Watch! Imran Riaz Khan's Revelation About Imran Khan and Regime Change Operation

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 21 кві 2023
  • Watch Imran Riaz Khan's Complete Interview On GNN+
    • Eid Special | Candid W...
    Khabar Hai- • Khabar Hai | Saeed Qazi
    Live with Dr. Shahid Masood - • Live With Dr. Shahid M...
    View Point - • View Point | Imran Yaq...
    Face to Face with Ayesha Bakhsh - • Face to Face
    G Kay Sang with Mohsin Bhatti - • GNN Kay Sang
    Media Talks and Press Conferences - • Media Talks and Press ...
    News Headlines - • News Headlines
    Taron Sey Karen Batain - • Taron Sey Karen Batain
    Joke Dar Joke - • Joke Dar Joke
    Subscribe to our UA-cam Channel
    Twitter: / gnnhdofficial
    Facebook: / gnnhd.tv
    Instagram: / gnnhd.official
    #GNNNewsLive #BreakingNews #Headlines

КОМЕНТАРІ • 821

  • @mustafawazir6
    @mustafawazir6 Рік тому +3

    عمران ریاض خان ببر شیر ہے ببر شیر ۔۔۔ نڈر، اپنے پاکستان اور پاکستانیوں کے لیے مخلص۔ اللہ پاک عمران ریاض خان بھائ کو اچھی صحت کے ساتھ لمبی زندگی دے آمین ۔ اللہ پاک عمران ریاض خان بھائ کے دشمن کو نیست ونابود کر دے آمین

  • @MuhammadJaved-nk3xv
    @MuhammadJaved-nk3xv 7 місяців тому +1

    یارب العالمین عمران ریاض خان کو عروج اور بلندی عطا کرے آمین یارب العالمین اللّہ اکبر کبیرا

  • @nasirrasheedbukhari5316
    @nasirrasheedbukhari5316 Рік тому +1

    ائین_جواں مرداں حق گوئی و بیباقی
    اللہ کے شیروں کو آتی نھیں روباحی ❤❤❤❤❤

  • @samreen2691
    @samreen2691 Рік тому +1

    عمران ریاض بھائی ہمیں آپ پر فخر ہے
    جب اسٹیبلشمنٹ نے آپ کو اغوا کر لیا تھا
    تو ہمیں پتہ چلا تھا کہ ہم اپنے محب وطن پاکستانی بھائیوں سے کتنی محبت کرتے ہیں

  • @muhammadafsar7057
    @muhammadafsar7057 Рік тому +1

    عمران ریاض بھائی آپ پاکستان کی ان ھو شان ھو اللَّهِ پاک آپ کی حفاظت فرمائے آمین

  • @shamasuddin4750
    @shamasuddin4750 Рік тому +1

    شہید ارشد شریف کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ان کے نامہ اعمال میں درجات بلند فرمائے اور شہید ارشد شریف کے کے چاہنے والوں کو صبر عطا فرمائے اس قتل کے پیچھے جو ملوث ہیں ان کو دنیا میں عبرت کا نشان بنائے اور ان بیڑا غرق کرے آمین یا رب العالمین

  • @aklovelystatus2800
    @aklovelystatus2800 Рік тому +3

    پاکستان میں سب سے زیادہ پسند کیا جانے والا صحافی عمران ریاض خان
    اللہ پاک سلامت رکھے آمین 🤲
    بہت ساری کامیابیوں سے نوازے آمین

  • @marshalltitu4493
    @marshalltitu4493 Рік тому +1

    عمران ریاض خان پاکستان کا ہیرو ہے۔

  • @tassadaqkamal2320
    @tassadaqkamal2320 Рік тому

    ریاض صاحب آپکو سلام یقین رکھیں اس ملک پچہ بچہ آپکے ساتھ ھے اگر ہماری زندگی نہیں تو ہمارے بچے تو آزاد پاکستان دیکھ لیں انشاءاللہ

