Life story of Baba Bulleh Shah | compete biography | Urdu Cover

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 30 лис 2024

КОМЕНТАРІ • 763

  • @alishakhan9332
    @alishakhan9332 3 роки тому +39

    بہترین دیکھ کر بابا جی کی قدر و عظمت میں اضافہ ہوا۔۔

    • @saifisaifi7084
      @saifisaifi7084 2 роки тому

      ابھی اسی وقت اگر مجھے موت آجائے تو آپ لوگ مجھے کہاں دفن کریں گے بھلے میں لکھ گناہ گار سہی
      اگر ابھی اسی وقت آپ کو موت آجائے تو آپ کو کہاں دفن کیا جائے گا بھلے آپ لاکھ نیکوکار سہی
      جواب آسان ہے سا ہے کہ
      بھئی مسلمان کو مسلمانوں کے قبرستان میں ہی دفن کیا جاتا ہے
      👆📚
      اب ہم اصل موضوع کی طرف آتے ہیں
      👇📚
      یہ چار سو سال پہلے
      یہ پانچ سو سال پہلے
      یہ دو سو سال پہلے کون لوگ تھے جو جب مرگئے تو انہیں اس وقت کے لوگوں نے کہیں کراچی کے سمندر کے کنارے مٹی میں دفنا دیا
      کبھی کہیں کسی نے دور بلوچستان نورانی کی پہاڑیوں پر رکھ کر مٹی ڈال دی
      کبھی کہیں کسی نے کلری جھیل کے وسط میں رکھ دیا
      کبھی کسی کو ہیجڑوں اور بھنگیوں نے ضلع قصور کچہری چوک کے پہاڑی بھول بھلیوں میں مرنے کے پانچ دن بعد دفنا ڈالا
      مگر
      مگر
      مگر کبھی کسی نے مسلمانوں کے قبرستان میں سپردِ خاک نہیں کیا ، نہیں کیا ، نہیں کیا۔

  • @smustaqeem8246
    @smustaqeem8246 2 роки тому +16

    بابا بلّھے شاہ رح کو دفنانے والوں کی جرات و عظمت کو سلام

  • @tanveerali9561
    @tanveerali9561 2 роки тому +83

    اللہ تعالی حضرت بابا بلھے شاہ کو جنت میں بہترین مقام عطا فرمایں

    • @ranasharazranasharaz1942
      @ranasharazranasharaz1942 2 роки тому

      Salya Tanu Koi Shak Haaa Sarkara Taaa Lantiya Hahahaha

    • @llbgamingyt4785
      @llbgamingyt4785 2 роки тому +1

      Ameen,😍🤲🤲

    • @mubasharjutt3497
      @mubasharjutt3497 2 роки тому

      Ameen

    • @ahmarali425
      @ahmarali425 2 роки тому +1

      Jhail admi kesi bt kr rhy ho ..

    • @ishtiaqahmed3062
      @ishtiaqahmed3062 2 роки тому +1

      میں مسلمان ہوں لیکن مجھے سمجھ نہیں آئی کہ انچے نیچے تبکے کس نے بنائے ہیں جب کہ قرآن مجید لیکھا ہے ساری دنیا آدم علیہ السلام کی اولاد ہیں

  • @ImranKhan-ri7ly
    @ImranKhan-ri7ly 3 роки тому +187

    اَللّٰہ پاک بابا بلھے شاہ سرکار کے درجات بلند فرمائے اور ان کے عقیدت مندوں کو ہمیشہ خوش رکھے آمین 🙏

  • @falconrising1921
    @falconrising1921 2 роки тому +7

    بہت اعلی نہایت دلنشین انداز بیان

  • @ashraf494
    @ashraf494 3 роки тому +5

    حضرت روح اللہ عیسیٰ علیہ السلام کی شان میں بہت خوب موجود ھے کہ ساری حیاتی گدھے کی سواری کو ترجیح دی اس لئیے کے تکبر سے فقیری افضل ھے ثابت کرتا ھے کہ اللہ تعالیٰ کے ولئ بھی سنت پر چلتے ہوئے دنیا میں سب کو بتایا کرتے ہیں

  • @farazhasan1455
    @farazhasan1455 2 роки тому +3

    نجات اسی میں ہیں اللہ اور اس کے رسول کی فرماءبرداری باقی سب کہانیاں ہیں

    • @Umar_crane
      @Umar_crane 2 роки тому

      Ye bat sahi lekin tumhery pa's itna ilam nahi hai wahdat ka tum ko kia pata

  • @SAQISAHABTV
    @SAQISAHABTV 2 роки тому +10

    ماشااللہ بہت خوب ۔ بابا بلے شاہ صاحب میرے پیارے شہر اوچشریف میں پیدا ہوئے

  • @noorkhawaja
    @noorkhawaja 2 роки тому +3

    بہت عمدہ بہت خوب جزاک اللہ

  • @AliSiddique-ui5mf
    @AliSiddique-ui5mf 7 місяців тому +1

    بابا بلھے شاہ ایک عظیم انسان ہیں ۔بڑے ہی کمال کے ولی ہیں ۔عشق کی دنیا میں انہوں نے ہلچل مچا دی ہے ۔لوکی پنج ویلے عاشق ہر ویلے ۔عاشق وقت قضا نہیں کر دے بھاویں سولی چڑھنا پہ جاوے

