8000 Kilo Meter Tak Chalne Wala Engine Oil | New Technology Engine Oil
Вставка
- Опубліковано 14 жов 2024
- Game link 👇
گھر میں بیٹھ کر پارٹ ٹائم کام کرنے کے لیے اس لنک پہ کلک کریں
lp.s9.game/m/s...
++++Subscribe Now++++
FOR LATEST Business Ideas & Cheap Markets vlog
❤❤❤❤🇵🇰❤❤❤❤
❤ Lahore markets vlog ❤
Please Folloew onFacebook Page Link👇
www.facebook.c...
👇 ( توجہ فرمائیں )
ہمارا یوٹوب چینل سبسکرائب کریں کیونکہ " ہم آپ لوگوں کو امپورٹڈ برانڈز کی سستی سے سستی مارکیٹس کا وزٹ کرواتے ہیں۔ جہاں سے آپ با آسانی اچھی چیزیں خرید سکتے ہیں۔
نوٹ: اللہ تعالی نے ہر انسان کو عقل اس لیے دی ہے کی وہ اچھے اور برے میں تمیز کر سکے۔ ہمارا کام مارکیٹس وزٹ کروانا ہے ۔ ہم ویڈیو میں دوکاندار ، اشیاء با اشیاء ریت اس لیے پوچھتے ہیں ۔ کہ آپ عام مارکیٹ اور اس مارکیٹ کی قیمتوں میں واضح فرق کر سکے۔ اس کے بعد اگر آپ کو یقینی سستا لگتا ہے تو اس مارکیٹ کی طرف رجوع کریں۔
Name:
Whatsapp:
wa.me/923
Adress:
Location
.....Your Quries.....
Wholesale markets in Lahore
lahore market vlog
Lahore Markets vlog
#Lahoremarketsvlog
#Lahore_Markets_Vlog
Lahore Market vlog
Business ideas in Pakistan
ڈاکٹر صاحب کاجو اور فری بجلی سے ہوتے ہوئے اب موٹر سائیکل کا موبل ائل بنانے پر آ گیا ہے۔ آگے پتہ نہیں کیا کیا چاند چڑھائے گا؟ کمال ڈاکٹر ہے ویسے یہ۔
Influencer sahb Thora SA research he KR lo
Influencer sahb Thora SA research he KR lo
@@abdullahehtisham4555 کس بات کا ریسپیکٹ؟ جناب محترم یہ ڈھکنا ڈاکٹر یوٹیوب پر لوگوں سے مذاق کرتا پھر رہا ہے اور ہم اسے تیسپیکٹ دیں؟ کمال ہے ویسے
Ap ye btaen k koi Kam ghalt to nhi kia jis Sy mulk ya qoom ki nuqsan howa ho
@@abdullahehtisham4555 آپ بھی ری سرچ کر لو۔ اس کی پرانی ویڈیوز دیکھو تو پتہ لگے۔ اسے کیا پتہ کہ انجن کیا ہوتا ہے؟ کیسے کام کرتا ہے اور کونسا تیل استعمال کرتا ہے؟ زمین کے تیل کی جگہ سرسوں کا تیل ڈال رہا ہے انجن میں اور آپ کمال لوگ واہ واہ کر رہے ہو۔
محترمان من ۔۔۔۔۔۔ بر صغیر پاک و ھند کے بیشتر علاقوں میں " ارنڈ " ایک جنگلی پودے کے طور پر اُگتا ھے ۔ آج سے تقریبا' ساٹھ سال پیشتر یہ عام گھروں میں بھی اُگایا جاتا تھا ۔ اس کے بیج دیسی ادویات میں استعمال ھوتے ھیں ۔ تجارتی طور پر اس سے " کیسٹر آیل " بنایا جاتا ھے ۔ جو اسہالی حالت میں استعمال کیا جاتا ھے ۔۔۔۔۔۔ اب اس سے نیی مصنوعات کا بنانا ایک نہایت خوش آیند قدم و رحجان دے ۔۔۔۔ اللہ کرے اس سے مُلک و قوم کو مثبت فواید حاصل ھوں۔
Sir g ap ki hr bat kmal hy jzakallah
@@mubashirislam2791 کونسی بات؟ یہ تو کبھی کچھ کہتا ہے کبھی کچھ۔
Thank you
Dr sahib,
God bless you a long life,
Ameen.
اللہ تعالیٰ آ پ کوصحت والی لمبی زندگی عطاء فرمائے آمین
@@AbdulQayyum-pu4dw اپنے اور اپنے بچوں کے لئے دعا کریں۔ یہ ویسے بھی ختم ہے
ڈاکٹر صاحب آپ کی ریسرچ بہت اچھی اچھی ہوتی ہیں ۔
Falto log,go to USA they. Eed you
@@shahidiqbalkhokhar5688 کونسی اچھی ریسرچ
@@shahidiqbalkhokhar5688 مثلاً کونسی ریسرچ؟ ڈاکٹر صاحب نے تو دنیا کا کوئی کام نہیں چھوڑا۔ اب اگلی ویڈیو لڑکوں کے ساتھ اور لڑکیوں کے ساتھ گندے معاملات کی ریسرچ پر کہیں نہ بنا لے یہ ڈاکٹر
کامران بھائی اس ڈاکٹر کا تو پتہ نہیں لیکن آپ بہت اچھے ہیں
dr sab 1 real heroo hn❤
Research wohan Hoti ha Jahan leaders sarpresti kran. Sarpresti wo krta hn Jin ma pakitaneat ho, Jin ka marna Jeena watan ka Saath ho. Jab leaders ur Unka sahulat kaar loot maar ma masroof hon, wohan research nahe Hoti.
