چوہدری خالد صاحب کو میں نے بچپن میں دیکھا لکین جتنا دیکھا بہت اچھا دیکھا گریٹ پرسنلٹی تھے گجرات اور ھمارے علاقے کی بہت عمدہ شخصیت کے مالک تھے رب تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا ء فرمائے آمین ثم آمین
لگتا ھے ان کے والد صاحب نے اپنے شوق سے پرانے دروازے اس مکان مین فٹ کرائے اور پھر قدیم / انٹیق برتن ' تصویریں اور باقی ساز و سامان اس مین جمع کیا ۔۔ مکان کا ڈیزائن بھی قدیم حویلیوں اور محلات جیسا رکھا گیا۔ ان کے والد مرحوم کا شوق و ذوق اور مکان بنانے والے کاریگروں کی فنی مہارت بھی قابل داد ھے۔ یہ نوجوان اس وسیع مکان اور اس کے قیمتی سازو سامان کی دیکھ بھال جس شوق اور محنت سے کر رھے ہین ' وہ بھی قابل تحسین ھے ۔۔۔
Late Ch.khalid was my friend I have visited this house with him at that time when ever he came his village from Saudi Arabia he kept himself busy in adding antiques in his house. He was a very nice person having countless qualities. Qazi Israrul Haq
WOULD YOU KINDLY TELL THAT LATE KHALID CH WAS NOT INTERESTED MUSIC INSTRUMENTS/ MUSIC SUCH AS FILM SONGS, NAATS/QAWALI ETC. 100 YEARS BACK RADIO WAS CAME IN THE HOMES, IF THE MARHOOM WAS ALSO NOT INTERESTED IN NEWS/OTHER PROGRAMMES SUCH NIZAM DIN PROGRAMME OF RADIO LAHORE.
ماشاءاللہ 💖 زبردست بہت اھلا مشکل کام ھوتا ھے انکی حفاظت کرنا گجرات کی شناخت قائم رکھی آپ نے جزاک اللہ بچپن میں 50سال پہلے ھم بھی گجرات میں اپنے گاؤں جاتےتھے پاکستان بننے سے پہلے کا سکھوں کا گاؤں تھا صرف ایک ھندو رہ گیا تھا اکیلا وہ نہی گیا انڈیا میں اس گاؤں میں کچے پکَے اور چوبارے (حویلی) نما بھی تھے تقریباً ھر گھر کچَا ھو یا پکَا تمام گھروں کے دروازے بلکل اسی نقش و نگاری قابلِ دید چھتیں لکڑی کے بالے ان پر بھی کام کیا تھا نہ انکی دیکھ بھال کی لکڑی ایسی تھی کہ انکی حفاظت رنگ وروغن نہ ھونے کے باوجود اصلی حالت میں رھے پھر آہستہ آہستہ گاؤں کا ماحول تبدیل ہو گیا چند ایک نشانی باقی ھونگی باقی سب تبدیل ھوگیا ھے
جناب محترم عمیر خالد صاحب بھت اچھی بات ھے کہ ھم اپنے بڑوں کی اتنی عزت کرتے ھیں بھت اعلی بات لیلن یہاں میں نہایت مودبانہ عرض مندانہ اور غریب مندانہ درخواست کروں گا خالد صاحب سے کہ جناب جب اسلامی معاشرے میں ایسی غربت ھو کہ عورتیں بھوک کی وجہہ سے اپنے بچوں کو اپننے ھاتھوں سے مار کر خود بھی خودکشیاں کر رھی ھیں یہ بھت خوفناک صورتحال ھے آۓ دن ھم سوشل میڈیا پر پڑھتے اور دیکھتے رھتے ھیں کہ غربت سے تنگ فلاں نے یہ کردیا فلاں نے وہ کردیا تو میرے نہایت محترم بھائ اللہ پاک آپ کو مزید دولت شہرت عزت عطا کرے جتنا پیسہ آپ نے ھر ماہ اس کی دیکھ بھال پر لگانے کا بتایا میں شاکڈ ھوگیا پلیز سر یہ بھت بڑی پوچھ ھوگی کہ لوگ بچوں سمیت بھوک سے خودکشیاں کر رھے تھے تو ھم نے تمہیں اتنا پیسہ شہرت عزت دی تم نے میری مخلوق کی بہتری کیلۓ کیا کیا اف ھم کیا جواب دیں گے پلیز سر پلیز آگے بڑھیں آپ اللہ کی بارگاہ میں ایسا مقام حاصل کرسکتے ھیں کہ بیان ناممکن ھے پلیز جناب اللہ کے بندوں کی خدمت کی طرف آئیں ایسے گھر دیکھیں جھاں یتیم بیوا رھتے ھوں ان کا ماھانہ خرچ ذمہ لیجۓ یا کسی اور طرح سے اللہ کی مخلوق کی خدمف کرسکتے ھیں تو ضرور کریں اور بھوکوں کو کھان کھلانے کی طرف آئیں کہ بھوکے کو کھانا کھلانا یہ بھت بڑا عمل ھے اللہ کی بارگاہ میں پلیز سر آجائیں اور لوٹ لیں اللہ کی رحمتیں برکتیں عزتیں شہرتیں
السلام علیکم ورحمتہﷲوبرکاتہ کمال ہے بہت شاندار ایسے لوگ بھی بست ہیں مملکت خداد پاکستان میں؟ بہت اعلیٰ لیکن جتنی شاندار مکان مالکان کی کوشش ہے اور پریزینٹر نے بھی اچھا کیا لیکن اتنی ہی ماٹھی ڈائریکشن تھی. نہ تو یہ معلوم ہوا کہ رنجیت سنگھ کی تصویر کونسی ہے نہ ہے تخت پر سے سامنے دکھایا کہ کیسا دکھتا ہے. دراصل پروگرام ایسے پیش کیا گیا کہ جیسے آپ دیکھ نہیں رہے پڑھ کر اندازے لگا رہے ہیں آپ کا چینل کافی ترقی کر گیا ہے ماشاءﷲ اب تھوڑی محنت بھی کر لیا کیجیے
بہت خوب کہا اپنے میں بھی یہی سوچ رہا تھا کہ کیمرے والے نے کچھ بھی proper view سے نہیں دکھایا بس کچھ حد تک ایک منجی غلطی سے کیمرے کے آگئی تھی جسکو جلدی سے کیمرے والے نے غائب کرنے والی بات کی haha
کوٸی بھوک سے مر رھا ھے اور کوٸی سنبھال نہیں سکتا کہ اس پہ کیا کرو اس کے گھر کی ایک دروازے کی قیمت ایک غریب خاندان کا تا عمر کفالہ کرسکتا ھے اللہ نے اگر دیا ھے تو زندگی میں ایسے بانٹوں اور اخرت میں محل بناوں یہ سب فانی ھیں
Tu b touch mobile bech k kisi ghareeb ko dy de kisi ghareeb ka ek maheeney ka rashan a jaey ga khud simple cell le ley jelsi qom wo un ki apni chz Hy Jo Marzi krein tu kn Hy ghareeb ko b detey hon gey tu kasey bol sakhta Hy k ni detey wo un ka kaam Hy dein na dein
WOW ! MOST OF THE COLLECTIONS IN THIS HOUSE ARE BETTERVTHAN LAHORE MUSEUM. WOODEN DOOR, AN EXCELLENT CRAFTMAN SHIP; 100 TIMES BETTER THAN THE ONE IN LAHORE KING'S FORT. WHY NOT THERE THE PHOTOGRAPH OF HIS FATHER ?👌👌👍👍👍🥇🏆 THANK YOU FOR THIS VISIT AND ITS RECORDING.
