کام کی بات دل کی صفای ہے صبر زیادہ صبر اور ہمدردی ہے. یقین جانیے ہمدرد انسان سے زیادہ ٹیلی پیتھی کا ماہر کوئ نہیں ہوسکتا. جو وقت سے پہلے اس جگہ پہ کھڑا ہوتا ہے جہاں پر اگلے کی ضرورت پڑ سکتی ہے. باقی ٹیلی پیتھی اک فن ہے اور اس کے ساتھ ساتھ ایک ذمہ داری بھی
@@SyedaSamanGulzar محترم تنقید سے نہیں گھبرانا چاہئے تنقید مثبت پہلو اجاگر کرنے لئے اور منفی پہلوؤں کی تطہیر کے لئے ہوتی ہے۔ قرآن مجید سورہ بقرہ میں آدم اور فرشتوں کے واقع میں جب فرشتوں نے حضرت آدم علیہ السلام کی خلافت پر اعتراض کیا تو اللہ تعالیٰ نے جواب دیا جو میں جانتا ہوں تم نہیں جانتے۔ پھر آدم علیہ السلام کو اسماء سکھائے فرشتوں سے اسماء پوچھے وہ نہ بتا سکے لیکن آدم علیہ السلام نے بتا دئے۔ پس ثابت ہوا کہ انسان نے پیدائش کے بعد بولنا شروع کیا وائیں صاحب کا یہ کہنا کہ انسان نے بعد میں fox جین میں میوٹیشن کے نتیجے میں وجود آنے والے ووکل کارڈ کے نتیجے میں بولنا شروع کیا یہ خیال قرآنی تعلیمات کے خلاف ہے۔ وائیں صاحب کو اپنے نظریے کی اصلاح کرنی چاہئے۔
سبحان اللہ ماشااللہ جزاک اللہ خیرا کثیرا ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ بہت خوبصورت اور کارآمد معلومات کے لیے بہت بہت شکریہ سر آپ نے تو اس ایک ویڈیو میں ہی مکمل ٹیلی پیتھی اور پیپنوٹیزم کا فری کورس دے دیا یقین جانیے دوستو جو طریقہ سر نے بتایا ہے اس علم کو صرف اتنی معلومات بتانے کے لیے جو کہ مکمل کورس ہے لوگ ہزاروں روپے بطور فیس وصول کرتے ہیں اور سر آپ نے بہت سادہ اور آسان الفاظ میں مکمل طریقہ بتا دیا یقین کیجیے اس سے زیادہ پیاری اور قیمتی ویڈیو اس علم کو سیکھنے کے لئے میں نے پورے یوٹیوب پر نہیں دیکھی جزاک اللہ خیرا کثیرا دراصل ہمارے سادہ لوح لوگوں کو پتا ہی نہیں کہ یہ کتنی زیادہ قیمتی ویڈیو ثابت ہو سکتی ہے اُن کے لیے بہرحال اللہ ہمیں سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین جزاک اللہ خیر سر بہت بہت شکریہ اللہ آپ سے راضی ہو جائے آمین ❤️
Sir mae nae Irtekaz ke exercise ke hae iss neyyat sae keh Namaz mae consantrate kar sakon. Iss kae bohat positive result aie. Namaz mae jub khayalat per qabo pa leya jae tou namaz pharh kar bohat sakoon milta hae. Mae 20 ya 25 years sae yahi samjhta raha hoon balkeh samjhta ho asal Rohaniat bhe yahi hae jub irtekaz ke takat bharti rahae ge aur agar aap mazhabi hain tou phir jo dua Allah sae manghain gae insha Allah wo dua qabool ho gee. Asal mae irtekaz ke exercise sae namaz mae jo lutf aata hae wo lutf aap ko Allah kae qareeb kar daita hae aur Allah tala per yaqeen e kamil bharh jata hae, phir jub aap ke dua qabooliat ka darja pa jaian to Allah ke zaat per yaqeen aur pukhta ho jata hae yeh hae sari science.
