Umar Aagaya Hay عمرؓآگیاہے |New Kalaam 2024 || Mufti Saeed Arshad Al Hussaini
Вставка
- Опубліковано 23 сер 2024
- Presented by: Mufti Saeed Arshad Al Hussaini {Official}
Poet: Mufti Saeed Arshad Al Hussaini مفتی سعیدارشدالحسینی
Voice: Mufti Saeed Arshad Al Hussaini مفتی سعیدارشدالحسینی
Video Link: • Umar Aagaya Hay عمرؓآگ...
For Contact: teamalhussaini313@gmail.com
@Mufti Saeed Arshad Al Hussaini {Official}
#muftisaeedarshadalhussainiofficial
#heartouchingpoetry #hearttouchingstatus
#muftisaeedarshadalhussaini
#mufti_saeed_arshad_al_hussaini_fans
#mufti_saeed_arshad_al_hussaini_official
#hearttouching #hazratali
#Al_Hussaini #muftisaeedarshadalhussaini #hearttouching
#Mah-e-Ramzan #love #heartouchingpoetry #poetry #poem
#2023 #hearttouchingstatus #pakistan #ramzan2024
#love #muhammad #abubakar #umar #omar #umer #ali
#usman #osman #ali #mujtaba #newnaat #newnaat2024
#naat #murshid #naatsharif #status #new
#madina #newnaat #2024 #nabimuhammadsaw
#mustafa #nabimuhammad #msa
اللہ تعالیٰ مرشد الحسینی صاحب کے والد محترم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین اللہ تعالیٰ مرشد الحسینی کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین
آمین یا رب العالمین آمین 🤲 جزاکم اللہ 🤲
اللہ تعالیٰ مرشد کے والد محترم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائیں آمین
Ameen ya Allah raham farmana sab musalmano prrr
Ameen
مفتی صاحب آپ نے سیدنا فاروق اعظم کی منقبت پڑھ کے ایمان تازہ کر دیا ہے اللہ تعالیٰ آپ کی ان کاوشوں کو قبول کرے اور آپ کو تا دیر ہمارے سروں پے سلامت رکھے آپ ہمارے لئے بہت بڑا سرمایہ ہو
مرشد کو صحابہؓ سے اتنی محبت والد کے غم میں بھی حضرت عمر کی شان میں کلام لکھ دیا اللہ پاک ہمارے مرشد کی حفاظت فرماۓ آمین ثم آمین
Ameen
🤲🌹
بھائی جان مرشد تو مرشد ہے آخر داماد کس کا ہے یہ سوچو جناب
اللہ تعالیٰ مرشد کے والد صاحب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین اور مرشد اور ان کے گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین 😢
@@user-vl7dg1zk1iکن کے ہے داماد
عمر کے آنے سے کفر پر جو زوال آیا کمال آیا
اللّٰہ تعالیٰ حضرت مفتی صاحب کے والد صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین 😭🥹😭
🤲🌹
اللّہ تعالیٰ مفتی سعید ارشد الحسینی کے والد محترم کو کروٹ کروٹ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
🎉
اللّٰہ تعالیٰ نے مرشد کے قلم میں اور آواز ایسی تاثیر رکھی ہے کہ کلام سن کر ہر کوئی دیوانہ ہوجاتا ہے
*یکم محرم الحرام یوم شہادت !*
مراد نبیﷺ ، خلیفہ دوم ، سسر رسولﷺ ، داماد بتول، امیرالمومنین
*حضرت سیدنا عمــــــر فــــــــاروق* رضی اللہ تعالیٰ عنہ
مرشد کے بابا جان کو 😢کون کون یاد کررہا ہے 😢😢😢 میں تو بہت یاد کر رہا ہوں😢😢
الحمدللہ ❤
میں بھی😢😢😢
Yes😢😢
😢😢😢😢
😢😢😢😢 افسوس😢😢
Murshid janam kia bat ha Allah salamat rakey AP ko ameen 🌹💕🌹🌹 Umar Umar ❤️❤️
🤲🌹
ماشاءاللہ بہت خوب ❤❤❤❤ سلام سیدنا عمر بن خطاب رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ آپ کی عظمت کو سلام ہے سلام ❤❤❤
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ میرے مرشد کی مجھے بہت یاد آ رہی ہے
محمدؐکاشیرببرآگیاہے ماشآءاللٰہ کتناخوبصوت انداز کتناخوبصورت کلام کتناخوبصورت شعراورشاعر ماشآءاللٰہ جزاک اللٰہ شان عمرؓ زندہ باد❤❤❤❤❤❤❤❤❤
اللہ پاک مفتی صاحب کے والد صاحب کی کامل مغفرت فرمائے اورمفتی صاحب کاپڑھنا انکے کےلئیےصدقہ جاریہ بنائےآمین❤
آمین یا رب العالمین آمین 🤲 جزاکم اللہ 🤲
