السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اچھا بھائی مجھے یہ بتائیں باقی لوگ جو سٹرکچر لگاتے ہیں وہ ہوا میں لگا جاتے ہیں🙄 اور سٹرکچر لگانے سے لینٹر کی مضبوطی کم کیسے ہو گئی؟ اور دیواروں پر لوڈ ڈالنے والی بات وہ پُرانے دور کی کہاوت ہے۔ جب لوگوں نے چھت پر کانے اور بانس ڈالے ہوتے تھے ۔ یہ اُنکی سوچ تھی۔ کیونکہ تب لینٹر کا تصور نہیں تھا۔ لیکن آج بھی ایسے لوگ ہیں۔ جو اُنکی یاد تازہ کروا دیتے ہیں! پیارے بھائی لینٹر پر سٹرکچر لگانے کا کوئی نقصان نہیں ہے۔ اِسکا جتنا بھی وزن ہوتا ہے تقسیم ہو جاتا ہے۔ تمام کالمز میں ایک جگہ نہیں پڑتا۔ اور ہم لینٹر میں کوئی بڑا سوراخ نہیں نکالتے جیسے پلمبر حضرات نکالتے ہیں ہم نے صرف 3 انچ کا راولبولٹ لگانا ہوتا ہے۔ اور 6 انچ کا مورا نکال کر پائپ نہیں گزارنا ہوتا ۔ اس لیے کوئی فکر کی بات نہیں ہے۔ اُمید ہے آپ سمجھ گئے ہونگے۔
اسلام علیکم جناب آپ کا کام بہت اچھا لگا ہے اور میں لاہور سے ہوں مجھے بھی کسٹمائز سٹیکچر بنوانا ہے 4 KVA کا کیا آپ میری کچھ مدد کر سکتے ہیں یا مجھے لاہور میں کسٹمائز بنادیں گے برائے مہربانی میرے کمنٹ کا جواب دے دیں شکریہ
سلام بھاٸ کیا آپ کراچی آکر کام کرسکتے ھو؟ دوسرا پوچھنا یہ تھا کہ اگر ورٹیکل پوزیشن میں سی چینل لگا ھو تو اس پر ورٹیکل پینل لگ جاتا ھے ؟ زیادہ تر ویڈیوز میں ھوریزینٹل چینل پر ورٹیکل پینل لگاتے ھوۓ دیکھا گیا ھے اگر آپ کی کسی ویڈیو میں ھے تو حوالہ دے دیں اگر آپ کراچی نہیں آسکتے تو آپ کے جیسے کسی ماہر کا نمبر دے دیں جو کراچی میں کام کرتے ھوں میرے گھر کا 5 کلو واٹ کا سسٹم لکانا ھے۔جواب کا انتظار رہے گا حنیف محمد کراچی
وعلیکم السلام ورٹیکل پوزیشن میں پینل لگا کے اگر اپ ورٹیکل پوزیشن میں سی چینل لگائیں گے نا تو اپ کا جو ہے نا سی چینل وہ بہت زیادہ لگے گا ٹھیک ہے جی اور اس کے لگانے کا کوئی فائدہ بھی نہیں ہے ٹھیک ہے جی تو اپ جو ہے نا وہ لینڈسکیپ میں سی چینل لگائیں گے اور اس کے اپوزٹ جو ہے نا وہ پینل لگائیں گے اگر جو سی چینل ہے وہ لینڈ سکیپ میں ا رہا ہے تو پینل اس کے اوپر پورٹریٹ میں لگے گا ٹھیک ہے یہی بیسٹ طریقہ ہے
اللہ تعالٰی آپ کی یہ کاوش قبول فرمائے آمین ثم آمین
jazakallah
Good work keep it up
Thank you, I will
Great work
Thank you so much 😀
Good work
Thank you so much 😀
Zabrdst
Thanks for liking
Keep it up
جزاک اللہ خیرا
Very Good
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جزاک اللہ خیرا
Bhai jitna weight ap ny lanter pr daal diya jis sy building ki strength kam ho gi or shat pr or dewaron pr kuch time baad cracks aa jaye gaye.
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اچھا بھائی مجھے یہ بتائیں باقی لوگ جو سٹرکچر لگاتے ہیں وہ ہوا میں لگا جاتے ہیں🙄 اور سٹرکچر لگانے سے لینٹر کی مضبوطی کم کیسے ہو گئی؟ اور دیواروں پر لوڈ ڈالنے والی بات وہ پُرانے دور کی کہاوت ہے۔ جب لوگوں نے چھت پر کانے اور بانس ڈالے ہوتے تھے ۔ یہ اُنکی سوچ تھی۔ کیونکہ تب لینٹر کا تصور نہیں تھا۔ لیکن آج بھی ایسے لوگ ہیں۔ جو اُنکی یاد تازہ کروا دیتے ہیں!
