بے شک۔۔ بخشی سلامت استاذ اساتیذ تھے۔ ﷲ ان کے درجات بلند کرے۔۔انہوں نے قوالی جیسے مقدس فن کو کمرشل ازم سے پاک صاف رکھا اور غزلیات میں بھی ایک حقیقی پہلو برقرار رکھا۔۔
حسن کو محفل ملے الفت کو دیوانہ ملے شمع کو جلوہ ملے جلوے کو پروانہ ملے خلد زاہد کو ملے رندوں کو پیمانہ ملے شیخ کو کعبہ ملے کافر کو بت خانہ ملے مجھ کو تیری جستجو ہے تیرا کاشانہ ملے خدا کی قسم ھم کہیں نہ رہتے نہ ملتا اگر آستانہ تمہارا خرد کہ رہی کہ نادان مت بن کہیں برق پہ بھی بنا ہے نشیمن؟ مگر میرے دل کا تقاضا یہی ہے کہ مل جائے اُن کی نظر کا سہارا کروں گا نہ اب غم کی میں ترجمانی نہ دہراؤں گا پھر اپنی کہانی محبت کی نبضیں رکی جارہی ہیں تم آنکھوں سے آنچل اٹھا دو خدارا

Subhanallah g kaml eyyyyy
✨Subḥān Allāh ( سبحان الله)✨
✨Alhamdulillah ( الحمداللہ)✨
✨Allāhu akbar (الله أكبر),✨
✨ Mashallah (ما شاء الله)✨
✨Jazāk Allah ( جزاك اللهُ)✨
🌹ا للَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ
كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ
.إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ🌹
🌹اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ
كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ
.إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ🌹
From
🇮🇳India🇮🇳
🍀Hyderabad🍀
کمال جی بہت خوب سبحان اللہ
Thank you so much...you dont know how much it means to me...God bless you Mr.Sibtain
Bakhshi salamat is a hidden super star
Bro...He is not hidden..... hum late ho gaye hn... 😉
Mujhko teri justuju hai❤️🔥
Veri nise
The best Qualli team of its time😂
کمال است
Sabtain bhai apki lod ki huei sub qawalian shook say sunta hoon apka isq ha qawalion say khas kar bukhsi salamat sb ki qawalion say
بے شک۔۔ بخشی سلامت استاذ اساتیذ تھے۔ ﷲ ان کے درجات بلند کرے۔۔انہوں نے قوالی جیسے مقدس فن کو کمرشل ازم سے پاک صاف رکھا اور غزلیات میں بھی ایک حقیقی پہلو برقرار رکھا۔۔
استاد جیسی قوالی کوئی نہیں کر سکتا
بیٹھے آں راہ وچ کلی پا کہ
یہ قوالی اپلوڈ کرو
Subhanallah
Thanks sibtain bhai,awesome vids
Bismilla Aslamaelekum
MAY ALLAH SUB HANEY TALLA GRANT YOU ALL YOUR NAIK WISHES AMEEN
THANKS FOR LOADING THIS
Wa Alaikum salam
Subhan Allah ❤️
حسن کو محفل ملے الفت کو دیوانہ ملے
شمع کو جلوہ ملے جلوے کو پروانہ ملے
خلد زاہد کو ملے رندوں کو پیمانہ ملے
شیخ کو کعبہ ملے کافر کو بت خانہ ملے
مجھ کو تیری جستجو ہے تیرا کاشانہ ملے
خدا کی قسم ھم کہیں نہ رہتے نہ ملتا اگر آستانہ تمہارا
خرد کہ رہی کہ نادان مت بن کہیں برق پہ بھی بنا ہے نشیمن؟
مگر میرے دل کا تقاضا یہی ہے کہ مل جائے اُن کی نظر کا سہارا
کروں گا نہ اب غم کی میں ترجمانی نہ دہراؤں گا پھر اپنی کہانی
محبت کی نبضیں رکی جارہی ہیں تم آنکھوں سے آنچل اٹھا دو خدارا
❤🇧🇩
Boht boht shukria
Please share lyrics
We will share soon.