اللّٰہ رب العالمین میرے مرشد مفتی سعید ارشد الحسینی صاحب دامت برکاتہم عالیہ کو صحت و تندرستی والی لمبی عمر عطا فرمائے اور ان کے والد محترم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
آمین یا رب العالمین آمین 🤲🌹
اللّٰہ تعالیٰ آ پ کے والد محترم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے
آمین یا رب العالمین آمین 🤲
ماشاءاللہ مرشد صاحب جیو ہزاراں سال ❤💚💜💙💛💗💓❤🌹🌹🌹🌹
🤲🌹
اللہ پاک میرے مرشد الحسینی کی قدم بقدم حفاظت فرمائےاور نظر بد سے بچائے آمین ❤❤❤❤
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
ما شاء الله
مرشد اللہ پاک آپکی عمر میں برکت دے
🤲🌹
ماشاءاللہ زبردست ماشاءاللہ۔ عمر تو عمر ہے
ماشاءاللہ بہت عمدہ کلام مرشد الحسینی صاحب
ایسے شاعر صدیوں میں بھی شاید نہ آ سکیں
الله تعالیٰ مرشد کو سلامت رکھیں ❤❤
آمین یا رب العالمین آمین 🤲🌹
اہلِ ایمان کی سوچ کا دھارا❤
عُــــــــــــــمرعُــــــــــــــمر❤
اللّٰہ مرشد جی کے والد محترم کے درجات بلند فرمائے آمین 🥲🤲🕋 اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین 😢🤲🕋🤲🥲
🤲🌹
❤❤❤ko
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب بہت خوب ماشاءاللہ بہت خوب ❤❤❤❤❤❤❤❤
گلی گلی نگر نگر عمر عمر عمر عمر
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤
Mash Allah Bahut Peyara Kalam Hai Allah Pak Mere Piyare Murshid Mufti Sahab Ke Walid Muhtaram Ki Maghferat Farmye Allah Pak Murshid Mufti Sahab Ki Hefazat Farmye
آمین یا رب العالمین آمین 🤲
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
پیارے مفتی صاحب اللّٰہ تعالیٰ آپکے بابا جان کو جنت الفردوس میں جگہ نصیب فرمائے آمین
آمین یا رب العالمین آمین 🤲
❤@@mufti_saeed_arshad_al_hussaini
اللہ تعالی جل جلالہ و اما نوالہ مرشد الحسینی صاحب کے والد محترم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے امین
🤲🌹
Mashallah ♥️👍👍♥️👍👍
Masha Allah ❣️
اللہ تعالیٰ امت مسلمہ کے حکمرانوں کو سیدنا عمر فاروق کے نقشِ قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ❤❤
🤲🌹
مفتی صاحب آپ کے کلام کا عید کی طرح انتظار تھا
ماشاءاللہ بہت خوب مفتی صاحب ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
الحمدللہ اللہ کا شکر ھے مرشد جی کے بابا کے ایصال ثواب کیلئے اجتماعی طور پر روزانہ بچوں سے قرآن کریم کے ختم کرنے کا تقریبا روزانہ موقع مل رھا ھے الحمدللہ ❤❤
جزاکم اللہ 🤲🌹
ہے بے شک بلند مقام
صحابہ آساں سارے سنی
غلام صحابہ ❤❤❤❤
اللہم زد فزد
مفتی صاحب ٹھر دے بیٹھوں کلام سن کر جمعہ کے دن
🤲🌹🌹
❤❤❤❤❤❤ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب بہت خوب اللّٰہ تعالیٰ سلامت رکھے آمین ثم آمین ❤❤❤❤❤
🤲🌹
ماشاءاللہ ❤❤
Mufti sahib allah pak ap ki zindgi lambi kry ameen
آمین یا رب العالمین آمین 🤲
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت کلام 💕 ❤❤
ماشاءاللہ بہت عمدہ
اللہ رب العزت مفتی صاحب کے والد صاحب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین بجاہ سید المرسلین صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم
آمین یا رب العالمین آمین 🤲🌹
ماشاءاللہ مرشِد۔۔۔۔۔❤
ہو خوشی یا کہ غم ہم صحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین کے ہیں۔
ماشاءاللہ مرشد ❤️ باغ باغ ہوگیا ہے❤❤❤❤❤❤❤❤❤
ماشااللہ ماشااللہ اللہ پاک مرشد الحسینی کے ابا جان کو جنت میں اعلی الیجی مقام عطا فرما❤❤❤❤
🤲
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب
کھربوں سلام ہو امیر المومنین ،خلیفتہ المسلمین ،سسر پیغمبر اکرم صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلّم ،داماد علی شیر خدا کرم اللّٰه وجہہ الکریم ،فاتح بیت المقدس ،فاتح ایران، عادل حکمران، خلیفہ دوئم ابو حفص حضرت عمر فاروق اعظم رضی اللّٰه تعالٰى عنہ پر اور تمام اہلبیت عظام اور صحابہ کرام رضوان اللّٰه تعالٰى علیہم اجمعین پر ۔
