Pakistani awam ne jis din 77 salon se siyasatdano ki jotiya chatna bund kary gi usdin ye mulk yaraqi kary ga ye awam itni jahil hy k her naye siyasatdan ki fan ho jati hy isiye aaj ye mulk india or bangladesh se 100 sal peechy chala gya hy
عظیم لیڈر قوم کو متحد، طاقتور اور کامیاب کرتے ہیں اپنے زاتی اقتدار کیلئے قوم کو تقسیم نہیں کرتے ؟ عمران خان نے نہ تو چوروں کو پکڑ ا؟ نہ نااہل کیا ؟ نہ سزائیں دیں ؟ اور نہ ہی لوٹی ہوئی قومی دولت کی وصولی کی؟ اسلام میں جن باتوں کو جھوٹ، فریب، دھوکہ اور مکاری کہتے ہیں عمران خان کے نزدیک یہ سب turn U ھے؟
Tum Imran yahodi k tattoo ho Imran yahodi k apnay betay non Muslim woh Pakistan main Kun nahen atay Muslim Kun nahen howay Imran yahodi k betay Tum tattoo log na Deen ka ilam na apnay mulk ka
اپ پہلے جس طرح سے حرف راز جو پروگرام بناتے تھے اینکر سامنے بیٹھتے تھے اپ سے سوال کرتے تھے اپ جواب دیتے تھے وہ بہت اچھا پروگرام لگتا تھا اور وہ بہت سمجھ میں اتا تھا اب اسی طرح کا پروگرام بنائی ہے
جناب محترم برادر اوریا مقبول جان صاحب اسلام علیکم اپکا وی لاگ سنا ھے بہت بہترین اپکا قوانین کا تجربہ ھے کیونکہ آپ بہت اھم عہدوں پر فائز رھے ھیں ماشاءاللہ۔ میں اپ سے اتفاق کرتا ھوں اس وقت پاکستانی عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز ھو چکا ھے ھمارے پاکستان پنجاب کی ایک کہاوت کہ بھریا میلہ چھوڑنا چاہیے ورنہ میلے اختتام پر آوارہ لڑکے تربوز کے کھوپڑو کمر میں دے مارتے ہیں لہزا اس حکومت کو چاہئے کہ عمران خان صاحب کو اڈیالہ جیل سے رھا کریں اور ملک میں حقیقی جمہوریت بحال کر دیں واضح اکثریت پاکستان تحریک انصاف کی ھے ماشاءاللہ۔ ملک اس سے پہلے ڈھائی سال سے خستہ حالت کا شکار ھے۔ پاکستان میں ھر انیوالا دن خطرے کی گھنٹی بجا رھا ھے لہذا صاحب اقتدار کو اس الارم ⏰️ کو سیرس لینا چاہیے۔ اللہ تعالٰی اپکو اپنے حفظو ایمان میں رکھے آمین ثم آمین۔انشاءاللہ۔اللہ نگہبان۔
Isiliye toh Si qoom ki waja se ye mulk indua bangladesh se 109 sal peechy reh gya hy jo qoom 77 son se her naye siyasatdan ki fan ho jati hy ijisdin isi jahalat sd niklo gy tub ye mulk taraqi kary ga

If we don't awake then 70 years more live like a dumb, deaf, blind slave. so plz unite like a nation against all cruel monsters.... ❤🇵🇰🇦🇪❤ Pakistan zindabad
Allah apki hifazat farmae Ameen Summa. The so called rulers including establishment may open their eyes and accept the ground reality and work within their scope of work.