  • @talibpunjabda110
    @talibpunjabda110 2 роки тому +1

    الف امید علی دی کیتی
    پنج تن ہے سہارا
    حسن حسین دا رتبہ علٰی
    حیدر ہر دا سہارا
    حیدر دے در جیڑا جاوے
    بھر کے جھولیاں آویں
    طالب عشق سلامت ہوسی
    ہر دم نل پکا لے

  • @HashaimKhan-q4m
    @HashaimKhan-q4m 3 місяці тому +1

    ارہیں❤کی تاریخ اسلامی داستان کے مطابق اللہ تعالیٰ کی حالت ❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @shanmalik5581
    @shanmalik5581 2 роки тому

    لاجواب ، کمال انداز بیان ہے آپ کا ، اماشااللہ ، للہ پاک سلامت رکھے

  • @mubasharali8213
    @mubasharali8213 3 роки тому +9

    بابا بھلے شاہ رحمتہ اللہ علیہ کو اللہ جنت الفردوس میں جگہ دے

    • @lovezobiya4063
      @lovezobiya4063 2 роки тому +2

      Bhai wo Wali the zahr ha janat me hi ho gy apne liye dua kre sub k hm janat me jaga mil jay

    • @Islamic-io5oj
      @Islamic-io5oj 6 місяців тому

      آمین 🌴🌹

  • @ILoveTripleHPedigree
    @ILoveTripleHPedigree 2 роки тому +34

    افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ ہمارے عُلماء کسی پر بھی کُفر کے فتوے لگا دیتے ہیں ہوسکتا ہے وہ شخص اللّٰه کے کتنے قریب ہو

  • @SohelKhan-zi2xz
    @SohelKhan-zi2xz 3 роки тому +14

    یہ بلہ شاہ جو اہجڑوں میانوالی بھگیوں کو انھوں نے انصاف دلانے ہیں واقع میں انسان سید ہوکر بھی کمال ہیں کم درجہ کی زندگی نبا سکتا ہیں

  • @blackhawk8678
    @blackhawk8678 3 роки тому +7

    الله والوں کیلیے یہ دنیا الم ہی الم ھے رب جانے مرنے کے بعد الله والوں کہ ساتھ کیا ھوتا ھے؟؟؟؟

  • @naveedanawaz4783
    @naveedanawaz4783 2 роки тому +3

    اللہ تعالیٰ اپنے ولیوں پر اپنی رحمت برساے آمین ثم آمین

    • @saifisaifi7084
      @saifisaifi7084 2 роки тому +1

      ابھی اسی وقت اگر مجھے موت آجائے تو آپ لوگ مجھے کہاں دفن کریں گے بھلے میں لکھ گناہ گار سہی
      اگر ابھی اسی وقت آپ کو موت آجائے تو آپ کو کہاں دفن کیا جائے گا بھلے آپ لاکھ نیکوکار سہی
      جواب آسان ہے سا ہے کہ
      بھئی مسلمان کو مسلمانوں کے قبرستان میں ہی دفن کیا جاتا ہے
      👆📚
      اب ہم اصل موضوع کی طرف آتے ہیں
      👇📚
      یہ چار سو سال پہلے
      یہ پانچ سو سال پہلے
      یہ دو سو سال پہلے کون لوگ تھے جو جب مرگئے تو انہیں اس وقت کے لوگوں نے کہیں کراچی کے سمندر کے کنارے مٹی میں دفنا دیا
      کبھی کہیں کسی نے دور بلوچستان نورانی کی پہاڑیوں پر رکھ کر مٹی ڈال دی
      کبھی کہیں کسی نے کلری جھیل کے وسط میں رکھ دیا
      کبھی کسی کو ہیجڑوں اور بھنگیوں نے ضلع قصور کچہری چوک کے پہاڑی بھول بھلیوں میں مرنے کے پانچ دن بعد دفنا ڈالا
      مگر
      مگر
      مگر کبھی کسی نے مسلمانوں کے قبرستان میں سپردِ خاک نہیں کیا ، نہیں کیا ، نہیں کیا۔

