سر آپ کی ویڈیو کا کوئ جواب ہی نہیں ہے سر اس طرح کا کئ سیمپل اٹھائیں اور مکمل بنا کے دکھائیں مارکیٹ میں بہت ساری کتابیں خوبصورت انداز میں ملیں گی ان کو اٹھائیں اور بنا کر دکھائیں اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے
صاحب نورانی قاعدہ میں تختی نمبر ایک کے بعد جو کٹا ہوا حرف لا کر سمجھا یا ہے۔اس کٹے ہوئے حرفوں کو ان پیج میں یا کسی اور سافٹویئر میں کیسے لکھے۔راہنمائ فرمائیں
Subhan Allah.
ماشاءاللہ اللہ آپ کو جزائے خیر دے اور آپ کی کاوش کو آپ کے لئے ذریعہ آخرت بنائے۔
masha allah
انپیج میں کیا مکمل نورانی قاعدہ لکھا ہوا ہے؟
اگر ہے تو ااس کی فائل بھیج دیجئے
nahi hai
@@GSGraphics جی
سر آپ کی ویڈیو کا کوئ جواب ہی نہیں ہے
سر اس طرح کا کئ سیمپل اٹھائیں اور مکمل بنا کے دکھائیں
مارکیٹ میں بہت ساری کتابیں خوبصورت انداز میں ملیں گی ان کو اٹھائیں اور بنا کر دکھائیں
اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے
صاحب نورانی قاعدہ میں تختی نمبر ایک کے بعد جو کٹا ہوا حرف لا کر سمجھا یا ہے۔اس کٹے ہوئے حرفوں کو ان پیج میں یا کسی اور سافٹویئر میں کیسے لکھے۔راہنمائ فرمائیں
کٹے ہوئے حرف والی بات سمجھ نہیں آئی آپ کیا پوچھنا چاہتا ہیں ۔ ویڈیو میں کس جگہ آپ کو بات سمجھ نہیں آئی اس منٹ کی نشاندھی کر دیں۔
Border ka kam b dikhana chahiye tha...
Cdr send