@@maqboolahmed5144 Masha Allah boht achi kawash hai ... Allah pak quloob aur niyyat ko dekhta hai .. jb admi ka dill Allah Allah krna Shuru kr deta hai to bnda momin k darjy py chla jata hai.. aur talluq billah ho jata hai... Ilqaa hona Shuru hota hai... Phir jehad e Akbar k bad nafs pak hota hai kalma parhta hai . Bnda muttaqee ban jata hai.. phir namaz momin k Liye meraaj bn jati hai..
Sir mashallah apna bahot mufeed cheez sekha ya ma accident ki waja saa mara back bone ka ander spin press huwa ha chal ni sakta ma ab aap ka es education sa hi back ko repair kRunga inshallah
الحمد للّہ ہم کالادئرہ نہیں دیکھتے بلکہ نماز میں اللہ تعالیٰ کی طرف دھیان لگاتے ہیں اوراپنے ہرکام میں اللہ تعالیٰ سے دعا مانگتے ہیں کام فورا ہوجاتے ہیں
janab kamal ki baten ki kafi ersy sa men en batun ka muntazir tah thanks sir apne bhot kam ki baten bayin mene kafi time phale teliphati ki khosis ki per kamyab ni hua ab phr start karta hun
اس سے بہتر ھے کہ آپ یہ محنت نماز کی ادائیگی میں کریں ۔ یہی مقصد ہمارا نماز میں بھی پورا ھو جائے گا بلکہ وہاں ہمارا رابطہ اللہ تعالی سے ھوگا جس سے بڑی سعادت کوئی نہیں ھو سکتی ۔
AoA Sir, Today I have seen your video first time which I enjoyed a lot. I shall start tomorrow because I have just listen and need a black dot. Also I have subscribed your channel and try to learn telepathy from you. Insha Allah.
ہر انسان کے اندر پانچ حسیں موجود ھیں کم لوگ ایسے ھیں جو چھٹی حس کو استعمال کرنے کا ہنر ھے جن علموں کا ذکر آپ کر ھیں ساتواں اور آٹھویں حس ھیں اللہ نے انسان کو بہت سے علم عطا کئے ھیں لیکن آج کا انسان سیکھنا ھی چاھتا
آدم اور حوا کس زبان میں بات کرتے تھے زمین پر آدم کی نسل کس زبان میں بات کرتے تھے... باقی سب بھی فضولیات بھول گئے ہیں... میرا مشورہ ہے کہ شریعت کے مطابق زندگی گزاریں اور اگر پر لطف زندگی چاہیے تو شریعت پر پابند پیر صاحب سے بیعت کی جائے... شریعت کےساتھ طریقت کے اسرار بھی جان جاؤ..... فنافی الشیخ سے فنافی الرسول میں پہنچ کر خاتم النبیین صلی اللہُ علیہ والہ والسلم کی صحبت میں خود کو پاؤ.... اس بابے کی باتیں کتب میں پڑی ہیں... فرہاد علی تیمور کے سلسلے پڑھے ہیں. شمع بینی، چاند بینی کی مشق کی ہیں.... یہ سب جھوٹ ہے کوئی وقت ضائع نہ کرے. ❤
کمنٹ کرنے والا کا کام ہے خلی کومنٹ کرنا اور کوئی کام نہیں ہے یہ خود یہ کام نہیں کرتے ہیں یہ حاجی صاحب بڑے اچھے طریقے سے سمجھا رہے ہیں ماشاءاللہ اللہ اس کو جزائے یہ جو کہہ رہا ہے نہ کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی تصویر کو جس نے یہ کمنٹ کیا ہے یہ خود یہ کام نہیں کر سکتا ہے وہ خالی کمنٹ ہی کر سکتا ہے
Mashallah very informative and productive video. Telepathy is used even in intervies. By this we can gain concentration in tasbeekh and in Namaz. Allah Bless you. Aslamoalikum
جی السلام علیکم بالکل سر اپ ٹھیک فرما رہے ہیں اور اس بیان پر میں دوستوں کو جو انہوں نے کمنٹ کیا ہے میں ان کو بتا دوں کہ حضور کا فرمان ہے کہ جس نے اپنے نفس کو پہچانا گواہ اس نے اپنے رب کو پہچانا اور یہ انسان کے نفس کے لیے یہ مشق بہت اچھی ہیں
