Molana sahab, salfies are not following their scholars futwa if those futwas are going against Quran and Sahi Hadith , but you have been mentioned those futwas regularly ,even salfies do not taqleeq to any of their scholars wether there ibn tamiya or abdullah wahab , if there is any al-hadith who has said that he is doing taqleed , to any of his buzaraq accordingly so kindly give referance?
Haq asani se qabool nhi hota, logoon ki zindagi guzar gai andheroon m jub achanak roshni ki kiran dekhte hain to dekha nhi jata, dua karo Allah seedhe raste pr lae hamain bhi our baki logoon ko bhi
Bhai aap kon hai mujhe maloom nahi lekin mai aapko apna samajhkar ek nasihat karta hun agar pasand aaye to qubul karlo warna koi baat hi nahi...engineer ali mirza ek nae zahan ka aadmi hai har aalim ko bura kahta hai aur aaj 1400sal ke bad yah paida huwa aur apne se pahle logon ki tardid karta hai yani itne din se sab gumrah the aur aaj yah aadmi sahi daei paida huwa...inka maqsad logon me naya naya masla chod kar logon ko gumrah karta hai aur ikhtilaf paida karta hai bhai iski baat me padoge to ghar wale to dur ki baat apne akabir aur apne maslak aur ulama se nafrat karne lagoge..isliye allah ke waste apne din par rahkar amal karo aur aise molwiyon ke chakkarme napado
Asalamu alaikum. Ali main mohammed sohel frome ahmedabad gujarat india se aur main aapka har ek video dekhta hoon. Al hamdulillah bahot ilm basil hota hai. Aur pata chalta hai ke haqiqat me islam kyaa hai aur aaj hum kahan hai.
mai bhi bralaivi hoo but ap ki baat mughai bohat pasand ayei....thanks ap nai hamai quran aur hadees sai baat samjhai.... yei sun kr mai bilkul ap sai agree krta hooo..
عیسائی مشترک ہیں کیوں کہ انھوں نے حضرت عیسی علیہ السلام کو خدا کا بیٹا بنا لیا اور یہاں مسلمانوں نے ہر ننگے بابے کو خدا بنا لیا لیکن مومن ہیں شکر ہے گورے کو اردو نہیں آتی ورنہ پاک و ہند میں اسلام کا جو حال بریلوی حضرات نے کیا ہے اللہ ہی حافظ ہے
Aisa khuwab Allah pak nhi dikha sakta apne mehboob nabi k liye, our hadees m h k nabyoon ka jism mubbarak sahi salamat rehta hai qabar m bhi, to phr aisa khuwab kesy dekh lia.. jhoot hai ye.. Allah tumhe hidayat de..
Awesome !! i wish we had more people like you !! too many jaahil people are spotted in comments section including muftis.. abay himmat h tu critally koi answer do na engr mirza ko. zubanen kyun band hogayin jaahilon andhi taqleed karne waalon !!
Taqled par tu ap lagy hu lkn agr nhe lagy tu thk ha srf 2 batu ka jawab dy du yh tu nhe dy ga qky yh sahb tu jhooth ky top level pr hahn.... 1. Khuwab ki bunyad pr ksi par ghustakhi ka fatwa lg skta ha?? 2. Hazrat ba yazid bastami ka beta tha yazid aur unky name pr unhu ny apni kunyat rkhi??? Ap tu taqled nhe krty bs yh 2 chezain sabit krdu simple.... Hum tu thery jahil muqalid
As salamu aaleykum bhai me India se hu aap sabhi ki dhjjiya uda dete ho or hawala ke sath Allah ne aapko bahut hidayat ata ki he Allah aapko or kamyabi de
Wo apni qabro m zinda hain lkn Allah k han. Ap os ko dunyavee lihaz se zinda smjh rhe ho agr wo dunya k laws k mutabiq zinda hain to dunya k laws q ni apply hotay. Nabi pak n farmaya tmhara salam mjh tk phnchaya jata h or m os ka jawab bhi deta hn( qabr k pas se guzrtay hwe) to agr ap k lihaz se wo dunyavee laws k mutabiq zinda hain to salam ka jawab sunaee q ni deta? Is ka mtlb hua wo allah k han zinda hain. Quran m h k shaheed ko murda mt kaho wo zinda hain lkn sath hee likha h k tm ni jantay. To allah to kh rha h tm ni jantay or hm idhr taaveel kr rhay hain k wo is trha zinda hain. Allah kh rha h tm ni jantay phr bhi jm taaveel kiye ja rhay.... phr me wahi bt karunga k ambia agr zinda hain to hm ni jantay k wo kis tareekay se zinda hain
The sufis has done great service to Islam in Indian sub continent through their preaching and converting locals to Islam. They spread the message through their personal conduct and tolerance following the sunnah of the prophet pbuh. They need to be respected.
بلکل غلط۔ اگر ان اولیا نے دین کو پھیلانے کی کوشش کی ہوتی تو آج مسلمان اکثریت میں ہوتے جیسا ابتداء اسلام میں مسلمان جہاں گئے وہاں 100% لوگ مسلمان ہوگئے۔کم از کم شودر ہی مسلمان ہو جا تے۔ ان لوگوں نے اپنی پیری مریدی کو پھیلایا اور ہندو بھی انکے مرید ہوتے اور آج بھی انکے مزاروں پر حاضری لگاتے ہین۔ جو انکے بڑے بڑے پیر ہین معین آلدین جشتی اور نظام الدین اولیاء کی قبرین ہیں وہاں پر بھی مسلمان اکثریت میں نہی۔ مزار ین بنا بنا کر ان کے مریدوں نے بٹ پرستی ایک نئی شکل میں رائج کی۔لوگ وہاں غیر اللہ کو پکارتے وہی سب حرکتیں کرتے جو مندروں پر ہوتی بھجنون کی جگہ قوالیاں گاتے بیہودہ ناچ چرس اور جانے کیا کیا ہوتا ہے۔ علماء سوء کی زبانیں بند رہتی ہین۔
وفاء الوفا بأخبار دار المصطفى --- نورالدین علی بن احمد السمہودی --- گنبد خضراء کی تاریخ خلاصہ کلام یہ ہے کہ : تقریباً سات سو سال تک قبر نبوی (صلی اللہ علیہ وسلم) پر کوئی گنبد نہیں تھا ، پھر ٦٧٨ ہجری میں منصور بن قلاوون صالحی (بادشاہ مصر) نے کمال احمد بن برہان عبد القوی کے مشورے سے لکڑی کا ایک جنگلہ بنوایا اور اسے حجرے کی چھت پر لگا دیا- اور اس کا نام " القبة الزرقاء" پڑ گیا- اس وقت کے علماء ہر چند کہ اس صاحب اقتدار کو نہ روک سکے ، مگر انہوں نے اس کام کو بہت برا سمجھا ، اور جب یہ مشورہ دینے والا کمال احمد معزول کیا گیا تو لوگوں نے اس کی معزولی کو الله کی طرف سے اس کے اس فعل کی پاداش شمار کیا - پھر الملک الناصر حسن بن محمد قلاوون نے اور اس کے بعد ٧٦٥ ہجری میں الملک الاشرف شعبان بن حسین بن محمد نے اس میں تعمیری اضافے کئے ، یہاں تک کہ موجودہ تعمیر وجود میں آئی پہلے اس گنبد کا رنگ سفید تھا پھر نیلا ہوا اور آخر میں سبز رنگ ہوا } {بحوالہ ویکی پیڈیا [ القبة الزرقاء کا عربی سے اردو میں ترجمہ نیلا گنبد ہے جب کہ سبز گنبد کو عربی میں القبة الخضراء کہا جائے گا ]
جو کام جو سعادت جو عظیم کارنامہ صحابہ کرام اور آیمہ اطہار و خلفا راشدین سے نہ ہو سکا وہ آل سعود جیسے عظیم لوگوں نے سر انجام دیا نعوذباللہ۔۔۔۔کیونکہ گنبد اور انبیا کی قبروں پر عمارات تو اصحاب کے دور میں بھی موجود تھی ۔۔پر انہوں نے گرائ نہیں۔یہ اتنا عظیم کام و بدعت ہوتا تو ان لوگوں نے فورا سے پہلے سر انجام دیا ہوتا پر ایسا نہیں کیا۔
Ibn Taymiyya in his book al-Sirat al-mustaqim says: “At the time of victory of al-Quds the graves of Prophets consisted of a constructed structure but its doors were closed till the fourth century hijri” 8 If truly construction over the graves was a prohibited affair, then its demolition was naturally necessary and its continuity not justified. In short, the existence of these structures doing this period and before the very sight of Islamic scholars is itself an evident sign of its being permissible in the religion of Islam.
