اسد طور صاحب جس بلڈنگ کے سامنے اپ کھڑے ہیں اس میں اب سبزی کا دوکان لگانا چاہیئے ترازو تو ویسے بھی پہلے سے موجود ھے یہ ان کی اپنی کرتوتوں کی وجہ سے زوال پذیر ھوئے نہ کسی کو انصاف دیتے نہ قانون پر عمل درامد کرتے بلکہ مزاق اوڑاتے تھے
@@noorulamin2491 haha Asad bhai jis building k bhara ap khara ha ic ma youthio ko sirf saqib nisar bandiyal khossa jasa shopkeeper chaya jo munafiq ko good to see you bol k welcome kara …
اس بلڈنگ کے باہر نرگس کو بیٹھا دیں " شاہد وہ پاکستان کے لئے کچھ کام کر دے" ورنہ یہاں تو سب اشرافیہ کے مفادات کے لئے کام ھو رہے ھیں """ ایک حل ھے کہ سپریم کورٹ سانحہ ماڈل ٹاؤن کی سماعت کرے تو اور شہباز شریف کو اس میں برائے راست ملوث ھے" یہ کیس تو آئینی نہیں ھے جسٹس منصور علی شاہ اس کیس کو منطقی انجام تک پہنچائے """
آفریدی کے ہاتھ کی صفائی دیکھئیے ، جسٹس منیب اور جسٹس منصور کے کہنے پر فل کورٹ میں آئینی ترمیم کا کیس نہیں لگایا ، لیکن آج امین الدین کی مخالفت کی کیونکہ معلوم تھا کہ حکومت کے پاس ووٹ پورے ہیں ،موصوف آئیندہ تین سال یہی کریں گے
Means government , government hy .aap government sy tukkr nahein ly sakkty . Government jo chhahy day one sy krrtee ja rahee hy. Pakistan ZINDABAD 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰
فکر نہ کریں جب پیسہ نہ ہو گا تو اب نیا قانون بنے گا سارے ادارے یا پورا ملک قومیا لیا جائے اور ہر چیز بادشاہی حکومت قائم ہو جائے تب پھر جا کر ملک کے ٹکڑے کئے جائیں گے تاکہ ایٹمی اثاثے ختم کئے جا سکیں
نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ چودھویں صدی میں ملا قاضی فتنہ ھوں گے اور ھر کسی کو آپنی آپنی پڑی ھو گئ جہاں کوئی بھی کسی کا نہیں سوچتا ھر کسی کو کو آپنے مفاد عزیز ھے
لیڈرشپ کے بغیر قوم ایک ہجوم کے سوا کچھ نہیں۔ بد قسمتی سے جن لوگوں کے ہاتھ باگ ڈور ہے وہ اپنی ذات سے آگے نہیں سوچتے، ڈرپوک ہیں اور میرے منہ میں خاک کبھی کبھی محسوس ہوتا ہے کہ یہ سب بھی اندر سے چاہتے ہیں خان نہ رہے۔ ہائے دل کٹ جاتا ہے، ہمارا بدنصیب مرشد💔
اسد طور صاحب، جسٹس واہ واہ آفریدی صاحب ، اگر ایماندار اور فرض شناس ہوتے تو اپنے سینیئر ز کو بائی پاس کرتے ہوئے چیف جسٹس کا حلف کبھی بھی نہ اٹھاتے۔ So, Justice Wah Wah Aafridi is really compromised.
