhee
آج آپ چاروں کی تیاری بلکل نہیں ہمارا پیکج ضائع کیا ہم ادھ موئے دلائل نہیں سننے بیٹھے
3rd gender wesay male fm ki nisbat ziyada sensitive hondi ay
قیوم صدیقی صاحب کسی پڑھے لکھے صاحب علم بندے سے پروگرام کو ہوسٹ کرنے کا طریقہ تو سیکھ لیں سوال بھی خود ہی کرنے ہیں اور جواب بھی خود ہی دینے ہیں تو اچھا ہے سارا پروگرام اکیلے ہی کر لیا کریں کم از کم کوئی بات سمجھ تو آجایا کرے گی ابھی کوئی مہمان جواب دینے کی کوشش کرتا ہے تو آدھا جواب بیچ میں پکڑ کر آپ نیو سوال ٹھوک دیتے ہیں جو سننے اور دیکھنے والوں کو بہت معیوب لگتا ہے آج بھی کافی دوستوں کے کمنٹس تھے کہ آپ شاید عادت سے مجبور لگتے ہیں اور کمنٹس کبھی پڑھنے کی توفیق نصیب نہیں ہوتی امید ہے تھوڑے لکھے کو شرف قبولیت بخشیں گے ایڈوانس معزرت 🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏
F B Ali case kia tha,,?
چیف جسٹس دوسرا سئنیر جج اور تیسرا چیف جسٹس نامزد کرتا ھے کمیٹی میں
اور جان بوجھ کر وہ جج منتحب کیا جاتا ہے جو حکومت کے غیرقانونی کاموں کا تحفظ کرے۔۔۔۔۔ تاکہ یہ ناجائز لوگ مسلط رھیں۔۔۔۔۔۔۔
افسوس ہے قیوم بھائی، ،آپ سوال پوچھتے ہو لیکن اسی سوال کا جواب بھی خود دینا چاہتے ہو، یہ آپ کی بہت پرانی خامی ہے، ،آپ کی اس عادت سے خسناد جیسا شریف انسان آپ سے چلا گیا۔۔یا تو آپ گیسٹ بن جائے، یا آپ حقیقی معنوں میں میزبان بن کر سوال کرنے کے بعد خاموش کے ساتھ گیسٹ کا جواب سننے کی کوشش کر ے جو کہ اپ سے نہیں ہو پائے گا کیونکہ آپ عادت سے مجبور ہوں
Bahut.alla.guftuguo.hou.rahee.hay.shukria
Pakora !
مطیع اللہ سے پوچھ لیں شاہ جی کے گلہ خراب ہونے کا ذمہ دار کس کو قرار دینا ہے 😂 جسٹس عقیل کا بیٹھنا تو مطیع اللہ کو سازش لگا ہے گلا خراب کس کی سازش ہے 🤔
آج آپ چاروں کی تیاری بلکل نہیں ہمارا پیکج ضائع کیا ہم ادھ موئے دلائل نہیں سننے بیٹھے شہبازی مہگائ میں فالتو پیسے نہیں بچتے 25کروڑ امیر نہیں.
😡yeh qaiyyum sab dusron ko bolne nahi deta 👎
4 Mosali
Mansoor shah ko yaa TU aafridi sb nath daal sakte hein yaa hahiz sb
Wese bhi psycho ko handle karna hard hota hai
وہ عدالت میں پیش ھو کر پیسے کما رھے ھیں اور آپ پروگرام کر کے عوام جائے بھاڑ میں
Nasir Sahab can not speak truth or give Realistic approach
جو بھی اس حکومت اور ن لیگ کے خلاف بات کرے یا پھر تنقید کرے وہ جھوٹا کیوں ہوتا ہے؟؟؟؟؟ کیا فارم 47 والے سچ پہ ہوتے ہیں؟ جن کی اوقات نہ کل اور نہ آج ایک کونسلر بننے کی بھی نہیں تھی۔۔۔۔۔۔۔
PTI ma kitny log "aqalmand" han ?