  • @haanjee2465
    @haanjee2465 Рік тому

    ہم عمران کے نظریے کے ساتھ ہیں اور عمران ریاض کا نظریہ ہر اس پاکستانی کو اچھا لگتا ھے جس کا نظریہ پاکستان ھے

  • @SabirAli-yj7qi
    @SabirAli-yj7qi Рік тому

    عمران ۔ریاض ۔زندہ باد ۔اللہ تعالی آپ کو خوش رکھے اور سچائی کا ۔ساتھ ۔دیتے۔رھو۔اللہ تعالی ۔آپکو ۔حفاظت ۔میں ۔رکھے ۔امیں

  • @surehman536
    @surehman536 Рік тому +1

    اللہ تعالہ امران ریاض کو سلامت رکھے ۔

  • @baigilybaig1062
    @baigilybaig1062 Рік тому

    ماشاءالله عمران رياض بيٹا آپ نے حق کا ساتھ دیا سدا خوش رہںو اور عمران خان کو اللہ کے سامنے سُرخ رو ہںونے میں اُنکی مدد کرتے رہنا

  • @arshadjamil4977
    @arshadjamil4977 Рік тому

    عمران ریاض خان صاحب اللہ تعالیٰ آپ کو سچ کے ساتھ اس طرح دبنگ انداز سے کھڑے ھونے پر دل سے دعا ھے کہ اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے

  • @fahidiqbalbhinder9288
    @fahidiqbalbhinder9288 Рік тому

    ایک شخص جو سارے پاکستان کو جینے کا ہنر سیکھا گیا ۔ سلام اس عظیم فرشتے جیسے انسان کو ۔ اللہ سے دعا ہے کہ ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین یارب

  • @kindphoenix8019
    @kindphoenix8019 Рік тому

    صدیوں بعد عمران خان اور عمران ریاض خان جیسے مخلص سچے ایماندار مومن بہادر دلیر نڈر انسان پیدا ھوتے ہیں ھم پاکستانی ان کے ساتھ ہیں حق سے دل سے بہت ساری دعائیں کے ساتھ اور اللّٰہ تعالیٰ سے دعا ھے کہ یا اللّٰہ پاک تو ان دونوں کو عزت صحت لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @muhammadtaha3065
    @muhammadtaha3065 Рік тому +1

    ارشد شریف شہید کو انصاف فراہم کیا جائے ،

  • @tabassumKhan-he6wr
    @tabassumKhan-he6wr Рік тому

    بہادر محب وطن پاکستانی صحافی عمران ریاض اللّٰہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین یارب العالمین ❤❤❤❤🎉🎉🎉

  • @azizullahkhan7687
    @azizullahkhan7687 Рік тому +52

    ظلم کے سامنے کھڑا ہونا ہمارا ایمان کا حصہ

  • @musarratshaheen3558
    @musarratshaheen3558 Рік тому

    ریاض عمران خان نے ٹھیک کہا ھے یہ ایک بہادر صحافی ہیں ہم سب ان کے ساتھ ہیں ہماری بھی یہی آواز ھے جب تک پاکستان آزاد نہیں ہو گا آزادی کی جدوجہد جاری رہے گی ۔۔۔

  • @KhUrRaM755
    @KhUrRaM755 Рік тому

    کیا ہیرا تھا ارشد شریف تیری یاد آئی تیرے جانے کے بعد😢اب قدر آئی ہم سب کو انکی کاش کہ ہمیں ان جیسے نڈر اور سچے انسانوں کی قدر انکی زندگی میں ہی ہوتی۔۔آیے ہائے افسوس

  • @tanhasardar72
    @tanhasardar72 Рік тому

    نڈر بہادر غیرت مند آدمی ، اگر ایسے غیرت مند اور نڈر لوگوں کے ہاتھوں پاکستان کی بھاگ دوڑ آجائے تو یہ ملک عظیم بن جائے ،کشمیر بھی آزاد ہو گا