نظریاتی کشتی کےعظیم ملاح امیر عزیمت کا روحانی فرزند مرشد جی مفتی سعید ارشد الحسینی حفظہ اللہ تعالیٰ
اللہ تعالیٰ انکے والد محترم کو پروانہ مغفرت عطا فرمائے آمین
آمین یا رب العالمین آمین 🤲🌹
ماشاءاللہ بہت خوب مرشد
میرے پیارے مرشد صاحب اللہ تعالٰی آپ کے بابا جان کو جنت الفردوس میں جگہ نصیب فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین 😢
اللہ تعالیٰ آپ کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
آمین یا رب العالمین آمین 🤲
ماشاءاللہ بہت خوب مفتی سعید ارشد الحسینی ❤❤❤❤
ماشاء اللہ مرشد جی کمال ❤❤❤
❤🌹 عمر آگیا ہے عمر آگیا ہے 🌹❤
ماشااللہ بہت خوب
اللہ تعالی مفتی محمد سعید ارشد الحسینی صاحب کو صبر و ہمت و استقامت کےساتھ زندگی اور صحت میں برکت عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین
آمین یا رب العالمین آمین 🤲🌹
الله تعالیٰ کی قدرت کا کیا کہنا ِآج انسان یہاں تو کل وہاں. بہرھال ہم اس کے ہر حکم پہ راضی ہے الحمدلله
الله تعالیٰ آپکے اور میرے والد محترم کو بھی جنت میں اعلی مقام عطاء کرے
الله تعالیٰ سلامتی عطاء کرے ❤
آمین یا رب العالمین آمین 🤲
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت کلام مرشد۔ اللّٰہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے
🤲🌹
السلام علیکم
حضرت مفتی ص کے والد ص کے انتقال کی خبر سنی تو بہت دکھ ہوا إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
اللہ پاک انکی مغفرت فرماۓ اور اہل خانہ کو صبر جمیل بشخے آمین
مینے اپنی کلاس کے طلبہ سے جب ذکر کیا تو وہ بھی بہت دکھی ہوۓ میری حفظ کی کلاس اور ایصال ثواب کا کہا تو چندہ طلبہ نے قرآن پاک مکمل کرلیاتھا
مفتی ص اپ بہت خوش قسمت ہیں ہمارے دلوں میں یہ محبت اللہ ہی نے تو ڈالی ھے
محمد بلال فاروقی کشمیر الہند
آمین یا رب العالمین آمین 🤲 جزاکم اللہ خیرا کثیرا کثیرا کثیرا 🤲🌹
@@mufti_saeed_arshad_al_hussaini
شکریہ مشد
@@mufti_saeed_arshad_al_hussaini شکریہ مرشد❤❤❤
اللہ پاک مرشد کے والد محترم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے
🤲🌹
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت کلام ہے
اللہ تعالیٰ مرشد کے والد صاحب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین اور مرشد اور ان کے گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
ماشاءاللہ
اللہ تعالی مرشد الحسینی صاحب کے والد محترم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے امین ثم امین یا رب العالمین❤
🤲🌹
@@mufti_saeed_arshad_al_hussaini thanks murshid
عمر ،عمر ہے عمر عمر دیاں کیا باتاں❤
ماشاءاللہ بہت خوب ❤❤❤❤
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤❤❤
ماشآءاللٰہ جزاکم اللٰہ خیرا
🤲
میرے مرشد اللّٰہ تعالیٰ آپ کے والد محترم رحمت اللہ علیہ پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے آمین۔۔اور جنت الفردوس میں حضرت معاویہ رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ کے پڑوس میں مقام عطا فرمائے آمین ۔
آمین یا رب العالمین آمین 🤲🌹
ماشاءاللہ جی کمال مرشد جانی ایک مرتبہ پھر عید کی خوشیاں ہر ایک چیز آپ کہ کلام سے چمک اٹھے گی مرشد جانی جب بھی لکھا کمال لکھا جب بھی پڑھا کمال پڑھا لیکن بہت سارے منافق ہیں جن کو آپ سے بہت تکلیف ہوتی ہے جو بہت آپ کہ خلاف بولتے بھی لیکن جب بھی آپ کا نیو کلام آئے مجھے کہتے ہیں مفتی صاحب کا کلام سینڈ کرو
مفتی صاحب اللہ تعالیٰ آپ کا سایہ ہمارے سروں پر تادیر قائم اور دائم رکھے اور منافقین سے اللہ تعالیٰ آپ کی حفاظت فرمائے اور آللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے اور اللہ تعالی آپکو بہت ساری خوشیاں نصیب فرمائے اور مرشد جانی ہماری بہت دعائیں آپ کہ ساتھ ہیں آمین ثم آمین
