Promotion with dislocation | What to do now! | GCM | It's ChannelAb!
Вставка
- Опубліковано 25 гру 2024
- Sometimes the promotion doesn't look good either. Even every employee wants to be promoted to the next level. Because people are not mentally prepared to go to another place. Everyone creates a comfort zone for himself after a certain period of time and then he does not want to leave it. And so that promotion becomes a source of unhappiness for them.
A similar situation happened to our colleagues who were promoted as Assistant Professors but were dislocated. What to do now? happy or unhappy; Our colleagues are ready to take this thought. This situation has been captured by ChannelAb. So watch and share your best wishes with them.
Nice
کبھی یوں بھی ہوتا ہے کہ پروموشن بھی اچھی نہیں لگتی۔ حتی کہ ہر ملازم پیشہ شخص چاہتا ہے کہ اگلے درجے میں ترقی پاۓ۔ کیونکہ لوگ ذہنی طورپر تیار نہیں ہوتے کہ دوسری جگہ جائیں۔ ہر کوئی خاص عرصے بعد اپنے لیے کمفرٹ زون بنالیتا ہے اور پھر وہ اس اسے نکلنا ہی نہیں چاہتا ۔ اور یوں وہ پروموشن ان کے لیے ناخوشی کا باعث بن جاتی ہے۔ کچھ ایسی ہی صورت حال ہمارے کولیگز کو پیش آئی کہ وہ بطور اسسٹنٹ پروفیسر پروموٹ تو ہوۓ لیکن انھیں ڈسلوکیٹ کردیا گیا۔ اب کیا کیا جاۓ؟ خوش ہوں یا ناخوش؛ یہی سوچ لیے جانے کے لیے ہیں تیار ہیں ہمارے کولیگز۔ اس صورتحال کو کیپچر کیا ہے ChannelAb نے۔ تو دیکھیے اور ان کے ساتھ اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیجیے۔