Це відео не доступне.
Перепрошуємо.

مکیش امبانی کے بیٹے کی شادی؛ کم کارڈیشین سمیت ہالی وڈ اسٹارز کی ممبئی آمد

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 10 лип 2024
  • امریکی ٹی وی اسٹار کم کارڈیشین سمیت ہالی وڈ شخصیات ایشیا کے امیر ترین شخص مکیشن امبانی کے بیٹے اننت امبانی کی شادی میں شرکت کے لیے ممبئی پہنچے ہیں۔ جمعے کو اننت امبانی رادھیکا مرچنٹ کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہو جائیں گے۔ کئی روز سے ان کی پری ویڈنگ تقریبات کا سلسلہ جاری تھا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شادی کی تقریب میں معروف ریسلر جان سینا، سابق باکسر مائیک ٹائسن، سابق برطانوی وزیرِ اعظم بورس جانسن سمیت دیگر معروف شخصیات شریک ہوں گی۔ اننت امبانی کی شادی کی تقریب کے بعد 14 اور 15 جولائی کو گرینڈ ریسیپشن ہو گا۔

КОМЕНТАРІ • 2