🌍🌕 نقیب ملت نیوز پاکستان 🌕🌍 ❄️ درس قرآن ❄️ سورۃ نمبر 3 آل عمران آیت نمبر 68 أَعُوذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ۞ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ۞ اِنَّ اَوۡلَى النَّاسِ بِاِبۡرٰهِيۡمَ لَـلَّذِيۡنَ اتَّبَعُوۡهُ وَهٰذَا النَّبِىُّ وَالَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا ؕ وَاللّٰهُ وَلِىُّ الۡمُؤۡمِنِيۡنَ ۞ 🍃 ترجمہ 🍃 بیشک لوگوں میں زیادہ مناسبت ابراھیم سے ان کو تھی جو ساتھ اس کے تھے اور اس نبی کو اور جو ایمان لائے اس نبی پر اور اللہ والی ہے مسلمانوں کا 💦 تفسیر 💦 ان کے دعووں کی تکذیب کے بعد فرمایا کہ ابراھیمی ہونے اور ابراھیم سے زیادہ قریب ہونے کا صرف وہی لوگ حق رکھتے ہیں جو ان کے دین کے صحیح متبع تھے اسی طرح یہ پیغمبر یعنی حضرت محمد رسول اللہ ﷺ اور آپ پر ایمان لانے والے حضرت ابراھیم ؑ سے قریب تر ہیں۔ کیونکہ یہ سب ان کی ملت کے متبع ہیں۔ وَاللہُ وَلِیُّ الْمُؤْمِنِیْنَ۔ اللہ تعالیٰ ایمان والوں کا مددگار اور ناصر ہے اہل باطل کی ریشہ دوانیوں سے دنیا میں انہیں محفوظ رکھے گا بشرطیکہ وہ ایمان کے تقاضوں کو پورا کریں کیونکہ اللہ کی ولایت اور نصرت وامداد وصف ایمان سے متعلق ہے۔
مرشد آج ہمیں یونیورسٹی سے چھٹی تھی جیسے ہی یہ نوٹیفکیشن دیکھا دل باغ باغ ہوگیا ہماری خوشی دوبالا ہو گئی آللہ آپ کو لمبی صحت والی زندگی عطا فرمائے آمین ❤
ماشاءاللہ سبحان اللہ کیا کہنے مرشد الحسینی کے دل باغ باغ ہوگیا ربِ اصحابِ محمد مرشد الحسینی کو لمبی زندگی عطا فرمائے اور آپ کے قلم اور علم میں اضافہ عطا فرمائے آمین اللہم امین بجاہ النبی الکریم صلی اللہ علیہ وسلم ❤❤
Masha'Allah murshad..... Allah Paak ki hazari qabool farmy.... Or humy bi duaoo ma yaad rakhna..........🤲 Murshad ap na dill khanch ka muthi ma la Liya ha... ❤️😢
مفتی صاحب اللّٰہ آپ کا سایہ ہمارے سروں پر سلامت رکھے اللّٰہ قدم قدم کروٹ کروٹ آپ کی حفاظت فرمائے ۔۔۔ماشأللہ بہت خوبصورت کلام دل خوش ہو گیا ۔اللہ آپ کی حاضری قبول فرمائے ❤
مفتی صاحب اس صدی میں بے مثال لا جواب بے باک نڈر مجاہد شاعر ہیں ان کا کوئ ثانی نہیں
💯👑❤️
Masha Allah 🌹❤️🥀
Allah Pak salamat rakhy..