Sir...tamam uloom mery Allah ki taraf se he hain...no doubt...lekin wahid ek noorani ilm aisa hain jhan koi bhi ilm nhi pohnch skta...ye damagh ka nhi blkey dill aur khoon se talluq rkhta hai
Hazrat maine ye amal kiya hai. Maknatisi ka aor kafi haf tk lekin bad mai chhodh diya tha lekin mujhe lagta hai uska asar mare anadr hai ab kaise pta kren kyunki ye maine 14 sal pahle kiya tha jb mai 14 sal ka tha
یہ صحیح فرما رہے ہیں اور اس سے مینٹلی پرابلم حل ہو سکتی ہے ڈپریشن بے چینی اوسی ڈی وغیرہ، کیونکہ یہ ہوتی اسلیے ہیں کہ ہم دماغ کو متوجہ نہیں کر سکتے، کیونکہ دماغ کچھ کہ رہا ہوتا اور دل کچھ، جیسے ایک ٹی وی کو دو دو ریموٹ کے ساتھ چلایا جاتا ہے تو وہ پزل ہو جاتا ہے یہ چیز دماغ کو قوت دے گی اوع بندہ متوجے ہو سکے گا۔😊
AOA Sir. Sir Masha Allah bohat interesting video hai. Sir kindly koi exercise bta dein, jis sai doosrai k brain mai ja ker, us ki eyes sai dekha ja skai. Jazak Allah
Agr Ap Visualization My Irtkaz bna lyty h to Telepathy Bht Asan ho jaygi. Dusry Ilfaz my band Ankho sy Muraqba kia jay ismy concentration hasil hony k bad Telepathy Ka Amal zyada Asan ho jayga. Muraqba khulny m sirf 2 sy 3 Mah lgy gy.agr consistency hoi to.
ماشاءاللہ سر آپ نے نہایت مفید اور نافع معلومات فراہم کی ہیں۔ اگر ہو سکے تو ارتکاز کی مشقوں پر ایک یا دو مزید لیکچرز بھی دیں اور سیلف سجیشن کے مراحل حاصل کرنے کی تفصیلی رہنمائی فرمائیں۔ جزاک اللہ احسن الجزاء
دائرہ لگانے کے بجائے اللہ لکھ کر لگالیں تو دیکھنے کا ثواب بھی ملے گا جو مراقبہ کرتے ہیں وہ بھی اللہ کا ہی سوچتے ہیں ۔کہ اللہ کی رحمت آ رہی ہے اور ہمارے وجود پر چھا رہی ہے آ پ جو بتارہے ہیں اسکے منفی اثرات ہونگے لیکن مراقبہ یعنی اللہ کی طرف کنسنٹریکشن میں منفی اثرات نہی ہونگے
اس روحانی سائنس کا تعلق ارتکاز سے ہے۔ پہلے زہن کو ایک نکتے پر لانے کی مشق صحیح بتائی ہے۔ تصبیح بھی یہی کام کرتی ہے۔ دین کا اس میں عمل صرف اتنا ہی ہے۔ پاکستانیوں کے کمنٹس سے ایسا لگتا ہے جیسے ان جیسا عبادت گزار اور ایماندار کوئی ہے ہی نہیں۔ جبکہ حقیقت برعکس ہے۔ جناب آپ سکھانا جاری رکھیں۔ نہایت اہم معلومات ہیں۔
حضرت آ دم علہالسلام نے تو جنت میں ہی بولنا شروع کردیا تھا قران میں ہے کہ ادم علیہ السلام سے اللہ نے فرمایا کہ ان چیزوں کے نام بتاو تو انھوںنے بتادئے جبکہ فرشتوں نے کہا ہمیں صرف اتنا معلوم جتنا آ پ نے سکھایا
اتنی باقاعدگی سے اگر نماز ادا کرنے کی مشق کرنا شروع کر دیں تو اپکی دنیا و آخرت کے معمالات آسان هو جائیں گے ۔
جزاک الله خیر
سبحان اللہ ۔ ماشاءاللہ
💯👍
لاکھوں نماز پڑھنے والوں کو کچھ بھی حاصل نہیں ہوتا سوائے ٹکروں کے
Deen or Dunia dono ko sath le ke chalna he akalmandi hai
Edhar commrnt ki bajay yehi 2 nafal perhay hotay to deen or duniya k mamlaat asaaaan ho jatay..stupid people
Sb log bure bure comments kr rhe hn. Ye to dekhein concentration krne ka kitnq asaan method bataya ha. Iska hmein ibadat mn bhi faida hoga
Positive remarks good
@@asaanretailshop523 اسی اسانی
میں پٹری سے اتر جاتا ھے بندہ
