حضرت علامہ خضر حیات بھکروی صاحب زندہ باد ھمیشہ کیلئے ۔۔ علامہ خضر حیات بھکروی صاحب نے ھمیں اصلی مومن اور مسلمان بنائے ہیں ورنہ پہلے میں الیاس گھمن کی مکاری کا متاثر اور اسیر تھا اب اللہ تعالیٰ نے بچا لیا
قرآن مجید خارجی بھی پڑھتے تھے۔ ان کے بارے میں کہا گیا، کلمۃ الحق ارید بھاالباطل۔ آج انہی کی معنوی اولاد ٹی ٹی پی قرآن پڑھ کر پبلک میں بم دھماکے کرتے ہیں تمام پاکستانیوں کو کافر کہتے ہیں۔
منکرین حدیث کا کھرا سیدھا اس اصول بنانے والوں کے گھر جاتا ہے، وہ یہ ہے، ظاہر قرآن کے خلاف حدیث خبر واحد قابل رد ہے یہ اصول حنفیوں کا ہے۔ تحقیق کی کی جائے پاک و ہند میں حدیث کے منکرین کے امام حنفی ہی نکلیں گے۔ سر سید احمد خان حمید الدین فراہئ، آمین احسن اصلاحی، غلام احمد پرویز ، جاوید غامدی عبداللہ چکڑالوی وغیرہ
بسم الله الرحمن الرحيم، ( PL CONCENTRATE AND RE CONCENTRATE UPON THESE VERSES OF QURAN THE ONLY ONE BOOK ( ذلك الكتب لا ريب فيه ) AL QURAN IS DOUBTLESS BOOK OF ALLAH( هدى للمتقين ) WILL INSPIRING PEOPLES AS SUFFICIENT GUIDANCE BOOK IT SELF , (اولم يكفيهم انا انزلنا عليك الكتب يتلى عليهم ان فى ذلك لرحمة وذكرى لقوم يومنون ) العنكبوت 51 ( و ما ارسلنا من رسول الا ليطاع بأذن الله ) النسا 64 ( قل ان ضللت فا نما اضل على نفسى وان اهتديت فبما يوحى الى ربى انه سميع قريب ) سبا 50۔ ( و قل امنت بما انزل الله من كتب )
ماشاءاللہ❤❤❤❤❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ
❤❤❤❤❤
حضرت علامہ خضر حیات بھکروی صاحب زندہ باد ھمیشہ کیلئے ۔۔ علامہ خضر حیات بھکروی صاحب نے ھمیں اصلی مومن اور مسلمان بنائے ہیں ورنہ پہلے میں الیاس گھمن کی مکاری کا متاثر اور اسیر تھا اب اللہ تعالیٰ نے بچا لیا
قرآن مجید خارجی بھی پڑھتے تھے۔ ان کے بارے میں کہا گیا، کلمۃ الحق ارید بھاالباطل۔ آج انہی کی معنوی اولاد ٹی ٹی پی قرآن پڑھ کر پبلک میں بم دھماکے کرتے ہیں تمام پاکستانیوں کو کافر کہتے ہیں۔
صحیح الاسناد حدیث قرآن کے خلاف نہیں قرآن کا بیان و تفسیر و شرح اور مراد خداوندی ہوتا ہے۔
منکرین حدیث کا کھرا سیدھا اس اصول بنانے والوں کے گھر جاتا ہے، وہ یہ ہے، ظاہر قرآن کے خلاف حدیث خبر واحد قابل رد ہے یہ اصول حنفیوں کا ہے۔ تحقیق کی کی جائے پاک و ہند میں حدیث کے منکرین کے امام حنفی ہی نکلیں گے۔
سر سید احمد خان حمید الدین فراہئ، آمین احسن اصلاحی، غلام احمد پرویز ، جاوید غامدی عبداللہ چکڑالوی وغیرہ
بسم الله الرحمن الرحيم، ( PL CONCENTRATE AND RE CONCENTRATE UPON THESE VERSES OF QURAN THE ONLY ONE BOOK ( ذلك الكتب لا ريب فيه ) AL QURAN IS DOUBTLESS BOOK OF ALLAH( هدى للمتقين ) WILL INSPIRING PEOPLES AS SUFFICIENT GUIDANCE BOOK IT SELF , (اولم يكفيهم انا انزلنا عليك الكتب يتلى عليهم ان فى ذلك لرحمة وذكرى لقوم يومنون ) العنكبوت 51 ( و ما ارسلنا من رسول الا ليطاع بأذن الله ) النسا 64 ( قل ان ضللت فا نما اضل على نفسى وان اهتديت فبما يوحى الى ربى انه سميع قريب ) سبا 50۔ ( و قل امنت بما انزل الله من كتب )
حضرت عمر نے امن کی حالت میں نبی کے قصر کرنے کا اشکال پیش کیا کہ یہ قرآن میں قصر خوف کی حالت میں ہے۔ نبی نے فرمایا اسے اللہ کا ہدیہ قبول کرو۔
مولانا الفاظ کے چناو میں غیر محتاط ہیں،
❤❤❤❤❤