Geo hazaron saal...❤️❤️❤️
🤲🌹
سبحان اللہ العظیم مفتی صاحب تیرے چاہنے والوں کی خیر❤️❤️❤️👍🏻👍🏻👍🏻
🤲🌹
Kamaaaal sath awaz ka jamaaal masha allah
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت کلام ہے مفتی سعید ارشد الحسینی صاحب ❤🤲🏻😘
ماشاءاللہ مفتی صاحب ایسی پیاری آواز ہے اور پیارے الفاظ دل کو سکون مل گیا اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین ثم آمین ❤❤❤❤
🤲🌹
🌍🌕 نقیب ملت نیوز پاکستان 🌕🌍
❄️ درس قرآن ❄️
سورۃ نمبر 3 آل عمران
آیت نمبر 68
أَعُوذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ۞
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ۞
اِنَّ اَوۡلَى النَّاسِ بِاِبۡرٰهِيۡمَ لَـلَّذِيۡنَ اتَّبَعُوۡهُ وَهٰذَا النَّبِىُّ وَالَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا ؕ وَاللّٰهُ وَلِىُّ الۡمُؤۡمِنِيۡنَ ۞
🍃 ترجمہ 🍃
بیشک لوگوں میں زیادہ مناسبت ابراھیم سے ان کو تھی جو ساتھ اس کے تھے اور اس نبی کو اور جو ایمان لائے اس نبی پر اور اللہ والی ہے مسلمانوں کا
💦 تفسیر 💦
ان کے دعووں کی تکذیب کے بعد فرمایا کہ ابراھیمی ہونے اور ابراھیم سے زیادہ قریب ہونے کا صرف وہی لوگ حق رکھتے ہیں جو ان کے دین کے صحیح متبع تھے اسی طرح یہ پیغمبر یعنی حضرت محمد رسول اللہ ﷺ اور آپ پر ایمان لانے والے حضرت ابراھیم ؑ سے قریب تر ہیں۔ کیونکہ یہ سب ان کی ملت کے متبع ہیں۔ وَاللہُ وَلِیُّ الْمُؤْمِنِیْنَ۔ اللہ تعالیٰ ایمان والوں کا مددگار اور ناصر ہے اہل باطل کی ریشہ دوانیوں سے دنیا میں انہیں محفوظ رکھے گا بشرطیکہ وہ ایمان کے تقاضوں کو پورا کریں کیونکہ اللہ کی ولایت اور نصرت وامداد وصف ایمان سے متعلق ہے۔
اللہ تعالیٰ آپ کے صدقے ہمیں بھی با ادب حاضری نصیب کریں ،مفتی صاحب اللہ آپ کو بار بار حاضری نصیب فرمائے ❤😢
آمین یارب العالمین 🤲 جزاکم اللہ 🤲🌹
😢
@@mufti_saeed_arshad_al_hussaini😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢
@@mufti_saeed_arshad_al_hussaini😢😢😢😢😢😢
مرشد آج ہمیں یونیورسٹی سے چھٹی تھی جیسے ہی یہ نوٹیفکیشن دیکھا دل باغ باغ ہوگیا ہماری خوشی دوبالا ہو گئی آللہ آپ کو لمبی صحت والی زندگی عطا فرمائے آمین ❤
❤
Mashallah ❤
🤲🌹🌹
Same❤❤❤
Ameen
آنکھوں سے آنسوں جاری ہوگئے 😢😢😢
اللّٰہ ﷻ سلامت رکھے آمین
🤲🌹
ماشاءاللہ بہت عمدہ ❤❤❤❤
واہ سبحان اللّٰہ کیا بات ہے
سلامت رہیں ❤❤
🤲🌹
ماشاءاللہ بہت ہی پیارا کلام
ہر شعر قابل داد ہے سبحان اللہ
اشعار بھی خوب
انداز بھی خوب
🌹
حضور ؐ میں اک حقیر بندہ
سلام لایا ہوں حاضری کو
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
گزشتہ سال ہم سفر پر تھے آج سنا تو دوبارہ دل کر رہا ہے سن کر کمال ہے مفتی صاحب
🎉🎉🎉
Time jdy you too I have to get out old Dtr you have a Text good 👍 you duftroy
Fhfogu
Fjfirutrtr❤❤❤❤❤❤❤ hun
ماشاءاللہ 🌹❤
بہت ہی زبردست ہم منتظر ہیں
ماشاءاللہ ماشاءاللہ جب تک سورج چاند رہے گا مرشد تمہارا نام رہے گا انشاءاللہ❤️🌹❤️🌹❤️🌹
🤲🌹
Salam Quide Mufti Arshad Al Hussaini❤❤❤
🤲🌹
I'm big fan mufti Saeed Arshad Al Hussaini
سنتے ہوئے آنکھیں اشکبار اور دل جانے کی تمنا سے سرشار ہے۔
مرشد کا اخلاص اشعار میں کوٹ کوٹ کر بھرا ہوا ہے۔
🤲🌹🌹
😢huzaifa😢😢
میرا آج حرمین شریفین کا سفر ہے
حضرت مفتی صاحب کا کلام سن کر آنکھیں اشکبار ہو گئیں
اللہم زد فزد
🤲🌹🌹
اللہ مجھ جیسے گناہ گارکوبھی نصیب فرمائے آمین ثم آمین💖💖
Mere murshid ne kya khub likh❤❤❤❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب
حضور میں صبح کے اجالے میں حاضری کے کہاں تھا قابل
چھپا کے چہرا جھکا کے نظریں میں شام آیا ہوں حاضری کو
❤❤❤
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت اللّٰہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین ثم آمین یارب العالمین ❤❤❤❤❤❤
🤲🌹
Mashallah kia kalam hai ❤❤❤❤mufti shb Alalh pak lmbi zindagi kre