ظلم کے نظام سے کوئی خیر کی امید نہیں کی جا سکتی بس اللّٰہ تعالیٰ کی رحمت سے ہی امید ہے کہ وہ اس نظام کو اسی طرح نابود کر دے جس طرح فرعون کو غرق کیا تھا 😢ویمکرون مکر اللہ واللہ خیرالماکرین
*_مدت ملازمت میں توسیع تو سب سروسز چیف کے لئے ہے آرمی چیف نومبر 2027 تک مدت پوری کرینگے پھر ایکسٹینشن مطلب کہ 10 سالا منصوبہ ہے جو نومبر 2032 میں مکمل ہوگا_*
63 اے کو ری رائیٹ کرنے والے اپنے انجام کو پہنچ گئے اگر وہ آئیں پاکستان کو کھلواڑ نہ بناتے تو آج نہ آئینی بنچ بنتا اور نہ آئینی ترامیم ھوتی ۔اپ بجائے سپریم کورٹ کے سامنے ڈانس کرنے کے سچ ھی بول دو زندگی میں صرف ایک سچ
بہت اچھا ہوا جتنا جلدی ہو سکے انکو چاہئے کہ عوام کی اب بھی جو توڑی سی امیدیں باقی ہے وہ سب ختم ہو ویسے بھی غلاموں سے کیا ڈرنا کیا پوچھنا بس افسوس اس بات کی ہے کہ کچھ اچھے ججز اور عمران خان ان سب چکروں میں پھنس گئے ہیں باقی عوام تو بہت خوش ہے کوئی تکلیف نہیں اگر ہوتی تو یہ 25 کروڑ حشرات باہر نکلتے
انجام جو بھی ھو ان سب ترامیم اور ایکٹس کا مگر اس بات سے کوئی انکار نہیں کرۓ گا کہ بہت ھی شاطر دماغ کا مالک ھے وہ انسان جو اس کھیل کے پیچھے ھے..... ( ایک تلخ حقیقت)
آفریدی کے ہاتھ کی صفائی دیکھئیے ، جسٹس منیب اور جسٹس منصور کے کہنے پر فل کورٹ میں آئینی ترمیم کا کیس نہیں لگایا ، لیکن آج امین الدین کی مخالفت کی کیونکہ معلوم تھا کہ حکومت کے پاس ووٹ پورے ہیں ،موصوف آئیندہ تین سال یہی کریں گے
برادر ۔ میں ایوبیہ کے جنگل میں جا رھا تھا کہ آگے سے شیر آیا اس نے مجھے دیکھا میں نے اسے دیکھا اس نے ھاو کی آواز نکالی میں نے بھی ھائے کی اواز نکالی ۔۔ پھر کیا ھوا ۔ جو ھونا تھا شیر نے کرنا تھا میں تو پھر جاگ گیا ۔ ملک کو تباہ ھی عدلیہ نے کیا ھے
I also blame Mansoor Ali Shah for this mess. He should've called full court meeting and stopped practice & Procedure ordinance before Qazi's bench had given verdict on 63A. They were cool with everything happening

وکلاء تنظیموں کو مبارک ہو ۔۔۔۔ سپریم کورٹ کو مکمل طور پر کھسی کردیا گیا ہے ۔۔۔ انصاف ختم شد
مبارک ھو عاصم منیر کو سپریم کوڑٹ کو پنجاب کے مجکمہ مال اور پنجاب پولیس بنانے میں کامیاب ھوا
Pak army zindabad... Hamari pe jo bhonky ga hum uski zaban catt dye ge..
اسد طور بھائی جس عمارت کے سامنے اپ کھڑے ہیں اب اس عمارت میں اور ہیرا منڈی میں فرق ختم ہوگیا ھے وہاں جسم اور یہاں انصاف بھیگتا ھے
🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
زندہ؟
سپریم کورٹ،آئین و قانون
انااللہ وانا الیہ راجعون
سپریم کورٹ ۔۔ نام اب فوجی کورٹ ہی رکھ دیں😂
بہت افسوس ہوا لیکن ملکی مفاد کے بجائے آپنا آپنا سوچ رہے ہیں کیا بنے گا آپ اور مطیع کا شکریہ سچ پہنچانے کا
اللہ ہی حفاظت فرمائے ہمارے وطن پاک کی۔۔۔
Ameen
اصد طور جس ملک میں انصاف نہ ہو وہ ملک کبھی ترقی نہیں کرے گا اب اس سپریم کورٹ کو مکمل طور پر بند کر دیں اور عوام کے ٹیکس کے پیسے کو ضائع مت کریں
