Aap ko puri video dekha ma Sha Allah bahut hi accha padhaye aur samjhye hai lekin aap ne kahi par bhi Sher ke taalluq se kuch nahi bataya اشعار کی سیٹنگ کیسے مختلف طریقے کے اشعار ہوتے ہیں سب کا طریقہ کیا ہوگا اس پر بھی ایک ویڈیو بنائیں آپ
کام ملتا کہان سے ہے میں تو پہلے 2 سال سے پرنٹنگ شاپ میں کام کر رہا تھا اب کام ڈھونڈ رہا ہوں لیکن مل نہیں رہا میں تو پر صفحہ 20 روپے میں بھی کر نے کو تیار پوں
میں نے 25 روپے پر پیج ڈے شروع کیا تھا اس ٹائم مجھے وہ بھی زیادہ لگتے تھے۔ یہ د دو سال پہلے کی بات ہے فر میں نے 60 روپے ہے پیج کر دیا فر مجھے سمجھ آئی میں نے 4 تھیسز کئے 60۔70 روپے جب یونی کے باہر معلوم کیا تو وہ 100 روپے لے رہے تھے انہوں نے مجھے بےعزت کیا کہ تم اتنے کم کیوں کے رہے ہو۔
میری ذھن میں یہ آ رہا ہے کہ کیوں نا کوئی ایسا پلیٹ فارم ہو جہاں اردو عربی کی کمپوزنگ کرنے ولے حضرات ایک جگہ پر ہوں اگر کسی ایک کو زیادہ کام ملتا ہے تو وہ ساتھ دوسرے کو بھی دے دے۔۔۔ مطلب ٹیم وائز کر کے۔۔۔ اس طرح کا کچھ ہو جائے۔۔۔۔ کی خیال ہے ۔۔۔۔۔ کہ نہیں ۔۔۔۔۔ پلیٹ فارم ۔۔۔ کچھ بھی ہو سکتا ہے۔۔۔۔ جہاں نہ ہر کسی کو گھسنے دیا جائے ۔۔۔۔۔ کوئی کرائیٹیریہ ہو ۔۔۔ کیسا ہے میرا یہ طوفانی خیال ؟؟؟؟
میں ایک ایسے چینل کی تلاش میں تھا۔ آپ بہت اچھا سمجھاتے ہیں۔ کیا آپ قرآن جرنل پر ویڈیو بنا سکتے ہیں۔ کہ ہم قرآن کس طرح ایم ایس ورڈ پر لفظ با لفظ لکھ سکتے ہیں۔ اور اس کے نیچے اس کے ترجمے کے لیے خالی بوکس چھوڑ سکتے ہیں۔ اور ایک تفسیر کی لائن خالی۔ پلیز اس پر ایک ویڈیو بنا کر ہماری رہنمائی فرما دے
Sir , i dont know you , but you are doing a perfect task. Sir main aik bht zada difficulty face kr raha hu , jis k lye mjy ap ki kind help ki zrooorat hai. Please ap apna contact num ya kxh b contact de den ta k main ap ko picture dikha sku problem ki. Please sir please. Its muxh urgent.
السلام عليكم
ماشاءاللہ آپ کا یہ کورس بہت شاندار ہے، میں نے ساری وڈیوز دیکھا بہت فائدہ ہوا، جزاک اللہ خیرا.
