یہ تبصرہ کہانی سننے سے پہلے ہی لکھ رہا ہوں 😇 ایکسرسائز کی تیاری کرتے ہوئے سوچا کہ آج کی پلے لسٹ میں شاید آپ کی کوئی کہانی شامل نہ ہوسکے، کیونکہ ہفتہ اور اتوار کے دن میرا دل بیگ صاحب، ملک صاحب، شکاریات، جنگِ عظیم کے پس منظر پر مبنی یا کسی مغربی رنگ کی کہانی سننے کو چاہتا ہے۔ اسی لیے میں نے ارادہ کیا کہ آج اس خواہش کا اظہار ضرور کروں گا۔ جیسے ہی یہ لکھنے کے لیۓ آپ کے چینل پر آیا، اس کہانی پر نظر پڑی تو لگا کہ آج تو قبولیت کا دن ہے! آپ کا شکریہ
میں خود بھی یہی شیڈول رکھنا چاہتی ہوں پورے ہفتے کا۔۔۔سلسلہ وار ناولز کی وجہ سے سنگل کہانیاں رک سی گئی ہیں۔۔اب کچھ لسنرز اصرار کر رہے ہیں کی سلسلہ وار 7 دن کی جائے۔۔۔۔i dont know ectully what to do now
❤
Arsaa baad novels se alag, good 💐💐💐♥️♥️♥️
Boht shukriya 🙏
Very good story Humera ji.
Thankou dear 🙏
Dear humera ❤😊thorrally enjoyed the court room story..weldone hun ❤❤❤
Thankou my dear ♥️ ❤️
yeh kahani bohat dilchasp h😍
Boht shukriya sadia ji 💞💞💞 inayt hay ap ki 💞
آغا صاحب جیسے معاملہ فہم، بے غرض اور نیک دل انسان، اور بیگ صاحب جیسے اپنے کام سے مخلص افراد، درحقیقت اس دنیا کو خوبصورت بنانے والے حقیقی ہیرو ہیں۔
بیشک
❤❤❤❤
Shukriya janab
Humera ji very nice story❤❤❤❤❤🇨🇮👍
Thankou pravin ji 🙏
یہ تبصرہ کہانی سننے سے پہلے ہی لکھ رہا ہوں 😇
ایکسرسائز کی تیاری کرتے ہوئے سوچا کہ آج کی پلے لسٹ میں شاید آپ کی کوئی کہانی شامل نہ ہوسکے، کیونکہ ہفتہ اور اتوار کے دن میرا دل بیگ صاحب، ملک صاحب، شکاریات، جنگِ عظیم کے پس منظر پر مبنی یا کسی مغربی رنگ کی کہانی سننے کو چاہتا ہے۔ اسی لیے میں نے ارادہ کیا کہ آج اس خواہش کا اظہار ضرور کروں گا۔ جیسے ہی یہ لکھنے کے لیۓ آپ کے چینل پر آیا، اس کہانی پر نظر پڑی تو لگا کہ آج تو قبولیت کا دن ہے! آپ کا شکریہ
Kuch or mang lety bhayya😂😂😂😂
میں خود بھی یہی شیڈول رکھنا چاہتی ہوں پورے ہفتے کا۔۔۔سلسلہ وار ناولز کی وجہ سے سنگل کہانیاں رک سی گئی ہیں۔۔اب کچھ لسنرز اصرار کر رہے ہیں کی سلسلہ وار 7 دن کی جائے۔۔۔۔i dont know ectully what to do now