اسد طور صاحب جس بلڈنگ کے سامنے اپ کھڑے ہیں اس میں اب سبزی کا دوکان لگانا چاہیئے ترازو تو ویسے بھی پہلے سے موجود ھے یہ ان کی اپنی کرتوتوں کی وجہ سے زوال پذیر ھوئے نہ کسی کو انصاف دیتے نہ قانون پر عمل درامد کرتے بلکہ مزاق اوڑاتے تھے
ہائے رافیعہ یہ نیا چیف مان کیوں نہیں رہا
اسد صاحب جس وقت تک یہ عمارت آزاد نہیں ہو جاتی تب تک اس کے سامنے کھڑے ہوکر ویڈیو نہ بنایا کریں
اسکا کیڑا بلڈنگ سے باہر نکل کر ہلاک ہوجائیگا 😂
پھر تو سبزی کے ناپ تول میں بھی گڑ بڑ ھی ھو گی۔
@@noorulamin2491 haha Asad bhai jis building k bhara ap khara ha ic ma youthio ko sirf saqib nisar bandiyal khossa jasa shopkeeper chaya jo munafiq ko good to see you bol k welcome kara …
ائے وطن تیرا الله حافظ ۔ کاش ہم پاکستانی نہ ہوتے
Dost to hum v indea yawan chla ja
اس بلڈنگ کے باہر نرگس کو بیٹھا دیں " شاہد وہ پاکستان کے لئے کچھ کام کر دے" ورنہ یہاں تو سب اشرافیہ کے مفادات کے لئے کام ھو رہے ھیں """ ایک حل ھے کہ سپریم کورٹ سانحہ ماڈل ٹاؤن کی سماعت کرے تو اور شہباز شریف کو اس میں برائے راست ملوث ھے" یہ کیس تو آئینی نہیں ھے جسٹس منصور علی شاہ اس کیس کو منطقی انجام تک پہنچائے """
نرگس کے بجائے گوگی کو بٹھانا چاھئے۔
A brave Journalist Love From Bangladesh Asad Bhai💥🇧🇩
شکریہ اسد
Real journalism asad mashallaha
آفریدی کے ہاتھ کی صفائی دیکھئیے ، جسٹس منیب اور جسٹس منصور کے کہنے پر فل کورٹ میں آئینی ترمیم کا کیس نہیں لگایا ، لیکن آج امین الدین کی مخالفت کی کیونکہ معلوم تھا کہ حکومت کے پاس ووٹ پورے ہیں ،موصوف آئیندہ تین سال یہی کریں گے
💯
Bas ALLAH gaarat kre in sbko
Means government , government hy .aap government sy tukkr nahein ly sakkty . Government jo chhahy day one sy krrtee ja rahee hy. Pakistan ZINDABAD 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰
@@PAKE786government nahi generals aor ye generals is mulk ke malik he or awam janwaro ki tarah chara khaker so jati he😢
درست فرمایا
دنیا میں جب ایسے حالات ھوتے ھیں تو لوگ اپنا حق لینے کے لئے گھروں سے باھر نکلتے ھیں
😢🥹
قوم یوتھ اب صرف قاسم، سلیمان اور ٹیریان کی قیادت میں ھی باھر نکلے گی۔
تو کہتا ہے قوم باہر نکلے گی تو خود تو گھر بیٹھ کر چوہوں کی طرح باتیں کر رہا ہے تو تو پہلے باہر نکل
نچن آلیاں دے منڈے آذادی دی جنگ نہیں لڑ سکدے
We deserve all this as a nation
ہم وہ بیغرت لوگ ہیں جو کہ اپنے حقوق کے لیے بھی نہیں نکل سکتے ،
واقعی قوم یوتھ بہت بےغیرت ھے۔
آفریدی نے خدمات انجام دے دیں جو کتاب قاضی نے لکھی جلدبندی آفریدی نے کی😂😂😂
زبردست تجزیہ نگار ہیں آپ شاباش ❤
اسد سر اپ کا بوھت شکریہ آپ ہم تک سچ پہنچا رہے ہیں
فکر نہ کریں جب پیسہ نہ ہو گا تو اب نیا قانون بنے گا سارے ادارے یا پورا ملک قومیا لیا جائے اور ہر چیز بادشاہی حکومت قائم ہو جائے تب پھر جا کر ملک کے ٹکڑے کئے جائیں گے تاکہ ایٹمی اثاثے ختم کئے جا سکیں
بیٹا جب سب بکنے کو تیار ہے اور ریٹ لگانے والے بھی ہیں اور ریٹ پر خریدنے والے بھی ہیں
آئینی بنچ۔انا للہ وانا الیہ راجعون
چہرے نہ بدلو نظام بدلو