Yeah wahabi laanti, fasaad kay ilawa khuch nahi jaantay. Bohut si masjideen aur gumband Hazoor (sws) kay baad banday hein, unko bhi dhaa doo. Lanat mardoodoon per. Kutay yazeedi. Lanti, Mirza mola Ali mola Ali kertaa rehtaa hai, lakin under say, apni baatoon say, apni sooch say aur apni harkatoon say fasaad hee fasaad phelaa rahaa hai, aur is kaa mola Ali nahi balkay Yazeed hee hai. Aur is kaa mola shaitaan hai. Mardood. Lanti. Akhir mein, mein dua kertaa hoo, Allah mujh ko hidayat day. Aur tamam mardoodoon ko bhi hidayat day, Aur jo achay log hein, un ki hidayat mein aur azafa keray. Ameen. Many thanks to Allah and His beloved Prophet Muhammad (sws). Ameen.
جو لوگ بھی اپنے نفس اپنے بابا جی اپنے مولوی اپنے پیر و مرشد کی بات کو قران و سنت پر فوقیت دیتے ہیں وہ اپنےایمان کی فکر کریں ۔ علی بھائی اللہ پاک اپکی حفاظت کرے اور اپکو ہمیشہ حق بات کرنے کی توفیق دئے آمین
2:45 خواب میں کسی کے بھی دیدار کی حقیقت: كشف المحجوب میں ایک جھوٹاشیطانی خواب امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ کے ذمے لگا دیا ان کے نام سے جعلی فقہ گھڑنے والوں نے ۔۔۔۔ کہ امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ نے دیکھا کہ قبر مبارک میں رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وبارک وسلم ) کی ہڈیاں جمع کر رہا ہوں ۔۔۔۔ استغفراللہ العظیم من کل ذنب واتوب الیہ جبکہ پہلے ہی واضح فرمادیا کہ شیطان مردود کسی کی شکل میں آسکتا ہے مگر وہ محمد رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وبارک وسلم ) کے روپ جیسا روپ نہیں دھار سکتا ۔۔۔۔اس لئے جس کو رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وبارک وسلم) کا روپ مبارک، حلیہ مبارک پتہ ہے اور اس نے اس روپ میں محمد رسول اللہ(صلی اللہ علیہ وآلہ وبارک وسلم ) کو دیکھا تو یقینا محمد رسول اللہ(صلی اللہ علیہ وآلہ وبارک وسلم ) کو دیکھا ۔۔۔ وہ سچا خواب ہوتا ہے۔ باقی کسی کو بھی خواب میں دیکھا تو سچا بھی ہو سکتا ہے اور جھوٹا بھی۔ خواہ کسی بھی نبی (علیہ السلام) کو دیکھ لیا تو سچا بھی ہوسکتا ہے یا شیطانی بھی ۔۔۔۔ حتی کہ شیطان مردود نام بھی رکھ سکتا ہے کہ میں محمد یا احمد ہوں، کوئی بھی جگہ دیکھا سکتا ہے، ۔۔۔۔۔۔۔ لیکن محمد رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وبارک وسلم ) جیسا حلیہ مبارک نہیں دھار سکتا ۔۔۔۔ صرف اس حلیہ مبارک کی گیرنٹی دی ہے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وبارک وسلم) نے۔ اور وہ ہی سچا خواب ہونے کی نشانی ہے۔ خود صحابہ کرام (رضوان اللہ علیھم ) ۔۔۔ خاص کر عبد اللہ بن عباس (رضی اللہ عنھما) کے سامنے جب تابعین کرام خواب میں دیدار محمد مصطفی (صلی اللہ علیہ وآلہ وبارک وسلم ) کی بات کرتے تو وہ خواب میں دیکھایا گیا حلیہ پوچھتے تھے اگر درست بتاتے تو تصدیق کردیتے تھے ۔۔۔۔ مشرکوں کو بھی اکثر خواب میں شیطان مردود آتا ہے کیونکہ ایک تو مشرکین وبدعتیوں و بدمذہب مشرکوں کو محمد رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وبارک وسلم) کا حلیہ مبارک نہیں پتہ دوسرا ہر دفعہ مختلف شکل میں آتا ہے ۔۔۔ اور ہر مشرک کے خواب میں مختلف شکل میں شیطان مردود آتا ہے۔ اور اسلام کو شرک و بدعات سے مسخ کرنے والوں کا کیا تعلق رسول اللہ(صلی اللہ علیہ وآلہ وبارک وسلم ) سے۔ مگر آج کل کٹر مشرک، علم دین سے جاھل مشرک، شرک و بدعات سے اسلام کو مسخ کرنے والے آئمہ الکفر کا دعوی ہے کہ خواب میں زیارت ہوئی ۔۔۔۔ اور ہر ایک گمراہی میں ایک دوسرے سے بڑھ کر ہے ۔۔۔۔ ہر ایک کی ڈائریکشن فرق ہے ۔۔۔۔ خلاف اسلام ڈائریکشن ہے ۔۔۔۔ صرف مشرک فرقے میں ہی 72 ہزار فرقے ہیں ۔۔۔۔ مگر ابوحنیفہ ( رحمہ اللہ) کے ذمے جو جھوٹا خواب گھڑا من گھرٹ فقہ گھڑنے والے گستاخوں نے اس میں تو وہ دیکھایا جو کسی بھی نبی علیہ السلام کا ممکن نہیں۔۔۔ یعنی ہڈیاں ۔۔۔۔ استغفر اللہ العظیم من کل ذنب واتوب الیہ ۔۔۔ اور حیلہ مبارک کی گیرنٹی تھی ۔۔۔ ہڈیاں حیلہ مبارک نہیں بلکہ شیطانی خواب تھا۔۔۔۔ یہ تو ہوا علمی عقلی ایمانی رد ۔۔۔۔ مگر ابھی کسی کے ایمان فروش، فرقے پر ایمان کو دائو پر لگانے والے فاسق دل کو اس گستاخانہ خواب کی سمجھ نہ تو مزید یہ کہ یہ جھوٹا شیطانی خواب عملا بھی جھوٹا ثابت ہوا۔۔۔۔ امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ کی ذاتی کوئی تصنیف نہیں۔۔۔۔ لہذا جھوٹے خواب کی جھوٹی تعبیر سنت اکھٹی کرنا غلط ثابت ہوا۔۔۔۔ پھر جو دو ڈائریکٹ شاگرد تھے انھوں نے دو تھائی 66% سے زیادہ مسائل میں اپنے استاد کی مخالفت کی ۔۔۔۔ لہذا جھوٹا گستاخانہ نہایت بے ادبانہ خواب عملا بھی جھوٹا ثابت ہوا اور علمی (علمی دلائل ) طور پر جھوٹا ثابت ہوا۔ لا حول ولا قوة الا بالله اللهم يا مقلب القلوب ثبت قلوبنا على دينك اللھم صل وسلم وبارک علی سیدنا مولانا نبینا محمد وعلی سادتنا آل محمد وعلی سادتنا اصحاب محمد وعلی الذین اتبعوهم بإحسان إلى يوم الدين اللهم اجعلنا منهم آمين
