Ma sha Allah nice very nice inteterview sir g main nay Inayet Hussain Bhatti sahib say 3 night harmonium play kiya Tha sind horse cattle show jacobabad sindh main Allah pak unhain janatul firdos main jaaga Atta karay our derjat bulend keray aameen sum aameen
وسیم عباس صاحب سلام آپ کے والد صاحب کی عظمت کو بات 1983 سردیوں کی ھے لکی ایرانی سرکس صادق آباد ضیلع رحیم یار خان لگی ھوئی تھی بھٹی صاحب بھی بطور فنکار سرکس میں آئے ھوئے تھے میں اس وقت انٹر کالج صادق آباد پڑھتا تھا کالج کے سینیر سٹوڈنٹ نے بھٹی صاحب کو کالج آنے میں آنے کی دعوت دی جو انھوں نے قبول کی اس شرط کے ساتھ کہ مجھے وھاں گانے کیلے نہی کہے گے خیر پروگرم کے مطابق سر کالج پہنچ گے ھال میں پروگرام تھا بھٹی صاحب کے حکم پر سٹوڈنٹ کی اکثریت نے اپنے اپنے سوال کاغذ پر لکھ کر ڈبہ میں ڈال دیے سٹیج سکٹری الگ؛ لگ کاغذ کھول کر پڑھتا اور جناب بھٹی صاحب ھر سوال کا خوبصورت انداز میں جواب دیتے پھر کسی نامعلوم بے نسلے نے لکھاکہ آپ غیر َاسلامی کام گانا بجانا کرتے ھیں اَس لیے آپ کے بٹیے بھی...... ھیں اس سوال پر بھٹی صاحب سخت ناراض ھوئے اور اتنا جواب دیا کہ میں اپنے بیٹوں کے معتلق جانتا ھوں مگرسوال لکھنے والے کے بارے میں شق کی جاسکتی ھے ناراض ھو کر سٹیج سے اتر گے پھر ٹیچرز اور سٹوڈنٹ کی منت سماجت کے بعد سٹیج پر آئے اور کہنے لگے کہ میں ایک گانا سنا کر پروگرام ختم کرتا ھوں جو گانا گایا، آج تک ذھین میں گونجتا ھے گانا تھا جگر چھلنی ھے دل گھبرا رھا ھے محبت کا جنازہ جا رھا ھے
Ap ki ankhain waqi boht hoobsurt ha Allah ka sukr ada kia krain hm ap ko ap ki ankho ki wjase b psnd krte hai ye boht bri naimt hai Allah ki Mari ankhain b Allah k fzl se boht hoobsurt ha pr mai km hi Kisi ko dobne deti hu
Wasim Abbas nai AIK daffa kaha thaa KEH Mai apnay WALID " INAYAT HUSSAIN BHATTI KOO ACTOR NAHEEN MAAN TAA" ABB KUNN MAGGAR MUCH KAI ANSOO BAHA RAA HAI HAIN
وسیم اپنے والد سے بے پناہ پیار کرتے تھے بقول ان کے۔۔۔۔۔ مگر سنا ہے کہ آ خری وقت میں وہ بیٹی کے گھر میں بہت کمر پرستی سے فوت ہوئے ۔۔۔۔پلیز اصل حقیقت کیا ہے؟
والد صاحب کی محبت بے لوث اور لاجواب ہوتی ہے ان کی موجودگی میں بچےسوچتے ہیں کہ سب اچھا ہے نگران کے جانے کے بعد اچھا بچہ سوچتا کہ فلاں موقع پر مجھ سے کوتاہی ہوئی منجھے ایسا نہیں کرنا تھا ان کے ساتھ زیادہ عرصہ رہ نہیں سکآ اللہ تعالیٰ جن کے والدین ژندہ ہیں ان کو لمبی عمر عطا فرمایے اور جن کے والدین وفات پا گئے ہیں اللہ تعالیٰ ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین یارب العالمین
ماشاء اللہ جی عنایت صاحب کی کیا بات تھی
واہ جی واہ
کیا بات ہے وسیم صاحب
بہت خوب بہت عمدہ
عنایت حسین بھٹی ہم پنجابیوں کے لیے بہت بڑے گلوکار تھے اور ہیں
باپ تو باپ ہوتا ہے باپ کی محبت کا اندازہ اولاد کوتب ہوتا ہے جب دنیا سے چلے جاتے ہیں محمد اقبال پاکپتن قبولہ شریف
وسیم عباس ناقابلِ بیان حد تک خوبصورت انسان ہیں
MASHAALLAH MASHAALLAH MASHAALLAH ❤❤❤❤
Amazing❤
Yeh humary pidadan khan k hyn Masha Allah zabardast very nice
MashaAllah Waseem bhai Bahot he Piara insan hae ❤
Very nice Anait Hussain Bhatti my favorite heero
Wow 😮
عنایت حسین بھٹی ایک مومن تھے مالک ان کے درجات بلند فرمائیں آمین 😢
Hazret Muhammad pbuh says I sent him to break music instruments .