اس نظام میں رہ کر 100 الیکشن بھی کروالیں کوئی تبدیلی نہیں آنی موٹے قلم سے لکھ لیں
ڈاکٹر طاہرالقادری صاحب ٹھیک کہتے تھے❤❤❤❤❤❤
But Qadri sahib sitting in Canada not telling us how to do that
اللہ اکبر
نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ چودھویں صدی میں ملا قاضی فتنہ ھوں گے اور ھر کسی کو آپنی آپنی پڑی ھو گئ جہاں کوئی بھی کسی کا نہیں سوچتا ھر کسی کو کو آپنے مفاد عزیز ھے
Yahoo Afridi ? Why not Hotmail Afridi ? 😂
اس ملک میں اب کوئی ائین نہیں ہے ائین وہی ہوگا جو اسٹیبلشمنٹ چاہے گی
77سال سے ہی یہی ڈرامہ چل رہا تھا لیکن ہماری آنکھوں سے اب اندھیرے دور ہوئے۔۔۔یہ جرنیلوں کا پاکستان ہے بھائی اس ملک میں عوام غلام اور جرنیل بادشاہ ہیں
CJP na srf drama kia tha. He was already compromised from the start
Agreed
اہینی امریت لاگو۔۔۔انا للہ وانا الیہ راجعون
PAKISTAN ZINDABAD 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰 IMRAN KHAN ZINDABAD ONLY IMRAN KHAN ❤❤❤❤❤
Good sir
مردہ قوموں کے ساتھ ایسا ھی ھوتا ھے
Good analysis
And Good question
Asad bahi
لیڈرشپ کے بغیر قوم ایک ہجوم کے سوا کچھ نہیں۔ بد قسمتی سے جن لوگوں کے ہاتھ باگ ڈور ہے وہ اپنی ذات سے آگے نہیں سوچتے، ڈرپوک ہیں اور میرے منہ میں خاک کبھی کبھی محسوس ہوتا ہے کہ یہ سب بھی اندر سے چاہتے ہیں خان نہ رہے۔ ہائے دل کٹ جاتا ہے، ہمارا بدنصیب مرشد💔
سپریم کورٹ فتح ہو گیا
سب کو مبارکباد
اسد طور صاحب،
جسٹس واہ واہ آفریدی صاحب ،
اگر ایماندار اور فرض شناس ہوتے تو اپنے سینیئر ز کو بائی پاس کرتے ہوئے چیف جسٹس کا حلف کبھی بھی نہ اٹھاتے۔
So, Justice Wah Wah Aafridi is really compromised.
ظلم کے نظام سے کوئی خیر کی امید نہیں کی جا سکتی بس اللّٰہ تعالیٰ کی رحمت سے ہی امید ہے کہ وہ اس نظام کو اسی طرح نابود کر دے جس طرح فرعون کو غرق کیا تھا 😢ویمکرون مکر اللہ واللہ خیرالماکرین
گھروں میں بیٹھ کر اللہ سے امید لگانے والے احمق ہوتے ہیں۔
Asad toor good court reporting❤❤❤❤❤
اپنے قبیلے کے بارے بھی اسی طرح کے تبصرے بھی کیا کریں ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
انصاف ناپید ہو گیا ۔
Mashallah Asad Bhai good 👍👍👍👍👍👍
بھائ اب آپ کورٹ رپورٹنگ چھوڑ کے کوئی اور کام کرنے کا سوچیں اب جو ہوگا وہ ہمیں پہلے سے ہی پتا ہے 😂😂😂
Toor sab ap ko salam ❤
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 😭
*_مدت ملازمت میں توسیع تو سب سروسز چیف کے لئے ہے آرمی چیف نومبر 2027 تک مدت پوری کرینگے پھر ایکسٹینشن مطلب کہ 10 سالا منصوبہ ہے جو نومبر 2032 میں مکمل ہوگا_*
i feel your paine
love your reporting
چیختے رہے اسدطور اب آپ کے چیخیں نکل رہی ھے نہ وکلاء تحریک چلا آپ کے ارمانوں میں پانی پھیر گیا
Ab supreem khatam Kush ho jao
63 اے کو ری رائیٹ کرنے والے اپنے انجام کو پہنچ گئے اگر وہ آئیں پاکستان کو کھلواڑ نہ بناتے تو آج نہ آئینی بنچ بنتا اور نہ آئینی ترامیم ھوتی ۔اپ بجائے سپریم کورٹ کے سامنے ڈانس کرنے کے سچ ھی بول دو زندگی میں صرف ایک سچ
Supreme Court of Pakistan ---- Inna lillahi wa inna ilahir rajiun.
