آصف شريف صاحب آپ نے تو واقعی کمال کا لیکچر دیا ہے، دل باغ بهار ہو گیا کہ ہمارے ملک ایسے عزیم لوگ بھی پاے جاتے ہیں، میرے پاس اپنی چار ایکڑ زمین ہے اگر مناسب سمجھیں تو میں آپ کو گفٹ کردوں، عمرکوٹ سندھ
تھوم کے لے چھوٹے لیول پر یعنی کچن گارڈن میں تھوم کی کاشت کس طرح کریں پلیز لازمی بتائیے گا ۔یعنی نالی کا سائز کتنا ہو پانی کتنا دینا ہے ۔بیج کا طرح کاشت کرنا ہے ۔
آصف شريف صاحب آپ نے تو واقعی کمال کا لیکچر دیا ہے،
دل باغ بهار ہو گیا کہ ہمارے ملک ایسے عزیم لوگ بھی پاے جاتے ہیں،
میرے پاس اپنی چار ایکڑ زمین ہے اگر مناسب سمجھیں تو میں آپ کو گفٹ کردوں،
عمرکوٹ سندھ
Very nice sir
Great sar Allah sap KO khosh rakhy
Wow great idea sir may Allah Bless you jazakallah
It's very informative
Zabardast Sir
I have mango and citrus orchard i have shifted my orchard on raised bed system now how should i fertilize my plants
تھوم کے لے چھوٹے لیول پر یعنی کچن گارڈن میں تھوم کی کاشت کس طرح کریں پلیز لازمی بتائیے گا ۔یعنی نالی کا سائز کتنا ہو پانی کتنا دینا ہے ۔بیج کا طرح کاشت کرنا ہے ۔
سر میرا سوال ہے کہ
میں نے دھنیا لگانا ہے اگر بیڈ ذ بنا کر لگاوں تو بیج کا اوگاو کسے ھو گا بغیر پانی لگاے تو بہت ہی لیٹ ھو گا؟
N raised bed per kese gandum kasht krenge hamarey pore sobe me 1 drill tak nahi chatta karna he
Is planter k sath Ap raised bed pe Gandum kasht kr skty hen.
ua-cam.com/video/RCenx0XEj4Q/v-deo.html
Seed bahut kam lgta he or production achi ati hy.
Ph ko kaisy check kia jata hai sir