How to justify Urdu/Arabic Poetry in Word | Justify Poetry lines in Word
Вставка
- Опубліковано 8 жов 2024
- In this video you'll know about justification of the urdu arabic and persian poetry verses or poems in MS Word. In MS word there's a difference between line break and Paragraph break. Due to paragraph break poetry or poems are not justified. When we replace the paragraph break with line break and try to justify poem the poem is justified correctly.
for more videos please Subscribe my channel
Bahot faydemand video hai...
زبردست جناب واہ کیا کہنے محترم 🎉
Mashallah bahut khoob... Really helpful. Jazakallahu khair
Stay blessed
Thanks for this useful video
ماشاءاللہ بہت عمدہ طریقے سے سمجھایا ہے
آپ کے بولنے کا انداز بھی خوب صورت ہے۔
جزاکم اللہ خیرا
Very Well Done. Jazakallah khyr Kaseeran Sir.
Salamat rahen
Very informative video, thank you
بہت زبردست۔ شُکریہ
ماشاءاللہ بہت عمدہ
زبردست، جزاک اللہ
بہت خوب سر ایک مددگار ویڈیو ہے۔بھائی میرے ساتھ یہ مسئلہ کہ جب اشعار کو رائٹ ٹولیفٹ ڈائرکشن کوسلیکٹ کرکے جسٹیفائی کرتاہوں توبغیر کسی تبدیلی کےاسی حالت میں سینٹر پہ چلا جاتا ہے اور جب لیفٹ ٹو رائٹ ڈائرکشن سلیکٹ کرکے جسٹیفائی کرتا ہوں تو صیحح جسٹیفائی ہوجاتا ہے اسے رائٹ ٹو لیفٹ ڈائرکشن سے جسٹفائی کرنے کا طریقہ بتاہیں
Waah Masha Allah
thanks for you.
بہترین
Thanks dear
Zindabad
You deserve subscription
Thanks 😊
Bht shukria
Thankyou So much Sir❤
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،
سر!
اس ویڈیو کے لاست میں سیٹنگ میں لائن ختم کرتے ہیں جس کی وجہ سے لائن شعر کے انداز میں نہیں ہوتی اس کا کیا طریقہ ہوگا ک لائن بھی ختم ہوجائے اور سیٹنگ بھی برقرار رہے؟؟ پلیز مری رہنمائی فرمائیں
اس لائن پر کرسر لے جا کر فونٹ سائز بالکل زیرو کے قریب لائیں۔ تو نیچے والے ٹیکسٹ میں فاصلہ کم ہو جائے گا ۔۔۔ باقی لائن بریک لازمی ہے۔
@@marmentor89
sir plz guide kr dn k urdu writting k lin spacing kese km krn??
سر جب کچھ شعر لکھ کر ان کا حوالہ بھی لکھنا ہو تو آخری مصرعہ چھوتا رہ جاتا ہے۔ اور حوالہ بھی درست ایڈجسٹ نہیں ہو پاتا۔ رہنمائی فرما دیں۔
Thank you vary much.
Why you don't make the lines fully justify by pressing just the ctrl+shift+J? What is the necessity of making tables, using shift+enter and...?
These are the lines of poetry. It is important to remove the paragraph break from each line and apply the line break۔ In addition, the purpose of the table is to limit each line to a specific area. If you justify directly the lines will cover the whole area provided to them. You can try this once
@@marmentor89 Lines of poetry or other texts could be justified simply than you described. You can limit the lines by Before Text and After Text from paragraph menu.
Don't make any changes. Select all of your poem and press ctrl+shift+J, then go to paragraph and set both the Before Text and After Text equally (something like 4cm) to bring the poem Mesras to the center of page. See the result...
@@maiwandr.kheshkai1166 ok brother. I'm very thankful to you for your suggestions ☺️ stay blessed and happy. I'll try it.
@@marmentor89 You are welcome.
Bhai ek kaam he. Please reply de. Word me urdu text k bare me.
Kesa kam
@@marmentor89 Bhai kya me phone pe bat ho sakti he abhi?
@@marmentor89 me Qur'an Hifz kar raha hu. Iske liye help chahiye apki.
Please let me know how I type hat key
اردو ٹائپنگ کے دوران wordورکنگ چھوڑ دیتا ہے اور بعض اوقات ورڈ کی فائل بند ہو جاتی ہے اور نہیں کھلتی اس کا کیا حل ہے۔ رہنمائی درکار ہے۔
سسٹم کی کیپیسٹی کا مسئلہ ہو سکتا ہے۔ ورڈ کا ورژن اپڈیٹ کریں۔
ویڈیو پسند نہیں آئی۔ ایک تو آپ نے خواہ مخواہ ویڈیو کو لمبا کر دیا دوسرا جس طرح آپ نے تھمب نیل میں الائنمنٹ دی ہوئی ویسی ویڈیو میں کر کے نہیں دکھائی۔
بھائی ویڈیو کو مکمل دیکھیں۔ سب کچھ کرکے دکھایا ہوا ہے۔ ہماری عوام کو سیکھنا بھی ہے اور جلد بازی بھی کرنی ہے۔
ہر کسی کو بیسک چیزوں کا پتا نہیں ہوتا اسی لیے بیسک سے وضاحت کی ہوئی ہے۔ باقی کمنٹس پڑھ کر اندازہ لگا سکتے ہیں کہ ویڈیو فایدہ مند ہے یا نہیں