جرمن سبزی خور بنتے ہوئے، فوڈ انڈسٹری کا کیا بنے گا
Вставка
- Опубліковано 18 жов 2024
- گرل سے ابھی ابھی اتاری گئی بار بی کیو شدہ ساسیج، دھویں سے بھرپور ذائقہ، جرمن لوگ ایسا گوشت پسند کرتے ہیں، بلکہ بہت پسند کرتے ہیں۔ ہر جرمن شہری سالانہ اوسطاً ساٹھ کلوگرام گوشت کھاتا ہے جو عالمی اوسط چونتیس کلوگرام سالانہ سے کہیں زیادہ ہے۔ لیکن ساسیج کی سر زمین یعنی جرمنی میں بھی صورتحال بدل رہی ہے۔ فرائی برگ کی کسان مارکیٹ میں کھڑے فوڈ ٹرکوں میں اب گوشت کی ساسیج کے ساتھ ہی ایک ماحول دوست خوراک والا ٹرک بھی کھڑا ہے جہاں ٹوفو سے بنی ساسیج رکھی ہیں۔
In Germany - the land of currywurst - McDonald's is launching a vegan burger. Tofu producers are barely keeping up with demand. But things look different on a global scale. Meat consumption in China has quadrupled in recent decades.
Subscribe: www.youtube.co...
dw.com/urdu
dw.urdu
#DWUrdu #Sawaal
اللّٰہ تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکر ہے، ایشیا میں پھل، سبزیاں، اور بہت ساری خدا کی نعمت ہیں، لیکن افسوس ، خالص میں ملاوٹ کرنے میں ایشیائی باز نہیں آ سکتے، اور انسانیت کی معصوم، پیاری ، جانوں سے کھیلنے سے باز نہیں آ سکتے، موت کو بھولے ہوئے
👍✊
Malik Muhammad Usman Awan lovely Germany #
Awesome😘
VeRy niCe😘😘
AmaZinG 😘😘😘
Good information
میں یورپ کے ساتھ ملک جانتا ہو پر ہمارا کھانا دنیا کا عظیم کھانا ہے
You are right bro
حقیقت اس کے بر عکس ہے. جرمنی میں پورے یورپ میں سب سے زیادہ سوئر کا گوشت کھایا جاتا ہے.
یہ بات درست ہے کہ نئی نسل کچھ عقل آگئی ہے اور وہ سوئر کے گوشت سے کچھ کچھ اجتناب کرتے ہیں.
لیکن اکثریت اسی کو پسند کرتی ہے.
Apne mulk per diyan do toh zayda behter hai beta
Good work
🌹💥✨💫💎
Danky shone nice information
کیا پہلے ادم خور تھے
Keep going vegetarian Germans need wellness for health
اگر لمبی اور صحتمند زندگی گزارنا چاہتے ہو تو حرام چیزوں، ٹِن پیک، پراسسڈ فوڈز اور فاسٹ فوڈ کو بالکل چھوڑ دو. اور جو چیز کھاؤ وہ تازہ کھاؤ. فرج والی چیز اور یخ ٹھنڈی چیزیں مت کھاؤ اور پیو.
یہ ویڈیو جرمن زبان میں کہاں دیکھی جا سکتی ہے؟
Aap apni zuban main dekhain na
who is writing titles for you??? بنا رہے
To phor kiya karain,pakistan main to log khote bhi kha gai.behtar hai sabzi khor bane,khanzeer se to achi hey,,food indutrie ka kiya bane ga ab is pe video banao🤣🤣🤣🤣
I live in Germany
Yai haram Ghosht khaate hain
Haramkhor bn rahe hain
Sbzi khor nahi
Pakistan ma b to haramkhori koi qami nei hum in sy b agy nikal chuki hain
@@TheRashidhn mujhe tajarba Hai bohat countries ka
Hum in sai Alhumdulillah
Behtr Kom Hain☝🕋🇵🇰🦁
Pakistan jaisa mulk dunya Main kahi bhi nahi
Bss Pakistani Kom apni ahmiyat bhool chuki hai
Good information