جہاں میں ہیں عبرت کے ہر سو نمونے مگر تجھ کو اندھا کیا رنگ و بو نے جو معمور تھے وہ محل اب ہیں سُونے کبھی غور سے یہ بھی دیکھا ہے تو نے جگہ جی لگانے کی دنیا نہیں ہے یہ عبرت کی جا ہے تماشا نہیں ہے اللّٰہ اس کو بنوانے والے بنانے والے رہنے والے کہاں گئے💀🦴💀🦴💀🦴💀🦴💀🦴💀🦴💀🦴💀🦴💀🦴💀💀🦴💀🦴💀🦴💀🦴💀 ہائے بقول مولانا طارق جمیل صاحب ہڈیوں کا چورا بھی ہوائیں اڑا کر لے گئیں اوپر کا نیچے نیچے کا اوپر اللّٰھم اغفرلی ولوالدی وللمومنین یوم یقوم الحساب۔
Jo log tanzia comments kr rhe hain un se mazret ke sath k ye un ka apna shouq ur apna paisa he hme pahle apne amaal dekhne chahie k ham kitna Islam k mutabiq chal rhe hain
Hi, I'm 18 new here, support plz.. Ap mjhy krdein sub link pay mein back krdeti apko plss ,ok JAZAKALLAH ❤ ua-cam.com/channels/qz6Qqq8Jx4l-y8ClhhZXTg.html
Humari bhi 170 saal purani khandani haveli hy Gujranwala mein . Interior and exterior is quite fascinating and mind-blowing hy.espacially hand carved woodwork kafi bareekbeni se bnaya gya hy
چوہدری خالد صاحب کو میں نے بچپن میں دیکھا لکین جتنا دیکھا بہت اچھا دیکھا گریٹ پرسنلٹی تھے گجرات اور ھمارے علاقے کی بہت عمدہ شخصیت کے مالک تھے رب تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا ء فرمائے آمین ثم آمین
لگتا ھے ان کے والد صاحب نے اپنے شوق سے پرانے دروازے اس مکان مین فٹ کرائے اور پھر قدیم / انٹیق برتن ' تصویریں اور باقی ساز و سامان اس مین جمع کیا ۔۔ مکان کا ڈیزائن بھی قدیم حویلیوں اور محلات جیسا رکھا گیا۔ ان کے والد مرحوم کا شوق و ذوق اور مکان بنانے والے کاریگروں کی فنی مہارت بھی قابل داد ھے۔ یہ نوجوان اس وسیع مکان اور اس کے قیمتی سازو سامان کی دیکھ بھال جس شوق اور محنت سے کر رھے ہین ' وہ بھی قابل تحسین ھے ۔۔۔
Allah tala hmesha in logo ko itna de ki ye is ghr ki mentinence ese hi jari rkhe taki inke walid ki itni mehnt rayga na jaye (Aameen)
Aameen.
So beautiful house bohat kamm logon ko shok huta ha...Allah hamny bhe asa ghar daye daye...Ameen🤲🤲🤲
Late Ch.khalid was my friend I have visited this house with him at that time when ever he came his village from Saudi Arabia he kept himself busy in adding antiques in his house. He was a very nice person having countless qualities. Qazi Israrul Haq
WOULD YOU KINDLY TELL THAT LATE KHALID CH WAS NOT INTERESTED MUSIC INSTRUMENTS/ MUSIC SUCH AS FILM SONGS, NAATS/QAWALI ETC. 100 YEARS BACK RADIO WAS CAME IN THE HOMES, IF THE MARHOOM WAS ALSO NOT INTERESTED IN NEWS/OTHER PROGRAMMES SUCH NIZAM DIN PROGRAMME OF RADIO LAHORE.