بہت عمدہ
Very nice
Thanks
Aap ko puri video dekha ma Sha Allah bahut hi accha padhaye aur samjhye hai lekin aap ne kahi par bhi Sher ke taalluq se kuch nahi bataya
اشعار کی سیٹنگ کیسے مختلف طریقے کے اشعار ہوتے ہیں سب کا طریقہ کیا ہوگا اس پر بھی ایک ویڈیو بنائیں آپ
ua-cam.com/video/uKEMvCwWKbM/v-deo.html
یہ دیکھیں
کام ملتا کہان سے ہے میں تو پہلے 2 سال سے پرنٹنگ شاپ میں کام کر رہا تھا اب کام ڈھونڈ رہا ہوں لیکن مل نہیں رہا میں تو پر صفحہ 20 روپے میں بھی کر نے کو تیار پوں
کام کہاں سے لینا ہے، اس کے بارے میں اس ویڈیو میں بات کی ہے۔
ua-cam.com/video/eaolvfcTmEo/v-deo.html
آپ کو ایک آئیڈیا مل جائے گا۔
❤️👍💐💓
💐💐
Assalamualaikum
Bhai apki Urdu results ya Form se related koi video he kya
وہ ایکسل میں بنتے ہیں۔ یوٹیوب پر ویڈیو مل جائے گی۔
آپ کے حساب سے فی صفحہ ایک بندہ کتنا لے؟ جس نے ابھی کام۔شروع کیا ہو
30-40
جب تجربہ ہوجائے تو ساٹھ۔
پھر دو ایک سال بعد 80 کر دینا۔
Sir ma ap sa personal bat karo
میں نے 25 روپے پر پیج ڈے شروع کیا تھا اس ٹائم مجھے وہ بھی زیادہ لگتے تھے۔ یہ د دو سال پہلے کی بات ہے فر میں نے 60 روپے ہے پیج کر دیا فر مجھے سمجھ آئی میں نے 4 تھیسز کئے 60۔70 روپے جب یونی کے باہر معلوم کیا تو وہ 100 روپے لے رہے تھے انہوں نے مجھے بےعزت کیا کہ تم اتنے کم کیوں کے رہے ہو۔
ٹھیک کہا، یہ مکمل طور پر کام پر ڈپینڈ کرتا ہے کہ کتنا چارج کرنا ہے۔
@@typemybook تو کیا آپ ایم ایس ولڈ کی ہی سروسز دیتے ہیں؟
میں اردو عربی ٹائپنگ کرتا ہوں اس کے متعلق ویڈیو بنائے آنلائن یا آفلائن
ضرور کریں گے ان شاء اللہ۔ آپ کو کوئی مشکل پیش آئے تو بتایا کریں۔
Sar is ke mukamal videos chye link share kardy place
یہاں دیکھ لیں۔
ua-cam.com/video/zriLCS6IYWk/v-deo.html
میرا تجربہ دس سال کا ہے مجھے بھی کام دیں
ماشاء اللہ۔ اللہ ترقی دے۔
میری ذھن میں یہ آ رہا ہے کہ کیوں نا کوئی ایسا پلیٹ فارم ہو جہاں اردو عربی کی کمپوزنگ کرنے ولے حضرات ایک جگہ پر ہوں اگر کسی ایک کو زیادہ کام ملتا ہے تو وہ ساتھ دوسرے کو بھی دے دے۔۔۔ مطلب ٹیم وائز کر کے۔۔۔ اس طرح کا کچھ ہو جائے۔۔۔۔ کی خیال ہے ۔۔۔۔۔ کہ نہیں ۔۔۔۔۔
پلیٹ فارم ۔۔۔ کچھ بھی ہو سکتا ہے۔۔۔۔ جہاں نہ ہر کسی کو گھسنے دیا جائے ۔۔۔۔۔ کوئی کرائیٹیریہ ہو ۔۔۔ کیسا ہے میرا یہ طوفانی خیال ؟؟؟؟
ایسا پلیٹ فارم موجود ہے۔
bit.ly/urduc
میں ایک ایسے چینل کی تلاش میں تھا۔ آپ بہت اچھا سمجھاتے ہیں۔ کیا آپ قرآن جرنل پر ویڈیو بنا سکتے ہیں۔ کہ ہم قرآن کس طرح ایم ایس ورڈ پر لفظ با لفظ لکھ سکتے ہیں۔ اور اس کے نیچے اس کے ترجمے کے لیے خالی بوکس چھوڑ سکتے ہیں۔ اور ایک تفسیر کی لائن خالی۔ پلیز اس پر ایک ویڈیو بنا کر ہماری رہنمائی فرما دے
ممنو۔
Asslamu Alaikum aapka mobile nr kiya jis pr aapse contact kia ja sake
آپ مجھ سے کانٹیکٹ ہی کر رہے ہیں۔ حکم کریں۔
Sir AP ka mobile number a
Sir , i dont know you , but you are doing a perfect task. Sir main aik bht zada difficulty face kr raha hu , jis k lye mjy ap ki kind help ki zrooorat hai. Please ap apna contact num ya kxh b contact de den ta k main ap ko picture dikha sku problem ki. Please sir please. Its muxh urgent.
Kindly joing our f b group for further support
search: urdu composers in f b
Assalamualaikum.
Aapka contact number kahi nahi mila
Please contact number de
وعلیکم السلام۔
میری ویب سائٹ کے ذریعے رابطہ کر لیں۔
typemybook . com