افسوس آپ نے تاریخ کو بھی اس طرح مسخ کیا ہے جسكی مثال نہیں ملتی ۔اس بوہڑ کی تاریخ 600 سال انسیکلوپیڈیا میں بتائی گئی ہے جبکہ آپ صرف 100 سال بتا رہے ہیں صرف ویڈیوز اپنے مفاد اور ویوز کیلئے نہ بنایا کریں پلیز ایسے ویلوگ بنانے سے پہلے آپکو پتہ ہونا چاہئے کے اسکی اهميت کیا ہے ۔ کیونکہ یہ ایک عام درخت نہیں بلکہ اسکی دنیا میں اپنی انفرادیت اور پہچان ہے ۔ امید ہے آپ اپنی اس بڑی غلطی کا جائزہ ضرور لیں گے بلکہ اپنی خطا کا ازاله بھی کریں گے تاکہ آپکی ویڈیو لوگوں تک صحیح معلومات پہنچائے ۔
بہت شکریہ توجہ دلانے کا. لیکن آپ نے شاید پوری ویڈیو نہیں دیکھی اس میں نے 600 سے زائد کا تذکرہ کیا ہے لیکن چونکہ ہم نے چیزوں اپنی آنکھ سے دیکھنا ہوتا ہے اس لیے اکثر و پیشتر حقیقت نظروں سے اوجھل ہو جاتی ہے. جہاں تک میرے پیارے بھائی انسائیکلوپیڈیا کا تعلق ہے تو ریسرچ کے لیے تو اس کو معتبر ذریعہ مانا ہی نہیں جاتا. جزاک اللہ خیرا
mashaallaha bahut achchi information bhai
pyari jaghag hai yar per pak hukumat ko dyan dena chahiye
Good information 💯
Mashallah
اعلی
MashALLAH great information 👍thanks for sharing 😊
What a great vlog
زبردست معلومات,
Jazak Allah khair bhai
bahut achchi jankari diya Aapne
☝️☝️☝️☝️☝️☝️☝️
thanks for sharing
What a wonderful documentary
Thanks a lot dear
MA SHA ALLAH....😍
Masha Allah
very old and large tree..
boht zbrdst sir 👍😍
You are doing a great job
Subhanallah what a great big 🌳
wa alekum salam bhtreen video ha
Amazing documentary I have ever seen
Thanks a lot dear
Mashallah sargodha pakistan ka dil hai
No doudbt
Yeah Sargodha is a city of eagles
G ALLAH tala ki kudrat hai subhan ALLAH
Yeah you are right
Masha allah gaon k buzurg😍
MashAllah great information and beautiful area thanks for sharing and keep up the great content 😊😊👍
Great information Sir need of the day
What a nice vlog at a historical place. Stay safe and connected
Thank you! You too!
bht awlla sir g
Thanks a lot
MashAllah very informative information
Thanks a lot for watching keep watching
Beautiful upload
Thanks a lot for watching
great information sir
Thanks a lot
good one
Thanks for watching please keep watching
I love this, so interesting!
Glad you think so!
Great information Bhai 👍🌹 Allah bless you
Thanks a lot
Very nice
Thanks
Wonderful
You made a wonderful documentary on a Historical Tree. Keep it up Sir...
Thank you, I will
Great looking brother
😲❤️😍
Masha Allah
That's in sargodha
Ye darkhat kis ka he ?
So soveet
Bohar ka ha
So amazing to see the beautiful baby boy in my chenal
Ye sargodha k kis jaga pay ha iss gaou ka nmae tu ap nay btaya lekin plz batye ga exact location kaha ha
السلام علیکم
Ap discripnation main dekhian ge tw ap ko map b mil jiay ga
Sir g ma kot momin sa ho
Sohail Arif
B.s 8th smstr
Koi owner ha iss tree ka/ya Govt
Government ha lkn koi towaja ni
Plz babou ka zikra na hi karou tou behtar ha
افسوس آپ نے تاریخ کو بھی اس طرح مسخ کیا ہے جسكی مثال نہیں ملتی ۔اس بوہڑ کی تاریخ 600 سال انسیکلوپیڈیا میں بتائی گئی ہے جبکہ آپ صرف 100 سال بتا رہے ہیں صرف ویڈیوز اپنے مفاد اور ویوز کیلئے نہ بنایا کریں پلیز ایسے ویلوگ بنانے سے پہلے آپکو پتہ ہونا چاہئے کے اسکی اهميت کیا ہے ۔ کیونکہ یہ ایک عام درخت نہیں بلکہ اسکی دنیا میں اپنی انفرادیت اور پہچان ہے ۔ امید ہے آپ اپنی اس بڑی غلطی کا جائزہ ضرور لیں گے بلکہ اپنی خطا کا ازاله بھی کریں گے تاکہ آپکی ویڈیو لوگوں تک صحیح معلومات پہنچائے ۔
بہت شکریہ توجہ دلانے کا. لیکن آپ نے شاید پوری ویڈیو نہیں دیکھی اس میں نے 600 سے زائد کا تذکرہ کیا ہے لیکن چونکہ ہم نے چیزوں اپنی آنکھ سے دیکھنا ہوتا ہے اس لیے اکثر و پیشتر حقیقت نظروں سے اوجھل ہو جاتی ہے.
جہاں تک میرے پیارے بھائی انسائیکلوپیڈیا کا تعلق ہے تو ریسرچ کے لیے تو اس کو معتبر ذریعہ مانا ہی نہیں جاتا.
جزاک اللہ خیرا
Great information Sir need of the day
Thanks a lot dear brother
MashaAllah