سر آپ بہت اچھی انفارمیشن دے رہے ہیں اللّه تعالیٰ آپ کو لمبی زندگی اور صحت دے ۔سر ایک درخواست ہے آپ سے کہ اپ ایک لیکچر پلیز مشینری پہ بھی دیں کہ پقنک اور نو ٹل میں کون کون سی مشینری ہے جو لازمی ایک کاشتکار کے پاس ہونی چاہیے اس طریقے کاشت کے لیے ۔بہت سے کاشتکار کشمکش میں ہیں کہ نو ٹل میتھڈ کے لیے کون کون سے الات بنوانے جایں۔ایک لیکچر مشینری پہ سر جو نو ٹل کے لیے بہت ضروری ہوں۔شکریہ
اسلام علیکُم سر آپکی وڈیو دیکھنے کہ بعد میں پورے یقین سے کہ سکتا ھوں کہ بندے کو کسی قسم کی یونیورسٹی جانے کہ کوی ضرورت نہیں بہت بہت ممنون ھوں آپکا ما شا اللہ ۔میں بہت عرصہ سے تلاش کر رھا تھا کہ پاکستان میں کوی عوام دوست انسان ملے آپ پہلے شخص ھیں جنکو میں پورے یقین سے کہ سکتا ھوں کہ آپ عوام دوست ھیں پاکستانیوں کا درد دل رکھنے والے ھیں بہت خواھش ھے آپ سے ملنے کی ان شا اللہ پاکستان آتے ھی آپ سے ملاقات کرنے کا ارادہ ھے پلیز کوی اپوانٹ منٹ کا طریقہ بتا دیں پلیز ۔۔سہیل اشرف جرمنی
Sar Aap KY kawishoun ko salam,

Very informative
Zabrdast ideas.
اسلام علیکُم سر آپکی وڈیو دیکھنے کہ بعد میں پورے یقین سے کہ سکتا ھوں کہ بندے کو کسی قسم کی یونیورسٹی جانے کہ کوی ضرورت نہیں بہت بہت ممنون ھوں آپکا ما شا اللہ ۔میں بہت عرصہ سے تلاش کر رھا تھا کہ پاکستان میں کوی عوام دوست انسان ملے آپ پہلے شخص ھیں جنکو میں پورے یقین سے کہ سکتا ھوں کہ آپ عوام دوست ھیں پاکستانیوں کا درد دل رکھنے والے ھیں بہت خواھش ھے آپ سے ملنے کی ان شا اللہ پاکستان آتے ھی آپ سے ملاقات کرنے کا ارادہ ھے پلیز کوی اپوانٹ منٹ کا طریقہ بتا دیں پلیز ۔۔سہیل اشرف جرمنی
پقنک شروع کرنے کے لئے کسی نئی مشین کی ضرورت نہیں ہے پہلے جن اوزاروں سے کام کرتے ہیں ان سے ہی کام ہو جاتا ھے
پہلی فصل کے وقت تو زمین تیار ہوگی وھو تو کام چل جاۓ گا دوسری فصل کے وقت نو ٹل پرانے اوزار سے نہیں ہو سکتا
Pehly walo ozaro say kis tara kam chal sakta hai