Jogi is catching Black Cobra Snake and try to extract Cobra Venom

Поділитися
Вставка

КОМЕНТАРІ • 7

  • @fakharakram
    @fakharakram 11 місяців тому

    Bhai zehar esy nahi niklti glass type jar ho os k oper sheet lagao phir us pr yeh nikaly ga dono danton se

  • @mohdawais5445
    @mohdawais5445 10 місяців тому

    میں آپکی ویڈیو بہت دل۔لگی سے دیکھتا ہو آپ کہاں سے ھے پاکستان

  • @zain786_
    @zain786_ 11 місяців тому

    Nice jogi❤❤❤

  • @Tariqlhr9
    @Tariqlhr9 6 місяців тому

    السلام و علیکم! بھائی چونکہ آپ کے یہ جوگی بھائی صاحب کافی تجربہ کار ہیں تو ان سے چند سوال پوچھنے ہیں. پہلا سوال یہ کہ کیا بلیک کوبرا کے سر پر بال ہوتے ہیں. دوسرا سوال یہ ہے کہ شیش ناگ کے قصے میں کہاں تک سچائی ہے. تیسرا سوال یہ کہ کیا کبھی انہوں نے کسی بلیک کوبرا کے شکار کے وقت بےبسی محسوس کی ہے یعنی کیا کبھی کسی بلیک کوبرا پر قابو پانے میں ناکام ہوئے ہیں. اور چوتھا سوال بھی اسی بات سے متعلق ہے کہ کیا کوئی سانپ اتنا بھی طاقتور اور پھرتیلا ہو سکتا ہے جس پر کوئی جوگی قابو نہیں پاسکتا. اور آخری سوال یہ کہ کیا کبھی انہوں نے بلیک مامبا سانپ کا شکار بھی کیا ہے. کیونکہ بلیک مامبا سانپ بلیک کوبرا کی نسبت دوگنا ذیادہ پھرتیلا, زہریلا اور Aggressive ہوتا ہے اور انسانوں کو دیکھ کر چھپنے کے بجائے حملہ آور ہوتا ہے جبکہ بلیک کوبرا شرمیلا سانپ ہے اور صرف چھیڑنے پر ہی حملہ آور ہوتا ہے. اسلیے بلیک مامبا کا شکار بالکل مختلف طرہقے سے ہوگا اسلیے سوال کیا ہے کہ کیا جوگی بھائی صاحب کو بلیک مامبا کو پکڑنے تجربہ ہے یا نہیں. ؟

  • @Lumintu.Carpenter
    @Lumintu.Carpenter 11 місяців тому

    Ahli sekali. 13:24

  • @siddiqueysiddiquey5920
    @siddiqueysiddiquey5920 9 місяців тому

    He don't now any thing

  • @siddiqueysiddiquey5920
    @siddiqueysiddiquey5920 9 місяців тому

    Nothing Nothing