الھم صلی علی محمد و علی آل محمد ﷺ ♥️
صرف اللّٰہ کا ذکر ہر مسلے کا حل ہے باقی سب باتیں ہیں
نہایت عمدہ وڈیو ہے۔ نقطہ بینی کی مشق کمال کی چیز یے۔ اس کی اثرانگیزی بھی حیران کن ہے۔ انسانی شخصیت میں بہت مثبت تبدیلی آ تی ہے
اس سے بہتر ہے آنکھ بند کر کے لطیفہ قلب کی طرف توجہ کریں کہ وہ اللہ اللہ کر رہا ہے۔ اللہ سے تعلق بھی بنے گا اور یہ سارے فائدے مفت میں مل جائیں گے
Shykh ki sarparasti mein zikr krein nhe to nuksan ho sakta hai
Quraan or sunnah first nd l ast solution of every problem.
لا حول ولا قوہ الا بااللہ العظیم ۔
کام کی بات دل کی صفای ہے صبر زیادہ صبر اور ہمدردی ہے. یقین جانیے ہمدرد انسان سے زیادہ ٹیلی پیتھی کا ماہر کوئ نہیں ہوسکتا. جو وقت سے پہلے اس جگہ پہ کھڑا ہوتا ہے جہاں پر اگلے کی ضرورت پڑ سکتی ہے. باقی ٹیلی پیتھی اک فن ہے اور اس کے ساتھ ساتھ ایک ذمہ داری بھی
سر جی اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین یارب العالمین یاربی
Such classic explanation : have never heard before. God bless you Sir.
Sir your topic is unique, interesting and valuable. Ignore the haters. Better block them. No negative energy on this platform needed.
@@SyedaSamanGulzar محترم تنقید سے نہیں گھبرانا چاہئے تنقید مثبت پہلو اجاگر کرنے لئے اور منفی پہلوؤں کی تطہیر کے لئے ہوتی ہے۔
قرآن مجید سورہ بقرہ میں آدم اور فرشتوں کے واقع میں جب فرشتوں نے حضرت آدم علیہ السلام کی خلافت پر اعتراض کیا تو اللہ تعالیٰ نے جواب دیا جو میں جانتا ہوں تم نہیں جانتے۔ پھر آدم علیہ السلام کو اسماء سکھائے فرشتوں سے اسماء پوچھے وہ نہ بتا سکے لیکن آدم علیہ السلام نے بتا دئے۔ پس ثابت ہوا کہ انسان نے پیدائش کے بعد بولنا شروع کیا
وائیں صاحب کا یہ کہنا کہ انسان نے بعد میں fox جین میں میوٹیشن کے نتیجے میں وجود آنے والے ووکل کارڈ کے نتیجے میں بولنا شروع کیا یہ خیال قرآنی تعلیمات کے خلاف ہے۔ وائیں صاحب کو اپنے نظریے کی اصلاح کرنی چاہئے۔
best book on topic Learn Telepathy by Hazrat Khawaja Shamsudin Azeemi
تم حقیقت نہیں جانتے
سبحان اللہ ماشااللہ جزاک اللہ خیرا کثیرا ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
بہت خوبصورت اور کارآمد معلومات کے لیے بہت بہت شکریہ سر آپ نے تو اس ایک ویڈیو میں ہی مکمل ٹیلی پیتھی اور پیپنوٹیزم کا فری کورس دے دیا یقین جانیے دوستو جو طریقہ سر نے بتایا ہے اس علم کو صرف اتنی معلومات بتانے کے لیے جو کہ مکمل کورس ہے لوگ ہزاروں روپے بطور فیس وصول کرتے ہیں
اور سر آپ نے بہت سادہ اور آسان الفاظ میں مکمل طریقہ بتا دیا
یقین کیجیے اس سے زیادہ پیاری اور قیمتی ویڈیو اس علم کو سیکھنے کے لئے میں نے پورے یوٹیوب پر نہیں دیکھی جزاک اللہ خیرا کثیرا
دراصل ہمارے سادہ لوح لوگوں کو پتا ہی نہیں کہ یہ کتنی زیادہ قیمتی ویڈیو ثابت ہو سکتی ہے اُن کے لیے
بہرحال اللہ ہمیں سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
جزاک اللہ خیر سر بہت بہت شکریہ
اللہ آپ سے راضی ہو جائے آمین ❤️
I was searching for years for EXACTLY THESE TWO SUBJECTS OR SKILLS TO LEARN AND MASTERED IN TELEPATHY AND HYPNOTIZING SINCE CHILDHOOD ❤❤
😂 For what
@@ASIFALI-mk7yf
بس ایویں ای
Phir master banay?..Kaya seekha?