ماشاءاللہ 💖 زبردست بہت اھلا مشکل کام ھوتا ھے انکی حفاظت کرنا گجرات کی شناخت قائم رکھی آپ نے جزاک اللہ بچپن میں 50سال پہلے ھم بھی گجرات میں اپنے گاؤں جاتےتھے پاکستان بننے سے پہلے کا سکھوں کا گاؤں تھا صرف ایک ھندو رہ گیا تھا اکیلا وہ نہی گیا انڈیا میں اس گاؤں میں کچے پکَے اور چوبارے (حویلی) نما بھی تھے تقریباً ھر گھر کچَا ھو یا پکَا تمام گھروں کے دروازے بلکل اسی نقش و نگاری قابلِ دید چھتیں لکڑی کے بالے ان پر بھی کام کیا تھا نہ انکی دیکھ بھال کی لکڑی ایسی تھی کہ انکی حفاظت رنگ وروغن نہ ھونے کے باوجود اصلی حالت میں رھے پھر آہستہ آہستہ گاؤں کا ماحول تبدیل ہو گیا چند ایک نشانی باقی ھونگی باقی سب تبدیل ھوگیا ھے
جناب محترم عمیر خالد صاحب
بھت اچھی بات ھے کہ ھم اپنے بڑوں کی اتنی عزت کرتے ھیں بھت اعلی بات لیلن یہاں میں نہایت مودبانہ عرض مندانہ اور غریب مندانہ
درخواست کروں گا خالد صاحب سے کہ جناب جب اسلامی معاشرے میں ایسی غربت ھو کہ عورتیں بھوک کی وجہہ سے اپنے بچوں کو اپننے ھاتھوں سے مار کر خود بھی خودکشیاں کر رھی ھیں یہ بھت خوفناک صورتحال ھے آۓ دن ھم سوشل میڈیا پر پڑھتے اور دیکھتے رھتے ھیں کہ غربت سے تنگ فلاں نے یہ کردیا فلاں نے وہ کردیا تو میرے نہایت محترم بھائ اللہ پاک آپ کو مزید دولت شہرت عزت عطا کرے جتنا پیسہ آپ نے ھر ماہ اس کی دیکھ بھال پر لگانے کا بتایا میں شاکڈ ھوگیا پلیز سر یہ بھت بڑی پوچھ ھوگی کہ لوگ بچوں سمیت بھوک سے خودکشیاں کر رھے تھے تو ھم نے تمہیں اتنا پیسہ شہرت عزت دی تم نے میری مخلوق کی بہتری کیلۓ کیا کیا اف ھم کیا جواب دیں گے پلیز سر پلیز آگے بڑھیں آپ اللہ کی بارگاہ میں ایسا مقام حاصل کرسکتے ھیں کہ بیان ناممکن ھے پلیز جناب اللہ کے بندوں کی خدمت کی طرف آئیں ایسے گھر دیکھیں جھاں یتیم بیوا رھتے ھوں ان کا ماھانہ خرچ ذمہ لیجۓ یا کسی اور طرح سے اللہ کی مخلوق کی خدمف کرسکتے ھیں تو ضرور کریں اور بھوکوں کو کھان کھلانے کی طرف آئیں کہ بھوکے کو کھانا کھلانا یہ بھت بڑا عمل ھے اللہ کی بارگاہ میں
پلیز سر آجائیں اور لوٹ لیں اللہ کی رحمتیں برکتیں عزتیں شہرتیں
جس 🏠 گھر میں انسان رہتا نہیں ہے پھر اس گھر کے ہونے نا ہونے سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے۔
اس بچے کے والد سے ملاقات تھی بہت اچھے انسان تھے اللہ تعالی غریق رحمت فرمائے آمین ،
Aap location bta sakty hain.... Yh gaon Gujrat main Kahn hy
@@aamirashraf82 یہ بھمھبر روڈ پر ہے گجرات سے جاتے ہوئے سیدھے ہاتھ پر آتا ہے
سر یہ گاوں کہاں پر ھے گجرات میں شاہ پور
Gujrat say Fateh pur road par jao gy tu gaon chechian shamas k qareb hy
🇵🇰🇩🇪❤
السلام علیکم ورحمتہﷲوبرکاتہ
کمال ہے بہت شاندار ایسے لوگ بھی بست ہیں مملکت خداد پاکستان میں؟