اولا آپ نے فقہ حنفی کو جعلی کہہ کر اپنی جہالت اور قرآن و سنت سے لاعلمی کو ثابت کیا ہے. فقہ حنفی کے ہر اصولی مسئلہ پر قرآن و سنت سے استدلال کیا گیا ہے اور قرآن و سنت سے سر مو اختلاف یا انحراف نہیں کیا گیا. اگر آپ اصول فقہ کا مطالعہ کرنے کی استعداد رکھتے ہوں تو صرف اصول الشاشی پڑھ لیں آپ کو فقہ حنفی کا امتیاز سمجھ میں آ جائے گا. پھر ہیں فروعی مسائل جو امکانی ہوتے ہیں یا ان کی مثال قرآن و سنت اور عمل صحابہ میں موجود نہیں ہوتی. صرف ایسے مسائل پر اجتہاد کیا جاتا ہے اور اس کے اصول ہیں ایک جاہل ان پڑھ جو نہ اصول تفسیر و حدیث سے واقف ہو نہ عربی پڑھنے کی استعداد ہو نہ علوم قرآن و سنت کو جانتا ہو وہ اپنے مجتہد ہونے کا دعویٰ کرے تو وہ اپنا اور دوسروں کا ایمان ہی ضائع کرے گا. دوم آپ نے جو خواب پر فلسفہ پر جھاڑا ہے تو اس ضمن میں گزارش ہے کہ خواب دیکھنا کسی کے بس کی بات نہیں. کہ اسے کہا جائے کہ تم خواب دیکھ کر کافر ہو گئے ہو یا گستاخی کر بیٹھے ہو. لوگوں نے ایسے ایسے خواب سنائے ہیں کہ انہوں نے ماں، بہن یا بیٹی سے خواب میں جماع کیا ہے. اسی طرح کا ایک خواب ایک شخص نے دیکھا تو تعبیر بتانے والے نے کہا کہ تم نے اپنی بہن کے میک اپ کے سامان سے کوئی چیز استعمال کی ہے تو اس نے کہا کہ ہاں میرے ہونٹ پھٹ گئے تھے تو میں چپ سٹک استعمال کی تھی. اور اب کوئی آپ جیسا معبر اس بےچارہ پر بہن کے ساتھ زنا کا الزام لگا دے تو اس سے بڑھ کر بیہودگی اور بے شرمی کیا ہو گی. اگر امام اعظم کو ایسا خواب نظر آیا ہے اور اس کی تعبیر وقت کے معبر اعظم حضرت محمد بن سیرین رضی اللہ عنہ نے بتائی ہے تو وہ ان کے خداداد علم کے مطابق درست تھی. یہ خواب دیکھ کر دہشت زدہ اور پریشان ہونا اس بات کی علامت ہے کہ امام اعظم ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کا ہرگز ہرگز یہ عقیدہ یا موقف نہیں تھا کہ مرقد انور میں ہڈیاں ہیں بلکہ یہ عقائداہلسنت و جماعت کا عقیدہ ہے کہ جو یہ عقیدہ رکھے کہ قبر اطہر میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ و سلم زندہ نہیں اس کی تکفیر کی جائے گی. فقہ حنفی کی تدوین امام اعظم کا وہ عظیم کارنامہ ہے جسے امت نے ہمیشہ خراج تحسین پیش کیا ہے. اور مستشرقین تک اس علمی تحقیق کے مداح ہیں. سوائے ان کے جو عقل و علم سے عاری اور حسد و بغض کے پجاری ہیں. صاحبین کا آپ سے اختلاف آپ کی عظمت شان کے منافی نہیں بلکہ عظمت شان ہے کہ آپ کی تعلیم و تربیت کی عظمت کا ثبوت ہے. صرف صاحبین ہی نہیں مابعد کے اکابرین نے بھی کئی ایک مسائل میں اختلاف کیا ہے مگر فتویٰ میں ترجیح آپ کے قول کو ہی اکثر رہی ہے. فاضل بریلوی علیہ رحمۃ اللہ نے بھی اختلاف فرمایا ہے. جس کا مطلب یہ ہے کہ احناف میں اندھی تقلید نہیں بلکہ تحقیق پر مبنی ہے. جو شخص اجتہاد کی استعداد و صلاحیت رکھتا ہے فقہ حنفی اسے تقلید سے منع کرتا ہے تقلید تو صرف ان لوگوں کے لیے جو احکام کے استخراج کی صلاحیت نہیں رکھتے. آپ نے عربی میں دعائیں پڑھ پڑھ کر قارئین کو دھوکہ دینے کی کوشش کی. واللہ یہدی من یشاء من عبادہ، و سلام علی من تبع الھدی....
Ali Bhai first of all a respectful salaam to you ..you are an amazing person The way you are helping the young generation Aj k dour k wali hain ap ... You are one man army ♥️♥️♥️ Love from faisalabad 🇵🇰 Bhai iss indo Pak men sbse zyada business ALLAH RASOOL s.a.w k naam per hua h Ye kitaaben fake Hain just business k liye in books ko promote Kia Gaya...aur aj bhi publish Kia jaraha h...
assalamualaikum allah k liye gumrah aqeedon se tauba kar lijiye bhaiyo or behno ...allah maf karne wala hai....zid me haq bat ko jhutlane se aakhirat barbad ho jayegi ...duniya me rehna nahi hai zara si zindagi hai allah ko razi kar lo bhaiyo....allah or uske nabi s.a.w. ki itteba karo
Agar yahi usool hey to phir wahabi najdi dubandi molviuo ne jo gustakhna khawab apni kitabo me likhey hey un par sunni ulma ne kufar ke fatwe thoke hey kiya aise khawab kitaboo me chap kar dunya me taqseem karne chahey Kiya saboot hey imam ra ne dekha ho
Anas ibn Malik reported: The Messenger of Allah, peace and blessings be upon him, said, “There will be division and sectarianism in my nation and a people (the Kharijites) will come with beautiful words and evil deeds. They will recite the Quran but it will not pass beyond their throats. They will leave the religion as an arrow leaves its target and they will not return to it as the arrow does not return to its bow. They are the worst of the creation. Blessed are those who fight them and are killed by them. They call to the Book of Allah but they have nothing to do with it. Whoever fights them is better to Allah than them.”
Asalam o alaiykum ALI bhai ap ki sari speech soni or Akher main Yehi samjh ayi ap nabi pak ka deen haqeeqat main such peesh kar rahe hai bas etna bolo ga logo se thora ehtiyat se rahe log bohat bagret hai . ALLAH pak ap ki hifzat karen From Kharian
The man u say a straw man is just talking in the way on behlaf of other people of different sects and this is what ali sabab is also agree with him to talk with ali sahab like that way ( this is what i think so ).
Iska mtlb hai k in brelvio ne Nabi s.a.w.w ki wasiyat ka khayal na kia or ahmed raza brely رح ki wasiyat ka khayal krlia, afsos, ghatay ka sauda, ye sirf ek perspective hai mera, lekin, Gumbad e khazra ka muamla seedha sa hai ab Alhamdolillah, thank you Ali bhai.
Imam hussain r.a ka sir mubarak abhe bhe salamat hai or jis ne khidmat ki thi imam hussain ke sir ki durane safar or woh shaks musawwar tha or us ne unki picture banai or aj tak salamat hai kia woh sahi hai bilkul woh sorat ?
Sab jhooti tasveeren hain.. Imam Hussain AS sab se zyadah humshaql the Nabi ﷺ ke... Aur Imam Hussain AS khubsurat the bohot.. uss painting me jo shaqs h.. wo aisa nhi lg rha bhai..
