خوش رہو بیٹا ۔۔ کئی نظمیں سن چکا ہوں انتہائی خوب صورت انداز اور سادہ لباس سے پڑھا گیا کلام ان نعت خوانوں سے بدرجہا بہتر جو میک اپ کی دوکان سے نکل کر پڑھتے ہیں اسی طرح رہنا بیٹا
!!.Ma Sha Allah.!! Ma Sha Allah.!! 🌹 One Of The Best Ghazal I've Ever Heard..!! Barak Allah feek Brother 🤍✨ May Allah SWT Accept Your Hardworks,Grow Our Channel & Grant you All Huge Success In Both The Worlds Aameen Ya Rabb..🤍💌🤍
Mashaallah ❤Abdul Hadi sm❤ غزل بقلم: سید احمد سالک برماور ندوی نہ نگاہ یار اٹھے، نہ سلام ان کا آئے تری بدگمانیوں سے ہوئے اپنے سب پرائے مری صبحِ نو کا مجھ کو تو یقین ہو چلا ہے تری یاد کے ستارے سرِ شام جگمگانے جو بچا کے رہزنوں سے مجھے منزلوں پہ لایا مرے راستوں پہ اس نے کبھی خار بھی بچھائے یہی دکھ ستا رہا ہے یہی غم گھلا رہا ہے ترے سامنے ہم اپنا کبھی حال کہہ نہ پائے یہ عجیب کیفیت ہے کوئی کیا سمجھ سکے گا کبھی دھوپ بڑھ رہی ہے کبھی بڑھ رہے ہیں سایے مری وحشتوں کا عالم جو سمجھ سکو تو سمجھو ترا نام جب بھی لکھا مرے ہاتھ تھرتھرائے سرِ بزم تم نے سالک یہ غزل جو چھیڑ دی ہے کوئی اہل دل جو سن لے تو اسے بھی حال آئے
ماشاء اللہ کیا خوب کلام ہے۔ سالک صاحب کو بھی مبارکبااد اور غزل خواہ کو بھی مبارکبااد۔ آپ کے چینل سے جامعہ اسلامیہ کا ترانہ بھی شائع ہونا چاہیے۔ یا ندوۃ العلماء کا ۔
واہ کیا خوب کلام ہے❤👌🏻😍 اللہ آپ کو مزید ترقیات سے نوازے 🤲🏻 سر بزم تم نے سالک یہ غزل جو چھیڑ دی ہے کوئی اہل دل جو سن لے تو اسے بھی حال آئے ۔۔۔۔ واہ بہت خوب مولانا سالک ☺️❤👍🏻👌🏻👌🏻
واہ بھئی واہ عبدالہادی تم نے تو دل ہی جیت لیا پہلی بار تم کو سنا ہے اللہ تمہیں صحت وعافیت عطا فرماۓ
محمد رضوان اللہ اظہر
ما شاء الله
ما شاء الله، حياك الله بالتقوى والخير والفلاح والصلاح والنجاح !!والصحة والعفة
جعلك الله من عباده العلماء المتقين!