پیارے بھائی لینٹر پر سٹرکچر لگانے کا کوئی نقصان نہیں ہے۔ اِسکا جتنا بھی وزن ہوتا ہے تقسیم ہو جاتا ہے۔ تمام کالمز میں ایک جگہ نہیں پڑتا۔ اور ہم لینٹر میں کوئی بڑا سوراخ نہیں نکالتے جیسے پلمبر حضرات نکالتے ہیں ہم نے صرف 3 انچ کا راولبولٹ لگانا ہوتا ہے۔ اور 6 انچ کا مورا نکال کر پائپ نہیں گزارنا ہوتا ۔ اس لیے کوئی فکر کی بات نہیں ہے۔
اُمید ہے آپ سمجھ گئے ہونگے۔
Barhy achy tareeqy sy smj gia hai bhea
Asalamoalaikum sir mid length ki calculationbkesey krtey hn guid kr den.
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
؟
Bhai katai ke liye Angle kesy nikalty ha .
Uper se piller ko jo kata ha woh angle kesy nikala ha?
اس پر بھی وڈیو بناؤں گا اِن شاءاللہ
گرائنڈر کی مٹّی ساری ریڈ آکسائڈ پر گر رہی ہے۔۔۔
Air pressure ziyada ni hoga es tilt per?
nahi bhai
Dear, Guarder ki operi tellt angle ki kattai kethny zaweye per Karthy ho ?
جگہ کے لحاظ سے ہوتی ہے۔
14 سے 17 ڈگری تک
Voice over karte to acha hota
گارڈر کا گیج کیا ہوتا ہے؟
Gader Wazan say ata ha market ma
1.6 kg per feet
1 suter k qareeb thickness hoti ha
اسلام علیکم جناب آپ کا کام بہت اچھا لگا ہے اور میں لاہور سے ہوں مجھے بھی کسٹمائز سٹیکچر بنوانا ہے 4 KVA کا کیا آپ میری کچھ مدد کر سکتے ہیں یا مجھے لاہور میں کسٹمائز بنادیں گے برائے مہربانی میرے کمنٹ کا جواب دے دیں شکریہ
Wa alaikum slaam
Dear Sir ,
Ma Faisalabad say hun to Lahore ma minimum 10 kw say Kam ka structure install nahi krtay.
R u serverd in Lahore
I'm from faisalabad
10kw price
City
Ispe kitna harcha aya apka strucutre ka sirf
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
20 روپے پر واٹ
Yar shor ko yo band krwa dety, sari kharb kr di smj he ni a rhi
😂 اچھا جی
او بھائی پیچھے گرینڈر تو بند کروا لیتا۔
سلام
بھاٸ کیا آپ کراچی آکر کام کرسکتے ھو؟
دوسرا پوچھنا یہ تھا کہ اگر ورٹیکل پوزیشن میں سی چینل لگا ھو تو اس پر ورٹیکل پینل لگ جاتا ھے ؟ زیادہ تر ویڈیوز میں ھوریزینٹل چینل پر ورٹیکل پینل لگاتے ھوۓ دیکھا گیا ھے اگر آپ کی کسی ویڈیو میں ھے تو حوالہ دے دیں
اگر آپ کراچی نہیں آسکتے تو آپ کے جیسے کسی ماہر کا نمبر دے دیں جو کراچی میں کام کرتے ھوں میرے گھر کا 5 کلو واٹ کا سسٹم لکانا ھے۔جواب کا انتظار رہے گا
حنیف محمد کراچی
وعلیکم السلام ورٹیکل پوزیشن میں پینل لگا کے اگر اپ ورٹیکل پوزیشن میں سی چینل لگائیں گے نا تو اپ کا جو ہے نا سی چینل وہ بہت زیادہ لگے گا ٹھیک ہے جی اور اس کے لگانے کا کوئی فائدہ بھی نہیں ہے ٹھیک ہے جی تو اپ جو ہے نا وہ لینڈسکیپ میں سی چینل لگائیں گے اور اس کے اپوزٹ جو ہے نا وہ پینل لگائیں گے اگر جو سی چینل ہے وہ لینڈ سکیپ میں ا رہا ہے تو پینل اس کے اوپر پورٹریٹ میں لگے گا ٹھیک ہے یہی بیسٹ طریقہ ہے
Aoa. Apna nmbr sand kr dain mashwara krna ha
Whatsapp 03037094206