جو کچھ خان کے ساتھ ہو رہا چوروں سے اس کے علاوہ کچھ توقع نہیں کی جا سکتی۔ یہ بچی کھچی عدلیہ کے احکامات بھی نہیں مان رہے ۔ واقعا یہ ملک نہیں چوہدری کا ڈیرہ ہے۔
This senator is not in his sense ,IK meets all his advocates , his family even journalists . This gentleman man doesn't want to accept the reality . It is a new explanation from MQM that Karachi is PPP's under-control territory ! What a cruel joke with Karachi. Dear Karachi is a part of Sind and can never be separated .
عمران کو رہا کرنے کی آفر What a joke پاکستان ایک ملک ہے یا چودھری کی جاگیر ؟ عمران نے اگر کوئ جرم کیا ہے تو مقدمہ چلاو اور سزا دو۔ نہ کہ وہ سارے مقدموں سے بری ہوجایے یا ضمانت مل جایے تو ایک نیا مقدمہ ٹھوک کے اندر رکھو۔
absar
ابصارعالم صاحب فاروق ستار کی مجبوری سمجھیں ایم کیو ایم کو ڈویلپمنٹ فنڈ چاھئیے تاکہ انکا کچن کا خرچہ چلے اور گورنمنٹ سے کوئی مسئلہ نہی
Ab pti srf qaleen bechne walon tk mehdud,inki 125, salon se militency ki training Punjabi afoj Karti rahi. Hy
Absar sb Meri bat dewaar pe likh dain,mojuda govt ka Baal beeka nai Hoga,gahay gahay ap se puchta rhunga
ابصار عالم غصہ نہیں کرنا۔ppp اور
نون لیگ چھوٹی چھوٹی باتیں نہ ہوں۔
تو آپکے شو کیسے چلیں گے؟انڈیا اور
پاکستان کی تجارت 2019 میں کس نے بند کی تھی؟
Yaha tak Baath Q ponchi
Ki jean nasal bahar Jani par majboor ho
Hokomran serf afsos karni par zemadaria Pori hojathi hai
Babsar sb Khuda k leay paglon ko mat invite kia kain
منے بھائ لگے رہو پی ٹی آی کے اختلاف کو ہوا دیتے رہو پی ٹی آی عمران خان ہے
تم مرواے گے اندر بھی کرواے گے اور چٹھن بھی نیہ لگے
جو کچھ خان کے ساتھ ہو رہا چوروں سے اس کے علاوہ کچھ توقع نہیں کی جا سکتی۔
یہ بچی کھچی عدلیہ کے احکامات بھی نہیں مان رہے ۔
واقعا یہ ملک نہیں چوہدری کا ڈیرہ ہے۔
اگرعمران سیاست سے رٹیرمنٹ لےلیں تو یہ ان کیلیے اچھا ھے ورنہ پریشانی ھیں
کیسے کیسے چول پکڑ لاتے ہیں میڈیا والے بھی۔
Humayon SB why you are forgetting that Imran is in jail and there are rules and regulations
This senator is not in his sense ,IK meets all his advocates , his family even journalists . This gentleman man doesn't want to accept the reality .
It is a new explanation from MQM that Karachi is PPP's under-control territory ! What a cruel joke with Karachi.
Dear Karachi is a part of Sind and can never be separated .
عمران کو رہا کرنے کی آفر
What a joke
پاکستان ایک ملک ہے یا چودھری کی جاگیر ؟ عمران نے اگر کوئ جرم کیا ہے تو مقدمہ چلاو اور سزا دو۔ نہ کہ وہ سارے مقدموں سے بری ہوجایے یا ضمانت مل جایے تو ایک نیا مقدمہ ٹھوک کے اندر رکھو۔
صرف عمران خان بس