  • @masoodazhar49
    @masoodazhar49 Рік тому

    عمران ریاض ھمارا ھیرو ہے۔اللہ لمبی زندگی دیں

  • @sharifbindas6044
    @sharifbindas6044 Рік тому

    پروردگار محب وطن پاکستانی صحافی عمران ریاض خان کو کامیاب اور کامران کریں امین 🤲🤲🤲🤲🤲

  • @akmalrana9564
    @akmalrana9564 Рік тому

    شہزادہ ہم بھی اپ کے ساتھ ہے ہم بھی صرف پاکستان کی بات کرتے ہیں ہم کل بھی اپنے پاکستان کے ساتھ ھو گے

  • @Farooqkhan-bw6yq
    @Farooqkhan-bw6yq Рік тому +10

    شیر کا بچہ ہے
    اللّٰہ سبحان سلامت رکھے آمین ❤

  • @sharifbindas6044
    @sharifbindas6044 Рік тому

    پاکستانی عوام عمران ریاض خان کے ساتھ دل سے پیار کرتے ہیں تنقید غدار وطن لوگ کرتے ہیں

  • @baylagtabsrey3010
    @baylagtabsrey3010 Рік тому

    عمران ریاض اللہ پاک تمہاری حق گوئ کے لئے تمہین مدد فرمائے آمین

  • @syednaqvi1394
    @syednaqvi1394 Рік тому

    عمران ریاض جیسے کم از کم بیس صحافی ہونے چاہیے

  • @merajsiddiqui5192
    @merajsiddiqui5192 Рік тому +13

    Imran I follow your vlogs regularly and convinced with your love with country just like Arshad Shareef
    My prayers and dua always with you.

  • @sbhali4379
    @sbhali4379 Рік тому

    انسان ڈسٹرب تو ھوتا ھے لیکن اللہ کے ہاں تو سرخرو تو ھو جاتا ھے عمران ریاض خان صاحب کو اللّٰہ تعالیٰ ہمیشہ اسی طرح حق پر قائم رہنے کی توفیق عطا فرمائے آمییییییییییییییین ثم آمییییییییییییییین

  • @shahidokzofficial301
    @shahidokzofficial301 Рік тому +1

    آپ بہادری کو دونوں ہاتھوں سے سلام ۔زبردست

  • @makhdoomkhanyousafzai4670
    @makhdoomkhanyousafzai4670 Рік тому +11

    Dil SE Dua hai apke or apki family k liye Bhai Allah hifazat farmae AP sab ki Ameen