    • @Islamic-io5oj
      @Islamic-io5oj 6 місяців тому

      آمین 🌴🌹

  • @itinformation7783
    @itinformation7783 3 роки тому +34

    آج بھی لوگوں کو اپنی عبادتوں پر غرور ہے

    • @SabirHussain-zh8wl
      @SabirHussain-zh8wl 3 роки тому +3

      عبادت ڈیوٹی ھے اس پر غرور کیسا
      اللہ معاف کرے

  • @mohmmedmasliuddin8563
    @mohmmedmasliuddin8563 2 роки тому +3

    ماشاء اللہ بہت خوب روشنی ڈالی گئی

    • @saifisaifi7084
      @saifisaifi7084 2 роки тому

      ابھی اسی وقت اگر مجھے موت آجائے تو آپ لوگ مجھے کہاں دفن کریں گے بھلے میں لکھ گناہ گار سہی
      اگر ابھی اسی وقت آپ کو موت آجائے تو آپ کو کہاں دفن کیا جائے گا بھلے آپ لاکھ نیکوکار سہی
      جواب آسان ہے سا ہے کہ
      بھئی مسلمان کو مسلمانوں کے قبرستان میں ہی دفن کیا جاتا ہے
      👆📚
      اب ہم اصل موضوع کی طرف آتے ہیں
      👇📚
      یہ چار سو سال پہلے
      یہ پانچ سو سال پہلے
      یہ دو سو سال پہلے کون لوگ تھے جو جب مرگئے تو انہیں اس وقت کے لوگوں نے کہیں کراچی کے سمندر کے کنارے مٹی میں دفنا دیا
      کبھی کہیں کسی نے دور بلوچستان نورانی کی پہاڑیوں پر رکھ کر مٹی ڈال دی
      کبھی کہیں کسی نے کلری جھیل کے وسط میں رکھ دیا
      کبھی کسی کو ہیجڑوں اور بھنگیوں نے ضلع قصور کچہری چوک کے پہاڑی بھول بھلیوں میں مرنے کے پانچ دن بعد دفنا ڈالا
      مگر
      مگر
      مگر کبھی کسی نے مسلمانوں کے قبرستان میں سپردِ خاک نہیں کیا ، نہیں کیا ، نہیں کیا۔

  • @FerozKhan-ss9nn
    @FerozKhan-ss9nn 3 роки тому +27

    Bulleh Shah: a personality of history of the subcontinent. Therefore, this is a
    great a great video on the life biography of Bulleh Shah….

    • @saifisaifi7084
      @saifisaifi7084 2 роки тому

      ابھی اسی وقت اگر مجھے موت آجائے تو آپ لوگ مجھے کہاں دفن کریں گے بھلے میں لکھ گناہ گار سہی
      اگر ابھی اسی وقت آپ کو موت آجائے تو آپ کو کہاں دفن کیا جائے گا بھلے آپ لاکھ نیکوکار سہی
      جواب آسان ہے سا ہے کہ
      بھئی مسلمان کو مسلمانوں کے قبرستان میں ہی دفن کیا جاتا ہے
      👆📚
      اب ہم اصل موضوع کی طرف آتے ہیں
      👇📚
      یہ چار سو سال پہلے
      یہ پانچ سو سال پہلے
      یہ دو سو سال پہلے کون لوگ تھے جو جب مرگئے تو انہیں اس وقت کے لوگوں نے کہیں کراچی کے سمندر کے کنارے مٹی میں دفنا دیا
      کبھی کہیں کسی نے دور بلوچستان نورانی کی پہاڑیوں پر رکھ کر مٹی ڈال دی
      کبھی کہیں کسی نے کلری جھیل کے وسط میں رکھ دیا
      کبھی کسی کو ہیجڑوں اور بھنگیوں نے ضلع قصور کچہری چوک کے پہاڑی بھول بھلیوں میں مرنے کے پانچ دن بعد دفنا ڈالا
      مگر
      مگر
      مگر کبھی کسی نے مسلمانوں کے قبرستان میں سپردِ خاک نہیں کیا ، نہیں کیا ، نہیں کیا۔

  • @taimoorrubbani8955
    @taimoorrubbani8955 3 роки тому +18

    عشق نہ پوچھے زات، پوکھ نہ ویکھے ماس

  • @hajifiazrehmani2480
    @hajifiazrehmani2480 2 роки тому +2

    Lakhoo qaroroo darood salam Muhammad va ale Muhammad par lakhoo qaroroo darood salam Muhammad va ale Muhammad par lakhoo

  • @AyeshaSaif-u4p
    @AyeshaSaif-u4p Місяць тому

    I love baba bulleh Shahs poetry and teachings may god bless him and enable us to follow in his path he was aashikque rasool an aashikque so say so unka mukam both buland hay love u❤

  • @khanamcollections1265
    @khanamcollections1265 3 роки тому +5

    So heart touching and pain fully story. I love BABA BULAY SHAH and their kalam. ALLAH walo ko Dunya or Dunya Dari sa koe mtlb nhe. Unki Dunya bhe jannat or akhret bhe. Koe farq nhe perta ka kis na dafnaya. 💯💯🤲💔😭😭😭❤️❤️❤️❤️❤️🤲🤲🤲🤲🤲💯💯💯💯💯

  • @ImranKhan-ri7ly
    @ImranKhan-ri7ly 3 роки тому +8

    وے بلھیا اساں مرنا ناہیں گور پیا کوئی ہور 🙏

    • @ghazalakhan8407
      @ghazalakhan8407 2 роки тому

      پلیز اسکا اردو ترجمہ بتادیجئے

    • @RehanaKhusar-rk5uy
      @RehanaKhusar-rk5uy 8 місяців тому

      Jo mujay samaj aaya wo ya k roh ko mout nahi or qbar may to jism dafn hotay hsyn

  • @SSMBukhari
    @SSMBukhari 3 роки тому +4

    Ist viewer👍

  • @ilyasjanjua2435
    @ilyasjanjua2435 2 роки тому +1

    آج بھی بھلے شاہ ژندہ اور کل بھی رہے گا۔
    ناں آج کا حاکم ژندہ ہے نہ کل بھی رہے گا ۔

  • @farooqkhansumbal9205
    @farooqkhansumbal9205 2 роки тому +3

    صلی اللہ علیہ وآلیہ وسلم

  • @universaltrack8955
    @universaltrack8955 3 роки тому +2

    Haq py jo log hote hen unka mukam.khuda k.haan.bht buland hota hai dunya wale ni smjh pate dunya kramat dekhne or.moujzo k bad bh shak ka.he faisla krti hai,