ہائے رافعہ منیب تو پھر رہ گیا ہے، کمبخت
بہت اچھا ہوا جتنا جلدی ہو سکے انکو چاہئے کہ عوام کی اب بھی جو توڑی سی امیدیں باقی ہے وہ سب ختم ہو ویسے بھی غلاموں سے کیا ڈرنا کیا پوچھنا بس افسوس اس بات کی ہے کہ کچھ اچھے ججز اور عمران خان ان سب چکروں میں پھنس گئے ہیں باقی عوام تو بہت خوش ہے کوئی تکلیف نہیں اگر ہوتی تو یہ 25 کروڑ حشرات باہر نکلتے
100%
قاسم، سلیمان اور ٹیریان بھی ان 25کروڑ میں شامل ھیں یا نہیں؟
اب قاضی کی باقیات قاضی کے مشن کو أگے بڑھاے گی😂😂😂
❤❤❤WALEY KUM ASSALAAM BROTHER JAZA'AK ALLAH KHAIR ❤❤❤
تحریک انصاف کو سیاسی محاذ پر شکست ہو چکی ہے مگر لیڈران ابھی تک ببےشرمی اور ڈھٹائی سے باز نہیں آ رہے بلکہ اپنے اندرونی اختلافات پر لڑ جھگڑ رہے ہیں۔
kaali raatein lambi hoti ja rahi hain, subah ka naam nishan nhen
Very Nice ❤❤
Jino na ya qanoon banaya ha yahi in ke shakanjy main ainy ga inshallah
اسد بھائی پہلے ہم لاہور کورٹ کو لوہار کورٹ کہتے تھے اب سپریم کورٹ لوہار کورٹ بن گیا ھے 😂
No worries jasi awam he wesy hukamran hein
CJ is playing on both sides of the wicket.
انجام جو بھی ھو ان سب ترامیم اور ایکٹس کا مگر اس بات سے کوئی انکار نہیں کرۓ گا کہ بہت ھی شاطر دماغ کا مالک ھے وہ انسان جو اس کھیل کے پیچھے ھے..... ( ایک تلخ حقیقت)
Zardari bemari
آفریدی کے ہاتھ کی صفائی دیکھئیے ، جسٹس منیب اور جسٹس منصور کے کہنے پر فل کورٹ میں آئینی ترمیم کا کیس نہیں لگایا ، لیکن آج امین الدین کی مخالفت کی کیونکہ معلوم تھا کہ حکومت کے پاس ووٹ پورے ہیں ،موصوف آئیندہ تین سال یہی کریں گے
ان تمام گناہوں کا سہرا مولانا فضل الرحمن کو جاتا ہے
وکلاء کو مال پانی لگ چکا ہے اس لئے وکلاء خاموش ہے۔۔پاکستان کی عوام کے ساتھ جو کچھ ہورہاب پوری دنیا جانتی ہے۔ کہ ہمارے ادارے کیا کر رہے
سپریم کورٹ انا للہ وانا الیہ راجعون۔ پاکستان میں قانون اور انصاف انا للہ وانا الیہ راجعون۔
Well done
PTI and Imran khan will be finished now
Dear Toor, Yahya afridi proved himself to be true CH Shahid Afridi 😂
برادر ۔ میں ایوبیہ کے جنگل میں جا رھا تھا کہ آگے سے شیر آیا اس نے مجھے دیکھا میں نے اسے دیکھا اس نے ھاو کی آواز نکالی میں نے بھی ھائے کی اواز نکالی ۔۔ پھر کیا ھوا ۔ جو ھونا تھا شیر نے کرنا تھا میں تو پھر جاگ گیا ۔ ملک کو تباہ ھی عدلیہ نے کیا ھے
یہ کوئی نئی بات نہیں ھے 77 سال سے یہی کچھ ھورہا تھا اب سب کچھ کھلے عام ھو رہا ھے
Es mulk ko taba bhuto or sharif khandan ny kya
I also blame Mansoor Ali Shah for this mess. He should've called full court meeting and stopped practice & Procedure ordinance before Qazi's bench had given verdict on 63A. They were cool with everything happening