  • @oparmanvlog
    @oparmanvlog Рік тому

    اللّه عمران ریاض کو خوش رکھے امین

  • @Farooqkhan-bw6yq
    @Farooqkhan-bw6yq Рік тому +2

    لاکھوں کروڑوں لوگوں کو ارشد شریف کا سلام 😢😢😢😢😢😢😢😢

  • @ndnewlookdesigns443
    @ndnewlookdesigns443 Рік тому +4

    Salamt raho mere bhai. Aap ko pori qoom ka salam

  • @faranraja556
    @faranraja556 Рік тому +1

    سلام آپ پر عمران ریاض خان صاحب ❤

  • @khawajaimdadhussain4687
    @khawajaimdadhussain4687 Рік тому

    جو شخص دوسروں کو جھوٹ نہیں بولتا اس شخص کے ساتھ اللّٰہ ھوتا ھے

  • @maneehafatima3910
    @maneehafatima3910 Рік тому +18

    Brave man allapak hafazat farmahey ameen

  • @aftabserai7986
    @aftabserai7986 Рік тому

    شیر دل عمران ریاض اللہ آپ کو اپنی امان میں رکھے. ❤

  • @shaukatali-lo7cv
    @shaukatali-lo7cv Рік тому +20

    Great sir, We want freedom.... Pakistan zindabad

  • @imranshamim6220
    @imranshamim6220 Рік тому

    ارشد شریف ہمیشہ زندہ رہے گا لوگوں کے دلوں میں

  • @syedsajjad8969
    @syedsajjad8969 Рік тому +1

    OUR COUNTRY NEEDS JOURNALIST LIKE IMRAN RIAZ
    WHO ALWAYS SPEAKS TRUTH.HE IS TRUE PAKISTANI
    ONLY SPEAKS FOR PAKISTAN
    MAY ALLAH BLESS AND PROTECT HIM ALWAYS AMEEN

  • @MOHAMMADKHAN-xv8sq
    @MOHAMMADKHAN-xv8sq Рік тому +1

    میری دعا ہے کہ وہ دن آ جائے کہ پاکستان پاک فوج کے چیف سے آزاد ہو جائے
    وہ دن اب دور نہیں کہ پاکستان پاک فوج کے سربراہ سے جلد سے جلد آزاد ہو جائے گا
    ان شاءاللہ ان شاءاللہ

  • @bakhtbiland3676
    @bakhtbiland3676 Рік тому

    اللہ تعالیٰ عمران خان پاکستان اور آپ کی حفاظت فرمائے آمین ثمہ آمین جزاک ❤

  • @shano269.
    @shano269. Рік тому +6

    Imran Riaz Khan the great man breve man we are with you sir .
    Eid Mubarak to everyone ❤️❤️ 🇬🇧

  • @naeemparvez7892
    @naeemparvez7892 Рік тому +2

    جنہوں نے ملک کو لوٹا اور ملک کا بیڑہ غرق کیا ان پر اللہ تعالی کا عذاب انشااللہ ضرور آئے گا

  • @m.sharifflaksharif
    @m.sharifflaksharif Рік тому

    اللہ پاک آپ کی حفاظت فرمائے عمران ریاض صاحب ہم عوام آپ کے نقشے پر ہیں ہم کو بھی ماریں

  • @MuhammadAslam-iq3pt
    @MuhammadAslam-iq3pt Рік тому

    عمران ریاض الللہ آپکو سلامت رکھے

  • @farzanabashir2284
    @farzanabashir2284 Рік тому

    اپ بڑے خوش نصیب ہیں اللہ نے اپ کو حق کی سمجھ دی ہے ۔ الحمد للّٰہ
    اللہ تعالی اپ کو اپنی امان میں رکھے امین

  • @AbdulRauf-mb3ip
    @AbdulRauf-mb3ip Рік тому

    اللہ تعالیٰ شہید ارشد شریف کو اللہ جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے وہ نمبر ون جنرلسٹ تھا سو فیصد خالص پاکستانی تھا چند ملک دشمنوں اور فرعون نے ملک چھوڑنے پر مجبور کر دیا تھا جن کا بھی ہاتھ تھا اللہ تعالی ان کو اور ان کی نسلوں کو ذلیل اور رسوا کرے اس دنیا میں شریفوں کی طرح اور آخرت میں اعلی ترین جنم نصیب ہو ان سب کو

  • @naseeraahmed9239
    @naseeraahmed9239 Рік тому

    پاکستان ☝🕋🤲💞💞💞☝عمران خان 💞💞💞✌✌✌✌✌❤❤❤🏏💯💯💯💯⚘⚘⚘⚘❤❤❤💞💞🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰👍👍

  • @arshadjamil4977
    @arshadjamil4977 Рік тому

    اللہ تعالیٰ ارشد شریف کی شہادت قبول فرمائے اور لواحقین کو صبر و استقامت عطا فرمائے

  • @hotnews3044
    @hotnews3044 Рік тому

    فرمان قائد اعظم ۔۔ھماری جنگ جاری رھیگی جب تک ہمارے دشمن اٹھا کر مجھے بحیرہ عرب میں نہیں پیھنک نہیں دیتے۔۔۔

