26 نمبر چونگی پر رات 1 بجے کے قریب جب ان کے پاس شیل ختم ہوئے تو .....
Вставка
- Опубліковано 30 січ 2025
- 26 نمبر چونگی پر رات 1 بجے کے قریب جب ان کے پاس شیل ختم ہوئے تو پولیس اور رینجرز حواس باختہ ہوکر بھاگے اور گاڑیاں ہمارے اوپر چڑھا دیں وہیں اپنے اہلکاروں پر بھی گاڑیاں چڑھائیں، میرے بھائی الیاس پر بھی گاڑی چڑھائی جیسے ہی ہم پمز ہسپتال کی ایمرجنسی میں پہنچے وہاں میرے بھائی نے دم توڑ دیا۔
سانحہ 26نومبر اسلام آباد کے شہید محمد الیاس کے بھائی سفیر علی
اللہ تعالٰی پاکستان اور پاکستان سے پیار کرنے والوں کی حفاظت فرمائے آمین۔
Imran Khan Zindabad.
Imran khan 🥰🥰🥰🤲🤲
@I love Imran Khan 🇧🇫🇧🇫:murshid zindabad
Great followers of PTI always stand with great leader IK
Khan humari jan h ❤❤❤
Imran Khan lives in our hearts ❤❤❤
❤
804❤❤❤
Love respect support for pti imran khan only hope for pakistan
PAINDABAD
پاکستانی قوم عمران خان کی قیادت میں حقیقی طور پر ازاد ہو کر دم لیی گی
🤔🤔🤔
God bless you all !
میرا گھر بھی 26 نمبر میں واقع ہے
یہ سکندر صاحب بلکل درست کے رہے ہیں
🎉🎉🎉🎉🎉🎉
❤❤❤❤❤❤❤❤
😢
Allah pak in zalimon ko tabah o barbad kare!
PTI ❤❤
God bless imran khan
عسکری زبردستی نہیں چاہتے
صرف
سول بالادستی چاہیے
عاصم منیر صاحب میری آپ سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ آپ اپنی اصل ذمہہ داری سنبہالیں جو اب تک بڑی محنت سے آپ لوگوں نے بںگلادیش بنانے ، مقبووزہ کشمیر کی آزادی اور سسیہاچین گلیشیر کی ہہںدوستان کے حوالے کرنے کی کاوشوں کی دل و جان سے قدر کڑتے ہوۓ گذارش کرتے ہیں کہ ملک کو لوگوں کے منتخب نماۓندوں کے حوالے کریں ـ فارم۴۷ پڑجیتنے والوں کو گہر بھیجیں ـ ملک کا پہلے ھی بہت نقصان کر چکے ہیں ـ
السلام علیکم سر یہ جو احتجاج لانگ مارچ 8فروری کو کر رہے ہیں اس میں اگر کوئی بھی مشکوک آدمی نظر ائے اسے عوام پکڑ لے اور کوئی توڑ پھوڑ نہ کرے یہ پلیز ایسا میسج فارورڈ کریں
❤
اللہ تعالٰی پاکستان اور پاکستان سے پیار کرنے والوں کی حفاظت فرمائے آمین۔
❤❤❤❤❤❤❤
🎉🎉🎉✌️✌️🎉🎉❤
804❤
❤❤❤❤❤❤❤❤