Remembering Prof. Rafique Ahmed | Farewell Speech on Retirement | GCM | It's ChannelAb!

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 25 гру 2024

КОМЕНТАРІ •

  • @channelab5908
    @channelab5908  6 місяців тому

    یہ پروفیسر رفیق احمد کو خراج تحسین ہے جو گورنمنٹ گریجوایٹ کالج مظفرگڑھ سے 19 اکتوبر، 2022 کو بطور پرنسپل اپنی ملازمت سے ریٹائر ہو چکے ہیں۔ پروفیسر رفیق احمد کا شمار مظفر گڑھ کی نامور شخصیات میں ہوتا ہے۔ وہ معاشیات کے ایسوسی ایٹ پروفیسر تھے اور اس ادارے میں پرنسپل کے طور پر بھی خدمات انجام دے رہے تھے۔ یہ الوداعی پارٹی سے لی گئی ایک جھلک ہے جو ان کے اعزاز میں اس ادارے میں منعقد 0:24 ہوئی تھی۔ تو دوستو دیکھتے رہیں اور ChanbelAb کو سبسکرائب بھی کریں۔