اسلام علیکم
ڈاکٹر صاحب میں نے کیسٹر آئل موٹر سائیکل میں ڈالا ھے مجھے امید سے زیادہ رزلٹ ملا میرا موٹر سائیکل کے انجن کی آ واز ختم اورپک بھی بہت اچھی ھو گئ ھے
1 Litre kitne Ka Hy?
بھائی کیا عام کسٹر آئل ڈالا ہے پنسار والا یا ڈاکٹر صاحب سے خرید کر؟
❤❤❤
Both ala zubardast ❤🎉
براۓمیربانی ایڈریس بھی بتا دیں ۔۔ ڈاکٹر صاحب
Good
Great
A.A sir je ihtiyat Karin mafasd parast tola apko nuksaan be poncha sakta hay
Ao ye btaen k arnd k hybird seed kha sy milay gy taky ziada product mily
Great❤❤❤❤
رِنڈ نہیں اَرَنڈ یا ارنڈی، پنجابی ہندکو میں ہرنولی، انگلش میں کیسٹر۔ ہم بچپن میں یہ بیج کھایا کرتے تھے۔ کیسٹر آئیل پیٹ صاف کرنے یا قبض میں بھی مفید ہے۔ ایک چمچ تیل سے قبض ٹوٹ جائے گی۔ پنسار سے عام مل جاتا ہے۔ بہت گاڑھا ہوتا ہے
کچھ ایریاز میں یہ بطور فصل کاشت ہوتا ہے
Nice
how much you charge for sending sample in Karachi
Fuel average Kam ho gie ge agar thik oil istamal kia to????
بھائی جان کیسٹرول ایک عرصہ سے استعمال ہو رہا ہے یہ کوئی کوئی نئی بات نہیں ہے
Sir moter cycle mein use kar rahy hain?
Kya is may silicone Mila Kar milage barya ja Sakta hay
ڈاکٹر صاحب کیا یہ ایک موٹر سائیکل میں بھی۔ ڈال سکتے ہیں میں غریب ہوں اگر موٹر سائیکل خراب ہو گیا تو دوبارہ نہیں خرید سکتا خدا را رہنمائی کریں
Hm jb chote hote the to kprhe dhone Wala sabn bnta thaa aor aorten ghr me bnaty thin
Please share any Lab test. If engine seized then who is responsible
ساری دنیا میں یہ کئ سالوں سے 10 ہزار کلومیٹر والی ائئیل استعمال ہوتا ھے
Kya is may koi additive bhi add ki jati hogi? Is oar research ki jye.
Any certificate to prove your idea
Any Lab certificate? Please show and share
Sir, iss mobile oil ka brand name share krain
kiya baat hay,Dr. sb. ne seekha goron se aur goron ko hi nahi patta hay iss technology ka,chotia parshad.
Muli kali merch peyaz aur aam kay chelkhoon kay murabbay say 1 letar may 20 hazar kilomitar motor cycle chalanay ka kamyab tajarba, main nay khod keya hay. Aur yeh vedio bananay wala science dan mera 1 nekkato shagerd raha hay.
Leter ktne ka ha chaye
We in Norway don't change mobile before 10000 km. It is not new technology, car makers recommend it in their car service book.
Welldone bs 5 sy 10 sal maximum chly ga qu k electric garian aa gyn full hojayngy mulk mn engines kabar mn bikny waly hn
Dr sahab agar ye oil aap online sale kartay hay to kindly link share kar day
@@qazimazher2091 یہ آنلائن والا تیل نہیں ہے۔ یہ تیل اینل سکس کا خصوصی تیل ہے۔ اسے لگائیں اور کریں ، درد بالکل نہیں ہو گا۔ یہ اس کی خاص خاصیت ہے۔
Arand ka beej, Custer oil
ارنڈ کے بیج ہرگز نہ چبا ئیں ۔یہ خطرناک زہر ہے۔ موت واقع ہو سکتی ہے
Well said, this reply should be highlighted
السلام علیکم
اس کا نام تو بتا دیں ڈاکٹر صاحب
Doctor sahb. Is ko harnoli ka naam de to logo ko samjh aye gi
یہ ندی نالوں پہ بہت زیادہ ہوتا ہے
Hernule ka tale mey na be is ka tali necalnha ya ecsery tali ha
یہ کہاں سے ملے گا ۔۔۔
What's the name of this doctor?can anybody tell?
