السلام علیکم ماشاء اللہ بہت اللہ خوب بارک اللہ ایک سوال یہ ہے کہ لولا امتناعیہ جہاں ہو وہاں شرط جزا کی ترکیب ہوتی اور شرط کیلیے جملہ فعلیہ ہونا ضروری ہے جب کہ لولا علی لھلک عمر یا اس جیسی اور مثال میں علی مبتدا اپنی محذوف خبر موجود سے ملکر جملہ اسمیہ ہے اور شرط ہے لھلک عمر جزا مگر شرط جملہ فعلیہ نہیں ہے بلکہ اسمیہ ہے حالانکہ شرط کیلیے جملہ فعلیہ ہونا ضروری ہے تو کیا جواب ہوگا اس کا ؟؟؟
ماشاءاللہ ❤❤❤
Wah ustaji maza maza a gia
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
Kamaal
سزس
آپ اس پر بھی ویڈیو بنا دیں کے کس لولا کے بعد لام ضرور آتا ہے
ماشاءاللہ جی اللہ برکت دے
لیکن جو قانون بتائیں بہتر ہے اس کا حوالہ بھی دے دیں
ہدایۃ النحو بحث حرف
استاد صاحب دورہ نحو کےاسباق بھی اپلوڈ فرمادیجٸے ۔۔۔
دورہ کی ریکارڈنگ نہیں کی اور آج دورہ ختم ہوگیا
السلام علیکم
ماشاء اللہ
بہت اللہ خوب
بارک اللہ
ایک سوال یہ ہے کہ لولا امتناعیہ جہاں ہو وہاں شرط جزا کی ترکیب ہوتی
اور شرط کیلیے جملہ فعلیہ ہونا ضروری ہے جب کہ لولا علی لھلک عمر
یا اس جیسی اور مثال میں
علی مبتدا اپنی محذوف خبر موجود سے ملکر
جملہ اسمیہ ہے اور شرط ہے لھلک عمر جزا
مگر شرط جملہ فعلیہ نہیں ہے بلکہ اسمیہ ہے
حالانکہ شرط کیلیے جملہ فعلیہ ہونا ضروری ہے
تو کیا جواب ہوگا اس کا ؟؟؟