Saqi Amrohvi ایک دل ہے کہ جو بنتا نہیں پتھر جیسا

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 9 лис 2024

КОМЕНТАРІ • 7

  • @khursheedabdullah2261
    @khursheedabdullah2261  Рік тому +7

    مَیں پیمبر نہ سہی ہُوں تو پیمبر جیسا
    کوئی گھر بھی نہیں ویران مِرے گھر جیسا
    اہلِ دل، دل کی نزاکت سے ہیں واقف ورنہ
    کام لفظوں سے بھی لے سکتے ہیں خنجر جیسا
    میری وسعت کا بھی اندازہ بہت مشکل ہے
    ایک قطرہ ہی سہی، ہُوں تو سمندر جیسا
    میں نے اعصاب کو پتھر کا بنا رکھا ہے
    ایک دل ہے کہ جو بنتا نہیں پتھر جیسا
    ہم فقیروں کو کبھی راس نہ آیا ورنہ
    ہم نے پایا تھا مقدّر تو سکندر جیسا
    ساقی امروہوی

  • @AbdulSamad-99
    @AbdulSamad-99 Рік тому +2

    سبحان اللّه ساقی صاحب

  • @KS_Khan1
    @KS_Khan1 Рік тому +2

    Buhut aala

  • @gurujizone6996
    @gurujizone6996 10 місяців тому

    अच्छी गजल कोई है तो ये है

  • @AliAhmad-qb7vp
    @AliAhmad-qb7vp 5 місяців тому

    Legend ❤

  • @memeshub892
    @memeshub892 Рік тому +1

  • @MasterITwithLagharii
    @MasterITwithLagharii Рік тому +1

    واھ