اس میں شک نہیں کہ سب سے بڑا کارساز أللہ کی زات ھے۔
مگر یہ ضرورت ذندگی انسان کو کار بد سے بچائے امین
Just saw your video and applied in Namaz worked it I knew this but i wanted to confirm from authority and was got it from you. Thanks🙏
Mashaallah bhot khub.
Yeah sekha nahi ja sakta yeah natural air God gifted hai.
یہ علم بالکل سیکھا جا سکتا ہے۔ قدرتی طور پہ ملا ہو تو کیا ہی بات ہے۔
AoA. I do yoga n gym. I've focused on my breathing after your video, results are best. Thank you.
Sir mae nae Irtekaz ke exercise ke hae iss neyyat sae keh Namaz mae consantrate kar sakon. Iss kae bohat positive result aie. Namaz mae jub khayalat per qabo pa leya jae tou namaz pharh kar bohat sakoon milta hae.
Mae 20 ya 25 years sae yahi samjhta raha hoon balkeh samjhta ho asal Rohaniat bhe yahi hae jub irtekaz ke takat bharti rahae ge aur agar aap mazhabi hain tou phir jo dua Allah sae manghain gae insha Allah wo dua qabool ho gee. Asal mae irtekaz ke exercise sae namaz mae jo lutf aata hae wo lutf aap ko Allah kae qareeb kar daita hae aur Allah tala per yaqeen e kamil bharh jata hae, phir jub aap ke dua qabooliat ka darja pa jaian to Allah ke zaat per yaqeen aur pukhta ho jata hae yeh hae sari science.
کاش کہ اپ ارتکاز کی اس مشق کی مزید وضاحت کر دیتے تو بہت سوں کا بھلا ہو جاتا اور اپ کے لئے صدقہ جاریہ۔۔۔
انتظار رہے گا۔
@@maqboolahmed5144 Masha Allah boht achi kawash hai ... Allah pak quloob aur niyyat ko dekhta hai .. jb admi ka dill Allah Allah krna Shuru kr deta hai to bnda momin k darjy py chla jata hai.. aur talluq billah ho jata hai... Ilqaa hona Shuru hota hai... Phir jehad e Akbar k bad nafs pak hota hai kalma parhta hai . Bnda muttaqee ban jata hai.. phir namaz momin k Liye meraaj bn jati hai..
Plz detail bta dyn taky doosron ka bhi bhala ho jaey
Nmaz ke liye trjuma ko socho pdne ke time 3 jaga diyan ni jaye ga
Good information and analysis
گل اک نقطہ وچ مکدی اے۔💝
It's very interesting 🧐
کوی شک نھی
جزاکم اللہ خیرا کثیرا سر محترم
Sir mashallah apna bahot mufeed cheez sekha ya ma accident ki waja saa mara back bone ka ander spin press huwa ha chal ni sakta ma ab aap ka es education sa hi back ko repair kRunga inshallah
yes it will help to recover 100%
اگر ساتھ سانس کی مشق بھی کریں تو ذیادہ فائدہ ہوتا ہے
I love this study... Men ne bht pehlay try kia isko krnay ka. Lkn kr ni pai. Q k mera koi trainer ni tha.
Kaisay try Kiya?..koi result?
Kon si exercise ki?
