Це відео не доступне.
Перепрошуємо.

امبانی کے بیٹے کی شادی: کون کون شریک ہوا؟

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 12 лип 2024
  • ایشیا کے امیر ترین شخص مکیش امبانی کے بیٹے اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ رشتۂ ازدواج میں منسلک ہو گئے ہیں۔ جمعے کو ممبئی میں ہونے والی شادی کی مرکزی تقریب میں دنیا بھر سے مختلف شخصیات، بزنس ٹائیکون، سیاست دان، ہالی وڈ اور بالی وڈ کے ستاروں اور کرکٹرز نے شرکت کی۔ اننت امبانی کی شادی سے قبل کئی ماہ تک پری ویڈنگ تقریبات جاری رہیں جس میں پاپ اسٹارز ریہانہ اور جسٹن بیبر نے بھی پرفارم کیا۔ اننت اور رادھیکا کی شادی میں کون کون سی اہم شخصیات شریک ہوئیں۔ دیکھیے اس ویڈیو میں۔
    •⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣
    •⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣
    •⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣
    •⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣

    #VOAUrdu #anantambani #ambanifamily #radhikamerchant #wedding #shorts

КОМЕНТАРІ • 5