بہت اعلیٰ لیکن جتنی شاندار مکان مالکان کی کوشش ہے اور پریزینٹر نے بھی اچھا کیا لیکن اتنی ہی ماٹھی ڈائریکشن تھی. نہ تو یہ معلوم ہوا کہ رنجیت سنگھ کی تصویر کونسی ہے نہ ہے تخت پر سے سامنے دکھایا کہ کیسا دکھتا ہے. دراصل پروگرام ایسے پیش کیا گیا کہ جیسے آپ دیکھ نہیں رہے پڑھ کر اندازے لگا رہے ہیں
آپ کا چینل کافی ترقی کر گیا ہے ماشاءﷲ اب تھوڑی محنت بھی کر لیا کیجیے
Plz mere channel ko subscribe kr dain 🙏🙏
بہت خوب کہا اپنے
میں بھی یہی سوچ رہا تھا کہ کیمرے والے نے کچھ بھی proper view سے نہیں دکھایا بس کچھ حد تک
ایک منجی غلطی سے کیمرے کے آگئی تھی جسکو جلدی سے کیمرے والے نے غائب کرنے والی بات کی haha
@@ayazahmad64 ua-cam.com/video/9aoQncek1pY/v-deo.html
ماشاءاللہ خوب اور نایاب اشیاء ایک اعلی شوق زبردست اس گھر میں تاریخی چیزوں کا ہونا گجرات کے لیے کسی اعزاز سے کم نہیں
اسلام علیکم دوستو اللہ تعالیٰ ہم سب کو اور ہمارے ماں باپ کو اپنی رحمت کے سائے میں رکھے آمین ثم آمین
کوٸی بھوک سے مر رھا ھے اور کوٸی سنبھال نہیں سکتا کہ اس پہ کیا کرو اس کے گھر کی ایک دروازے کی قیمت ایک غریب خاندان کا تا عمر کفالہ کرسکتا ھے اللہ نے اگر دیا ھے تو زندگی میں ایسے بانٹوں اور اخرت میں محل بناوں یہ سب فانی ھیں
Plz mere channel ko subscribe kr dain 🙏🙏
Ur statement is foolish
ALLAH pak hedayat dy. Amin
Inhen fani ka matlab b pata ni Ho ga q K Ghar ko maintain kerny ki fikar main rehty hain
@@travelwithzohaib1269 اس زمانے میں حق اور سچ کو لوگ ایکسیپٹ نہیں کرتے
Tu b touch mobile bech k kisi ghareeb ko dy de kisi ghareeb ka ek maheeney ka rashan a jaey ga khud simple cell le ley jelsi qom wo un ki apni chz Hy Jo Marzi krein tu kn Hy ghareeb ko b detey hon gey tu kasey bol sakhta Hy k ni detey wo un ka kaam Hy dein na dein
Mashallah very nice very lovely Alhumdulliah
You should make this available to public and tourist visit this beautiful place of Pakistan
حضرت مریم علیہ السلام کی تصویر بنانا منع ہے سخت ترین گناہ وہ تو فرشتوں سے بھی پردہ کرتی تھی استغفراللہ عبرت کا مقام ہے
@@muhammadkhalid943 source of your information
Phr to Christians shro din sa gunah e kr rahe han as per so said?
Shrm kru tasveer aur wo b un ki jin ka zikr quran mein hai aesi videos ki report honi cahiye khuda k nam hai aesy ilfaz mat uplod kryn
🇵🇰🇩🇪❤
کچھ کنوئیں کے مینڈک شروع ہوگئے گناہ کبیرہ عقل کے اندھوں انھوں نے یہ نہیں بنائی صرف آرٹ ورک کے طور استعمال کر رہے ہیں
A very important historical place.
It’s wonderful beautiful home ⭐️⭐️⭐️⭐️⭐️
Beautiful I want to visit this place when I come to Gujrat Realy very historic house
It was my dream to hav this type of house, now saw in real... Great....