3:28 ابوحنیفہ ( رحمہ اللہ) کے ذمے جو جھوٹا خواب گھڑا من گھرٹ فقہ گھڑنے والے گستاخوں نے اس میں تو وہ دیکھایا جو کسی بھی نبی علیہ السلام کا ممکن نہیں۔۔۔ یعنی ہڈیاں ۔۔۔۔ استغفر اللہ العظیم من کل ذنب واتوب الیہ ۔۔۔ اور حیلہ مبارک کی گیرنٹی تھی ۔۔۔ ہڈیاں حیلہ مبارک نہیں بلکہ شیطانی خواب تھا۔۔۔۔ یہ تو ہوا علمی عقلی ایمانی رد ۔۔۔۔ مگر ابھی کسی کے ایمان فروش، فرقے پر ایمان کو دائو پر لگانے والے فاسق دل کو اس گستاخانہ خواب کی سمجھ نہ تو مزید یہ کہ یہ جھوٹا شیطانی خواب عملا بھی جھوٹا ثابت ہوا۔۔۔۔ امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ کی ذاتی کوئی تصنیف نہیں۔۔۔۔ لہذا جھوٹے خواب کی جھوٹی تعبیر سنت اکھٹی کرنا غلط ثابت ہوا۔۔۔۔ پھر جو دو ڈائریکٹ شاگرد تھے انھوں نے دو تھائی 66% سے زیادہ مسائل میں اپنے استاد کی مخالفت کی ۔۔۔۔ لہذا جھوٹا گستاخانہ نہایت بے ادبانہ خواب عملا بھی جھوٹا ثابت ہوا اور علمی (علمی دلائل ) طور پر جھوٹا ثابت ہوا۔
Bhai! Munafiqian aur yahodiyon na hamara nabi PBUH sa mutaliq galt aur johti hadees bna len hain to imam Abu hanifa RA par koi jhot band lena konsa muskil ha
Pori Dunya main koi mazhab itna takseem nhi howa jitna islam ko in logon ny kar dia In sab logon ny deen islam ki poja nhi ki jitni apny apny maslak ki ki ISi liy pori dunya main ruses ho rhy hn Allah hum sab kalma parhny walon ko aik kar dy apny nabi pak SAW k sadqy
Aap kay iss tarah kay clips Qadianio ko taqviat daytay hain! Please mind your language! Ab Qadiani siaq aur Sabaq say hut ker yeh clip istimaal keraingay!
Kafir tu Quran mai se b ikhtelaf nikal laitay hain tu kya hum woh b chhor dein...bhai Qadiyani kafir hain woh Jo chahy nikalain..such chhupaya ni ja sakta
To naii maarni chahiye thien aap ky bazurgo ko ye chawlein Oor Aap log kiu phir in ka difaa karty ho Haq zahir ho jany ky baad bhi Bss Buzurg shareef oor Mufti sahab ka label laga ka Awaam ka phudu kaat rahy hein
Toh sach Bolna band kardiya jae? Allah Haq ke sath hota hai, Qadiyanio agar inka clip share karenge, Log Mirza bhai ki Qadiyaniyo ko unki Haqeeqat wali video bhi sunni paregi. Qadiyanio ko ILM se hi samjhaya ja sakta hai jo Mirza bhai kar rhe hain.
@CATS Madera qadiyanio k sath b wohi masla ha. Agr qadyani mirza ghulam qadyani ki books ko parh len to do khud mirza pa lanat behj k islam qabool krlenga
All Brothers & Sisters ! ! ! SACH baat ka koi FIRQAH nahin hota. SACH kerwa bhi bohat hota hai. Lekin phir bhi ALI bhai SACH keh detay hain. SACH upload kernay peh SORRY bhai ! ! !
Molana sahab, salfies are not following their scholars futwa if those futwas are going against Quran and Sahi Hadith , but you have been mentioned those futwas regularly ,even salfies do not taqleeq to any of their scholars wether there ibn tamiya or abdullah wahab , if there is any al-hadith who has said that he is doing taqleed , to any of his buzaraq accordingly so kindly give referance?
AP khul Kar kion nqi bolte k Allah or Allah ke rasool k illawa kiss or k name ka kalma parhna kufr he
Ye Jo hum tabligh karte he Hume quran Pak Ka tarjuma n ata to kya hum Deen ki Dawat Chor De???
ZDd
भाई आप छत को तस्लीम करते हो तब छत की कोई भी सूरत तैयार कर सकते हैं चाहे वह गुंबद क्यों न हो (यह बात गुंबदे खिजरा के लिए सिर्फ)
I have studied in detail,,,,Ali Bahi you are hundred percent right.
Pehle mai babi tha ab alhamdulillah muslim ilmi kitabi hoon
Kon si kitab
Ilmi kitabi nhi ilmi saitan h
MashaaAllah
@@mdcrim8941 🙂
Ali bhai ap ka muslman ummat pe bohat ahsan hai Allah ap ko apne hifzo eiman me rakh Ameen ya rabolle Alamein. 🌴🦋🌴🦋🌴🦋🌴
Allah Tala humy seedy rsty py chlny ki tofeek ata frmaay. (Ameen)
*ALHAMDULILLAH main 2006 se Firka wariyt chor chuka hon, ali bhai boht acha kam kr rahay hein*
اللھتعالی آپ کو حق بات کھنے پر ثابت قدمی عطا کرے اور امت مسلمہ کو سمجنے کی توفیق عطا کرے آمین ثمہ امین۔
Allah ap ko zindgi dy
@@mateurrehmanmughal9129 آمین
Aamenn
Alhamdolillah
Haq kaha Hai...
Allah aur rasool s. a. w ki baat...
I thank you very much, Bhai. Your work is very very impressive.
MA sha ALLAH ❤ bhut Khubsorat bayan kia hai, ALLAH Aap ki hifazat farmaye,,, Aameen
Ap ki batian itny solid Prof k sath dil demag pay asr krti hen.but log naraz hen muj sey.
Hmm log bahut naraz hain mujse bhi..... Lekin koi farq ni pdta
Allah hume sidhe rashte pr rakhe
Aameen
Haq asani se qabool nhi hota, logoon ki zindagi guzar gai andheroon m jub achanak roshni ki kiran dekhte hain to dekha nhi jata, dua karo Allah seedhe raste pr lae hamain bhi our baki logoon ko bhi
ye Aalim nahi hy is ki 1 baat par bhi yaqeen nai karna chayea is ko hadees samaj nai aata hy hadees padna or hy or samajna or hy
Bhai aap kon hai mujhe maloom nahi lekin mai aapko apna samajhkar ek nasihat karta hun agar pasand aaye to qubul karlo warna koi baat hi nahi...engineer ali mirza ek nae zahan ka aadmi hai har aalim ko bura kahta hai aur aaj 1400sal ke bad yah paida huwa aur apne se pahle logon ki tardid karta hai yani itne din se sab gumrah the aur aaj yah aadmi sahi daei paida huwa...inka maqsad logon me naya naya masla chod kar logon ko gumrah karta hai aur ikhtilaf paida karta hai bhai iski baat me padoge to ghar wale to dur ki baat apne akabir aur apne maslak aur ulama se nafrat karne lagoge..isliye allah ke waste apne din par rahkar amal karo aur aise molwiyon ke chakkarme napado
Sabse bada rog Kya kahenge log
Allah hum sab ko hedayat ata farmay (Ameen)
Thanks Ali bhi you did great contribution for Islam
Mashaallaah
bahut sahi replies diya aur phakki bhi 😁!
Asalamu alaikum. Ali main mohammed sohel frome ahmedabad gujarat india se aur main aapka har ek video dekhta hoon. Al hamdulillah bahot ilm basil hota hai. Aur pata chalta hai ke haqiqat me islam kyaa hai aur aaj hum kahan hai.
May Allah guide us all towards the straight path
mai bhi bralaivi hoo but ap ki baat mughai bohat pasand ayei....thanks ap nai hamai quran aur hadees sai baat samjhai.... yei sun kr mai bilkul ap sai agree krta hooo..
