khanqa imadadia ashrafia thana bhavan cemere ki aankh se || by: fuzail ahmad nasri

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 16 гру 2024

КОМЕНТАРІ • 64

  • @rehanaanwar2621
    @rehanaanwar2621 Рік тому

    Mashallah boht khubsurat video he

  • @fahmidashakeel3488
    @fahmidashakeel3488 3 роки тому

    Jazakallah. Hazrrat aap ne aisi jagah ki ziyarat kewai. Subhanallah

  • @abusaeedabbasi2133
    @abusaeedabbasi2133 Рік тому

    Jazza Kallah Hazrat Allah PAK ap ko is kare khair ka Ajare Azeem Atta Karaein Ameen

  • @hasimjuna6331
    @hasimjuna6331 3 роки тому

    الحمدللہ حضرت الاستاذ صاحب آپ نے بہت قیمتی جگہ کی زیارت کرائی

  • @hindimediumclasses7892
    @hindimediumclasses7892 3 роки тому

    Aap ne aaj dil khush kar diya,Zajak Allah,

  • @sirajahmad9425
    @sirajahmad9425 3 роки тому +2

    اللہ رب۔ حکیم الامت حامئ سنت ماحئ بدعت عاشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم الحاج الشیخ علامہ الشاہ اشرف علی تھانوی نوراللہ مرقدہ کے فیض کوتادیر قائم فرمائے آمین یارب العالمین۔ از سراج احمد قاسمی محمد آباد نزد گجرولہ ضلع امروہہ یوپی

  • @ashrafnaseem2469
    @ashrafnaseem2469 3 роки тому +1

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    الحمدللہ آپ کی وجہ سے ہم نے اس مقدس اور تاریخی جگہ کو دیکھ نےکا شرف حاصل کیا جزاکم اللہ خیرا و احسن الجزاء

    • @shoyabmewati6888
      @shoyabmewati6888 3 роки тому +2

      Mufti Rahid sahib aazami nayib Muhtamim DarulUloom deowbandمفتی راشدصاحب اعظمی اہتمام کاپہلادن

  • @muftiabdulkhaliqueofficial8503
    @muftiabdulkhaliqueofficial8503 3 роки тому

    ہائے ہائے ایسی سادہ جگہ میں بیٹھ کر اسقدر علم و عرفاں کی بارش ،اور ایسی بے مثال لالا زوال خدمت ،اللہ اکبر واقعی خدا کسی چیز کا محتاج نہیں ،ذلک فضل اللہ یؤ تیہ من یشاء،

  • @hamiduddinshaikh5390
    @hamiduddinshaikh5390 3 роки тому +3

    بزرگوں کی اپنے اکابرین کے گھر کی ان کے قبر کی ان کے کپڑے کی ان کے برتن کی زیارت کرنا باعث ثواب ہے آنکھوں کو تقویت ملتی ہے دل کو سکون حاصل ہوتا ہے بیماری رفع ہوتی ہے اور ان کی تصویریں موبائل میں رکھنا ا ان کی ڈی پی بنانا ان کی تصویر کو شیئر کرنا کسی اجروثواب سے کم نہیں ہے بشرطیکہ اکابرین اپنے بزرگ ہوں۔۔۔۔ابھی 12 ربیع الاول گزرا ہے بہت خوشی ہوئی دیکھ کر جو اپنے اکابرین جلسہ جلوس کر رہے تھے جلوس نکال رہ ہیں کانپور میں لکھنؤ میں بہت نورانی چہرہ لگ رہا تھا کیوں ان کی نیت صحیح ہے اور اہل حق بزرگ ہیں خلوص نیت سے سارا کام کر رہے ہیں

  • @Muneer10
    @Muneer10 3 роки тому +1

    جزاک اللہ خیرا حضرت ❤️❤️❤️

  • @amannan1980
    @amannan1980 3 роки тому +1

    ماشاءاللہ اللہ آپ کو اجر عطا فرمائے ۔
    عبدالمنان قاسمی مقیم دوحہ قطر

  • @ikramuddinkhan5675
    @ikramuddinkhan5675 3 роки тому +1

    "آسماں تیری لحد پر شبنم افشانی کرے"

  • @muhammadrizwan.8290
    @muhammadrizwan.8290 3 роки тому

    ماشاءاللہ🌷🌷🌷
    جزاک اللہ خیرا🌹

  • @AamirAnsari-rr6bp
    @AamirAnsari-rr6bp 3 роки тому +1

    جزاك اللهُ خيرًا

    • @FuzailAhmadNasiriOfficial
      @FuzailAhmadNasiriOfficial  3 роки тому

      ua-cam.com/channels/SoodY0EvwsecDpSmaNQ77A.html
      *سدرشن چینل پر مولانا ارشد مدنی کا انٹرویو کیسا رہا؟* _ایک جائزہ_
      🔊 از: سید فضیل احمد ناصری
      سامعین! میرے چینل *فضیل احمد ناصری آفیشیل* پر دو ماہ کے لیے نئے ویڈیو ڈالنے کی پابندی لگ گئی ہے۔ جب تک کے لیے میرے اس چینل *سید فضیل احمد ناصری* کو سبسکرائب کر لیجیے! جس کا لنک اوپر دیا گیا ہے۔ شکریہ

