Is PTI about to ditch General Faiz? | PTI leader speaks against Shahzad Akbar | Mansoor Ali Khan
Вставка
- Опубліковано 2 кві 2023
- #MansoorAliKhan #GenFaiz #ShahzadAkbar
Mansoor Ali Khan is an Investigative Journalist and Anchorperson on the show "Meray Sawaal with Mansoor Ali Khan" on SAMAA.
Facebook: / mansooralikhanlive
Twitter: / _mansoor_ali
Instagram: / mansooralikhanlive
UA-cam: / mansooralikhanlive
منصور صاحب زندہ باد ۔جتنا غصہ آپ کے دل میں بھرا ہوا ہے ان پی ٹی آئی والوں کے خلاف اس سے زیادہ غصہ ہمارے دل میں بھرا ہوا ہے ۔
Mery Dil main to lgta Hy aap sbse zeda Hy,,,
Poti aaie
Jab tak Martial law laga ker election nahin kerwaya jata, Nawaz Shareef elections nahin jeet sakta, fauj ki madad ke bina Zia ke waqt mein Nawaz shareef counselor ka election bhi haar gaya tha, Ramzan mein patwari sirf sach bolain hehe.
@@aarifboy hahaha,,good jok,,niazi b fouj k kandhy py beth k aaya tha
@@aarifboy or ab b Chahta Hy k foj mudakhlat kry
فیصلہ وہی ہوگا جو بندیال صاحب کی بیگم نے انہیں لکھوا دیا ہوگا ۔۔
الَلّٰــهُمَہ صَــِلّ عَلٰى سَــيَّدِنَاوَمَوْلٰنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلَىٰ اٰلِهِ وَاَصْــحَابِهِ وَبَـارِكْ وَسَــلِّمْ.❤️
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
اظہر صدیق ایڈووکیٹ زندہ باد
آنکھوں پر پٹی لیکن تاریخ اور شہر بھی معلوم
لبیک لبیک لبیک یا رسول الله صلی الله عليه وسلم
ڈرامہ کرنے میں ماہر ہیں جب کہانی میں کچھ نہ ہو اور گراف نیچے جانے لگے تو کسی کردار کو مار کے ریٹنگ پھر اوپر لے جاتے ہیں😝😝😝
شکر ہے کہ انہوں نے اعظم سواتی اور شہباز گل جیسا کوئی بیان نہیں دیا😂😂😂😂
ڈرامہ ھے خود ہی دائیں بائیں رہ کے آگیا ھوگا
ماشاءاللہ بہت زبردست سچائی واقعی بہت خوبصورت چیز ہے ❤👍🤲🇵🇰🇵🇰🇵🇰
ہوسکتا ہے کہ یوتھی اپنی ریٹنگ بڑھانے کے چکر میں خود ہی اغوا ہو جاتے ہوں اور جب ریٹنگ بڑھ جاتی ہو تو واپس آجاتے ہوں
اسلام علیکم منصور بھائی ہہ چاہتے ہیں فوج ہم کو دوبارہ حکومت دے دیں بس اب نیچے لیٹنے والے ہیں
انسان تو ہے مگر انسان ہونے کا کوئی نام و نشان نہیں حسن بھی ہے مگر حسن پر پردہ اور نگاہ میں شرم و حیا نہیں منہ میں زبان تو ہے مگر الفاظوں کو ادا کرنے کا سلیقہ نہیں یوں تو رشتے دار اور دوست بہت ہیں اصغر مگر کسی میں احساسسے محبت اور تمیز نام کی کوئی بات نہیں
یعنی اظہر مشوانی کو اُٹھانے والے خود اُسے بتا رہے ہیں کہ کس کے کہنے پر اُسے اُٹھایا گیا ہے۔ بڑے کچے تھے اُٹھانے والے۔
اسلام علیکم منصور بھائی اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے اور آپ کی حفاظت کرے یہ تو ڈرامہ لگتا ہے اس میں کوئی سچائی نظر نہیں آرہی یہ تو صاف جھوٹ ہے صرف حکومت اور فوج کو بدنام کرنے کے لے یہ ملک دشمن عناصر ہیں اللہ پاک ان کو برباد کرے
اور ابھی یہ حکومت مانگ رہے ہیں 😂😂😂 شکر اللہ تعالٰی کا کہ میں تحریک انصاف کی سیاسی بصیرت سے نفرت کی حد تک اختلاف کرتا ہوں
بھائی جان اللّٰہ پاک آ پ کو سلامت رکھے آمین
لیکن لبیک کی بھی خبریں دیا کرو
اسلام علیکم جناب منصور صاحب دیکھنا اظہر مشوانی والا کیس بھی خود ہی کیا ہوا ڈرامہ نکلے گا
الیکشن کا فیصلہ کرنے سے پہلے اس بات کا فیصلہ ہو گا کہ 4/3 کو 3/2 میں کیوں بدلا گیا؟اس کے پیچھے مقاصد کیا تھے اور اس میں کون کون شامل تھا؟کیا اس اہم ترین نقطے کا احاطہ کیے بغیر،زور زبردستی سے قانون کے خلاف فیصلے کو قالین کے نیچے چھپا کر کوئی بھی فیصلہ قابل قبول ہو گا؟ ہرگز نہیں!