  • @ahmedjavaid4107
    @ahmedjavaid4107 2 роки тому +9

    مر جائے تو بڑھ جاتی ہے انساں کی قیمت
    زندہ رہے تو جینے کی سزا دیتی ہے دُ نیا😭

  • @aliamehra2609
    @aliamehra2609 3 роки тому +5

    Bhut achi video hai and your voice also nyc

  • @mishaque3261
    @mishaque3261 2 роки тому +1

    Beautiful selected words true story beautiful picture/video background mashallha good research GREAT job

  • @malikrizvi8730
    @malikrizvi8730 Рік тому

    اللّٰہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین

  • @mrfatih4768
    @mrfatih4768 2 роки тому +3

    اللہ سے مانگو بللے شاہ سے نہیں ۔شرک گنا کبیرہ ہے 😍😍😍

    • @Urdu_Quoets
      @Urdu_Quoets 2 роки тому

      آپ کو شرک کی تعریف بھی آتی ہے
      میں آپ کو چیلنج کرتا ہوں کہ آپ مجھے شرک کی تعریف ہی سنا دو
      منہ اٹھا کر آجاتے ہو

    • @mrfatih4768
      @mrfatih4768 2 роки тому +3

      اللہ سے مانگو پیرو اور بابو سے نہیں ۔واحدانیت پر یقین رکھو ۔قُلِ اللّٰہُ یُنَجِّیۡکُمۡ مِّنۡہَا وَ مِنۡ کُلِّ کَرۡبٍ ثُمَّ اَنۡتُمۡ تُشۡرِکُوۡنَ ﴿۶۴﴾
      آپ کہہ دیجئے کہ اللہ ہی تم کو ان سے نجات دیتا ہے اور ہر غم سے ، تم پھر بھی شرک کرنے لگتے ہو ۔

    • @mrfatih4768
      @mrfatih4768 2 роки тому +1

      @@Urdu_Quoets Surat No. 10 AYat NO. 18
      اور یہ لوگ اللہ کے سوا ایسی چیزوں کی عبادت کرتے ہیں جو نہ ان کو ضرر پہنچا سکیں اور نہ ان کو نفع پہنچا سکیں اور کہتے ہیں کہ یہ اللہ کے پاس ہمارے سفارشی ہیں ۔ آپ کہہ دیجئے کہ کیا تم اللہ کو ایسی چیز کی خبر دیتے ہو جو اللہ تعالٰی کو معلوم نہیں ، نہ آسمانوں میں اور نہ زمین میں وہ پاک اور برتر ہے ان لوگوں کے شرک سے ۔

    • @RehanaKhusar-rk5uy
      @RehanaKhusar-rk5uy 8 місяців тому

      Wahabi phalay khod sirk ki tarif samjay phir baat karay

    • @Kazmiproductions5
      @Kazmiproductions5 5 місяців тому

      Get lost

  • @farooqkhansumbal9205
    @farooqkhansumbal9205 2 роки тому +1

    یا علی مولا کائنات الیہ السلام 🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻

  • @sajidalikasuri3880
    @sajidalikasuri3880 2 роки тому +28

    Assalam o Alaikum
    Please note Namaz e Janaza was not offered by any Hejra you have to study more. It was offered by a Molvi Sahib who seen in his dream that he is offering Namaz e Janaza of Baba Bhulleh Shah Rahmatullah Alaih. Also he became Wali after that. And he was an Aalim e Deen he can not leave any Roza or Namaz. Allah Pak hamen unse Faiz Hasil Karne ki Tofeeq de
    Aameen

    • @alifaiq5
      @alifaiq5 2 роки тому

      Nai, Sir unki namaz e janaza kisi molvi ne nai balky Delhi k aik Allah k wali ne parhai thi jo un se milnay k liye ay thy.. Lekin jab kasur pohnchy to un k inteqal ko 5 din guzar gye thy ye dekh k wo kasur walo pe jalal main agye.. Aur khud namaz e janaza parhai..

    • @nbadal1963
      @nbadal1963 2 роки тому

      oo bhai Baba jee na koi Namaz prhi na hi roza rkha q k woh janty thy.k yeh sb drama ha gumrahi ha
      Allah ap sb dosto ko hidayet dy

    • @hibaawais6499
      @hibaawais6499 2 роки тому

      Nmaz Rozay k bgair kaise wo wali bn sakty .ajeeb logic sb ki..asal kisi ko kuch b nhi pta

    • @TheFabulousfalcon786
      @TheFabulousfalcon786 4 місяці тому

      ​@@nbadal1963Yaa allah wo yeah jaante the ki yeah drama nahi bilkul nahi wo murid the wo maulaai the wo gumnnaam the unhai duniya ki koi hosh khabar na thi wo baatein nii shayari karte the wo deewaane the or deewaano hosh kho betho per koi namaz roza farz bulley shah ne khud mein ki jaane main kaun na main firaun na main koi or unki pehchaan sirf itni si ko wo deewane the jo us maula ke ishq mein the jo hizro ke saath naachne lage jinko unch neech ka kch nii jinko duniya khabar nahi wo shuru se aise he the

  • @rehankhan51214
    @rehankhan51214 2 роки тому +6

    ❤💚♥️ آللهمہ صل علی محمد وعلی آل محمد 💚♥️💚

  • @razzaqbhatti1187
    @razzaqbhatti1187 2 роки тому

    بُلھا مینڈا عشق تے بُلھا مینڈی جاں.
    اس جیسا کوئی مردِ درویش کہاں.