مرشد جانی ہمیں بھی اپنی دعاؤں میں یاد رکھنا
جزاک اللہ خیرا
آمین یا رب العالمین آمین 🤲 جزاکم اللہ 🤲
@@mamirkhattak8716 یہ کلام نیا ہے
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
ماشاءاللہ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤
❤ماشاءاللہ مفتی صاحب بھت خوب
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت کلام مفتی صاحب کا
Piyary murshid Allah apk baba Jan ko jannat main wala mqam Ata frmay
🤲🌹
Mashaallah Murshad alhussaini is dukh ki ghari main bhi sahaba ka Naam buland karny main lagy huwy hain Murshad Allah aap ko khush rakhe
آمین یا رب العالمین آمین 🤲 جزاکم اللہ 🤲🌹
ماشاءاللہ لا قوۃ الا بااللہ
ماشا اللہ❤❤❤❤❤❤❤
اللہ پاک مفتی صاحب کو زندگی دے
🤲🌹
مفتی صاحب اللہ تعالیٰ آپ کے والد کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین ثم آمین
🤲🌹
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب صورت
اللہ تعالیٰ مفتی سعید ارشد الحسینی صاحب کے والد کی بخشش فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ سے اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین آ پ سب بھی دعا کریں please
آمین
آمین یا رب العالمین آمین 🤲
Mashallah mufti Sahab Allah Tala Aapke ilm mein aur umra mein barkat ata farma
آمین یا رب العالمین آمین 🤲
اللہ پاک والد محترم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین ❤❤
🤲🌹
ماشاءاللہ بہت ہی پیارا کلام رب اصحاب محمد صلی اللہ علیہ وسلم آپ کے والد محترم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین یا رب العالمین 🤲
🤲🌹
Maslllah 💯
مرشد آپ یقین کریں کہ میں تو بار بار یوٹیوب کھول کر دیکھ رہا تھا کہ مرشد جی کا کلام کب آئے گا شان عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ پر
تو بس اب انتظار کی گھڑیاں ختم ہونے والی ہیں
اور ماشاءاللہ ابھی کچھ دیر بعد ہی مرشد کے ایک شاگرد کا کلام بھی سننے کو ملے گا ان شاءاللہ تعالیٰ
اللہ تعالیٰ تمام عاشقان صحابہ کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
آپ ٹھیک فرما رہے ہیں
میں بھی بار بار یوٹیوب پر دیکھتا تھا
شدت سے انتظار کر رہا تھا 🎉
🤲🌹
اللہ تعالیٰ ہماری زندگی کا ایک خواہش ہے اور کوئی نہی اللہ تعالیٰ ساڈے مرشد الحسینی کو سلامت رکھے
🤲🌹 جزاکم اللہ 🤲🌹
Mash Allah ❤
اللہ تعالیٰ مرشد الحسینی صاحب کے والد محترم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین اللہ تعالیٰ مرشد صاحبِ کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین ثم آمین
🤲🌹
اللّٰہ آپ کا والد کو جنت تُل فردوس مے آلا مقم
🤲
Ham Apka Sath Hin Mufti Saeed Arshad Sahaab @@mufti_saeed_arshad_al_hussaini
صاحب ❤❤
Ma Shah Allah Mufti Sab
ماشاءاللہ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
مفتی صاحب اللہ تعالی اپ کے والد صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے امین
آمین یا رب العالمین آمین 🤲
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت کلام ہے میرے مُرشد پیر صحابہ کا دیوانہ
Mashallah kia bt ha❤❤❤❤
والدین پر ایک ا کلام ❤❤❤ پلیذ مفتی صاحب
MASHALLAH MASHALLAH ❤❤❤💪💪💪
Masha Allah buhot he umda Kalam mufti sab ❤️🥰😍🥰
ماشاءاللہ. میرے مرشد اللہ پاک آپکو سلامت رکھے اور آپکے والد مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ دے
آمین یا رب العالمین آمین 🤲
محمد یوسف گجر ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت میرا پیر مفتی سعید ارشد الحسینی
اللہ تعالیٰ مرشد کے والد کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین ❤
آمین یا رب العالمین آمین 🤲