عمران کے دو ھی شوق 👈🏼👈🏼 توشہ اور نشہ
پاکستان میں کوئی کام فوج کے بغیر نہیں ہوسکتا ہے۔یہ حقیقت ہے۔
اور یہ بھی حقیقت ہے۔کہ سب سے زیادہ برا بھی فوج کو کہتے ہیں ۔
اس ملک کا اللہ حافظ ہے
Great news on Mansoor Ali Khan sir good 👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍
منصور بھائی یہ جو فیصلہ محفوظ ہوا ہے یہ فیصلہ پی ٹی آئی کے حق میں آئے گا یہ کنفرم ہے
Zabardast mansoor ali khan
Right 👍 PTI Shar Pasand jamat hai 👍💯💯💯
Your reaction on zulfi bukhari's interview is mind-blowing 😂
TLP zindabad labaik yaRasoolullah Taajdar -e-Khatam Nabowat saw Zindabad
❤️💚 صلی اللّٰہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم 💚❤️
In our country Pakistan 🇵🇰 everyone is making every other person Choo Tiya 😂😂😂😂😂
Just Shut up,,, behave like civilised,
ٹھیک ہے ، آج کی باتیں اچھی ہیں منصور کی ۔۔۔
ایسی جمہوریت اور سیاستدانوں سے ھم غریب لوگ باز اے ان سے تو بہتر ھے کہ آرمی ٹیک آپ کر لے دعا ھے اللہ ھمھارے ملک کی حفاظت فرمائے آمین
Indirectly unho nay he take up kia hua, 70 Saal say wohi baira ghark kar rahay
Mashallah zbrdst great job Mansoor Ali Khan sab Allah pak app ko hmysha slamat rkhy ameen ❤
Wah what a great summery May Allah bless you and your family and protect you and your family inshallah Pakistan Zinda Baad stay safe we pray for your safety inshallah
کہاں ہاتھ بندھے ہوے تھے پورے توشہ خانے کو لوٹنے میں لگے ہوے تھے دونوں ہاتھ
Is Zufli going to be the second Faisal Wawda?
Cheap Justice
شکریہ زلفی بخاری صاحب ہم تو کہہ نہیں سکتے تھے آپ نے خود ہی بتا دیاکہ تحریک انصاف کو نئے وزیراعظم کی ضرورت ہے پچھلا نہیں چل سکا
Pakistan Zindabad 👍💯💯💯 insha Allah ❤️💖💝
برادرم منصور خان صاحب سلأم
⭐⭐⭐⭐⭐⭐⭐⭐⭐
وہ ٹھیک کہہ رہا ھے دو سالوں میں سہی طریقے سے پالش کیا ھے فوج نے ان کو
Pdm my Sabaq acha dya pti ko consitution, democracy sab yad agaya ab en ko .
سر جی اج تے مزا آگیا اے تواڈی ایگریشن ویڈیو دیکھ کے بلے وئی بلے تسی تے اس ویڈیو وچ کمال کر گے او سر جی بوم بوم 🎉
Right 👍 Sach kaha aap nay janab 👍💯💯💯 jazak Allah ❤️💖💝
Really your great brave and true ❤️ brother Àllah salamat rekay Ameen
ویسے کبھی کبھی میٹر آٶٹ ہونا بھی زنگ اتارنے کے لیے ضروری ہوتا ہے۔ بے لاگ سچ ابل کر باھر آ جاتا ہے
Agar woh biyan denay se pehlay Imran khan se mill laita tu woh sabb bhi iss ke saath ho chuka hota jo dosron se howa tha
Weldone 100% true
Very nice Janab Mr. Mansoor Ali Shah Sahib
Allah apko lambi zindagi zehni sakoom aur apkai biwi bacho ko har qisam ki khushia kamyabia naseeb farms. Smma Ameen
From Haji Sirajuddin Khalil
Peshawar
What a reaction by you 😜😜 bundle of laughter 😅😅
End 😂😂😂😂😂❤❤❤❤❤
منصور علی خان بھائی جی آپ سچ کو سامنے رکھتے ہیں
ظاہر ہے ، کچے ہی ہیں ۔۔۔
20:51 Bushra is involved or not ?