پاکستان کے موجودہ اثاثوں میں سے ایک سب سے بڑا اثاثہ اوريا مقبول جان صاحب آپ ہیں اور اس بات سے کوئی بھی با شعور انسان انکاری نہیں کر سکتا ❣️💯❣️💯❣️💯❣️💯❣️
ظالم حکمرانوں اور ان کوقوم پر مسلط کرنے والے سہولتکاروں اور فرعونوں کوسبق حاصل کرنے کیلئے آپ کا یہ وی لاگ ہی کافی ہے مگر طاقت کے نشے میں دھت ان فرعوں سے یہ امید نہیں۔ اللہ ان ظالموں سے نجات عطافرماے
اللہ پاک الحق ھیں۔ اوریا مقبول بھائی۔ کہاں سے شروع کریں اور کہاں ختم کریں کوئی سرا ھی نہیں۔اللہ پاک کے سوا کوئی پرسانِ حال نہیں ۔ دعائیں جتنی مرضی کرتے جائیں جب تک اس کے مطابق عمل نہیں گا نتیجہ نہیں نکلے گا۔ آپ تو بڑی جوانمردی سے حق بیان کر رھےھیں۔ کروڑوں عوام میں آپ جیسے کتنے ھیں بہت بڑا المیہ ھے۔ ھم کمزور اور نحیف لوگ آپ اور دوسرے احباب کے ویلاگز پر کمنٹس کرکے دل کی بھڑاس نکال لیتے ھیں۔ اللہ پاک ھم سب کو اپنے حفظ وامان میں فرمائے آمین یارب العالمین ۔
اوریا مقبول جان صاحب آپ نے صحیح فرمایا ہے اللہ تعالیٰ آپ کی عمر میں برکت عطا فرمائے اور آپ کی حفاظت فرمائے گا انشاءاللہ تعالیٰ آمین ثم آمین خوش رہیں اور سلامت رہیں آمین ❤
میں نے خواب میں ایک قافلہ دیکھا ۔ ریگستان میں اونٹوں کی ایک قطار تھی ۔ ہر اونٹ پہ ایک شخص سوار تھا سر پہ سفید ٹوپی اور ہاتھ میں تسبیح تھی اور ان پر انتہا کا سکون تھا ۔ انہوں نے پاکستان کا جھنڈا اٹھایا ہوا تھا لیکن سبز رنگ والے حصے پر چاند ستارے کے نیچے یہ لکھا تھا پاکستان کا مطلب کیا لا الہ الا اللہ سفید رنگ والے حصے پر ایک خنجر تھا اور ساتھ یہ کلمہ لکھا تھا لاالہ الا اللہ محمد الرسول اللہ ۔۔۔
Be Shak , Puri Qaum Kaptan ki Qeyadit Mein Munfrid Hai Our Haqeeqi Aazadi ki khatir kisi Bhi Tarah ki Qurbani Denay ko Teyar Hai , Ya Hayyu Ya Qayyum Imran khan Zindabaad , (Salute) Pur Aman Bahadir Awaam Zindabaad , (Salute) Orya Maqbool Jan Zindabaad , (Salute) Pakistan Paindabaad ,
ذلت سہنے میں پاکستانیوں کی کیپیسٹی( استطاعت ) دنیا میں تمام قوموں سے زیادہ ھے۔
Beshak
💯 Agree with you 👍
Pakistani awam ne jis din 77 salon se siyasatdano ki jotiya chatna bund kary gi usdin ye mulk yaraqi kary ga ye awam itni jahil hy k her naye siyasatdan ki fan ho jati hy isiye aaj ye mulk india or bangladesh se 100 sal peechy chala gya hy
sad but true
Convey message of Islam to all people of the world and to everyone who will come also convey message of Islam to all world leaders..................
وتعز من تشاء و تعزل من تشاء نصر من اللہ و فتح قریب واللہ خیر الماکرین
Zaberdust Bayan blkl Sahi Maqbool sahib
عمران خان زندہ باد عمران ریاض بھائی زندہ باد اوریا مقبول جان صاحب زندہ باد ❤❤❤❤❤
اللہ پاک پنجابیوں کو ہمت دے
یا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے
جو قلب کو گرما دے جو روح کو تڑپا دے 😢😢😢🤲🤲🤲
ua-cam.com/video/Ow2yRfT9kzY/v-deo.htmlsi=kxUEnqsk3dsxc7Tq
اللہ میرے وطن کی حفاظت فرماے
ua-cam.com/video/Ow2yRfT9kzY/v-deo.htmlsi=kxUEnqsk3dsxc7Tq
نصر من اللہ وفتح قریب
ماشاءاللہ بہت خوب جناب سلامت رہیں شاد رہیں 🎉
جزاک اللہ خیرا کثیرا امین امین امین
پاکستانی قوم ... یہ ابھی تک قوم ہی نہیں بنی
نہ ہی آگے بنے گی 😂
❤❤❤ ÀLLAH ❤❤❤ AP KI HEFAZAT FARMAY AMEEN HAQ AUR SACH BOLNAY PY AP KO DIL SE🎉🎉🎉 ASSALMUALIKUM ❤❤❤
Aslam-O-alikum Orya Maqbool Jan Sab thanks for updating Allah Bless Pakistan and both Imran khan
Riyasat e Madena wale bhaiyya jinda....