Mashallah
arslan bhai ye mirja shaitan or kajjab dajjal hai
Engineer Muhammad Ali Mirza saab ap ka anda-ze-bayan SubhanAllah, MashAllah ❤
عیسائی مشترک ہیں کیوں کہ انھوں نے حضرت عیسی علیہ السلام کو خدا کا بیٹا بنا لیا اور یہاں مسلمانوں نے ہر ننگے بابے کو خدا بنا لیا لیکن مومن ہیں شکر ہے گورے کو اردو نہیں آتی ورنہ پاک و ہند میں اسلام کا جو حال بریلوی حضرات نے کیا ہے اللہ ہی حافظ ہے
Thank you for your contributions for our deen
This man is doing a great job.. Pakistan may qabr parasti aur shirk intiha ko pohnch chuka hai..
Aisa khuwab Allah pak nhi dikha sakta apne mehboob nabi k liye, our hadees m h k nabyoon ka jism mubbarak sahi salamat rehta hai qabar m bhi, to phr aisa khuwab kesy dekh lia.. jhoot hai ye.. Allah tumhe hidayat de..
har bar Prophet PBUH ky name ky sath PBUH zror likhain or Darood zror bhejain piyar or aqeedat sy
Mashallah Allah apky ilm or aml m izafa frmay Ali bhai
Awesome !! i wish we had more people like you !! too many jaahil people are spotted in comments section including muftis.. abay himmat h tu critally koi answer do na engr mirza ko. zubanen kyun band hogayin jaahilon andhi taqleed karne waalon !!
Taqled par tu ap lagy hu lkn agr nhe lagy tu thk ha srf 2 batu ka jawab dy du yh tu nhe dy ga qky yh sahb tu jhooth ky top level pr hahn.... 1. Khuwab ki bunyad pr ksi par ghustakhi ka fatwa lg skta ha?? 2. Hazrat ba yazid bastami ka beta tha yazid aur unky name pr unhu ny apni kunyat rkhi??? Ap tu taqled nhe krty bs yh 2 chezain sabit krdu simple.... Hum tu thery jahil muqalid
Ali bhai we love you from 🇮🇳
محمدعلی بھائ اللّٰہ پاک آپ کی ان کوششوں کے عوض جزائے خیر عطا فرمائیں
آمین یارب العالمین
Ali bhaiii slute ha apko ALLAH APKI MEHNAT QABOOL KARE AMEEN
AMEEN SUM AMEEN YA ALLAH
Mashallah.
I love you Ali bhai. 💐👍💐👍💐
jashne eid miladun nabi
ﻟﺒﯿﮏ ﯾﺎ ﺭﺳﻮﻝ ﺍﻟﻠﻪ ﷺ ﭘ
labbayk ya Rasool allah
Zindabad
As salamu aaleykum bhai me India se hu aap sabhi ki dhjjiya uda dete ho or hawala ke sath Allah ne aapko bahut hidayat ata ki he Allah aapko or kamyabi de
Dil thanda hojata hai aap ko sunkar maashaallah
بہت اچھے علی بھای حق بات کرتے رییں۔اور بد عقیدہ بزرگوں کہانیں رد کرتے رہیں اور انکی اگر کوی شرکیہ باتیں ھیں تو بتانا آپ پر فرض ھے
Bhai voh chistiya rasulallah kalma likha hai uske niche vali line padh screen shot karke zoom kar bhai voh aazmane ke liye likha hai
What a clever man..good for him
I am ahlihadees and i am satisfied with this answer
May Allah bless you for your services
NABI pak s.a.w.w or ahly baiet a.s py lakhon darood o salaam....💚🌟🌹❣
Zabardast ali bahi sun, ny ka mza aa gya.
Very nice and very good Ali bahi
HAYAT UN NABI SAL ALLAH O ALEHWASALAM PER NABI PAK KI HADES HE AMBIYA APNI QUBOR MEN ZINDA HEN AUR RIZQ PUHCHAYA JATA HE. AP KESI MUNKIR HO ?
Wo apni qabro m zinda hain lkn Allah k han. Ap os ko dunyavee lihaz se zinda smjh rhe ho agr wo dunya k laws k mutabiq zinda hain to dunya k laws q ni apply hotay. Nabi pak n farmaya tmhara salam mjh tk phnchaya jata h or m os ka jawab bhi deta hn( qabr k pas se guzrtay hwe) to agr ap k lihaz se wo dunyavee laws k mutabiq zinda hain to salam ka jawab sunaee q ni deta? Is ka mtlb hua wo allah k han zinda hain. Quran m h k shaheed ko murda mt kaho wo zinda hain lkn sath hee likha h k tm ni jantay. To allah to kh rha h tm ni jantay or hm idhr taaveel kr rhay hain k wo is trha zinda hain. Allah kh rha h tm ni jantay phr bhi jm taaveel kiye ja rhay.... phr me wahi bt karunga k ambia agr zinda hain to hm ni jantay k wo kis tareekay se zinda hain
So if you ask him a question he will answer it?
The sufis has done great service to Islam in Indian sub continent through their preaching and converting locals to Islam. They spread the message through their personal conduct and tolerance following the sunnah of the prophet pbuh. They need to be respected.
بلکل غلط۔ اگر ان اولیا نے دین کو پھیلانے کی کوشش کی ہوتی تو آج مسلمان اکثریت میں ہوتے جیسا ابتداء اسلام میں مسلمان جہاں گئے وہاں 100% لوگ مسلمان ہوگئے۔کم از کم شودر ہی مسلمان ہو جا تے۔ ان لوگوں نے اپنی پیری مریدی کو پھیلایا اور ہندو بھی انکے مرید ہوتے اور آج بھی انکے مزاروں پر حاضری لگاتے ہین۔ جو انکے بڑے بڑے پیر ہین معین آلدین جشتی اور نظام الدین اولیاء کی قبرین ہیں وہاں پر بھی مسلمان اکثریت میں نہی۔ مزار ین بنا بنا کر ان کے مریدوں نے بٹ پرستی ایک نئی شکل میں رائج کی۔لوگ وہاں غیر اللہ کو پکارتے وہی سب حرکتیں کرتے جو مندروں پر ہوتی بھجنون کی جگہ قوالیاں گاتے بیہودہ ناچ چرس اور جانے کیا کیا ہوتا ہے۔ علماء سوء کی زبانیں بند رہتی ہین۔
Ali bhai Allah aapki Umra Mein Barkat ata farmaye
Jazak Allah
Golden words great knowledge
وفاء الوفا بأخبار دار المصطفى ---
نورالدین علی بن احمد السمہودی --- گنبد خضراء کی تاریخ
خلاصہ کلام یہ ہے کہ :
تقریباً سات سو سال تک قبر نبوی (صلی اللہ علیہ وسلم) پر کوئی گنبد نہیں تھا ، پھر ٦٧٨ ہجری میں منصور بن قلاوون صالحی (بادشاہ مصر) نے کمال احمد بن برہان عبد القوی کے مشورے سے لکڑی کا ایک جنگلہ بنوایا اور اسے حجرے کی چھت پر لگا دیا- اور اس کا نام " القبة الزرقاء" پڑ گیا- اس وقت کے علماء ہر چند کہ اس صاحب اقتدار کو نہ روک سکے ، مگر انہوں نے اس کام کو بہت برا سمجھا ، اور جب یہ مشورہ دینے والا کمال احمد معزول کیا گیا تو لوگوں نے اس کی معزولی کو الله کی طرف سے اس کے اس فعل کی پاداش شمار کیا - پھر الملک الناصر حسن بن محمد قلاوون نے اور اس کے بعد ٧٦٥ ہجری میں الملک الاشرف شعبان بن حسین بن محمد نے اس میں تعمیری اضافے کئے ، یہاں تک کہ موجودہ تعمیر وجود میں آئی
پہلے اس گنبد کا رنگ سفید تھا پھر نیلا ہوا اور آخر میں سبز رنگ ہوا }
{بحوالہ ویکی پیڈیا
[ القبة الزرقاء کا عربی سے اردو میں ترجمہ نیلا گنبد ہے جب کہ سبز گنبد کو عربی میں القبة الخضراء کہا جائے گا ]
Is takeh min Egypt min aisa koi badshah nhe tha. Blky khalifat e Abbasia thi
جو کام جو سعادت جو عظیم کارنامہ صحابہ کرام اور آیمہ اطہار و خلفا راشدین سے نہ ہو سکا وہ آل سعود جیسے عظیم لوگوں نے سر انجام دیا نعوذباللہ۔۔۔۔کیونکہ گنبد اور انبیا کی قبروں پر عمارات تو اصحاب کے دور میں بھی موجود تھی ۔۔پر انہوں نے گرائ نہیں۔یہ اتنا عظیم کام و بدعت ہوتا تو ان لوگوں نے فورا سے پہلے سر انجام دیا ہوتا پر ایسا نہیں کیا۔
Ibn Taymiyya in his book al-Sirat al-mustaqim says:
“At the time of victory of al-Quds the graves of Prophets consisted of a constructed structure but its doors were closed till the fourth century hijri” 8
If truly construction over the graves was a prohibited affair, then its demolition was naturally necessary and its continuity not justified. In short, the existence of these structures doing this period and before the very sight of Islamic scholars is itself an evident sign of its being permissible in the religion of Islam.