Alhamdulillah
Excellent work 💯
What are strange ek to eye blind tha aur uss ko yeh bi Pata hain din kon sa hain aur to aur jinno na uthya unho yeh bi bol deya hum Kis Kay kahne par kr rahe hain aur jinna tk poly graph ki baat hain unho na yeh bi bol deya Kay khuch nahi niikla Kia jhoot hain yeh khud hi chuppa Hua Tha
کچھ لوگوں کو شعور آگیا ہے کچھ کو ابھی نہیں آیا جس دن سب کو شعور آگیا تو اس دن لوگ پی ٹی آئی بلے کے نشان پر پیشاب کریں گے۔۔
اس یوٹرن تو بولا تھا کہ میں اپنے گھر آ کے گھر پہ تھا
پی ٹی آئی کے دور حکومت نے سب ادارے اپنی مفادات کیلئے استعمال کیا ہے پہلے فوج کو اور میڈیا اور اب عدلیہ کا سیاست میں مداخلت کرنا باعث تشویش ہے
یہ بھول گیا ہوگا آن لاٸن بکنگ میں کار لوکیشن بھی ٹریس ہوجایگی اور ڈراٸیور بھی پکڑا جایگا تب کیا ہوگا۔😂
یہ لوگ اظہر مشوانی جیسے ملک کے لیے ناسور ہے۔۔
Social media cell where PML ? ? ? ? ? ? ? ? ? ? ? ? ? ? ? ? ?
Mansoor bhai❤ aap Ki har video dekhta ho buht Acha lgta hai
Zabardast program
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌹🌹🌹
وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
Jab AP k hath mey Kuch nahee tha to Ulo k pathey wahan leney Kia bethey they
Right Mansoor bhie ❤❤❤❤
Welldon brother allaha slamt rakhy ameen ❤
پنجاب اسکی مرشد صاحبہ چلوا رہی تھی، کہیں وہ اس انٹرویو سے ناراض نہ ہوجائے۔
❤❤
Absolutely right 💯
منصور بھاٸ اسی لیۓ کہتے ہیں قوم یوتھ کی عقل کاف میں نہیں گاف میں ہوتی ہے۔ غلط نہ سمجھیں کاف (کھوپڑی) گاف (گٹھنا یا گوڈا)
Excellent analysis.
بزدار ان کا کماؤ پوت تھا ۔ پنکی پیرنی کو مکمل حساب دیتا تھا اور وہ اس کے پشت پر تھی ۔تو اس کو کس طرح ہٹایا جا سکتا تھا
Hm Good Mansoor bhai zabardast
ا چھا ولاگ ۔
To see great 👍
Imran Khan Zindabad.
As psychologist this pti person is lying
Love you 💞
❤
Let's give him a clap , at least he accepted his fault ... But still it should come from Mr. U-Turn
I LOVE ❤❤❤❤❤❤❤TLP
ابھی تو بہت اچھے اچھے بیان دیں گے کیونکہ اب عدلیہ بھی انہیں اچھی لگنی اور فوج بھی
Ye aglay 24 ghantay aatay hein aur jaatein hein aur Pakistan wahin ke wahin rehta hai. WTH is going on!
Madam this is what I think everyday.
Congratulations bro 500k family complete ♥️✨ keep it up
V good v log thanks
Very good chitrol love you
لگتا ہے زلفی صاحب بھی پی ٹی آئی کو جلد خیر باد کہنے والے ہیں 😅
Good mansoor sb ❤
Hajj 2023 ki information per bhi 1 prgrame kar dain plz
Nice bilkul thk ke
Ma Shaa Allaah, Fee Amanillah
Great sir
Good 👍 Mansoor Bhai
آج کل خان صاحب ننگا نہیں کر رہے 😂
استعفے دیکر الیکشن لڑنے کا اعلان۔ ضمانت کرا کے جیل بھرنے کا اعلان۔ازادی کی جنگ سے پاؤں پکڑنے کا اعلان
ایسا لیڈر وھاں پیدا ہوتا ہے جہاں سوال ہی پیدا نہیں ہوتا🖐️
Welldone mansoor Ali khan.. 👍🏻👍🏻👍🏻👍🏻👍🏻👍🏻👍🏻👍🏻👍🏻👍🏻
The only & single journalist, whome i like & love, because he always stands on principles & reveals truth & fairness !
Mansoor ali khan you are great
You Are Absolutely Right Dear Mansoor Bhai Great Analysis Stay Blessed
Excellent analysis about pathetic PTI