  • @folkmusic786
    @folkmusic786 2 роки тому +3

    Good Information

  • @mstaqlteef2737
    @mstaqlteef2737 3 роки тому +2

    G Majid shab Masha,Allah hammy👍 bht Pasand Ai👌

  • @parimoon4631
    @parimoon4631 3 роки тому +8

    بہت خوب ❤️

  • @hijamahihijamalhr5664
    @hijamahihijamalhr5664 3 роки тому +2

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ

  • @drhaleemkakar7140
    @drhaleemkakar7140 2 роки тому

    بابا بهلے شاہ بابا بہت عظیم شاعر فلسفی اور مفکر انسان تھے میں ذاتی طور پر بابا بهلے شاہ مرحوم کا بہت بڑا مداح ھوں مرحوم بابا ایک مضبوط مثبت عقیدے کے مالک تھے مرحوم کے آشعار قیمتی خزانے سے کم نہیں ، مجھے بحیثیت پٹھان بابا مرحوم کے آشعار کا جتنا سمجھ آتا ھے وھی میرے لئے ھیرے اؤر جواھرات کے خزانے سے قطعاً قطعاً کم نہیں،،،،،، اللہ تعالیٰ سے دعا گو ھوں کہ بابا بھلے شاہ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ سے اعلیٰ مقام عطاء فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین،،،،،،

    • @hafizbookshop6392
      @hafizbookshop6392 2 роки тому

      آپ رحمتہ اللہ نے قرآن پاک کی تفسیر بھی لکھی ہے
      ان جاہلوں کو کیا پتہ۔۔۔

  • @mohdnaser5013
    @mohdnaser5013 2 роки тому

    Poora maashira hi islami rooh say aari tha tu aisay log hi paida hongay jo mazeed tabaahi laatay haen. Aur aaj bhi in ke mureed bigday huway haen.

  • @tabassummohammed9995
    @tabassummohammed9995 3 роки тому +25

    LUCKY WERE THE HIJRAS AND BHANGIES TO HAVE THE HONOR OF TAKING CARE OF THIS GREAT SAINT ❤️

    • @saifisaifi7084
      @saifisaifi7084 2 роки тому +2

      ابھی اسی وقت اگر مجھے موت آجائے تو آپ لوگ مجھے کہاں دفن کریں گے بھلے میں لکھ گناہ گار سہی
      اگر ابھی اسی وقت آپ کو موت آجائے تو آپ کو کہاں دفن کیا جائے گا بھلے آپ لاکھ نیکوکار سہی
      جواب آسان ہے سا ہے کہ
      بھئی مسلمان کو مسلمانوں کے قبرستان میں ہی دفن کیا جاتا ہے
      👆📚
      اب ہم اصل موضوع کی طرف آتے ہیں
      👇📚
      یہ چار سو سال پہلے
      یہ پانچ سو سال پہلے
      یہ دو سو سال پہلے کون لوگ تھے جو جب مرگئے تو انہیں اس وقت کے لوگوں نے کہیں کراچی کے سمندر کے کنارے مٹی میں دفنا دیا
      کبھی کہیں کسی نے دور بلوچستان نورانی کی پہاڑیوں پر رکھ کر مٹی ڈال دی
      کبھی کہیں کسی نے کلری جھیل کے وسط میں رکھ دیا
      کبھی کسی کو ہیجڑوں اور بھنگیوں نے ضلع قصور کچہری چوک کے پہاڑی بھول بھلیوں میں مرنے کے پانچ دن بعد دفنا ڈالا
      مگر
      مگر
      مگر کبھی کسی نے مسلمانوں کے قبرستان میں سپردِ خاک نہیں کیا ، نہیں کیا ، نہیں کیا۔

  • @vaibhavjadhav7469
    @vaibhavjadhav7469 2 роки тому +1

    Mashallah allah apko jajaye-khair naseeb atah farmaye aur apki har khaish ko puri atah karde❤️❤️❤️❤️