  • @rajaiftikhar1393
    @rajaiftikhar1393 Рік тому

    عمران ریاض خان
    اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے ☝️🤲🥰🇵🇰🇸🇦

  • @syednaqvi1394
    @syednaqvi1394 Рік тому

    ہمیں صرف پاکستان کی بات کرنی چاہیے اور پاکستانی غریب قوم کی بات کرنی چاہیے اگر پاکستان کو آگے لے کر جانا ہے تو

  • @rajasaeed7848
    @rajasaeed7848 Рік тому +25

    ❤❤❤Imran Riaz Khan brother long live Ameen

  • @khalidmanzur6751
    @khalidmanzur6751 Рік тому

    مقبوضہ پاکستان کی آزادی کے لیے ہم سب کو مل کر جدوجہد کرنا ہو گی۔
    اللہ کریم وطن عزیز کی حفاظت فرمائیں

  • @tasneemakhtar126
    @tasneemakhtar126 Рік тому +1

    True, Patriotic, Brave, honest Pakistani👍🇵🇰🇵🇰💐❤❤❤❤💐🇵🇰🇵🇰🇵🇰Imran Riaz Khan

  • @tahirabbasbalochtahirbaloc6362

    عمران ریاض خان پاکستان کی شان ھیں اللہ پاک سلامت رکھے آمین

  • @bakhtbiland3676
    @bakhtbiland3676 Рік тому

    یارب العالمین اس سر پھرے کی حفاظت فرما آمین ثمہ آمین یارب العالمین ۔

  • @Tariqjilani818
    @Tariqjilani818 Рік тому +16

    I live in states never met AS but always liked his shows, even today when some body talked about him I become so emotional and can not stop my tears. Now bhai IRK I know you are brave man please take care of yourself, do not want to loose you…That country needs you…!

    • @moto6981
      @moto6981 Рік тому

      Arshad Shareef. Naaam le lyein

  • @abdulmajeedlaghari6157
    @abdulmajeedlaghari6157 Рік тому +6

    "70 saal se jinhon ne iss mulk per kabza kiya huwa he unn ko kabza chhorna hoga, iss kom ka gareban chhorna hoga" Sir Imran Riaz I endorse your statement from Dadu Sindh. ..
    Stay Blessed Khan sb and All his warriors. ..
    Stay Blessed My Mother land Pakistan. ..

  • @fazalmawla7666
    @fazalmawla7666 Рік тому

    ھر وقت ھر زمانے میں حق بولنے والے بہت کم ھوتاھے اس وجہ سے مطمئن ھوتاھے تاریخ اس یاد رکھا تھا ھے ثابوت ارشد شریف ھے

  • @user-qg7jv2le3w
    @user-qg7jv2le3w Рік тому

    عمران ریاض خان زندہ باد پاکستان زندہ باد

  • @khalidfarooq6080
    @khalidfarooq6080 Рік тому +3

    What a Brave Statement . BRAVO۔ May Allah be With you. Aamin

  • @Supremernova
    @Supremernova Рік тому +3

    Proud of you brother Imran Riaz 👍🏼👏🏼

  • @IrfanKhan-sp8md
    @IrfanKhan-sp8md Рік тому +1

    عمران ریاض خانصاحب تھوڑا ہتھ ہولا۔گو مشکل ہے آپ کے لیے۔اللہ آپکو صحت دے۔۔

  • @tariqyousaf3803
    @tariqyousaf3803 Рік тому +3

    You are the brave man,go head and do the good deeds,God bless you.

