سر السلام علیکم ۔ بہت اچھی ویڈیو ہے لیکن جب ہم ایم ایس ورڈ میں پشتو وغیرہ ٹائیپ کرتے ہیں اور اس کو نوری نستعلیق کے علاؤہ اور فونٹ دیتے ہیں پشتو والی تو جب ہم اس کو پی ڈی ایف میں سیو کرتے ہیں تو بہت سارے الفاظ کی شکل بگڑ جاتی ہے جس طرح ہم نے ٹائیپ کیا ہوتا ہے بلکل اسی طرح نہیں آتی۔ پلیز اس کا کوئی حل بتا دیجئے ۔
بھائی صاحب السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ آپ نے ورڈ میں نوری نستعلیق فونٹ کیسے استعمال کیا؟اس کا کوئی طریقہ بتائیں ۔کیوں کہ ہمارے سوفٹویئر میں جمیل نستعلیق فونٹ آتا ہے ۔نوری نستعلیق فونٹ صرف ان پیج میں آ تا ہے۔
ماشاء اللہ آپ کے سکھانے کا اندازِ تکلم بہت اعلیٰ ہے.
جزاک اللہ خیرا ،بھائی محترم ایم ایس ورڈ کے مزید ویڈیوز اپلوڈ کریں آپ کی ویڈیوز سے بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے ۔👍
JazakAllah Bhai buht ala buht ala Kam hy apka main kafi din sy book bnaany ki video search kr rhi thi ap ki video mil gai 🌹🤲🏼
ALLAH Kamyab KRY apko
Thanks. Dua me zaroor yad rakhen.
سر السلام علیکم ۔
بہت اچھی ویڈیو ہے لیکن جب ہم ایم ایس ورڈ میں پشتو وغیرہ ٹائیپ کرتے ہیں اور اس کو نوری نستعلیق کے علاؤہ اور فونٹ دیتے ہیں پشتو والی تو جب ہم اس کو پی ڈی ایف میں سیو کرتے ہیں تو بہت سارے الفاظ کی شکل بگڑ جاتی ہے جس طرح ہم نے ٹائیپ کیا ہوتا ہے بلکل اسی طرح نہیں آتی۔ پلیز اس کا کوئی حل بتا دیجئے ۔
Kuchh achhe achhe page border ka download link bhe de den....
Salam Sir
Noori Nastaleeq font ka link de sktay hain ap
Q k hmaray ps Jameel Noori Nastaleeq hota hai
OK sir
@@GSGraphics Please Sir link send kr dain please
Sir AP plzz mjy file bana KY dy skty Hy ??
بھائی صاحب السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آپ نے ورڈ میں نوری نستعلیق فونٹ کیسے استعمال کیا؟اس کا کوئی طریقہ بتائیں ۔کیوں کہ ہمارے سوفٹویئر میں جمیل نستعلیق فونٹ آتا ہے ۔نوری نستعلیق فونٹ صرف ان پیج میں آ تا ہے۔
نارملی فونٹ انسٹال کیا اور آگیا۔
جمیل نوری نستعلیق ہی ان پیج والا نوری نستعلیق ہے.. ان دونوں میں زیادہ کوئی فرق نہیں ہے.
حضرت اپنا نمبر دے دیں
03219719205
Salam Sir
Ap apna What's app num de sktay hain?
03219719205