الحمد للّہ ہم کالادئرہ نہیں دیکھتے بلکہ نماز میں اللہ تعالیٰ کی طرف دھیان لگاتے ہیں اوراپنے ہرکام میں اللہ تعالیٰ سے دعا مانگتے ہیں کام فورا ہوجاتے ہیں
Very informative
Useful video ❤
janab kamal ki baten ki kafi ersy sa men en batun ka muntazir tah thanks sir apne bhot kam ki baten bayin mene kafi time phale teliphati ki khosis ki per kamyab ni hua ab phr start karta hun
Thanks for this valuable video tutorial
اس سے بہتر ھے کہ آپ یہ محنت نماز کی ادائیگی میں کریں ۔ یہی مقصد ہمارا نماز میں بھی پورا ھو جائے گا بلکہ وہاں ہمارا رابطہ اللہ تعالی سے ھوگا جس سے بڑی سعادت کوئی نہیں ھو سکتی ۔
AoA Sir, Today I have seen your video first time which I enjoyed a lot. I shall start tomorrow because I have just listen and need a black dot. Also I have subscribed your channel and try to learn telepathy from you. Insha Allah.
Great video...
Buhat khoob Mashallah ❤
ہر انسان کے اندر پانچ حسیں موجود ھیں کم لوگ ایسے ھیں جو چھٹی حس کو استعمال کرنے کا ہنر ھے جن علموں کا ذکر آپ کر ھیں ساتواں اور آٹھویں حس ھیں اللہ نے انسان کو بہت سے علم عطا کئے ھیں لیکن آج کا انسان سیکھنا ھی چاھتا
آدم اور حوا کس زبان میں بات کرتے تھے
زمین پر آدم کی نسل کس زبان میں بات کرتے تھے...
باقی سب بھی فضولیات بھول گئے ہیں...
میرا مشورہ ہے کہ شریعت کے مطابق زندگی گزاریں اور اگر پر لطف زندگی چاہیے تو شریعت پر پابند پیر صاحب سے بیعت کی جائے... شریعت کےساتھ طریقت کے اسرار بھی جان جاؤ..... فنافی الشیخ سے فنافی الرسول میں پہنچ کر خاتم النبیین صلی اللہُ علیہ والہ والسلم کی صحبت میں خود کو پاؤ....
اس بابے کی باتیں کتب میں پڑی ہیں... فرہاد علی تیمور کے سلسلے پڑھے ہیں. شمع بینی، چاند بینی کی مشق کی ہیں.... یہ سب جھوٹ ہے کوئی وقت ضائع نہ کرے. ❤
Ap yahna APNI bahan ka souda krna Aya ho
Excellent boss good exercise
Good thought sir.i wana practice this
دلوں کا چین صرف اور صرف اللّٰہ تعالیٰ کے ذکر میں ہے۔۔ قبلہ آپ کیا سیکھا رہے ہیں
@@Red.Pensil الا بذکراللہ تطمئن القلوب
اس بات کو صرف وہ جان سکتا ہے جو قرآن کو سمجھنے والا ہو. اللہ پاک آپ کو فہم قرآن عطا فرمائیں
😂😂
@@MB-Khan06 نیا صوفی ازم ۔۔۔۔۔۔یا شیطان ازم
کمنٹ کرنے والا کا کام ہے خلی کومنٹ کرنا اور کوئی کام نہیں ہے یہ خود یہ کام نہیں کرتے ہیں یہ حاجی صاحب بڑے اچھے طریقے سے سمجھا رہے ہیں ماشاءاللہ اللہ اس کو جزائے یہ جو کہہ رہا ہے نہ کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی تصویر کو جس نے یہ کمنٹ کیا ہے یہ خود یہ کام نہیں کر سکتا ہے وہ خالی کمنٹ ہی کر سکتا ہے
Bilkol ap apni is concentration me junnat ka Bagh ka ya Allah ki bandagai ka b tasawer ker sakte hain, ap ka demagh oshi line me rahe or khole ga.
Well said. God bless you
بہت خوب
❤ Mashallah zuberdast Bhaiiiiiiiiiiiiiiiiiiii 💕
Mashallah very informative and productive video. Telepathy is used even in intervies. By this we can gain concentration in tasbeekh and in Namaz. Allah Bless you. Aslamoalikum
I have tried to many time.