Riyasat e Madena Jindabad😢😢😢😢😢😢
❤❤❤🎉🎉🎉
IMRAN 💓❤️💖 KHANA ❤❤❤ zindabad 🎉🎉🎉
عمران خان زندہ آباد ۔ اللہ تعالیٰ آپ کو ھمت دے اور اپنی امان میں رکھے
عظیم لیڈر قوم کو متحد، طاقتور اور کامیاب کرتے ہیں اپنے زاتی اقتدار کیلئے قوم کو تقسیم نہیں کرتے ؟ عمران خان نے نہ تو چوروں کو پکڑ ا؟ نہ نااہل کیا ؟ نہ سزائیں دیں ؟ اور نہ ہی لوٹی ہوئی قومی دولت کی وصولی کی؟ اسلام میں جن باتوں کو جھوٹ، فریب، دھوکہ اور مکاری کہتے ہیں عمران خان کے نزدیک یہ سب turn U ھے؟
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
جزاکم اللہ خیراً کثیرا واحسن علیکم مع احسن الجزاء فی الدنیا والآخرۃ آمین ثم آمین یارب العالمین
Salam and salute ORMJ and all brave honest honorable loyal gheratmand on serate mustaqeem Pakistani journalists and supporters
عمران خان کو رہا کرو ❤
Free free Imran Khan immediately ❤
گڈ جاب بڑے بھائی
انشااللہ اللہ تعالی انصاف کرے گا بےشک
عمران خان گریٹ لیڈر
Alhamdulillah.... Insha'Allah,. Good goings.......❤️👏🏻👍🏻✌🏻✌🏻✌🏻✌🏻👍🏻❤️💯
Bus Allah sy dua hy k 😢 k Allah in zalimo ko tabah-o-Barbad kar dy amin or zalimo ko Nishan-e-Ibrat bana dy amin
یااللہ پاکستان اور عمران خان کی حفاظت کرنا
Apni hifazat ki dua karo musalman awam k liye in jub tum in siyasatdano ki jotiya chatna bund karo gy tih ye mulk taraqi kary ga
Tum Imran yahodi k tattoo ho Imran yahodi k apnay betay non Muslim woh Pakistan main Kun nahen atay Muslim Kun nahen howay Imran yahodi k betay Tum tattoo log na Deen ka ilam na apnay mulk ka
@@amrilsindhovlogs4098bulkul theak kaha
@@amrilsindhovlogs4098چند ٹکوں کی خاطر سچ و حق کو جھوٹ کے ساتھ مت ملاؤ ۔ ورنہ خاک کی طرح بہھ جاوگے۔
@@SaleemJamali-w8k shaiyri mat karo jahil qoom
پانی سر سے گزر چکا ہے سر!لیکن ان کی عینک ان کو اندھا کئیے ہوئے ہے اللہ اکبر اللہ الحق ☝️ 🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇰💔
پہ ھماری اسٹیبلشمنٹ ، حکومت ااور عدلیہ کے چیف ناز نہیں آیئں گے،، نوجوانوں کو اٹھنا ھو گا، یہ لوگ کہاں مزے چھوڑنا چاہیئں گے۔۔اب نہیں تو پھر کبھی نہیں
ua-cam.com/video/Ow2yRfT9kzY/v-deo.htmlsi=kxUEnqsk3dsxc7Tq
یا اللہ عمران خان کو لمبی زندگی دے یا اللہ ان کو سلام
IMRAN KHAN ZINDABAD ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
اللہ تعالٰی عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین اور آپ کی بھی ظالموں سے حفاظت فرمائے آمین
آمین
Aameen Summa Aameen
یااللہ مدد!جب انسان کے حا لات بگڑنے لگتے ہیں تو وہ ایسی حرکتیں کرتا ہے❤عمران خان زندہ باد
