مالک صاحب مذاکرات پی ٹی آئی کے اسرار اور ڈیمانڈ پر ہورہے ہیں ۔ ماشاءاللہ آپ کی یاداشت بھی بہت اچھی ہے ۔ ٹریفک اشارہ توڑنے پر موٹرسائیکل سوار کے لیے سزا ہے لیکن کیا ملک کی سالمیت کو اگر کوئی ''بڑا ''نقصان پہنچا دے تو بیرونی دباؤ پر معاف کر دیا جائے؟
محترم مالک صاحب یورپی یونین پریشان ہے یا امریکہ پریشان ہے یا برطانیہ پریشان ہے یا ساری دنیا پریشان ہے بات کریں پاکستانی عوام کی پاکستانی عوام پر کیا گزر رہی ہے کیا حالات ہیں کیا ایسے ہی ملک چلتے ہیں کیا یہ نظام انصاف ہوتا ہے کیا یہ طریقہ کار ہوتا ہے ملک چلانے کا انیس ستی کو مار دیا اور اس کے گھر والوں کو اپ جینے بھی نہیں دیتے یہ کون سا ملک ہے یہ کونسا انصاف ہے یہ کونسا جوڈیشری سسٹم ہے لعنت ہو ایسے نظام پر ایسا نظام بنانے والوں پر چلانے والوں پر اور اس کو ڈیفنڈ کرنے والوں پر
جو پورے معاملہ کے بگاڑ کے ذمہ دار ہیں وہ کہتے ہیں ہم تو بات نہی کرینگے۔ دیکھتے ہیں کب تک انٹرنیشنل اور اندورونی پریشر برداشت کرتے ہیں۔ ہماری عدالتوں پر تو فاتحہ پڑھلو۔ دنیا مزاق اُڑا رہی ہے۔
Negotiate hojaye economy and business thek ho qumi hakomat bani chye
مالک صاحب مذاکرات پی ٹی آئی کے اسرار اور ڈیمانڈ پر ہورہے ہیں ۔ ماشاءاللہ آپ کی یاداشت بھی بہت اچھی ہے ۔ ٹریفک اشارہ توڑنے پر موٹرسائیکل سوار کے لیے سزا ہے لیکن کیا ملک کی سالمیت کو اگر کوئی ''بڑا ''نقصان پہنچا دے تو بیرونی دباؤ پر معاف کر دیا جائے؟
کیا یہ کرپٹ پارٹیاں اب اکٹھے ہوتے نظر تو نہیں آنے لگیں؟؟؟😮
مزاکرات ایک ڈھونگ اور قوم کے ساتھ بڑا مزاق اور دھوکہ ہوگا۔
محترم مالک صاحب یورپی یونین پریشان ہے یا امریکہ پریشان ہے یا برطانیہ پریشان ہے یا ساری دنیا پریشان ہے بات کریں پاکستانی عوام کی پاکستانی عوام پر کیا گزر رہی ہے کیا حالات ہیں کیا ایسے ہی ملک چلتے ہیں کیا یہ نظام انصاف ہوتا ہے کیا یہ طریقہ کار ہوتا ہے ملک چلانے کا
انیس ستی کو مار دیا اور اس کے گھر والوں کو اپ جینے بھی نہیں دیتے یہ کون سا ملک ہے یہ کونسا انصاف ہے یہ کونسا جوڈیشری سسٹم ہے لعنت ہو ایسے نظام پر ایسا نظام بنانے والوں پر چلانے والوں پر اور اس کو ڈیفنڈ کرنے والوں پر
جو پورے معاملہ کے بگاڑ کے ذمہ دار ہیں وہ کہتے ہیں ہم تو بات نہی کرینگے۔ دیکھتے ہیں کب تک انٹرنیشنل اور اندورونی پریشر برداشت کرتے ہیں۔ ہماری عدالتوں پر تو فاتحہ پڑھلو۔ دنیا مزاق اُڑا رہی ہے۔
Malik SB u r very negative person
Wo jujies Faiz hameed k saath attach thay un ka baapo Faiz hameed h