آمین یا رب العالمین
مری وحشتوں کا عالم جو سمجھ سکو تو سمجھو
ترا نام جب بھی لکھا مرے ہاتھ تھر تھرائے ☹️😟
بھائی عبدالہادی کو محبت بھرا سلام
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
سبحان اللہ العظیم وبحمدہ سبحان اللہ بلبل ہند جلسہ جلوس والوں کو شاعروں کی جگہ عبد الہادی کو ہی بلانا چاہیے
ماشاءاللہ
اللہ جل شانہ مجھ سیاہ کار کو بھی اہلِ دل میں سے بنائے۔آمین یا رب العلمین بجاہ سید النبی الامی المرسلین
Masallah
Masha allah wow super Abdul Hadi moulana irfaaan bahoth khoob voice
ماشاءاللہ ❤ بہت خوب
جوبچاکے رہزنوں سے مجھے منزل پہ لایا
❤❤❤❤❤❤
Ma sha Allah Subhanallah ❤
Allah dunya o akhirt me kamyabi ata frmaye aameen 🤲
بیٹا اللہ پاک آپ کوسلامت رکھے میں پاکستان سے ہوں
Subhan Allah beautiful ❤❤❤
اللہ پاک اج کے دن کے صد قےہم سب چھوٹے یوٹیوبرز کو کامیابی عطا فرماے۔ امین
ماشاءاللہ سبحان اللہ الحمدللہ کیا ہی خوبصورت کلام ہے
MashaAllah ❤❤😊
ماشاءاللہ بہت خوب جناب بہت شکریہ جناب
میرا پسندیدہ شخص 🇧🇩🇧🇩🇧🇩
Maa Sha Allah ❤❤❤
😍 Abdul Hadiiiii 😍
اللہ تعالی آپ کوعمرنوح عطافرماے اورامت مسلمہ آپ کی سریلی آوازسے مستفیدھوتی رھے محمدحسن منچن آباد بھاول نگرپاکستان۔
Aameen
آمین
Mashallah Umrah mubarak ,My Favorite Artist ! Abdul hadi
ماشاءالله بارك الله فيك يا أخي 🤍🤍
মাশাআল্লাহ ❤❤
মাসা আল্লাহ অনেক সুন্দর হয়েছে ❤❤❤
Mashallah bahut khoob, Ham aapki nayi nayi nazam k muntazir rehte hain
مولانا سالک صاحب کے الفاظ کا انتخاب اور بھائی عبد الہادی کی رس گھولتی آواز دلوں کو مسحور کۓ دیتی ہیں
مولانا سالک صاحب شاعری کرتے ہیں کیا بھائی
اور اگر کرتے ہیں تو کوئی غزل یا نظم بھیجیں
Masha Allah bhut khub masha awaz
ماشاءاللہ بہت اچھے
Mashallah ❤Abdul hadi❤S M❤
ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ آپ کی عمر میں عافیت کے ساتھ برکت عطا فرمائے اور بدنظری سے حفاظت فرمائے آمین
Aameen
Ameen
ماشاء اللہ بہت خوبصورت نشید 🇧🇩
Mashaallah bahut khub❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
بلبل ھندوستان کواللہ تعالی سلامت رکھے
Aameen...
Mashallah bahut jabardast
Bahut khoob
ماشاءالله ❤❤❤
মাশা-আল্লাহ
অনেক দিন পর দেখলাম
Masallah masallah onek Onek sondor hoice Abdul Hadi ❤️❤️🇧🇩🇧🇩🌹🌹🥰😍😍😍😍😍😍💕💖💖💕💕❣️❤️❤️❤️❤️❤️❤️💕💕💖❤️🇧🇩🇧🇩🇧🇩
মাশাআল্লাহ খুব ভাল হয়েছে
Mashaallah Abdul Hadi buhot khubsurat hai❤
Mashallah Abdul Hadi bhayi Allah aap ko behtareen jaza aata farmaye ❤
Allah mere bete ko bhi is bachche ki salahiyaton jaisa bannaye
آمین
خوش رہو بیٹا ۔۔ کئی نظمیں سن چکا ہوں انتہائی خوب صورت انداز اور سادہ لباس سے پڑھا گیا کلام ان نعت خوانوں سے بدرجہا بہتر جو میک اپ کی دوکان سے نکل کر پڑھتے ہیں اسی طرح رہنا بیٹا
❤❤❤ ماشاء اللہ بہت ہی عمدہ
ماشاء اللہ مجھے آپ کی نشید بہت پسند ہیں۔❤❤❤
ماشاالله بهوت خوب پيارے بهائ
❤❤❤❤❤❤❤❤
মাসা আল্লাহ অনেক সুন্দর হয়েছে 🇧🇩🇧🇩🇧🇩🇧🇩🇧🇩🇧🇩🇧🇩🇧🇩
Mashallah,❤😂
❤❤❤❤❤
❤
Masha Allah
মাশাআল্লাহ
Mashallah bht piyari gazal hai
ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ 😍
❤masha Allah
ماشاء اللہ
Mashallah ♥️♥️♥️
Mere pyare Abdul Hadi ❤❤❤❤❤Assalam alaikum UP Azamgarh mahul molna Pur se
!!.Ma Sha Allah.!! Ma Sha Allah.!! 🌹
One Of The Best Ghazal I've Ever Heard..!! Barak Allah feek Brother 🤍✨
May Allah SWT Accept Your Hardworks,Grow Our Channel & Grant you All Huge Success In Both The Worlds Aameen Ya Rabb..🤍💌🤍
Aameen
Mashaallah ❤❤❤❤❤❤❤
SubhanAllah SubhanAllah Alhamdulillah Alhamdulillah ❤❤❤
ماشاءاللہ
ماشاءاللّٰه❤
❤❤❤Mashallah ♥️♥️♥️ bahut khoobsurat Aawaz hai Aap ke
Good
ماشاء اللہ بہت عمدہ
Mashallah nice🇧🇩💖💖
Mashallah
Mashallah bro from Kashmir
your brother Abdullah Razi was my friend in nadwa
Assalamualaikum Warahmatullah
I am Ashiqur Rahman I am your fan Abdul Hadi from West Bengal
♥️♥️voice ♥️❤️
Mashaallah.