  • @musharrafalam4503
    @musharrafalam4503 3 роки тому

    لاحول ولا قوۃ الا باللہ،انھوں نے دین کو بڑا نقصان پہنچا یا ہے ۔

  • @Blacky_shadows
    @Blacky_shadows 2 роки тому +4

    Tremendous video, five stars ⭐️ ⭐️⭐️⭐️⭐️ from Chicago ♥️♥️♥️

  • @farooqkhansumbal9205
    @farooqkhansumbal9205 2 роки тому +3

    رحمتہ اللہ علیہ بابا جی بلھے شاہ سرکار 🙏🏻🙏🏻

  • @AkmalSultani
    @AkmalSultani 3 місяці тому

    سبحان اللہ

  • @akramshaad7455
    @akramshaad7455 2 роки тому

    اللہ سوھنڑا درجات بلند فرمائے آمین یارب العالمین 🤲

  • @Hellopalistan
    @Hellopalistan 2 роки тому +2

    مُحَمَّد ﷺ

    • @saifisaifi7084
      @saifisaifi7084 2 роки тому

      ابھی اسی وقت اگر مجھے موت آجائے تو آپ لوگ مجھے کہاں دفن کریں گے بھلے میں لکھ گناہ گار سہی
      اگر ابھی اسی وقت آپ کو موت آجائے تو آپ کو کہاں دفن کیا جائے گا بھلے آپ لاکھ نیکوکار سہی
      جواب آسان ہے سا ہے کہ
      بھئی مسلمان کو مسلمانوں کے قبرستان میں ہی دفن کیا جاتا ہے
      👆📚
      اب ہم اصل موضوع کی طرف آتے ہیں
      👇📚
      یہ چار سو سال پہلے
      یہ پانچ سو سال پہلے
      یہ دو سو سال پہلے کون لوگ تھے جو جب مرگئے تو انہیں اس وقت کے لوگوں نے کہیں کراچی کے سمندر کے کنارے مٹی میں دفنا دیا
      کبھی کہیں کسی نے دور بلوچستان نورانی کی پہاڑیوں پر رکھ کر مٹی ڈال دی
      کبھی کہیں کسی نے کلری جھیل کے وسط میں رکھ دیا
      کبھی کسی کو ہیجڑوں اور بھنگیوں نے ضلع قصور کچہری چوک کے پہاڑی بھول بھلیوں میں مرنے کے پانچ دن بعد دفنا ڈالا
      مگر
      مگر
      مگر کبھی کسی نے مسلمانوں کے قبرستان میں سپردِ خاک نہیں کیا ، نہیں کیا ، نہیں کیا۔

  • @anmoolhuroof9137
    @anmoolhuroof9137 2 роки тому

    Zaberdast
    Ap ke bayan karne ka andaaz zaberdast ha

  • @HinaMuqadas
    @HinaMuqadas 3 роки тому +16

    Very informative 💕❤️

  • @invisible692
    @invisible692 Рік тому +1

    رحمتہ اللہ علیہ

  • @pakistanikjoshikjunoon7916
    @pakistanikjoshikjunoon7916 3 роки тому +5

    2nd

  • @SumairaKhan-uz7gy
    @SumairaKhan-uz7gy 24 дні тому

    Aaj baba bulle shah k mazar per Allah ki remat saya figan hay❤

  • @Tourism1905
    @Tourism1905 Рік тому

    Zabardast sir apki videos kamal ki hoti hy ❤️

  • @PakPunjabi
    @PakPunjabi 3 роки тому +53

    Baba Bulleh Shah was not a Molvi but a philosoher. His thoughts are based on universal truths and realities of life applicable to all human beings and not to followers of a specific religion. It was impossible for illiterate people of that time to understand his philosophy of life.

    • @qamarchandio4750
      @qamarchandio4750 2 роки тому +3

      Even today overwhelming majority of people are unable to understand the reality.

    • @razibutt6111
      @razibutt6111 2 роки тому +1

      BULHE SHAH is a sofi

    • @razibutt6111
      @razibutt6111 2 роки тому +1

      Absulutly True Chandio SB....

    • @moments4727
      @moments4727 2 роки тому

      He was a sufi

    • @saifisaifi7084
      @saifisaifi7084 2 роки тому

      ابھی اسی وقت اگر مجھے موت آجائے تو آپ لوگ مجھے کہاں دفن کریں گے بھلے میں لکھ گناہ گار سہی
      اگر ابھی اسی وقت آپ کو موت آجائے تو آپ کو کہاں دفن کیا جائے گا بھلے آپ لاکھ نیکوکار سہی
      جواب آسان ہے سا ہے کہ
      بھئی مسلمان کو مسلمانوں کے قبرستان میں ہی دفن کیا جاتا ہے
      👆📚
      اب ہم اصل موضوع کی طرف آتے ہیں
      👇📚
      یہ چار سو سال پہلے
      یہ پانچ سو سال پہلے
      یہ دو سو سال پہلے کون لوگ تھے جو جب مرگئے تو انہیں اس وقت کے لوگوں نے کہیں کراچی کے سمندر کے کنارے مٹی میں دفنا دیا
      کبھی کہیں کسی نے دور بلوچستان نورانی کی پہاڑیوں پر رکھ کر مٹی ڈال دی
      کبھی کہیں کسی نے کلری جھیل کے وسط میں رکھ دیا
      کبھی کسی کو ہیجڑوں اور بھنگیوں نے ضلع قصور کچہری چوک کے پہاڑی بھول بھلیوں میں مرنے کے پانچ دن بعد دفنا ڈالا
      مگر
      مگر
      مگر کبھی کسی نے مسلمانوں کے قبرستان میں سپردِ خاک نہیں کیا ، نہیں کیا ، نہیں کیا۔

  • @nabeelarafique8701
    @nabeelarafique8701 2 роки тому +1

    mery rhuani murshad allah janttul ferdus ata kery

  • @azmat2307
    @azmat2307 2 роки тому +4

    Allah Hazrat Bule shah sahb ko janat mai Aala muqam ata farmaye Aameen

  • @ReviewingWizard
    @ReviewingWizard 3 роки тому +3

    Great brother I inspired from you !