Very good from Sweden🇸🇪🇸🇪
Great heritage 👍👍. This should be made as museum with tickets
YAQEENAN. I HAVE ASKED THE ANCHOR OR HOST THAT ALL PEOPLES ARE ALLOWED TO SEE THE BIG HOUSE & HOUSE HOLDS ???
Wonderful heritage. Anchor is very ill.mannered. owner is extremely nice and humble
Right
Mein Gujrat sa hoon aur mujhy abhi pta chla ha iska nice interview
My Gujrat I love my pakistan my پنجاب Gujrat
Mera gujrat shona💖💗👌👌👌👌
Stunning piece of architectural heritage.
WOW ! MOST OF THE COLLECTIONS
IN THIS HOUSE ARE BETTERVTHAN
LAHORE MUSEUM. WOODEN DOOR,
AN EXCELLENT CRAFTMAN SHIP;
100 TIMES BETTER THAN THE ONE
IN LAHORE KING'S FORT.
WHY NOT THERE THE PHOTOGRAPH
OF HIS FATHER ?👌👌👍👍👍🥇🏆
THANK YOU FOR THIS VISIT AND ITS
RECORDING.
IF GRAMMOPHONE OR ITs RECORDS & RADIO ARE AVAILABLE AT LAHORE MUSEUM.
maintain maintain maintain......
" Maintain Mehal "
Umair Khalid very well done sir.
Usama bhai ❤️❤️ big love been to his house he is a great person
MashaAllah gujjar sb well maintained
ماشا اللہ بہت شاندار
Masha Allah bahot khubsurat ghr tha
ماشاء اللہ جی ہمارے رشتہ دار بھی اسی گاوں کے ہیں جب کبھی پاکستان گیا تو یہاں جاوںنگا ضرور
Bohat khoobsurat .
Kash k in k Walid sahib apni is collection ko khud dikha page.
Jitni mehnat se unhon ne ise tyar Kiya he wohi sab se bhtr jante he
میں بھی یہ گھر دیکھنے کا شوق رکھتا ہوں
Ma sha allah ❤
Keep doing Good work like that you guyz are amazing
ماشاءاللہ
بہت خوب۔ بہت بڑھیا
Very beautiful building and decorations. Every item is very heart touching. Good selections and collections.
Walikum Salaam
Love my city Gujarat 😘🇵🇰
I love My Pakistan 😘😘😘🇵🇰💕.
Live in Europe
MashAllah 😍
جہاں میں ہیں عبرت کے ہر سو نمونے مگر تجھ کو اندھا کیا رنگ و بو نے
جو معمور تھے وہ محل اب ہیں سُونے
کبھی غور سے یہ بھی دیکھا ہے تو نے
جگہ جی لگانے کی دنیا نہیں ہے
یہ عبرت کی جا ہے تماشا نہیں ہے
اللّٰہ اس کو بنوانے والے
بنانے والے
رہنے والے
کہاں گئے💀🦴💀🦴💀🦴💀🦴💀🦴💀🦴💀🦴💀🦴💀🦴💀💀🦴💀🦴💀🦴💀🦴💀
ہائے بقول مولانا طارق جمیل صاحب
ہڈیوں کا چورا بھی ہوائیں اڑا کر لے گئیں
اوپر کا نیچے
نیچے کا اوپر
اللّٰھم اغفرلی
ولوالدی
وللمومنین
یوم
یقوم
الحساب۔
ما شاء الله جميل 👍
Mashallah buht payara ghar hai Allah ap logon k naseeb kray or zyda taraqi day ameen ,😍😍😍😊😊😊
Good morning
Mashaallah So beautiful very good video amazing 🙋💝💝
Ma sh Allaha very nice
MashAllah so beautiful ❤️
Plz mere channel ko subscribe kr dain 🙏🙏
@@Sidravlogdailyroutine done
@@armanmalik0122 ua-cam.com/video/9aoQncek1pY/v-deo.html
Amazing house 😍🥰🥰
barey ba zaok log hain ye kia baat ha great
Amazingly 🌷🌹👍
👍
@@cookingtipswithsobia ua-cam.com/video/9aoQncek1pY/v-deo.html
یہ چیزیں دیکھنے کے بعد پتہ چلتا ہے یہ انگریزوں کے منظور نظر تھے
Thanks for video
MashaAllah beautiful ❤️🌹 ❤️
Mashallah good sons.