Mashaallah ❤Abdul Hadi sm❤
غزل
بقلم: سید احمد سالک برماور ندوی
نہ نگاہ یار اٹھے، نہ سلام ان کا آئے
تری بدگمانیوں سے ہوئے اپنے سب پرائے
مری صبحِ نو کا مجھ کو تو یقین ہو چلا ہے
تری یاد کے ستارے سرِ شام جگمگانے
جو بچا کے رہزنوں سے مجھے منزلوں پہ لایا
مرے راستوں پہ اس نے کبھی خار بھی بچھائے
یہی دکھ ستا رہا ہے یہی غم گھلا رہا ہے
ترے سامنے ہم اپنا کبھی حال کہہ نہ پائے
یہ عجیب کیفیت ہے کوئی کیا سمجھ سکے گا
کبھی دھوپ بڑھ رہی ہے کبھی بڑھ رہے ہیں سایے
مری وحشتوں کا عالم جو سمجھ سکو تو سمجھو
ترا نام جب بھی لکھا مرے ہاتھ تھرتھرائے
سرِ بزم تم نے سالک یہ غزل جو چھیڑ دی ہے
کوئی اہل دل جو سن لے تو اسے بھی حال آئے
Mashallah bhut khub ❤
mashaallah
😍MashaAllah ❤ MashaAllah 😍
Mashaallah mashaallah
Bahut khoob
Mashaallah ❤❤❤❤
Mashallah ❤❤ Abdul hadi bhut khub
masha Allah
Masah allah
ماشاءاللہ بہت خوبصورت😍💓😍💓😍💓😍💓 ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ہے
ماشاءاللہ
Ma sha Allah
মাসাআল্লাহ খুব ভালো 🇧🇩
Abdul ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤Hadi❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤SM❤
❤❤❤ Ma Sha Allah ❤❤❤
Maa sha allah ❤❤
ماشاء اللہ کیا خوب کلام ہے۔ سالک صاحب کو بھی مبارکبااد اور غزل خواہ کو بھی مبارکبااد۔
آپ کے چینل سے جامعہ اسلامیہ کا ترانہ بھی شائع ہونا چاہیے۔ یا ندوۃ العلماء کا ۔
Masha allah abudl hadi
Mujhe aap se milna he
Masa allah
الحمد لله
واہ کیا خوب کلام ہے❤👌🏻😍
اللہ آپ کو مزید ترقیات سے نوازے 🤲🏻
سر بزم تم نے سالک یہ غزل جو چھیڑ دی ہے کوئی اہل دل جو سن لے تو اسے بھی حال آئے ۔۔۔۔
واہ بہت خوب مولانا سالک ☺️❤👍🏻👌🏻👌🏻
عزیزم عبد الہادی آپ اپنے طرز کی تخلیق کریں' یہ تو محمد رفیع کا طرز ہے۔
❤❤❤
Mashallah bhout khoob
بھای کس کی غزل ہے
❤️❤️❤️❤️❤️❤️
Abdul hadi ka number huna