Bayan After Condolences To Mufti Taqi Usmani By Molana Tariq Jamil
Вставка
- Опубліковано 26 лис 2022
- #TariqJamilOfficial #MolanaTariqJameel
Bayan After Condolences To Mufti Taqi Usmani By Molana Tariq Jamil
This is The Official UA-cam Channel of Tariq Jamil, commonly referred to as Molana Tariq Jameel, is a Pakistani religious and Islamic scholar, preacher, and public speaker.
OFFICIAL LINKS:
/ tariqjamilofficial
/ alhasanainofficial
/ tariqjamilofficial
/ tariqjamilofficial
/ tariqjamilofcl
www.TariqJamilOfficial.com
www.alhasanainofficial.com
اللہ پاک مفتی رفیع عثمانی صاحب کی مغفرت فرماے اور مفتی تقی عثمانی صاحب اور مولانا طارق جمیل صاحب کی زندگی میں برکت عطا فرماے
I love ❤️ tariq jameel
ماشااللہ ایک فریم میں دو عظیم ترین شخصیتیں... آپ دونوں اربوں مسلمانوں کے لیے سب سے عظیم inspiration ہیں۔ اللہ آپ دونو کی عمر میں بہت برکت دے ۔
الله رب العالمين تمام علماء اھل حق کو اپنے خاص فضل سے نوازے جو پردہ کر گئے ان کی قبور کو اپنی خاص تر رحمتوں سے نوازے اور جو حیات ہیں ان کا سایہ ہم سب پر سلامت رکھے اور ان کی تمام کوششوں سے ہم سب کو فیض یاب کرے آمین ثم آمین یا رب العالمین
الللہ پاک حضرت مفتی رفیع عثمانی رحمتہ الللہ علیہ کی کامل بخشش فرمائے آمین
پاکستان کا بہت قیمتی سرمایہ ہیں آپ دونوں اللّٰہ سبحان و تعالیٰ عمر نوح عطا فرمائے آمین ثم آمین
اللہ پاک طارق جمیل صاحب کو سلامت دین اسلام کی حدمت کےلیے ہمیں اپ سے پیار ھیں
مولانا طارق جمیل صاحب ایک عظیم انسان ہیں اور ایک قیمتی اثاثہ ہیں ا للّہ پاک اپ کو لمبی عمر بلخیر عطا فرمائے آمین
اللہ تعالیٰ مفتی اعظم پاکستان مفتی محمد رفیع عثمانی رحمہ اللہ کے درجات بلند فرمائیں
جزاک اللہ خیرا کثیرا ۔ ماشاءاللہ بہت عمدہ بیان ۔ اللہ تعالیٰ ہمیں توفیق عطا فرمائے کہ ہم مومن مسلمان دین پر قائم رہیں ۔ آ مین ثم آمین ۔
Allah tala Molana Tariq jameel ko sehat wali Zindagi ata farma Aameen from India
ماشاء اللہ
Kon kon Ye janta hai ki Hum Molana Tariq Jameel sahab Se mil nhi Sakte
اللہ تعالیٰ حضرت مفتی صاحب کو اعلی درجے نصیب فرمائے اور اھل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے اور اللہ تعالیٰ حضرت مرحوم کا بدل امت مسلمہ کو نصیب فرمائے اپنے فضل سے
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ
I love molana tariq jameel sahab. Allah pak apko lambi zindagi ata frmay ameen💖❤💖❤
MashaAllah ❤️love you Tariq jmeel sahib❤️
ما شاء الله allah apki hifazat farmahy.
I love ❤Tariq Jameel sabh Allah pak ap ko Lambi zindagi or sehat Dai Ameen Sum Ameen
ماشاءاللہ