Subhaan Allah Ali bhai bhot khoob .hamre ilm me izaafa karne k liye shukriyaa
Allah pak ali bhai ko lambi umar or sahat wali zindgi day....amieen....🤲🌹❣
Maa Shaa Allah
Lt Virals
Xxx
Alibhai you r doing great job. Keep doing.
I love him for speaking truth.
Yeah wahabi laanti, fasaad kay ilawa khuch nahi jaantay. Bohut si masjideen aur gumband Hazoor (sws) kay baad banday hein, unko bhi dhaa doo. Lanat mardoodoon per. Kutay yazeedi. Lanti, Mirza mola Ali mola Ali kertaa rehtaa hai, lakin under say, apni baatoon say, apni sooch say aur apni harkatoon say fasaad hee fasaad phelaa rahaa hai, aur is kaa mola Ali nahi balkay Yazeed hee hai. Aur is kaa mola shaitaan hai. Mardood. Lanti. Akhir mein, mein dua kertaa hoo, Allah mujh ko hidayat day. Aur tamam mardoodoon ko bhi hidayat day, Aur jo achay log hein, un ki hidayat mein aur azafa keray. Ameen. Many thanks to Allah and His beloved Prophet Muhammad (sws). Ameen.
Jazak Allah Khair !
جو لوگ بھی اپنے نفس اپنے بابا جی اپنے مولوی اپنے پیر و مرشد کی بات کو قران و سنت پر فوقیت دیتے ہیں وہ اپنےایمان کی فکر کریں ۔ علی بھائی اللہ پاک اپکی حفاظت کرے اور اپکو ہمیشہ حق بات کرنے کی توفیق دئے آمین
great speech brother Allah bless u
2:45
خواب میں کسی کے بھی دیدار کی حقیقت:
كشف المحجوب میں ایک جھوٹاشیطانی خواب امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ کے ذمے لگا دیا ان کے نام سے جعلی فقہ گھڑنے والوں نے ۔۔۔۔
کہ امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ نے دیکھا کہ قبر مبارک میں رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وبارک وسلم ) کی ہڈیاں جمع کر رہا ہوں ۔۔۔۔
استغفراللہ العظیم من کل ذنب واتوب الیہ
جبکہ پہلے ہی واضح فرمادیا کہ
شیطان مردود کسی کی شکل میں آسکتا ہے مگر وہ محمد رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وبارک وسلم ) کے روپ جیسا روپ نہیں دھار سکتا ۔۔۔۔اس لئے جس کو رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وبارک وسلم) کا روپ مبارک، حلیہ مبارک پتہ ہے اور اس نے اس روپ میں محمد رسول اللہ(صلی اللہ علیہ وآلہ وبارک وسلم ) کو دیکھا تو یقینا محمد رسول اللہ(صلی اللہ علیہ وآلہ وبارک وسلم ) کو دیکھا ۔۔۔ وہ سچا خواب ہوتا ہے۔
باقی کسی کو بھی خواب میں دیکھا تو سچا بھی ہو سکتا ہے اور جھوٹا بھی۔ خواہ کسی بھی نبی (علیہ السلام) کو دیکھ لیا تو سچا بھی ہوسکتا ہے یا شیطانی بھی ۔۔۔۔
حتی کہ شیطان مردود نام بھی رکھ سکتا ہے کہ میں محمد یا احمد ہوں، کوئی بھی جگہ دیکھا سکتا ہے، ۔۔۔۔۔۔۔ لیکن محمد رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وبارک وسلم ) جیسا حلیہ مبارک نہیں دھار سکتا ۔۔۔۔ صرف اس حلیہ مبارک کی گیرنٹی دی ہے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وبارک وسلم) نے۔ اور وہ ہی سچا خواب ہونے کی نشانی ہے۔
خود صحابہ کرام (رضوان اللہ علیھم ) ۔۔۔ خاص کر عبد اللہ بن عباس (رضی اللہ عنھما) کے سامنے جب تابعین کرام خواب میں دیدار محمد مصطفی (صلی اللہ علیہ وآلہ وبارک وسلم ) کی بات کرتے تو وہ خواب میں دیکھایا گیا حلیہ پوچھتے تھے اگر درست بتاتے تو تصدیق کردیتے تھے ۔۔۔۔
مشرکوں کو بھی اکثر خواب میں شیطان مردود آتا ہے کیونکہ ایک تو مشرکین وبدعتیوں و بدمذہب مشرکوں کو محمد رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وبارک وسلم) کا حلیہ مبارک نہیں پتہ دوسرا ہر دفعہ مختلف شکل میں آتا ہے ۔۔۔ اور ہر مشرک کے خواب میں مختلف شکل میں شیطان مردود آتا ہے۔ اور اسلام کو شرک و بدعات سے مسخ کرنے والوں کا کیا تعلق رسول اللہ(صلی اللہ علیہ وآلہ وبارک وسلم ) سے۔
مگر آج کل کٹر مشرک، علم دین سے جاھل مشرک، شرک و بدعات سے اسلام کو مسخ کرنے والے آئمہ الکفر کا دعوی ہے کہ خواب میں زیارت ہوئی ۔۔۔۔ اور ہر ایک گمراہی میں ایک دوسرے سے بڑھ کر ہے ۔۔۔۔ ہر ایک کی ڈائریکشن فرق ہے ۔۔۔۔ خلاف اسلام ڈائریکشن ہے ۔۔۔۔ صرف مشرک فرقے میں ہی 72 ہزار فرقے ہیں ۔۔۔۔
مگر ابوحنیفہ ( رحمہ اللہ) کے ذمے جو جھوٹا خواب گھڑا من گھرٹ فقہ گھڑنے والے گستاخوں نے اس میں تو وہ دیکھایا جو کسی بھی نبی علیہ السلام کا ممکن نہیں۔۔۔ یعنی ہڈیاں ۔۔۔۔ استغفر اللہ العظیم من کل ذنب واتوب الیہ ۔۔۔ اور حیلہ مبارک کی گیرنٹی تھی ۔۔۔ ہڈیاں حیلہ مبارک نہیں بلکہ شیطانی خواب تھا۔۔۔۔
یہ تو ہوا علمی عقلی ایمانی رد ۔۔۔۔ مگر
ابھی کسی کے ایمان فروش، فرقے پر ایمان کو دائو پر لگانے والے فاسق دل کو اس گستاخانہ خواب کی سمجھ نہ تو مزید یہ کہ یہ جھوٹا شیطانی خواب عملا بھی جھوٹا ثابت ہوا۔۔۔۔
امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ کی ذاتی کوئی تصنیف نہیں۔۔۔۔ لہذا جھوٹے خواب کی جھوٹی تعبیر سنت اکھٹی کرنا غلط ثابت ہوا۔۔۔۔ پھر جو دو ڈائریکٹ شاگرد تھے انھوں نے دو تھائی 66% سے زیادہ مسائل میں اپنے استاد کی مخالفت کی ۔۔۔۔ لہذا جھوٹا گستاخانہ نہایت بے ادبانہ خواب عملا بھی جھوٹا ثابت ہوا اور علمی (علمی دلائل ) طور پر جھوٹا ثابت ہوا۔
لا حول ولا قوة الا بالله
اللهم يا مقلب القلوب ثبت قلوبنا على دينك
اللھم صل وسلم وبارک علی سیدنا مولانا نبینا محمد وعلی سادتنا آل محمد وعلی سادتنا اصحاب محمد وعلی الذین اتبعوهم بإحسان إلى يوم الدين اللهم اجعلنا منهم آمين
