یہ رائیڈر بھی اچھے نہیں ہوتے میرے بھانجے نے بفر سپیکر رائیڈ کروایا رائیڈ والے کو دیا تو ور سپیکر رائیڈر ہی لے کر بھاگ گیا اور اس نے اپنا نمبر بند کر لیا ہم ان کے آفس گئے تو وہ کہتے پہلے آپ ایف آئی آر درج کروائیں پولیس والا بندہ ساتھ لے کے آئیں پھر آپ کو بتائیں گے وہ کہاں ہے کیا مسئلہ ہے اب دیکھیں بندہ آٹھ دس ہزار کے سپیکر کے لئے ایف آئی آر کروائے تو پھر یہ آپ کے ساتھ تعاون کریں گے ورنہ نہیں تو یہ کیا بات ہوئی خیر اس طرح وہ رائیڈر ہمارا سپیکر لے کے رفو چکر ہو گیا چڑھ گیا اس کے بعد میرے بھانجے نے کہا کہ۔میں کروا دوں گا پولیس رپورٹ تو نہ اس نے پولیس رپورٹ کروائی نہ ہمیں ہمارا سپیکر ملا یہ رائیڈر بھی اچھے نہیں ہیں اس رائیڈر کا نام تھا اسد کہیں دور کے علاقے سے آیا ہوا تھا
😢😢😢😢
وعلیکم اسلام باسط بھائی اچھی بات کی آپ نے افسوس ہوا شاہ جی بات سن کر کیسے کیسے لوگ ہیں یار باسط صاحب
یہ رائیڈر بھی اچھے نہیں ہوتے میرے بھانجے نے بفر سپیکر رائیڈ کروایا رائیڈ والے کو دیا تو ور سپیکر رائیڈر ہی لے کر بھاگ گیا اور اس نے اپنا نمبر بند کر لیا ہم ان کے آفس گئے تو وہ کہتے پہلے آپ ایف آئی آر درج کروائیں پولیس والا بندہ ساتھ لے کے آئیں پھر آپ کو بتائیں گے وہ کہاں ہے کیا مسئلہ ہے اب دیکھیں بندہ آٹھ دس ہزار کے سپیکر کے لئے ایف آئی آر کروائے تو پھر یہ آپ کے ساتھ تعاون کریں گے ورنہ نہیں تو یہ کیا بات ہوئی خیر اس طرح وہ رائیڈر ہمارا سپیکر لے کے رفو چکر ہو گیا چڑھ گیا اس کے بعد میرے بھانجے نے کہا کہ۔میں کروا دوں گا پولیس رپورٹ تو نہ اس نے پولیس رپورٹ کروائی نہ ہمیں ہمارا سپیکر ملا یہ رائیڈر بھی اچھے نہیں ہیں اس رائیڈر کا نام تھا اسد کہیں دور کے علاقے سے آیا ہوا تھا
اچھے بُرے لوگ سب جگہ ہی ہوتے ہیں
Mai b bykea chalata hun mere sath b froud ho chuka hai mgr aise ni
وعلیکم السلام باسط بھائی آج کے دور میں موبائل فون کسی کو بھی استعمال کرنے کے لیے نہیں دینا چاہئے
ہم نے بھی اسکو یہی سمجھایا ہے
JazzCash me Bht loop holes hain bhht zyada types k aye din fraud hote hain..jazzcash ka boycott hr krna chaheye..
Boht glt howa bhai k sath😢
same story ho chuki hai basit bhai 30k ka ubhi b dyny hain ub k
Allah pak behtar naimul badal ata kare bhai
@@l3utt ameen but shb