  • @JavedKhan-mk4vn
    @JavedKhan-mk4vn 3 роки тому +3

    Superb Thanks for such informative production

  • @mrskhurshidmalik6637
    @mrskhurshidmalik6637 2 роки тому

    Allah junnut maiyn Aala muuqam attaa kuraiyn Ameen

    • @saifisaifi7084
      @saifisaifi7084 2 роки тому

      ابھی اسی وقت اگر مجھے موت آجائے تو آپ لوگ مجھے کہاں دفن کریں گے بھلے میں لکھ گناہ گار سہی
      اگر ابھی اسی وقت آپ کو موت آجائے تو آپ کو کہاں دفن کیا جائے گا بھلے آپ لاکھ نیکوکار سہی
      جواب آسان ہے سا ہے کہ
      بھئی مسلمان کو مسلمانوں کے قبرستان میں ہی دفن کیا جاتا ہے
      👆📚
      اب ہم اصل موضوع کی طرف آتے ہیں
      👇📚
      یہ چار سو سال پہلے
      یہ پانچ سو سال پہلے
      یہ دو سو سال پہلے کون لوگ تھے جو جب مرگئے تو انہیں اس وقت کے لوگوں نے کہیں کراچی کے سمندر کے کنارے مٹی میں دفنا دیا
      کبھی کہیں کسی نے دور بلوچستان نورانی کی پہاڑیوں پر رکھ کر مٹی ڈال دی
      کبھی کہیں کسی نے کلری جھیل کے وسط میں رکھ دیا
      کبھی کسی کو ہیجڑوں اور بھنگیوں نے ضلع قصور کچہری چوک کے پہاڑی بھول بھلیوں میں مرنے کے پانچ دن بعد دفنا ڈالا
      مگر
      مگر
      مگر کبھی کسی نے مسلمانوں کے قبرستان میں سپردِ خاک نہیں کیا ، نہیں کیا ، نہیں کیا۔

  • @adnanrasheed6909
    @adnanrasheed6909 3 роки тому

    شاندار۔

  • @aligujjar1118
    @aligujjar1118 2 роки тому +1

    یہ بابا بلھے شاہ کے دشمن کی پھیلائی ہوئی خود ساختہ داستان ہے ، ولی اللہ کے جسم پاک کو اولیاء اللہ دفن کرتے ہیں

  • @Dreamyviewofficial
    @Dreamyviewofficial 7 місяців тому +1

    Jo rabb k ishq ka dawa krta ha us ka yehi hal hota hai , wa bulla , wa rabb aa

  • @alishaukatsyedali6535
    @alishaukatsyedali6535 2 роки тому

    Masha ALLAH
    Bohat shander

  • @chamjad6842
    @chamjad6842 3 роки тому +5

    کچھ شک نہیں کہ سید اعلیٰ زات ھے مگر آرائیں نچلی زات نہیں اور نہ چھوٹی زات ھے

    • @rizwanatasneem6552
      @rizwanatasneem6552 3 роки тому

      Araion ko zia ul haq chohdri bana gaya pahlay woh choti zaat he thay

    • @syedmoon3503
      @syedmoon3503 3 роки тому

      Araien syed sy chotti he zaat hy syed k lafzi mean sardar hy. Or baba bulleh shah ny araiyo me full stop b laga dia tha k aienda es qaom sy peer b koi nhi ay ga

    • @fasseh2214
      @fasseh2214 2 роки тому

      @@syedmoon3503 Oh nikal jali syed, 😂😂🤣

    • @fasseh2214
      @fasseh2214 2 роки тому

      @@rizwanatasneem6552 or mohtrmaa mairaa ansestors india,ambalaa sa thaa sub record mojood ha ptaa ha kon kyaa ha 🥱

  • @HamidAli-iy6oo
    @HamidAli-iy6oo 2 роки тому +2

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    ماجد ملک صاحب آپ کی آواز آور اسلوب بہت عمدہ ہے میں آپ کی ویڈیوز کا پرستار ہوں ، لیکن آپ جوش بیان میں دیندار طبقے کا لحاظ بھول کر الفاظوں کا چناؤ بد تر کر گئے جو کہ اللہ تعالیٰ کی پکڑ کا سبب بھی بن سکتا ہے۔ بماری دل آزاری کا سبب بھی ہے اس ویڈیو کے آخر میں آپ اپنے الفاظ پر غور فرمائیں ۔ والسلام

  • @midhatnaveed3975
    @midhatnaveed3975 2 роки тому +1

    Lovely... telling ..and such a heart touching 💓 💙 ♥ story

    • @saifisaifi7084
      @saifisaifi7084 2 роки тому

      ابھی اسی وقت اگر مجھے موت آجائے تو آپ لوگ مجھے کہاں دفن کریں گے بھلے میں لکھ گناہ گار سہی
      اگر ابھی اسی وقت آپ کو موت آجائے تو آپ کو کہاں دفن کیا جائے گا بھلے آپ لاکھ نیکوکار سہی
      جواب آسان ہے سا ہے کہ
      بھئی مسلمان کو مسلمانوں کے قبرستان میں ہی دفن کیا جاتا ہے
      👆📚
      اب ہم اصل موضوع کی طرف آتے ہیں
      👇📚
      یہ چار سو سال پہلے
      یہ پانچ سو سال پہلے
      یہ دو سو سال پہلے کون لوگ تھے جو جب مرگئے تو انہیں اس وقت کے لوگوں نے کہیں کراچی کے سمندر کے کنارے مٹی میں دفنا دیا
      کبھی کہیں کسی نے دور بلوچستان نورانی کی پہاڑیوں پر رکھ کر مٹی ڈال دی
      کبھی کہیں کسی نے کلری جھیل کے وسط میں رکھ دیا
      کبھی کسی کو ہیجڑوں اور بھنگیوں نے ضلع قصور کچہری چوک کے پہاڑی بھول بھلیوں میں مرنے کے پانچ دن بعد دفنا ڈالا
      مگر
      مگر
      مگر کبھی کسی نے مسلمانوں کے قبرستان میں سپردِ خاک نہیں کیا ، نہیں کیا ، نہیں کیا۔