اولا آپ نے فقہ حنفی کو جعلی کہہ کر اپنی جہالت اور قرآن و سنت سے لاعلمی کو ثابت کیا ہے. فقہ حنفی کے ہر اصولی مسئلہ پر قرآن و سنت سے استدلال کیا گیا ہے اور قرآن و سنت سے سر مو اختلاف یا انحراف نہیں کیا گیا. اگر آپ اصول فقہ کا مطالعہ کرنے کی استعداد رکھتے ہوں تو صرف اصول الشاشی پڑھ لیں آپ کو فقہ حنفی کا امتیاز سمجھ میں آ جائے گا. پھر ہیں فروعی مسائل جو امکانی ہوتے ہیں یا ان کی مثال قرآن و سنت اور عمل صحابہ میں موجود نہیں ہوتی. صرف ایسے مسائل پر اجتہاد کیا جاتا ہے اور اس کے اصول ہیں ایک جاہل ان پڑھ جو نہ اصول تفسیر و حدیث سے واقف ہو نہ عربی پڑھنے کی استعداد ہو نہ علوم قرآن و سنت کو جانتا ہو وہ اپنے مجتہد ہونے کا دعویٰ کرے تو وہ اپنا اور دوسروں کا ایمان ہی ضائع کرے گا.
دوم آپ نے جو خواب پر فلسفہ پر جھاڑا ہے تو اس ضمن میں گزارش ہے کہ خواب دیکھنا کسی کے بس کی بات نہیں. کہ اسے کہا جائے کہ تم خواب دیکھ کر کافر ہو گئے ہو یا گستاخی کر بیٹھے ہو. لوگوں نے ایسے ایسے خواب سنائے ہیں کہ انہوں نے ماں، بہن یا بیٹی سے خواب میں جماع کیا ہے. اسی طرح کا ایک خواب ایک شخص نے دیکھا تو تعبیر بتانے والے نے کہا کہ تم نے اپنی بہن کے میک اپ کے سامان سے کوئی چیز استعمال کی ہے تو اس نے کہا کہ ہاں میرے ہونٹ پھٹ گئے تھے تو میں چپ سٹک استعمال کی تھی. اور اب کوئی آپ جیسا معبر اس بےچارہ پر بہن کے ساتھ زنا کا الزام لگا دے تو اس سے بڑھ کر بیہودگی اور بے شرمی کیا ہو گی.
اگر امام اعظم کو ایسا خواب نظر آیا ہے اور اس کی تعبیر وقت کے معبر اعظم حضرت محمد بن سیرین رضی اللہ عنہ نے بتائی ہے تو وہ ان کے خداداد علم کے مطابق درست تھی. یہ خواب دیکھ کر دہشت زدہ اور پریشان ہونا اس بات کی علامت ہے کہ امام اعظم ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کا ہرگز ہرگز یہ عقیدہ یا موقف نہیں تھا کہ مرقد انور میں ہڈیاں ہیں بلکہ یہ عقائداہلسنت و جماعت کا عقیدہ ہے کہ جو یہ عقیدہ رکھے کہ قبر اطہر میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ و سلم زندہ نہیں اس کی تکفیر کی جائے گی.
فقہ حنفی کی تدوین امام اعظم کا وہ عظیم کارنامہ ہے جسے امت نے ہمیشہ خراج تحسین پیش کیا ہے. اور مستشرقین تک اس علمی تحقیق کے مداح ہیں. سوائے ان کے جو عقل و علم سے عاری اور حسد و بغض کے پجاری ہیں.
صاحبین کا آپ سے اختلاف آپ کی عظمت شان کے منافی نہیں بلکہ عظمت شان ہے کہ آپ کی تعلیم و تربیت کی عظمت کا ثبوت ہے. صرف صاحبین ہی نہیں مابعد کے اکابرین نے بھی کئی ایک مسائل میں اختلاف کیا ہے مگر فتویٰ میں ترجیح آپ کے قول کو ہی اکثر رہی ہے. فاضل بریلوی علیہ رحمۃ اللہ نے بھی اختلاف فرمایا ہے. جس کا مطلب یہ ہے کہ احناف میں اندھی تقلید نہیں بلکہ تحقیق پر مبنی ہے. جو شخص اجتہاد کی استعداد و صلاحیت رکھتا ہے فقہ حنفی اسے تقلید سے منع کرتا ہے تقلید تو صرف ان لوگوں کے لیے جو احکام کے استخراج کی صلاحیت نہیں رکھتے.
آپ نے عربی میں دعائیں پڑھ پڑھ کر قارئین کو دھوکہ دینے کی کوشش کی. واللہ یہدی من یشاء من عبادہ، و سلام علی من تبع الھدی....
May Allah bless u Ali bhai Amin
Ali Bhai first of all a respectful salaam to you ..you are an amazing person
The way you are helping the young generation Aj k dour k wali hain ap ...
You are one man army
♥️♥️♥️ Love from faisalabad 🇵🇰
Bhai iss indo Pak men sbse zyada business ALLAH RASOOL s.a.w k naam per hua h
Ye kitaaben fake Hain just business k liye in books ko promote Kia Gaya...aur aj bhi publish Kia jaraha h...
Mashallah Ali Bhai
Proud of you Mirza Sahab....you are doing a great job
Allah apko hedayath ata farmeye ameen.....
Alhamduliallah aapke lecture sunke mai hanfi se muhammadi bana saw
Allah Ali bhai ko aur ilm ata farmye....
صحیح فرمایا
Naveed Nizamani
How can i get your pamphlets in pdf format
Great engineer..
The legend says
If their is no book their is no baba
Ali Bhai you're a Lion King 🤩
wanderfull speach
Love you good job sir
Masha Allah. Engineer sahi keep it up thanks
Jazakalakhair
We reject all firkas and people who go away from Quran and hadeeth
assalamualaikum allah k liye gumrah aqeedon se tauba kar lijiye bhaiyo or behno ...allah maf karne wala hai....zid me haq bat ko jhutlane se aakhirat barbad ho jayegi ...duniya me rehna nahi hai zara si zindagi hai allah ko razi kar lo bhaiyo....allah or uske nabi s.a.w. ki itteba karo
خواب کی حالت می بندے سے کوئی مواخزہ نہیں یہ امام صاحب خواب ہےاسکا عقیدہ سے کوئی تعلق نہيں اور جواب نہیں دیتے بلکہ اپنی بات منوانے ہیں
Agar yahi usool hey to phir wahabi najdi dubandi molviuo ne jo gustakhna khawab apni kitabo me likhey hey un par sunni ulma ne kufar ke fatwe thoke hey kiya aise khawab kitaboo me chap kar dunya me taqseem karne chahey
Kiya saboot hey imam ra ne dekha ho
Jazakallah
Anas ibn Malik reported: The Messenger of Allah, peace and blessings be upon him, said, “There will be division and sectarianism in my nation and a people (the Kharijites) will come with beautiful words and evil deeds. They will recite the Quran but it will not pass beyond their throats. They will leave the religion as an arrow leaves its target and they will not return to it as the arrow does not return to its bow. They are the worst of the creation. Blessed are those who fight them and are killed by them. They call to the Book of Allah but they have nothing to do with it. Whoever fights them is better to Allah than them.”