🤲🌹
شدت سے انتظار ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
MashAllAh 🥰 MashAllAh 🥰🌹🥰 Mary murshid salamt raho humesha ❤❤❤❤
🤲🌹
Mere Pyare murshad aapke Har Naat aur Kalam aur nazam bahut acchi hoti ye bh bhot achi hai
🤲🌹
کیا بات ہے❤کمال ہوگیا حضرت ❤❤❤
ماشاءاللہ مفتی صاحب❤❤❤❤❤❤ ما شاء اللہ
ماشاءاللہ سبحان اللہ کیا کہنے مرشد الحسینی کے دل باغ باغ ہوگیا ربِ اصحابِ محمد مرشد الحسینی کو لمبی زندگی عطا فرمائے اور آپ کے قلم اور علم میں اضافہ عطا فرمائے آمین اللہم امین بجاہ النبی الکریم صلی اللہ علیہ وسلم ❤❤
🤲🌹
ماشاءاللہ ♥️ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ♥️ ماشاءاللہ ♥️
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت کلام ہے
سبحان اللّٰہ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Mashallah ❤Subhanllah Allah ap ko khush rhky 🌹🤲
ALLAH pak salamat rakhe murshid Al husaini ko ❤❤❤❤❤❤
🤲🌹
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Wah Masha Allah bhot khob ❤❤
ماشاءاللہ مرشد اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش اور سلامت رکھے آمین ثم ❤❤
🤲🌹
Murshid Teri har dam khair ho ameen❤
🤲🌹
ماشاءاللہ بہت خوب ❤ کیا خوب آواز کیا خوب اشعار ❤❤ اللہ سلامت رکھے❤❤
🤲🌹
❤❤ mashallah Dil Kush hogaya Allah ap ko Khush rakhy
🤲🌹
ماشااللہ اللّٰہ پاک مفتی صاحب کو سلامت رکھے ( آمین ) ❤ 🥹
🤲
@@mufti_saeed_arshad_al_hussaini ❤️❤️
ماشاءاللہ اللہ پاک مفتی صاحب کو سلامت رکھے ❤
🤲🌹
@@mufti_saeed_arshad_al_hussaini 🌹🌹🌹🌹🌹😘
masha allah😍😍❤❤❤
Masha Allah❤❤❤ dil kush hoo gya ha
ماشاءاللہ
اللہ آپ کو خوش رکھے❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
🤲🌹
حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آپ میرا سب کچھ ہے ۔۔۔۔آپ پر اہل و عیال اور میری جان آپ پر قربان ہے۔۔۔ اللہ مجھے موت آپ کے محبوب کی حرمت پر موت دینا۔
🤲🌹🌹
ماشاءاللہ ۔ یہ کلام سننے کے بعد آنکھیں اشکوں سے بھر گئی ہیں اور دل باغ باغ ہو گیا ۔ اللہ آپ کو سلامت رکھے آمین ۔
🤲🌹
ماشاءاللہ ماشاءاللہ مفتی صاحب انتظار ہے اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین ثم آمین ❤
🤲🌹
🌹🌹🌹🌹
ماشاءاللہ بہت خوب جناب 🤲💯🌷🌷💯💯💯🌷💜
Barakallah...❤❤❤..... BEHTAREEN....❤❤❤❤❤
کیا خوب لکھا جب بھی لکھا میرے مرشد نے ، رب اصحاب محمد آپ کو لمبی اور صحت والی زندگی دیں آمین ❤❤
🤲🌹
Inshallah zaroor murshid aap se bhi duaoon ki darkhast he❤❤@@mufti_saeed_arshad_al_hussaini
❤❤❤
Ameen
ماشاءاللہ ۔۔۔
اللہ پاک أپ کی ہر شرور سے اور ہر قسم کی أفات سے حفاظت فرمائے أمین۔۔۔ُ
مرشد دعاؤں کی درخواست ۔۔۔
❤MASHAALLAH MUFTI SAHIB ❤
مرشد کمال کر دیا ولہ 😘😘😘😘
سلامت رہیں مفتی صاحب آپکا ہر کلام بہت شاندار دل چھو لینے والا ہوتا ہے لیکن اس کلام نے بازی لے لی سبحان اللہ ♥️😍
🤲🌹 جزاکم اللہ 🤲🌹
Mashallah... AHSAN.....❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ ❤❤❤
Mufti sb Allah ap ko slamat rakhy ❤❤❤❤❤❤❤
🤲🌹
Masha Allah ajj to kamal ho gya😢❤❤
Ap Murshad hen mery ma mureed Apka ❤❤❤
🌹
Dil ko cho dina wala klam❤
Mashallah mashallah Mufti Sahab ny Kamal kr Diya Allah apko sehat wali lambi zindgi ata kry ameen❤😊
🤲🌹
اللّٰہ پاک لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ❤
🤲🌹
Mashallah Heart Touching Naat ❣❣❣
Qasam se naat khwani to mufti Saeed arshad sab pr khatam hy love u mufti sab❤️❤️❤️❤️
ماشاءالله ماشاءالله مرشد دل ٹھنڈا ہوگیا ہے کلام سن کر
ماشاءاللہ
بہت پیارا کلام ہے
ماشاء اللہ بہت خوب
مفتی صاحب پوری امت مسلمہ کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیے گا ❤❤❤
🤲
Mufti sahib ap mkkah aye huwe hen?