brother you say momin
Bhatti sb was a great singer ❤❤❤
سب سےبڑےگلوکارعنایت حسین بھٹی صاحب تھےپاکستان کے عالم لوہارکچھ بھی نہیں بھٹی صاحب کی آواز ایک نمبر❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Bhai aisa Nahi kehte har aik singer ka apna role hai , sub artists Pakistan ki shan Hain ♥️♥️♥️♥️
Wha shah jee app ka koi jor nah
Excellent
Great
Annayat husdain. Bahtti best singer
My favourite singer Great Anayat Hussain Bhatti. May Allah him
Wah wah
Ma sha Allah nice very nice inteterview sir g main nay Inayet Hussain Bhatti sahib say 3 night harmonium play kiya Tha sind horse cattle show jacobabad sindh main Allah pak unhain janatul firdos main jaaga Atta karay our derjat bulend keray aameen sum aameen
Nice person
My favourite song. very nice waeem
V good sir
He was good actor
وسیم عباس صاحب سلام آپ کے والد صاحب کی عظمت کو بات 1983 سردیوں کی ھے لکی ایرانی سرکس صادق آباد ضیلع رحیم یار خان لگی ھوئی تھی بھٹی صاحب بھی بطور فنکار سرکس میں آئے ھوئے تھے میں اس وقت انٹر کالج صادق آباد پڑھتا تھا کالج کے سینیر سٹوڈنٹ نے بھٹی صاحب کو کالج آنے میں آنے کی دعوت دی جو انھوں نے قبول کی اس شرط کے ساتھ کہ مجھے وھاں گانے کیلے نہی کہے گے خیر پروگرم کے مطابق سر کالج پہنچ گے ھال میں پروگرام تھا بھٹی صاحب کے حکم پر سٹوڈنٹ کی اکثریت نے اپنے اپنے سوال کاغذ پر لکھ کر ڈبہ میں ڈال دیے سٹیج سکٹری الگ؛ لگ کاغذ کھول کر پڑھتا اور جناب بھٹی صاحب ھر سوال کا خوبصورت انداز میں جواب دیتے پھر کسی نامعلوم بے نسلے نے لکھاکہ آپ غیر َاسلامی کام گانا بجانا کرتے ھیں اَس لیے آپ کے بٹیے بھی...... ھیں اس سوال پر بھٹی صاحب سخت ناراض ھوئے اور اتنا جواب دیا کہ میں اپنے بیٹوں کے معتلق جانتا ھوں مگرسوال لکھنے والے کے بارے میں شق کی جاسکتی ھے ناراض ھو کر سٹیج سے اتر گے پھر ٹیچرز اور سٹوڈنٹ کی منت سماجت کے بعد سٹیج پر آئے اور کہنے لگے کہ میں ایک گانا سنا کر پروگرام ختم کرتا ھوں جو گانا گایا، آج تک ذھین میں گونجتا ھے گانا تھا جگر چھلنی ھے دل گھبرا رھا ھے محبت کا جنازہ جا رھا ھے
Ap ki ankhain waqi boht hoobsurt ha Allah ka sukr ada kia krain hm ap ko ap ki ankho ki wjase b psnd krte hai ye boht bri naimt hai Allah ki Mari ankhain b Allah k fzl se boht hoobsurt ha pr mai km hi Kisi ko dobne deti hu
Wasim Abbas , wali son of Wali .