Jazak Allah for your informative program..................(Duayon ma Germany sa shamal)
اپ پہلے جس طرح سے حرف راز جو پروگرام بناتے تھے اینکر سامنے بیٹھتے تھے اپ سے سوال کرتے تھے اپ جواب دیتے تھے وہ بہت اچھا پروگرام لگتا تھا اور وہ بہت سمجھ میں اتا تھا اب اسی طرح کا پروگرام بنائی ہے
❤❤❤ Imran Khan zindabad
جناب محترم برادر اوریا مقبول جان صاحب اسلام علیکم اپکا وی لاگ سنا ھے بہت بہترین اپکا قوانین کا تجربہ ھے کیونکہ آپ بہت اھم عہدوں پر فائز رھے ھیں ماشاءاللہ۔ میں اپ سے اتفاق کرتا ھوں اس وقت پاکستانی عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز ھو چکا ھے ھمارے پاکستان پنجاب کی ایک کہاوت کہ بھریا میلہ چھوڑنا چاہیے ورنہ میلے اختتام پر آوارہ لڑکے تربوز کے کھوپڑو کمر میں دے مارتے ہیں لہزا اس حکومت کو چاہئے کہ عمران خان صاحب کو اڈیالہ جیل سے رھا کریں اور ملک میں حقیقی جمہوریت بحال کر دیں واضح اکثریت پاکستان تحریک انصاف کی ھے ماشاءاللہ۔ ملک اس سے پہلے ڈھائی سال سے خستہ حالت کا شکار ھے۔ پاکستان میں ھر انیوالا دن خطرے کی گھنٹی بجا رھا ھے لہذا صاحب اقتدار کو اس الارم ⏰️ کو سیرس لینا چاہیے۔ اللہ تعالٰی اپکو اپنے حفظو ایمان میں رکھے آمین ثم آمین۔انشاءاللہ۔اللہ نگہبان۔
Allah bless you and your Pakistan also your company I pray every day and night for you and your Pakistan
اللہ تعالیٰ اپنے نیک بندوں کو سلامت رکھے آمین ثم آمین۔ ❤❤❤
Pakistan 🇵🇰 imrankhan zindabad
Mashallah very good sir ❤❤❤❤ Inshaa Allah next pm Imran khan sab zindabad ❤❤❤❤
Isiliye toh Si qoom ki waja se ye mulk indua bangladesh se 109 sal peechy reh gya hy jo qoom 77 son se her naye siyasatdan ki fan ho jati hy ijisdin isi jahalat sd niklo gy tub ye mulk taraqi kary ga
عظیم لیڈر قوم کو متحد، طاقتور اور کامیاب کرتے ہیں اپنے زاتی اقتدار کیلئے قوم کو تقسیم نہیں کرتے ؟ عمران خان نے نہ تو چوروں کو پکڑ ا؟ نہ نااہل کیا ؟ نہ سزائیں دیں ؟ اور نہ ہی لوٹی ہوئی قومی دولت کی وصولی کی؟ اسلام میں جن باتوں کو جھوٹ، فریب، دھوکہ اور مکاری کہتے ہیں عمران خان کے نزدیک یہ سب turn U ھے؟
Nizam e mustafa sallhu alhe waslam ayaga to Pakistan taraki kare ga
Pakistan zindabad We Love Imran khan zindabad We Love PTI zindabad ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
حیدرآباد سندھ میں لوکی/کدو چار سؤ روپے کلو ۔۔۔۔۔۔۔😢
❤❤IMRANKHAN ZINDABAD ❤❤❤❤
May ALLAH safe and success Imran Khan ❤❤❤❤❤
Mashallah
Imran Khan zandabad ❤❤❤
عمران خان ہے پاکستان کی شان
If we don't awake then 70 years more live like a dumb, deaf, blind slave. so plz unite like a nation against all cruel monsters....
