وادی تحیر یعنی حیرت کی وادی۔ وادی پہاڑ سے لگے میدان کو کہتے ہیں اور تحیر حیرت کو کہتے ہیں یعنی حیرت کی وادی یا حیرت کا میدان۔ یعنی وہ بات یا وہ واقعہ جسے سن کر یا وہ منظر جسے دیکھ کر بہت حیرت ہو۔ کوئی ایسا واقعہ جس کی ہمیں امید نہ ہو۔ وادی تحیر اس کا شاعرانہ بیان ہے۔ حیرتوں بھرے واقعے کو وادی تحیر سے تشبیہ دی گئی ہے۔ اللہ تعالٰی تمہیں خوش رکھے۔
MashaAllah bht achi ghazal ❤❤❤🎉
بہت بہت شکریہ
Bahot achchi ghazal h . Bahot pasand aayi
بہت بہت شکریہ
MashaAllah shandaar ghazal
شکریہ
MashaAllah bhot Acha kalam 🎉🎉🎉🎉
شکریہ
Mashaallah
بہت بہت شکریہ
Karun kahan se shuru or kahan pe khatam karu
Sira hi milta nahi waqt ki kahani ka
Waaahhhhh
شکریہ
Ata kya gya mansab qaseeda khwani ka.....
Kya khne.... Subhanallah
منصب یعنی پورٹ فولیو۔ منصب یعنی پوسٹ
Jise hunar nahi ata hai tarjumani ka......waaahhhhh
بہت شکریہ
Best of luck🤞
Thanks
Sir Wadiye tahaiyur ka matlab bta dye
وادی تحیر یعنی حیرت کی وادی۔ وادی پہاڑ سے لگے میدان کو کہتے ہیں اور تحیر حیرت کو کہتے ہیں یعنی حیرت کی وادی یا حیرت کا میدان۔ یعنی وہ بات یا وہ واقعہ جسے سن کر یا وہ منظر جسے دیکھ کر بہت حیرت ہو۔ کوئی ایسا واقعہ جس کی ہمیں امید نہ ہو۔ وادی تحیر اس کا شاعرانہ بیان ہے۔ حیرتوں بھرے واقعے کو وادی تحیر سے تشبیہ دی گئی ہے۔ اللہ تعالٰی تمہیں خوش رکھے۔
@@yawarwarsi shukriya