  • @mddilshadofficiale
    @mddilshadofficiale 3 роки тому +1

    ماشاءاللہ

    • @FuzailAhmadNasiriOfficial
      @FuzailAhmadNasiriOfficial  3 роки тому

      ua-cam.com/channels/SoodY0EvwsecDpSmaNQ77A.html
      *سدرشن چینل پر مولانا ارشد مدنی کا انٹرویو کیسا رہا؟* _ایک جائزہ_
      🔊 از: سید فضیل احمد ناصری
      سامعین! میرے چینل *فضیل احمد ناصری آفیشیل* پر دو ماہ کے لیے نئے ویڈیو ڈالنے کی پابندی لگ گئی ہے۔ جب تک کے لیے میرے اس چینل *سید فضیل احمد ناصری* کو سبسکرائب کر لیجیے! جس کا لنک اوپر دیا گیا ہے۔ شکریہ

  • @ikramul-haq8443
    @ikramul-haq8443 Рік тому

    Mashallah...❤️❤️

  • @anisislam4976
    @anisislam4976 3 роки тому

    ماشاءالله اللهم لك الحمد والشكر
    جزاكم الله احسن الجزاء

  • @anasqasmi97
    @anasqasmi97 3 роки тому +1

    شکرا جزيلا

    • @FuzailAhmadNasiriOfficial
      @FuzailAhmadNasiriOfficial  3 роки тому

      اس چینل کو بھی سبسکرائب کر لیجیے، یہ بھی میرا ہی چینل ہے۔ اس پر دوسری اہم باتیں شائع ہوں گی:
      ua-cam.com/channels/SoodY0EvwsecDpSmaNQ77A.html

  • @mohammadqasim4349
    @mohammadqasim4349 3 роки тому

    Mujaddid millet.

    • @shoyabmewati6888
      @shoyabmewati6888 3 роки тому

      Mufti Rahid sahib aazami nayib Muhtamim DarulUloom deowbandمفتی راشدصاحب اعظمی اہتمام کاپہلادن

  • @MdShakir-rc3iq
    @MdShakir-rc3iq 3 роки тому +1

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    حضرت آپ نے خانقاہ اشر فیہ کی زیارت کرا ئی اللہ تعالی آپ کو علم نافع عطا فرمائے الحمدللہ احقر کوبھی مدرسہ ھذا میں پانچ سال علم حاصل کرنے کا شرف ملا ہے

    • @FuzailAhmadNasiriOfficial
      @FuzailAhmadNasiriOfficial  3 роки тому

      ua-cam.com/channels/SoodY0EvwsecDpSmaNQ77A.html
      *سدرشن چینل پر مولانا ارشد مدنی کا انٹرویو کیسا رہا؟* _ایک جائزہ_
      🔊 از: سید فضیل احمد ناصری
      سامعین! میرے چینل *فضیل احمد ناصری آفیشیل* پر دو ماہ کے لیے نئے ویڈیو ڈالنے کی پابندی لگ گئی ہے۔ جب تک کے لیے میرے اس چینل *سید فضیل احمد ناصری* کو سبسکرائب کر لیجیے! جس کا لنک اوپر دیا گیا ہے۔ شکریہ

  • @sautussuffah2931
    @sautussuffah2931 3 роки тому +1

    الحمد آپ کے چچا محمد صادق ناصری یہاں سے تعلیم پائے ہیں
    جمعہ کی نماز کے علاوہ بھی نماز پڑھانے کا شرف حاصل ہے الحمدللہ

    • @MdShakir-rc3iq
      @MdShakir-rc3iq 3 роки тому

      الحمدللہ احقر کوبھی نماز پڑھانے کا شرف حاصل ہے طالب علمی کے زمانے میں

  • @khalidsaeed4583
    @khalidsaeed4583 3 роки тому

    Mashaallah ,is koshish ko jari rakhen.aur doosre khanqahon ki tasveeri jhalkian bhi agar dikha saken tu ehsaan ho ga.