  • @ilyasahmed9084
    @ilyasahmed9084 2 роки тому

    Jo Nabi Pak pbuh ki Sunna ke mutabic Zindagi Nahi guzarta wo koi wali ya peer Nahi ho Sakta, Soch len aur faisla ap khud Ker Len.

  • @nomimalik6096
    @nomimalik6096 3 роки тому +3

    I am big fan of bulleh shah g R.A

  • @shaziabano3157
    @shaziabano3157 2 роки тому +8

    Very informative, interesting and lesson oriented

  • @armanali7164
    @armanali7164 3 роки тому +4

    Naic 👍🎧
    Video🎥👏👏🌷

  • @zoyayousaf7886
    @zoyayousaf7886 3 роки тому +3

    i really like your videos.....

  • @realgamingYT31
    @realgamingYT31 3 роки тому +3

    GreaT voiCe masjid bhai

  • @muhammadaslam3526
    @muhammadaslam3526 8 місяців тому

    Baba boy shah is great punjabi poet. God blessed him.

  • @ExplainQuran
    @ExplainQuran 3 роки тому

    کمال

  • @qaisarferoz7904
    @qaisarferoz7904 3 роки тому +3

    Well done. Very good quality of voice. May God bless you

  • @Asif_Khan2023
    @Asif_Khan2023 2 роки тому +2

    تصوف نے برصغیر کی مسلمانوں کو مسجد سے دور کرکے قبروں اور مزاروں پر لاد دیا۔۔۔بدعت کی راہ ہمراہ کردی

  • @Razakhan-zk6cp
    @Razakhan-zk6cp 3 роки тому +2

    King of Sufism

  • @rufyannazirnazir3706
    @rufyannazirnazir3706 2 роки тому +3

    Bro what a class and amazing ❤️ Your voice

  • @khokhar4ever
    @khokhar4ever 3 роки тому +2

    اللہ والوں کی اللہ جانے ۔

  • @attarlajpal3050
    @attarlajpal3050 3 роки тому +3

    MA SHA ALLAH
    Bhai
    Degar BUZURGAN E DEEN
    py b video bnain

  • @BilalKhan-579
    @BilalKhan-579 2 роки тому

    Rahman baba or baba buleh sha ki misal hi ni❤️❤️mashallah majid bhai🥀

  • @asgharhameed4233
    @asgharhameed4233 2 роки тому +3

    Diwane ki shayri ka haqiqi zindagi se door ka bhi wasta nhi hota h 👍

  • @adiltamuri6131
    @adiltamuri6131 2 роки тому

    🇨🇦🇵🇰۔۔۔۔GOOD INFORMATION 🌹🌹

  • @farooqkhansumbal9205
    @farooqkhansumbal9205 2 роки тому +1

    یا علی مدد

  • @rightamliyat2699
    @rightamliyat2699 3 роки тому +1

    Bahot hi zabr10 video

  • @mr_harris3905
    @mr_harris3905 3 роки тому +6

    Best information....... Allah bless you

  • @englishwithsandhu
    @englishwithsandhu 3 роки тому

    اچھی ویڈیو ہے

  • @Abbaskhan-cm4lq
    @Abbaskhan-cm4lq 3 роки тому +2

    WA WA Kia bat ha

  • @pawanpreetaulakh936
    @pawanpreetaulakh936 7 місяців тому

    baba bulleh shah is god of heaven.

  • @laughingshorts4784
    @laughingshorts4784 2 роки тому +2

    Allah Tallah Inki Maghfirirat Farmaye

  • @amandeepdhanju2591
    @amandeepdhanju2591 2 роки тому

    Veer Bahut achi video thi

  • @rajasajjad4547
    @rajasajjad4547 2 роки тому

    Allah pak un ko junat ull furdus ma jhah day

  • @drkhan1467
    @drkhan1467 2 роки тому

    یہ جو کہا ھے کہ۔۔۔کی جانڑاں میں کون۔۔
    یہ روح انسانی کی طرف اشارہ ھے۔
    روح نہ بشر، نہ جسم، نہ نر نہ مادہ، نہ کوئی اسکی ذات، نہ اسکا مذہب، نہ اسکا کوئی ماں نہ باپ، نہ رنگ نہ نسل۔
    روح انسانی امر ربی ھے اور جیسے اللہ پاک پاکیز، منزہ اور اعلی و ارفع و سبحان ھے ویسے ھی اسکا امر بھی پاکیزہ ھے۔
    جیسے رب کی ذات پاک کو فنا ہیں ویسے اسکئے امر کو بھی فنا نہیں۔

  • @sardarhamdan7244
    @sardarhamdan7244 2 роки тому

    Majid tmhari videos bht dair se dekhta hn really hogai