❤🇵🇰🇦🇪❤ Pakistan zindabad
اللہ تعالیٰ نے حسینہ واجد کو غرق کر دیا اب پاکستان کی باری ہے مھنگای انصاف میرٹ کا بیڑہ غرق ہو گیا ارشد شریف شہید کو لاکھوں سلام
Allah apki hifazat farmae Ameen Summa. The so called rulers including establishment may open their eyes and accept the ground reality and work within their scope of work.
Bohat zabardast❤❤❤
پاکستان کے موجودہ اثاثوں میں سے ایک سب سے بڑا اثاثہ اوريا مقبول جان صاحب آپ ہیں اور اس بات سے کوئی بھی با شعور انسان انکاری نہیں کر سکتا ❣️💯❣️💯❣️💯❣️💯❣️
Love to hear from you not for joyous but to learn a lesson.
Stay blessed Aameen.
❤❤❤❤Release IK ❤❤❤
پاکستان کے بہادر ججز اور بہادر صحافیوں کو قوم کے طرف سے سلام اللہ تعالٰی آپ کو ہمت دے حوصلہ دے استقامت دے آمین یا رب العالمین
گریٹ لیڈر عمران خان
Riyasat e Madena Wale bhaiyya jinda...
इम्रान खान दहशत गर्द यहुदी एजंट है इस्लाम जिंदाबाद मिल्ट्री जिंदाबाद
Imran khan Zindabad 💪👍🌹
Allah pak imarn Khan ki hifazat farmay ameen 🤲🤲🤲
ووٹ صرف وزیراعظم عمران خان ❤️❤️❤️❤️❤️❤️ کراچی والے
اللہ خیر نکالے ماشاءاللہ
اختلافی نوٹ اور جعلی نوٹ میں کوئئ فرق نہیں ہے
ایک اور نہایت شاندار اور جاندار تجزیہ۔ ❤
❤❤❤❤ Love IK ❤❤❤ Love Pakistan ❤❤❤❤❤
You are absolutely right 👍👍👍🇨🇦🇨🇦🇨🇦🇨🇦
Jis din Fauji's Generals aur Agencies ka Ihtisaab ho gaya, Mulk seedhay raastay pay chalay ga.
اگست کی 13 کو پورا ملک باہر آجائے اور 14 اگست کو دوبارہ اپنی آزادی حاصل کریں
❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤ عمران 🎉❤ احمد 🎉❤ خان 🎉❤ نیازی 🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤
جزاك الله خيرا
Stand with Imran Khan ❤❤❤
Imran Khan wazir Azam Pakistan inshallah inshallah
اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے
ظالم حکمرانوں اور ان کوقوم پر مسلط کرنے والے سہولتکاروں اور فرعونوں کوسبق حاصل کرنے کیلئے آپ کا یہ وی لاگ ہی کافی ہے مگر طاقت کے نشے میں دھت ان فرعوں سے یہ امید نہیں۔ اللہ ان ظالموں سے نجات عطافرماے
خدا نے آج تک اُس قوم کی حالت نہیں بدلی
نہ ہو جس کو خیال خود اپنی حالت کے بدلنے کا
اللہ پاک الحق ھیں۔ اوریا مقبول بھائی۔ کہاں سے شروع کریں اور کہاں ختم کریں کوئی سرا ھی نہیں۔اللہ پاک کے سوا کوئی پرسانِ حال نہیں ۔ دعائیں جتنی مرضی کرتے جائیں جب تک اس کے مطابق عمل نہیں گا نتیجہ نہیں نکلے گا۔ آپ تو بڑی جوانمردی سے حق بیان کر رھےھیں۔ کروڑوں عوام میں آپ جیسے کتنے ھیں بہت بڑا المیہ ھے۔ ھم کمزور اور نحیف لوگ آپ اور دوسرے احباب کے ویلاگز پر کمنٹس کرکے دل کی بھڑاس نکال لیتے ھیں۔ اللہ پاک ھم سب کو اپنے حفظ وامان میں فرمائے آمین یارب العالمین ۔