  • @tasneemakhtar126
    @tasneemakhtar126 Рік тому +1

    Shaheed Arshad Shareef pe salaam ❤💐🇵🇰🇵🇰🇵🇰💐❤

  • @atharjamal5606
    @atharjamal5606 Рік тому

    ارشد شریف کا غم پاکستانیوں کے دل میں ہمیشہ رے گا۔ سب کچھ ویسا ہی چل رہا ہے ۔صرف وہ نہیں ہے۔ کیا اس کا جرم اتنا بڑا تھا۔

  • @aghapervaiz397
    @aghapervaiz397 Рік тому

    پاکستان کے غداروں دشمنوں پر خدا کی لعنت🖐🖐 ،،،، پاکستان زندہ باد❤ عمران خان زندہ باد ،، عمران خان زندہ باد❤

  • @iqbalimam-e-ma1444
    @iqbalimam-e-ma1444 Рік тому

    عمران ریاض زندہ باد

  • @rehankhurshid786
    @rehankhurshid786 Рік тому

    مرد آہن عمران ریاض خان حق کا راہی

  • @tanwirtaqi6980
    @tanwirtaqi6980 Рік тому +2

    عمران ریاض خان آپ کی سچائی اور بہادری کو تمام پاکستانیوں کاسلام❤👍

  • @aurangzaibawan491
    @aurangzaibawan491 Рік тому +66

    Shaheed Arshad Sharif was great and talented Journalist and he is present in the Heart of the nation while the large number of people are praying for the safety and security of both Mr.Imran khan and Mr.Imran Riaz Khan.❤

    • @islamicpointsandreactionvideos
      @islamicpointsandreactionvideos Рік тому +1

      Shaheed Arshad sharif was a great person he alive in my heart always

    • @razaulhassan5534
      @razaulhassan5534 Рік тому

      0

    • @tuchingsociety.216
      @tuchingsociety.216 Рік тому

      ​@@islamicpointsandreactionvideosk❤❤

    • @aarifboy
      @aarifboy Рік тому

      Kal Bajwa tha, aaj nahin hai, kal Asim Munir bhi nahin ho gaa. Jab tak Shareef family aur Zardari family moujood hain, kuch nahin badley gaa. Niazi ko chahye apna Qibla durust karey aur establishment ka peecha chorr ker 'chorron' par focus karey, hehe

    • @AsifRaza-pk1rb
      @AsifRaza-pk1rb Рік тому

      8i?8😊8

  • @sjm9385
    @sjm9385 Рік тому +2

    Imran Riaz Khan is a true man and loyal to Pakistan. Man for his words. He is not a PTI man but a Pakistani man. He should run for any election I will vote for him. Keep up the good work.

  • @jamilimalik
    @jamilimalik Рік тому

    عمران زیاض پروردگار تم۔کو حفظ وامان میں رکھے آمین ۔۔ تم سچے مجاھد ھو ۔ تم میری فوج کی عزت کو بچارھے ھو کیونکہ میری فوج میں گھسے چند بیغرت میری مجاھدوں اور شہیدوں کی قربانیوں کو تباہ کرنے میں لگے ھیں

  • @irshadbelal7539
    @irshadbelal7539 Рік тому

    واہ
    اللہ تعالٰی کی شان دیکھیں
    کتنے خان عبدالغفار خان پیدا ہو گئیں ہیں پاکستان میں
    آب کس کس کو غدار کہوں گے

  • @mahboobrahman4963
    @mahboobrahman4963 Рік тому +1

    Pakistan will succeed through leadership of Imran Khan.

  • @dilarak6377
    @dilarak6377 Рік тому +4

    I salute you, my brother Imran Riaz Khan 🖐,Brother, you have a special place in my heart ❤. You are truly a patriot ❤️ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @sohailsaghir8268
    @sohailsaghir8268 Рік тому +3

    I'm proud of you sir Imran Khan 💕 we proud of you true sincere brave patriot person

  • @jankhan3023
    @jankhan3023 Рік тому

    عمران خان. 1سچا محب وطن لیڈر زنداباد عمران رياض خان 1سچا محب وطن صافی زنداباد اللہ تعالٰی سب محب وطن پاکستانیوں کی اپنی مدد فرمایا اور انکے حفاظت فرمایا آمین ثم آمین یا رب العالمین عمران رياض خان زنداباد سچا ميڈيا انکرز زنداباد پی ٹی آئی ٹيگرز زنداباد عمران خان زنداباد پاکستان زنداباد ❤❤

  • @azamkhan8963
    @azamkhan8963 Рік тому +33

    We desperately need journalists like Imran Riaz Khan who has courage to speak the truth.