یہ آءین ہی ملک اور قوم کو لے ڈوبے گا اللہ تعالیٰ سے متھہ بہت مہنگا
پاکستان عدالت نظام جنازہ نکال دیا
Aisay Dastoor Ko Subh-e-Benoor Ko main Nahi Manta main Nahi Manta Request to All Pakistan to Come Out from there houses
یحییٰ آفریدی نے کھیل کھیل دیا
آج سپریم کورٹ بلکہ پوری پاکستان عدلیہ انتقال کر گئی ہے إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
دیکھیں یہ کس قدر حسین ہے جو امین بھی ہے , دین بھی ہے
آفریدی کے ہاتھ کی صفائی دیکھئیے ، جسٹس منیب اور جسٹس منصور کے کہنے پر فل کورٹ میں آئینی ترمیم کا کیس نہیں لگایا ، لیکن آج امین الدین کی مخالفت کی کیونکہ معلوم تھا کہ حکومت کے پاس ووٹ پورے ہیں ،موصوف آئیندہ تین سال یہی کریں گے
Justice Amin u din khan a great judge
اسلام کی تاریخ ہے ۔۔۔مسلمان کو ہمیشہ گھر سے آگ لگتی ہے ۔۔۔یے کچھ بھی کر لیں پر اللہ تو دیکھ رہا ھے ۔۔۔یہ اللہ کو کیا کر سکتے ہیں ۔۔۔✌️✌️✌️✌️
Good sar
Sir ji, you are the great. Please apni ghair janabdari barqarar rakko
"Money Makes The Mare Goes"perpetual Weeping crying........
😂😂😂😂😂😂 continue
عوام تو عوام ہیں ارشد شریف شہید کے بہیمانہ قتل پر جس غیرت کا مظاہرہ صحافی برادری نے کیا اس بارے آپ کیا ارشاد فرمائیں گے۔شکریہ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
جسٹس آفریدی بھی 😊آج ایکسپوز ہو گیا ہے
یحییٰ آفریدی غدّار نکل گیا
انہیں آئینی بینچ مت کہیں، بلکہ مارشل لاء بینچ کہا جاۓ۔
معمولی سے تجزیئے کو بہت لمبا اور بورنگ کر دیتے ہیں۔
عمران خان زندہ باد
Congratulations Government
Zabrdast
Pti ✌️ Imran Khan 🌹💓 zindabad paindabad ✌️🇵🇰✌️👍
Yeah youthubers ka John Wick Psychopath ban gaya ha 😂
burnol laga lou beta
London to nh bhagrha bhagore ki tarah😂😂
ہم آئینی بنچ کے سربراہ عسکرالدین کو نہیں مانتے
Hamaray mannay yah na mannay say koi farq nahi parhay ga
@s9__leagacy842 عوام کیوں نہیں نکلتے ہم تو باہر ہے صرف سوشل میڈیا تک ریزیزڈینس کرسکتے ہیں بھائی
آسٹریلیا کینبرا
Mafia....what a pity.....nation need to stand against this mafia..... otherwise it's all doomed
Only love Imran Khan 💯 love
میرا خیال ھے عائشہ ملک کو اس غیر آئینی بینچ میں نہیں بیٹھنا چاھیے
پتہ نہیں یہ یوتھنی عائشہ ملک ، پنکی پیرنی سے مشورہ کئے بغیر آئینی بنچ میں کیسے بیٹھ گئی ھے۔
Imran Khan zindabad
Kia ainee banch aieen ky mutabiq bana hy dear ager nai to iska Naam ainee ku Lia ja rha
ملک کی سالمیت شدید خطرے میں ہے۔
Asalam o aliakum great asad toor bhai ❤
Justice Mansoor Shah stung himself with his own stung
Look at the world ranking where we stand Asad Toor Sb.❤❤❤