Plz mere channel ko subscribe kr dain 🙏🙏
That's so beautiful I would love to see it
Bneruiatfsl???
Taj Mahal 🏰is hand 🙌 made and we 👪👥are God made🌿💕
Plz mere channel ko subscribe kr dain 🙏🙏
Wow MashaAllah
ماشاء الله ❤
Anchor ko to bilkul b tmeez ni k kesy bat krty hy bt umair Bhaai looks so graceful mashalah
QUITE RIGHTDEAR SHAAZZZ CH.
Proud of rich culture...
Bht hi shabdar g
ماشاءاللّه
MashAllah
Bohat zabardast 👏👍😊
Nice house geeeeeeee woww
V nice g mashah Allah
Humry pass bi 17 sal purani TV ha😂😂😂
Hamary pas 40 saal purana TV hy 😂😂😂😂
Orr hmary pass us s b purana 100 sal puranaa 😂
Shah ji 😜😬humary pas 1987 ki National tv hy
Hahaha hahaha hahaha
GOOD BUT YOU HAVE NO GRAMMOPHONE OR RECORDS.
Very nice
9:40 ..... J se purany zamany k saanp hwa krty thy😀.
Bahar haal bht achi video h. Want to visit this house .
Kash me ap k ghar aa k qreeb se dakh slti.MashaAllah
Video counter 08:39
پر دکھائے گئے پیتل کے گلدان کو فانوس بتایا جا رہا ہے 🤔
Old is gold
Hand made an other painting is also superb
I wish I visit this house
انٹرویو لینے والے صاحب اچھے خاصے نالائق ہیں ۔ انہیں چاہیے اپنی گفتگو اور نالج بہتر کریں ۔
Super 👌 vidéo 💖💖
Mashalah mashalah bht alah
VERY GOOD ji
Plz mere channel ko subscribe kr dain 🙏🙏
کونسا گاؤں ھے
Excellent great 👍🏻
Good 👍 job
Buhat shandar hai buhat ala..pehly kabi nahi suna is haweli k bary may..gujrat to hamary qareeb hi hai Kya ye dekhny ki permission hai aam vstrs ko?
Jo log tanzia comments kr rhe hain un se mazret ke sath k ye un ka apna shouq ur apna paisa he hme pahle apne amaal dekhne chahie k ham kitna Islam k mutabiq chal rhe hain
Nice one
Barnala sey Gujrar Road py hai yeh Gaon...Lekin kabhi nhe suna is k barey meiy
Great job 👍
Very Good
Hi, I'm 18 new here, support plz..
Ap mjhy krdein sub link pay mein back krdeti apko plss ,ok JAZAKALLAH ❤
ua-cam.com/channels/qz6Qqq8Jx4l-y8ClhhZXTg.html
MashaAllha yaa village humra SATH hie village haiy shaapour Gujarat barnalla fathepur roud pay ghaou haiy🤣😄
Main lahorian sy hu main ny aj tk ni suna k shah pur main b asi chezy ha
Owner is so simple and nice person
Humari bhi 170 saal purani khandani haveli hy Gujranwala mein . Interior and exterior is quite fascinating and mind-blowing hy.espacially hand carved woodwork kafi bareekbeni se bnaya gya hy
Vist kr skty hain hm?
Very beautiful
Sir is this possible k koe local family agr visit karna chahay to kr skty ha ya ni?
good video
Antique video👏
Amzing
Old.!s.gold..
Zabardast borother
Really amazing
Maintain kitni bar use kia hy¿