AQS ek Big LIFAFA 👎👎👎
Do you 'intentionally' forget Mr. Abbasi's name in every other vlog? ... Another good informal sitting.
The Bremen Musicians well know that there is something rotting in the termite informed deep See-Tate
Nasir ko kia behmari hai? Isko salajeet prescription ki zaroorat hai
Imrandoo judge's
تو پھر آپ کے خیال میں جسٹس قیوم جوشہبازشریف سے فون پہ ھدایات لیکربنظیر کی سزا کوبڑھایا کرتا تھا
یا پھر جج ارشد ملک مرحوم جس کو اس کی ننگی ویڈیوز دکھا کراس کو بلیک میل کرکے اس کا زبردستی ضمیر جگایا گیا اور اس کو جاتی امرا بلوا کرنوازشریف کے حضور پیش کرکے ایون فیلڈ کے ایک مقدمے میں بری کروایا گیا
یا پھر جسٹس رفیق تارڑ کو کوئٹہ بھیج کر کورٹ کا بنچ خریدا جاتا ہے
یا پھر جج شمیم انور جس نے عدالت میں دونمبر بیانِ حلفی پیش کیا تھا کو اس کی خدمات کے صلے میں گلگت بلتستان کا چیف بنایا گیا تھا ۔
یا پھر سعید الزمان صدیقی جس کوجسٹس سجاد علی شاہ کے مقابلے پہ کھڑا کیا گیا اور اس کی خدمات کے صلے میں اس کو بسترِ مرگ پہ ہی گورنرسندھ بنایا گیا۔۔۔۔۔
کیا آپ کو ایسے ججز چاھیئں جوان کرپٹ سیاستدانوں کے بکاؤ مال ہوں۔۔۔ اور ان کے ہاتھوں یرغمال ہوکر اور اپنے ضمیر بیچ کرآئین کو پھاڑ کر اور بالائے طاق رکھ کران چوروں، ڈاکوؤں، قبضہ مافیا کے ذاتی مفادات کا تحفظ کرتے ہوئے فیصلے دیں۔
تو پھر آپ کے خیال میں جسٹس قیوم جوشہبازشریف سے فون پہ ھدایات لیکربنظیر کی سزا کوبڑھایا کرتا تھا
یا پھر جج ارشد ملک مرحوم جس کو اس کی ننگی ویڈیوز دکھا کراس کو بلیک میل کرکے اس کا زبردستی ضمیر جگایا گیا اور اس کو جاتی امرا بلوا کرنوازشریف کے حضور پیش کرکے ایون فیلڈ کے ایک مقدمے میں بری کروایا گیا
یا پھر جسٹس رفیق تارڑ کو کوئٹہ بھیج کر کورٹ کا بنچ خریدا جاتا ہے
یا پھر جج شمیم انور جس نے عدالت میں دونمبر بیانِ حلفی پیش کیا تھا کو اس کی خدمات کے صلے میں گلگت بلتستان کا چیف بنایا گیا تھا ۔
یا پھر سعید الزمان صدیقی جس کوجسٹس سجاد علی شاہ کے مقابلے پہ کھڑا کیا گیا اور اس کی خدمات کے صلے میں اس کو بسترِ مرگ پہ ہی گورنرسندھ بنایا گیا۔۔۔۔۔
کیا آپ کو ایسے ججز چاھیئں جوان کرپٹ سیاستدانوں کے بکاؤ مال ہوں۔۔۔ اور ان کے ہاتھوں یرغمال ہوکر اور اپنے ضمیر بیچ کرآئین کو پھاڑ کر اور بالائے طاق رکھ کران چوروں، ڈاکوؤں، قبضہ مافیا کے ذاتی مفادات کا تحفظ کرتے ہوئے فیصلے دیں۔
AQS at times attempts to deflect co-opiniators rudely