  • @shamasuddin4750
    @shamasuddin4750 Рік тому +1

    بشک عمران بھائی اس میں کوئی شک نہیں سچ کےساتھ گھڑے ہونے مزا ہی کچھ اور ہے لیکن مشکلات کا سامنا تو کرنا پڑتا ہے اللہ تبارک و تعالیٰ آپ ہیروز کو اپنے حفظ الایمان میں رگہے اور بری.نظر سے بچائے اور ملک پاکستان کے ساتھ کھلواڑ کرنے والوں کو عبرت کا نشان بنائے اور ان بیڑا غرق کرے اور اس دنیا میں ھی عبرت کا نشان بنائے

  • @hussainm14ful
    @hussainm14ful Рік тому +2

    Your voice resonates with the sentiments of the people of Pakistan. You are a true Pakistani. May Allah bless you and protect you. Aameen

  • @rajashafqat8163
    @rajashafqat8163 Рік тому +2

    Imran Riaz Khan Sab MashAllah very great brother ❤☝️🤲🤲

  • @tasneemakhtar126
    @tasneemakhtar126 Рік тому +1

    True, Patriotic, Brave, honest Pakistani👍🇵🇰🇵🇰💐❤❤❤❤💐🇵🇰🇵🇰🇵🇰Umeed e Pakistan "Imran Khan"💐❤💐❤💐🇵🇰🇵🇰💐🇵🇰💐🇵🇰💐❤💐🇵🇰💐🇵🇰

  • @MajidKhan-bc1oi
    @MajidKhan-bc1oi 6 місяців тому

    اللہ پاک آپ کو کامیابی عطاء فرمائے آمین ثم آمین

  • @arshadiqbal9846
    @arshadiqbal9846 Рік тому

    زندہ باد عمران ریاض خان

  • @aliasadmalik6308
    @aliasadmalik6308 Рік тому +12

    Salute to your professionalism and courage! It's a rare combination.

  • @mfaisalgondal9150
    @mfaisalgondal9150 Рік тому

    عمران خان سچ بول رہا ہے سچا انسان ہے انشاءاللہ جیت ہمیشہ سچ کی ہوگی

  • @liaquatdurrani6977
    @liaquatdurrani6977 Рік тому +6

    Proud of Mr Imran Riaz khan

  • @saleemc
    @saleemc Рік тому +1

    You are absolutely right, Imran. 70 years and that's enough

  • @saghirahmed7654
    @saghirahmed7654 Рік тому

    عمران ریاض خان سلام ہو آپ کو عید الفطر مبارک ہو ❤❤❤❤

  • @IftikharAhmed-hr5mg
    @IftikharAhmed-hr5mg Рік тому

    سب سے افضل جہاد جابر سلطان کے سامنے کلمہ حق کہنا ہے. حدیث پاک

  • @SKhan-wb4db
    @SKhan-wb4db Рік тому +1

    Imran riaz bhai we are proud of you God bless you and keep you safe and sound

  • @zak10006
    @zak10006 Рік тому +10

    Great 👍 and true legend,from USA,,This country always under a siege,may Allah free this country in our life,

  • @sunnysky6322
    @sunnysky6322 Рік тому +1

    May Allah keep you safe Aameen Summa Aameen 💖...

  • @maslam884
    @maslam884 Рік тому

    عمران ایک غیرت مند بہادر صافی ہے اللہ عمران کو ہمت دے کہ وہ ٹوٹے نہ ایسے سچےپاکستانی جرنلسٹ اب کم رہ گئے ہیں