This is focus Ur mission. If you send any messages to anybody and he is thinking about you, he will get Ur message.
جی السلام علیکم بالکل سر اپ ٹھیک فرما رہے ہیں اور اس بیان پر میں دوستوں کو جو انہوں نے کمنٹ کیا ہے میں ان کو بتا دوں کہ حضور کا فرمان ہے کہ جس نے اپنے نفس کو پہچانا گواہ اس نے اپنے رب کو پہچانا اور یہ انسان کے نفس کے لیے یہ مشق بہت اچھی ہیں
Haq mula Ali ya Didar
Ya Rasool Allah sallallahu alaihi wasallam aap par aap ki all par karodon arban darood o Salam
Jazak Allah.. bohat c duain apke liya
Bahot achhi jankari di aap ne, Aap ka bahut bahut shukriya .
Thank you
Mohtrm apko agy barhny ka acha hall bta rhy kisi cheez se door to nhe kr rhy na roka unhon ne to boht achi prektiss btae ❤
Asalaaam Umar saab-Bakke too sabb theek Hai Lakkan yai too Batta Deiy kay-Hazrat (ADAM) Nay ketnay Lakh saal pahlay BOLNNA sekha THA -Thank you 🤠 🤠
Ajeeb
A totally new field for me
ماشاءاللہ
درود شریف پورا پڑھا کریں۔ محمد ص کے ساتھ آل محمد پر بھی درود بھیجا کرین۔
Assalam alaikum
Umar sir sleep paralysis Kay Barey main thodi wazaahat krdein to Bari meherbani hogi 🙏
Nice info...
❤❤❤ thank you
Zabardast bhai
This is focus point to concentrate a god in your mind during prey and in dua.
The black circle
good video ..
Sir...tamam uloom mery Allah ki taraf se he hain...no doubt...lekin wahid ek noorani ilm aisa hain jhan koi bhi ilm nhi pohnch skta...ye damagh ka nhi blkey dill aur khoon se talluq rkhta hai
bahut aala,yakinan easa hi hy
Hazrat maine ye amal kiya hai. Maknatisi ka aor kafi haf tk lekin bad mai chhodh diya tha lekin mujhe lagta hai uska asar mare anadr hai ab kaise pta kren kyunki ye maine 14 sal pahle kiya tha jb mai 14 sal ka tha
JAZAK ALLAH khair Gee
Interesting.
V nice
Very intresting and informative video.JazakAllah
Nice sr..
یہ صحیح فرما رہے ہیں اور اس سے مینٹلی پرابلم حل ہو سکتی ہے ڈپریشن بے چینی اوسی ڈی وغیرہ، کیونکہ یہ ہوتی اسلیے ہیں کہ ہم دماغ کو متوجہ نہیں کر سکتے، کیونکہ دماغ کچھ کہ رہا ہوتا اور دل کچھ، جیسے ایک ٹی وی کو دو دو ریموٹ کے ساتھ چلایا جاتا ہے تو وہ پزل ہو جاتا ہے یہ چیز دماغ کو قوت دے گی اوع بندہ متوجے ہو سکے گا۔😊
Very good
شکریہ محترم🎉
حضرت آدم علیہ السلام کیسے باتیں کرتے تھے؟؟
Great 👍❤
اسلام وعلیکم و رحمۃ اللّٰہ
الھم صلی علی محمد و آل محمد
من کنت مولاہ فھذا علی مولاہ
آپ کی دعاؤں کا طلبگار ہوں
میرے پیارے بابا جان
محمد سلمان صادق 🙏💫💐
Masha allah hazor 🌹🌹
Sir g Mery sath Aisa sb phly sy hota hai
Sar yah tric Ham Akele Mein kar sakte hain
میرے جاننے والے میاں اور بیوی نے سیکھا تھا کچھ عرصے میں دونوں کی طلاق تک نوبت آ گئی۔
جب اللہ پاک نے پردا رکھا ہے تو پردہ ہی ٹھیک ہے
کس طرح پردہ ؟
@@M7janwar Aik dosray k khayalat perhany ka parda.