Kia khudd use kartay hien kia
Neem ki Nibolian Ka Oil Nikalna Ka Tarreka
بھائی نے بولا یہ جلتا نہیں ہے اگر جلتا نہیں ہے تو پھر ڈیزل میں کیسا استعمال ہوئے گا پھر گاڑی کیسے چلے گی ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
Dr. Saheb, Electrical vehicle par Kam karain, Electrical vehicle may engine.oil nahy parta jazak Allah
ڈاکٹر جس حساب سے جا رہا ہے ، یہ الیکٹرک سے بھی اوپر کی چیز پر کام کر ڈالے گا یہ نوسرباز
Talent and skills are in Pakistan Nation but Government and foolish people ignore their skills. 😢😢😢😢
Bhai Sab manty ha Doctor sab zabrds km korta ha pr ye oil bohot menga de rahe kese chalega
کہاں سے ملے گا
Sir dealer ship kesa MLA gi
پاکستان میں توارڈی بہت ھے
Fraduaa no0000000 1
سر آئل کا ریٹ کیا ہے۔
@@basharataliraan2649 دس ہزار روپے لٹر
Adress yh oil kesy mily ga
اسلام.علیکم
ڈاکٹر صاحب نہ آپ نے اپنے آئل کا نام بتایا نہ قیمت اور نہ ہی آئل بنانے کا طریقہ بتایا؟؟؟ کیا بیج مین سے آئل نکال کر انجن میں ڈالیں یا کچھ کیمیکلز بھی ملانے ہوتے ہیں اور جو پنسار سے آئل ملتا ہے اسے بھی یوز کر سکتے ہیں؟؟؟
Kaha say Mily gaa
کوٰی انوکھی ایجاد نہیں ہے پچھلے 50 سال سے استعمال ہو رہا ہے
Ye kya cheeze hai aur pichlay 50 saal se kese use ho rahi hai ?
تعلیم حاصل کرو
Address location inki
Doctor sab ap ko maloom ho jay ga ap logon ko loss dain gy
Arnd oil
YE MILY GA KESY ISTMAL KA TREEKA KIYA H DOCTOR SAB GAREEBO KO UN K FAIEDY K LIYE MASHWRA DO
Ye castor oil Hy
Koi address ya contact ???
ye sar dard ab engine oil le aya
ویسے یہ اینکر بننے کے قابل نہیں ہے
او بھائی f16 میں ججوبا آئیل ہوتا ہے یہ کاسٹر آئیل ہے
جو جو با وہ دیسی بیر کو کہتے ہیں👌🏼 جو جو با باریک بیری ہوتی ہے🤗 اس کے بیچ سے نکلتا ہے👍🏻 اسے جو آئل ائے جوجوبا آئل کہلاتا ہے🤗
Batain-methee-or-baad-main-5000-consult-fees-zalim-log
اللہ بچائے بڑی لمبی چھوڑتا ھے
Is k mohly dar is ko paghal kahty hn
In ka no. Den
Yar yeh ankar buhat Bolta koi bat nahi Karne de raha ur na sunne de rah Yar pls itne instanne na bano ap pls UN ko bat Karne do pls pls
😂😂😂😂😂😂😂 jothe
Le Lo Bhai engine tabah karne k kaam aye GA.
Dr s chakar baaz
Don't waist money and time damage your car
یہ کوئی نئی چیز نہیں ہے پچھلے کئی سالوں سے دنیا بھر میں استعمال ہو رہے ہیں صرف پاکستان میں موبائل گھٹیا استعمال تیل استعمال ہو تا ہے میں یوکے میں اپنی موٹر سائیکل میں ہر 8ہزار میل پر تبدیل ہوتا ہے کیلومیٹر نہیں
2nambar oil lahore lari adah sy aatah hai sab oil
U K mein bhi bike hota hey?
Uk waly bike apki gariyon se mehngy hn
Ab apni gari tabah karwao.
Ye roz koe na koe naya shosha chor daita hai
Yaar yea aadmi pagal ho gaya hay castor oil bht zamanay say use ho Raha hay other use bhi bht hn 😂😊
Company waly pagal hen kia??
Nober sond me
Ye pagal doctor hai
Bohat hi bara choro h farodiya dako
Yeh doctor Ka demaag krabe ha.yeh pagal ha
Phakki farosh.
Ye chacha froude he
DOCTOR SAHIB, AAPKEE RESEARCH KAY MUTAQIB AGER AIK SHAKS AIK PAOU ARUND KA BEEJ KHALAY TU WO 2000 KILO METERS TAK BHAAGKER JAA SAKTA HAY. DOCTOR SAHIB, MAY AAPKA DISTRIBUTER BUNNA CHAHTA HOON, AAP AADHA LITRE ARUND KA OIL BHAJDAY TAAKAY MAY WO PEEKER DORTA HOWA AAPKAY PASS AAJAOU AUR HUM DISTRIBUTER KA CONTRACT SIGN KERLAY.
Aoa
Sir Dr sahib say contact kis tarha kar saktay hain koi contact number ya address bhi bta dayn please
Sir,pl.let me know ur address
Adress or contact number?
براۓمیربانی ایڈریس بھی بتا دیں ۔۔ ڈاکٹر صاحب
Good
براۓمہربانی ایڈریس بھی بتا دیں ۔۔ ڈاکٹر صاحب