💕الصلوةوالسلام علیک یارسول ﷲﷺ
وعلیٰ الک واصحابک یاحبیب 💞💞ﷲﷺ
اوریا مقبول جان صاحب آپ نے صحیح فرمایا ہے اللہ تعالیٰ آپ کی عمر میں برکت عطا فرمائے اور آپ کی حفاظت فرمائے گا انشاءاللہ تعالیٰ آمین ثم آمین خوش رہیں اور سلامت رہیں آمین ❤
We stand with Imran Khan and rule of law
Maqbol Jan saheb. ❤❤❤❤❤❤
Salute to Orya .Maqbool Jan Sahib,Agreed, 💯
اللہ پاک جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے زلت دے الحمدللہ
عمران خان صاحب زندہ باد پاکستان پایندہ باد
Pakistan zinda bad. Imran Khan is a great leader.....❤
Orya sahib Excellent analysis 🎉🎉🎉🎉
اللہ پاک رحم فرمائے
امین
Pakistan ek fail state h
درست فرمایا آپ نے ماشاءاللہ سلامت رہیں آمین ثم آمین زندہ باد آمین
Pak army ke hikmat owr bacerat ko Salam
Allah Talaa Apko Seht Wali Lambi Zindagi Ataa Farmaiey Aameen Summa Aameen Elahi Aameen
Very nice program as always.
Allah pak ap k or I'M k madad farmiea. Ameen.InshaAllah
میں نے خواب میں ایک قافلہ دیکھا ۔ ریگستان میں اونٹوں کی ایک قطار تھی ۔ ہر اونٹ پہ ایک شخص سوار تھا سر پہ سفید ٹوپی اور ہاتھ میں تسبیح تھی اور ان پر انتہا کا سکون تھا ۔ انہوں نے پاکستان کا جھنڈا اٹھایا ہوا تھا لیکن سبز رنگ والے حصے پر چاند ستارے کے نیچے یہ لکھا تھا
پاکستان کا مطلب کیا لا الہ الا اللہ
سفید رنگ والے حصے پر ایک خنجر تھا اور ساتھ یہ کلمہ لکھا تھا
لاالہ الا اللہ محمد الرسول اللہ ۔۔۔
IMRAN KHAN ZINDABAD ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️🏏🏏🏏🏏🏏🏏
عمران خان صاحب جیسے لیڈر صدیوں بعد پیدا ہوتے ہیں ❤ اللّٰہ پاک عمران خان صاحب کو اپنی حفاظت میں رکھے آمین یارب العالمین
Allah Pak aap ko Sehat wali lmbi zindgi ata Farmaay respected sir Aameen
زبردست تجزیہ
We are oriya maqbool jan
❤❤❤ Allah Bara BadShah he ❤❤❤
Pakistan ek fail state h
اوریا مقبول صاحب آپ بہت عظیم انسان ہیں
Eyaknabudo❤ Eyaknastaen💙❤️💛IMRAN KHAN🎉🎉🎉
Zabardast orya sahib
گریٹ نڈر بیباک دلیر لیڈر عمران خان صاحب 24کروڑ پاکستانیوں کی جان شان مان ترجمان عمران خان عمران خان صاحب
Be Shak ,
Puri Qaum Kaptan ki Qeyadit Mein Munfrid Hai Our Haqeeqi Aazadi ki khatir kisi Bhi Tarah ki Qurbani Denay ko Teyar Hai ,
Ya Hayyu Ya Qayyum
Imran khan Zindabaad , (Salute)
Pur Aman Bahadir Awaam Zindabaad , (Salute)
Orya Maqbool Jan Zindabaad , (Salute)
Pakistan Paindabaad ,
Bas baatein badi badi
Punjabi khote buzdil hai
Yeh ghar se bahar nahi niklenge
انشاءالله کپتان اگلا وزیر اعظم عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد
Great sir
Love you Khan ❤️❤️❤️❤️