Asalam o alaiykum
ALI bhai ap ki sari speech soni or Akher main Yehi samjh ayi ap nabi pak ka deen haqeeqat main such peesh kar rahe hai bas etna bolo ga logo se thora ehtiyat se rahe log bohat bagret hai .
ALLAH pak ap ki hifzat karen
From Kharian
geo,,,, jo haq pe hoty hai...wo sbb book study krty hai
ھم کو اللہ کو مو دکھانا ھے
ھم بزرگ بابو سے اعلان برات کرتی ھیں
Usually I think he is logical but he is arguing a straw man here.
The man u say a straw man is just talking in the way on behlaf of other people of different sects and this is what ali sabab is also agree with him to talk with ali sahab like that way ( this is what i think so ).
How is he talking strawman here? Ate you blind or do you even know the meaning of "strawman"?
He gave proofs dont you see that?
Very true
Ali Bhai you are doing great job god bless you and your family
Iska mtlb hai k in brelvio ne Nabi s.a.w.w ki wasiyat ka khayal na kia or ahmed raza brely رح ki wasiyat ka khayal krlia, afsos, ghatay ka sauda, ye sirf ek perspective hai mera, lekin, Gumbad e khazra ka muamla seedha sa hai ab Alhamdolillah, thank you Ali bhai.
Halwe band hogae to kia koffe wale khakk pe bikk jainge 😂
اللہ تعالی بے ادب سے پناہ میں رکھے
bahot khoob
Jazak Allah o khaira ali bahi....👍🌹❣
👍 جزاکم اللہ علی بہایی اپ کا ہونٹ اےسے ہی پہول برسائیں آمین
24:40 beautiful phakki.
🎅 Sare ulmaa ke baghloo me babyy hai jahi hai 🧙♂️
نا میں وابی نا میں بابی میں ہوں اک عام سا مسلم
Ap se hame deen ka bahut pta chla
Well done Ali bhai
Imam hussain r.a ka sir mubarak abhe bhe salamat hai or jis ne khidmat ki thi imam hussain ke sir ki durane safar or woh shaks musawwar tha or us ne unki picture banai or aj tak salamat hai kia woh sahi hai bilkul woh sorat ?
Sab jhooti tasveeren hain.. Imam Hussain AS sab se zyadah humshaql the Nabi ﷺ ke...
Aur Imam Hussain AS khubsurat the bohot.. uss painting me jo shaqs h.. wo aisa nhi lg rha bhai..
it is good to have GUMBUD to protect the grave for ups and downs of weather in times of summer winter and rains - logic answer
Really then how they protect for 650 years 🙂🙂
@@naquiabusaleh6705 😅... naaaa mufti sahab, naaaa!
3:28
ابوحنیفہ ( رحمہ اللہ) کے ذمے جو جھوٹا خواب گھڑا من گھرٹ فقہ گھڑنے والے گستاخوں نے اس میں تو وہ دیکھایا جو کسی بھی نبی علیہ السلام کا ممکن نہیں۔۔۔ یعنی ہڈیاں ۔۔۔۔ استغفر اللہ العظیم من کل ذنب واتوب الیہ ۔۔۔ اور حیلہ مبارک کی گیرنٹی تھی ۔۔۔ ہڈیاں حیلہ مبارک نہیں بلکہ شیطانی خواب تھا۔۔۔۔
یہ تو ہوا علمی عقلی ایمانی رد ۔۔۔۔ مگر
ابھی کسی کے ایمان فروش، فرقے پر ایمان کو دائو پر لگانے والے فاسق دل کو اس گستاخانہ خواب کی سمجھ نہ تو مزید یہ کہ یہ جھوٹا شیطانی خواب عملا بھی جھوٹا ثابت ہوا۔۔۔۔
امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ کی ذاتی کوئی تصنیف نہیں۔۔۔۔ لہذا جھوٹے خواب کی جھوٹی تعبیر سنت اکھٹی کرنا غلط ثابت ہوا۔۔۔۔ پھر جو دو ڈائریکٹ شاگرد تھے انھوں نے دو تھائی 66% سے زیادہ مسائل میں اپنے استاد کی مخالفت کی ۔۔۔۔ لہذا جھوٹا گستاخانہ نہایت بے ادبانہ خواب عملا بھی جھوٹا ثابت ہوا اور علمی (علمی دلائل ) طور پر جھوٹا ثابت ہوا۔
Bhai! Munafiqian aur yahodiyon na hamara nabi PBUH sa mutaliq galt aur johti hadees bna len hain to imam Abu hanifa RA par koi jhot band lena konsa muskil ha
Ali bhai Allah Pak apko salamat rakhe or hifazat faramae Ali bhai moje duain main yad rakhana
Pori Dunya main koi mazhab itna takseem nhi howa jitna islam ko in logon ny kar dia
In sab logon ny deen islam ki poja nhi ki jitni apny apny maslak ki ki ISi liy pori dunya main ruses ho rhy hn
Allah hum sab kalma parhny walon ko aik kar dy apny nabi pak SAW k sadqy
Aap kay iss tarah kay clips Qadianio ko taqviat daytay hain! Please mind your language! Ab Qadiani siaq aur Sabaq say hut ker yeh clip istimaal keraingay!
Kafir tu Quran mai se b ikhtelaf nikal laitay hain tu kya hum woh b chhor dein...bhai Qadiyani kafir hain woh Jo chahy nikalain..such chhupaya ni ja sakta
To naii maarni chahiye thien aap ky bazurgo ko ye chawlein
Oor Aap log kiu phir in ka difaa karty ho Haq zahir ho jany ky baad bhi Bss Buzurg shareef oor Mufti sahab ka label laga ka Awaam ka phudu kaat rahy hein
Toh sach Bolna band kardiya jae? Allah Haq ke sath hota hai, Qadiyanio agar inka clip share karenge, Log Mirza bhai ki Qadiyaniyo ko unki Haqeeqat wali video bhi sunni paregi. Qadiyanio ko ILM se hi samjhaya ja sakta hai jo Mirza bhai kar rhe hain.
@CATS Madera qadiyanio k sath b wohi masla ha. Agr qadyani mirza ghulam qadyani ki books ko parh len to do khud mirza pa lanat behj k islam qabool krlenga
HAQ BAAT KRNI CHAHIYE
Pakistan me bahut gumrahi hai, Alhumdulillah ! I'm Indian I don't seek support from majarat , but Allah rabbul Alameen
Yeh barelvi deobandi sub India se hi hain..yeh sub gumrahi tmhry India se hi pheli hai...lanat tmhry babo pe
@@asharmirza tmhare baba hi gumrah hai pakistan ki
@@nooralamkhan4816 babay tm jaiso k htay hai..humara Sirf ALLAH aur us k baad Nabi saww hain
India se zada gumrahi puri duniyh main nahi
Bhai Endia Me Ziada hai me Aksar Dekhta hon videos... Hmare b bohat hai lekin Hmare Yahan Haq Wale B Bohat Hain
Blimey u r so jealous and complexed u r astray from the right faith and respect and love for the holly prophet
Prophet PBUH poora likho
Apne babbon ne kya kiya hai khud dekhliya. Thouheed parast bano. Abhi bhi aap ko samajh me nahi aaya toh Allah malik hai.
Haaq goo Aalim e deen Ali bahi.....👍🌹❣
اسلام علیکم اللہ پاک ہمُ سب کو ہدایت دیں۰امین