بہت سے ٹوور کرنے والے رات کو جی ٹی روڈ پر سفر کرتے ہیں۔ دن میں چلانا جان جوکھوں والا کام ہے۔ موٹر وے والوں کو عدالت کے ذریعے مجبور کرنا چاہئیے کہ کم ازکم 250 سی سی موٹر سائیکل چلنیں دیں۔ اس کے پورے پاکستان میں سیاحت میں بہت فروغ ملے گا۔ سب اکٹھے ہو کر یہ کام کر سکتے ہیں۔ ٹوٹی سڑکوں کے لئے آپ کو ایڈونچر بائک لینا چاہئیے۔ اور فٹ ریسٹ پر کھڑے ہو کا چلانا چاہئیے۔
Good sound, good quality, keep it up
Zalalat trip due to road
Nice bike and excellent editing ❤❤❤
Good to meet fellow sargodhian.
❤
Brother what is the current situation of Lahore to Sargodha Road? Any idea how many km is bad road now?