❤❤😘😘👍👍
❤
Khatoon sketch lye phirti thee ,jab waseem miley ussey pesh Karon gi
یعنی دیدوں کا پانی مر گیا ہے😂😂
May Allah grant him place in jannat ul firdous Ameen
Wasim Abbas nai AIK daffa kaha thaa KEH Mai apnay WALID " INAYAT HUSSAIN BHATTI KOO ACTOR NAHEEN MAAN TAA" ABB KUNN MAGGAR MUCH KAI ANSOO BAHA RAA HAI HAIN
انسان کی حالت ہر وقت ایک جیسی نہیں رہتی۔کبھی کبھی کوئی اچھائی یاد اجاتی ہے اور کبھی کبھی کوئی برائی۔
Asman sy ya kis ny utri ankhian❤
وسیم عباس گلو کاری میں نہیں آئے اگر آ جاتے تو یقیآ عنایت حسین بھٹی جیسا شائدنہ گا سکتے تو بہت اچھا گا سکتے تھے
Muj SA be ziyada .Jitna mein Chahta tha aur chehta hn k ap Soch be nh Sakta.
سنا یہی ھے کہ عنایت حسین بھٹی کو ان کے بیٹوں نے چھوڑ دیا تھا اور وہ بیچارہ اپنے داماد کے گھر کسمپرسی کی حالت میں وفات پا گیا
جی بالکل صحیح
وسیم اپنے والد سے بے پناہ پیار کرتے تھے بقول ان کے۔۔۔۔۔ مگر سنا ہے کہ آ خری وقت میں وہ بیٹی کے گھر میں بہت کمر پرستی سے فوت ہوئے ۔۔۔۔پلیز اصل حقیقت کیا ہے؟
* کمر پرستی ×
* کسمپرسی
یہ بات سچ ہے
یہ بات سچ ہے ایسا ہی ہوا تھا
زندگی ایسی ہی بے ثبات ہوتی ہے جو سب سے پیارے ہوتے ہیں انہی کے درمیان غلط فہمیاں خلیج بن جاتی ہیں.
کسمپرسی
Wa chan mare mkhna
How banal. This is a very cheap standard of conversation.
😢😢😢😢sab ke pappa jo dunyi me nahi he Allah oun ki magfret farmye Ameen😢
Mian Mithoo lol
والد صاحب کی محبت بے لوث اور لاجواب ہوتی ہے ان کی موجودگی میں بچےسوچتے ہیں کہ سب اچھا ہے نگران کے جانے کے بعد اچھا بچہ سوچتا کہ فلاں موقع پر مجھ سے کوتاہی ہوئی منجھے ایسا نہیں کرنا تھا ان کے ساتھ زیادہ عرصہ رہ نہیں سکآ
اللہ تعالیٰ جن کے والدین ژندہ ہیں ان کو لمبی عمر عطا فرمایے اور جن کے والدین وفات پا گئے ہیں اللہ تعالیٰ ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین یارب العالمین
Cheap entertainment
Yeh kitna mota ho gia
وسیم عباس کی عمر 68 سال ھے بقول انکے اپنے کیونکہ وہ کہہ رہے ہیں کہ 87 میں میری عمر 29 تیس سال تھی
ان کی صحت بہت اچھی ھے دیکھنے میں 55 سال کے لگتے ہیں
ua-cam.com/users/shortsbh76N3UkYQo?si=fh7M5KTKxyDJQnAZ