Agr mdina ya mkkah hen to plz Bata den me b idhar e hu umra krne
Manshallah Allah pak mufti sahib ki lambi zindgi ata kary
🤲🌹
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب۔ بڑا مزاہ آیا دل کو سکون مل گیا
Mashallah janab ❤❤❤❤mene kalam aj hi suna hai sun har dil bag bah ho gaya ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Love u Murshid 🥰
قربان شیخ قربان کیا ہی کلام ہے سبحان اللہ ماشااللہ ایدك اللّہ جزاك اللہ تعالیٰ خیرا
🤲🌹
مرشد کیا بات ہے آپ کی 🎉🎉🎉🎉❤❤❤❤
, mashallah mufti shb maza aagya
Subhan Allah
Pora kalam son kar dil khosh hogiya
Allah mufti sahab ko salamat rakhe ameen ❤❤❤❤❤❤❤
آمین یارب العالمین آمین 🤲🌹
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ماشاء اللہ بہت بہت مبارک ہو
🤲
حضور میں آپ کے صحابہ کو عین ایمان ہوں سمجھتا کہ پی کے ارشد میں ان کی الفت کے جام آیا ہوں حاضری کو ❤
4:38 مرشد رات کے اس وقت میری دعاء ہے کہ اللہ پاک اپ کو پاک بیغمبر صلی اللہ علیہ وعلی الہ وسلم قیامت کے دن اپ کی سفارش فرمائے امین ثم امین ❤❤❤❤❤❤❤❤
🤲🌹 جزاکم اللہ 🌹🤲
Mashaallah heart touching naat
ماشاءاللہ ۔۔❤😍
اللہ تعالیٰ اس مبارک سفر کو قبول فرمائے ۔۔ اور ہمیں بہی حاضری کا شرف نصیب فرمائے آمین 🤲🏻😘
آمین یارب العالمین 🤲🌹
ما شا اللہ ما شا ء اللہ بہت خوب مر شد ❤❤❤
Masha Allah mufti sahib buhut he Alaa kalam o awaaz
❤❤❤❤ماشاءاللہ سحان اللہ
masha allah mofti sab alla slamat rakhe ameen
🤲🌹
ماشاءاللہ بہت خوب جناب
ماشاءاللہ میری جان بیتاب رہتے ہیں دل منتظر رہتی ہیں آنکھیں آپ کے کلام کے ❤❤❤❤❤
ماشاءالله کیا خوب لکھا مفتی صاحب الله پاک مزید ترقی دے
🤲🌹
Masha'Allah murshad..... Allah Paak ki hazari qabool farmy.... Or humy bi duaoo ma yaad rakhna..........🤲
Murshad ap na dill khanch ka muthi ma la Liya ha... ❤️😢
🤲🌹
💓 دل باغ باغ ہوگیا ہے ،،😭😭😭😭
مفتی صاحب اللّٰہ آپ کا سایہ ہمارے سروں پر
سلامت رکھے اللّٰہ قدم قدم کروٹ کروٹ آپ کی حفاظت فرمائے ۔۔۔ماشأللہ بہت خوبصورت کلام دل خوش ہو گیا ۔اللہ آپ کی حاضری قبول فرمائے ❤
آمین یارب العالمین آمین 🤲🌹 جزاکم اللہ 🤲🌹
واہ مرشد آپ کا ہر کلام کمال ہوتا ہے ماشاللہ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤ مرشد ماشااللہ ما شاء اللہ بہت پیارا کلام ہے اللہ پاک اپ کو ہمیشہ سلامت رکھے اپ کا قلم ہمیشہ چلتا رہے سدا خوش رہو امین❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
🤲🌹
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت کلام
Mufti sb mashallah.❤❤❤❤
❤❤ Gi Masha Allah 👍🌹🌹
allah qabool kre ✈or hmara ana qabool kare❣❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
🤲🌹
ماشاءالله ماشاءالله سبحان الله سبحان الله❤❤❤❤❤
Mashallha allha lambi zindgi dy ap ko murshid allha apka saya hum sab par slamat rakhy or ap ko bar bar hazri naseeb ho ameen sum ameen ❤❤
آمین یا رب العالمین آمین 🤲🌹