@@Red.Pensil Thanks for information
Hahahahhaha yrr yeh to hona tha
Jinnat ky pas telepathy hy lekin insan ky pas nhi hy kuch wjah hy jo nhi hy qky agly ky khyalat ko brdasht krna hr bndy ky bss ky baat nhi
Many thanks
video starts at 6:00
what is the solution how to do the telepathy exercise if no one is willing to cooperate as a partner to do the same exercise with me?
Koi masala Nahi agar doosra Banda Saath na day ..aap apna mind itna strong karain k aap KO doosra ki zarurat he na rahay.
@@FaisalNawaz-h6x😂
Thanx sir
AOA Sir.
Sir Masha Allah bohat interesting video hai. Sir kindly koi exercise bta dein, jis sai doosrai k brain mai ja ker, us ki eyes sai dekha ja skai.
Jazak Allah
Salam. kindly do a session with Dr. Abdul Wajid Shazli to uncover more details about Tasawuf and spirituality.
Agr Ap Visualization My Irtkaz bna lyty h to Telepathy Bht Asan ho jaygi.
Dusry Ilfaz my band Ankho sy Muraqba kia jay ismy concentration hasil hony k bad Telepathy Ka Amal zyada Asan ho jayga. Muraqba khulny m sirf 2 sy 3 Mah lgy gy.agr consistency hoi to.
Band aankhe karke kuch nahi khayal karna h yaa kisi ek khayal Par twajjo karna h
@@mdmurshidalam7619 band ankh sy kisi aik object pr ya tawajoh krna
@@mdmurshidalam7619 just visualize on any single object
ماشاءاللہ
سر آپ نے نہایت مفید اور نافع معلومات فراہم کی ہیں۔ اگر ہو سکے تو ارتکاز کی مشقوں پر ایک یا دو مزید لیکچرز بھی دیں اور سیلف سجیشن کے مراحل حاصل کرنے کی تفصیلی رہنمائی فرمائیں۔
جزاک اللہ احسن الجزاء
Love 💞
دائرہ لگانے کے بجائے اللہ لکھ کر لگالیں تو دیکھنے کا ثواب بھی ملے گا جو مراقبہ کرتے ہیں وہ بھی اللہ کا ہی سوچتے ہیں ۔کہ اللہ کی رحمت آ رہی ہے اور ہمارے وجود پر چھا رہی ہے آ پ جو بتارہے ہیں اسکے منفی اثرات ہونگے لیکن مراقبہ یعنی اللہ کی طرف کنسنٹریکشن میں منفی اثرات نہی ہونگے
correct well done
Good❤❤❤❤
Good
Boht❤ala
بہت اچھی بات بتائی مگر مجھے حیرت ہے کہ ہمیں یہ علم حاصل کرنے کے لیے اتنی محنت اور بیویاں میرے خیال سے بائی برتھ ماہر ہوتی ہیں 🤣
اس روحانی سائنس کا تعلق ارتکاز سے ہے۔ پہلے زہن کو ایک نکتے پر لانے کی مشق صحیح بتائی ہے۔ تصبیح بھی یہی کام کرتی ہے۔ دین کا اس میں عمل صرف اتنا ہی ہے۔ پاکستانیوں کے کمنٹس سے ایسا لگتا ہے جیسے ان جیسا عبادت گزار اور ایماندار کوئی ہے ہی نہیں۔ جبکہ حقیقت برعکس ہے۔ جناب آپ سکھانا جاری رکھیں۔ نہایت اہم معلومات ہیں۔
bhottt e awala explantion hai
حضرت آ دم علہالسلام نے تو جنت میں ہی بولنا شروع کردیا تھا قران میں ہے کہ ادم علیہ السلام سے اللہ نے فرمایا کہ ان چیزوں کے نام بتاو تو انھوںنے بتادئے جبکہ فرشتوں نے کہا ہمیں صرف اتنا معلوم جتنا آ پ نے سکھایا
Sir plz mjhy rply zror krey ga.or mery ley moi tajweez mjhy kia krna chahy
صلی اللہ علیہ و الہ وسلم❤❤❤
Assalamu Alaikum Wa Rahmatullahi Wa Barakatuh lekin aapane jo bataya kya ummid kar sakti hun