  • @araheem9273
    @araheem9273 3 роки тому +1

    مولانا ناصری صاحب میں جامعہ محمودیہ گڑھ مکتیشور سے ہوں اگرآپ یہاں تشریف لے آئیں تو یہاں بھی بڑی طبیعت لگتی ہے اور اس شہر کی تاریخ سے وابستگی بھی بڑی دلچسپ ہے

  • @zafarimamofficial3574
    @zafarimamofficial3574 3 роки тому

    Masha Allah

  • @shaanbhai8590
    @shaanbhai8590 3 роки тому

    सुब्हान अल्लाह

  • @عمرعمر-ل7ك2ض
    @عمرعمر-ل7ك2ض 3 роки тому

    اللہ حضرت تھانوی کی قبر پر کروڑھا کروڑ رحمتیں نازل فرمائں

  • @gulafshakhatoon9456
    @gulafshakhatoon9456 3 роки тому

    Is risalah ko kaise manayenge bataiye plz

  • @JamalizTechz
    @JamalizTechz 3 роки тому

    *Hazrat Molana Ashraf Ali Thanvi (RA) Ko Mujaddid e Millat Kahna Kaisa Hai?*

  • @smqureshi8717
    @smqureshi8717 8 місяців тому

    20:58

  • @gulafshakhatoon9456
    @gulafshakhatoon9456 3 роки тому

    Hazrat g mujhe ye Risalah chahiye

  • @مظہرالحققاسمی
    @مظہرالحققاسمی 3 роки тому +1

    اللہ آپ کے قبر کو نور سے منور فرما ۓ

  • @SaadKhan-wo1tf
    @SaadKhan-wo1tf 3 роки тому

    Good job

  • @ANGEL21057
    @ANGEL21057 3 роки тому

    ماشاءاللہ بہت اچھی ویڈیو بنائی حضرت اپنے۔دل چاہتا ہے کہ اس جگہ جاکر زیارت کروں۔اللہ مدد کرے۔امین۔

  • @mohdshariq797
    @mohdshariq797 2 роки тому

    داخلہ ہو سکتا ہے برائے عربی سوم

  • @Adilfarhan076
    @Adilfarhan076 3 роки тому

    حضرت رات دن گزارنے والی جو بات ہے اس کو یوٹوب پر ڈالۓ مہربانی ہوگی

    • @FuzailAhmadNasiriOfficial
      @FuzailAhmadNasiriOfficial  3 роки тому

      ua-cam.com/channels/SoodY0EvwsecDpSmaNQ77A.html
      *سدرشن چینل پر مولانا ارشد مدنی کا انٹرویو کیسا رہا؟* _ایک جائزہ_
      🔊 از: سید فضیل احمد ناصری
      سامعین! میرے چینل *فضیل احمد ناصری آفیشیل* پر دو ماہ کے لیے نئے ویڈیو ڈالنے کی پابندی لگ گئی ہے۔ جب تک کے لیے میرے اس چینل *سید فضیل احمد ناصری* کو سبسکرائب کر لیجیے! جس کا لنک اوپر دیا گیا ہے۔ شکریہ

  • @JamalizTechz
    @JamalizTechz 3 роки тому

    *Hazrat Kisi Ko Mujaddid Manna Kaisa Hai?*

  • @apkachanal7180
    @apkachanal7180 3 роки тому

    Hazrat ap Cal khew nahi utataye hoo

  • @JamalizTechz
    @JamalizTechz 3 роки тому

    *Hazrat Koi Agar Apne Aap Ko Mujaddid Kahe To Wo Kaisa Hai?*

  • @Modestwalks7869
    @Modestwalks7869 3 роки тому

    Hazrat mujhe hazrat thanvi rh. Ki saari kitaben chahiye hain ... Kaise haaasil ki jaayen???

  • @KhanBaba-kp8ct
    @KhanBaba-kp8ct 3 роки тому

    خواجہ مجذوب رح کو نکالنے کی وجہ کیا تھی ۔

    • @FuzailAhmadNasiriOfficial
      @FuzailAhmadNasiriOfficial  3 роки тому

      تنبیہ مقصود تھی، پھر جلد ہی معاف کر دیا گیا تھا۔

  • @anisislam4976
    @anisislam4976 3 роки тому

    اور إضافة هوا عقيدت مين حقيقتا مجدد تهي

  • @JamalizTechz
    @JamalizTechz 3 роки тому +1

    *Mirza Ghulam Ahmad Qadiyani Ko Qadiyani (Ahmadi) Log Mujaddid Mante Hain. Sawal Ye Hai Ki Kisi Ko Mujaddid Manna Kaisa Hai?*

  • @JamalizTechz
    @JamalizTechz 3 роки тому

    *Mirza Ghulam Ahmad Qadiyani Ko Qadiyani (Ahmadi) Log Mujaddid Mante Hain. Sawal Ye Hai Ki Kisi Ko Mujaddid Manna Kaisa Hai?*