Kitnivatibha apki fasting kyun k 3months oehle mjhe bhi babay hwa tha or mjhe gastational diebetes hogai thi ..ab meri guluco metr me fasting 105 kbhi 104 aese ati ha pr lab me krwati hn to dagi atai ha 100 k andr fasting random dono
Bhai please Meri help kr dain mere husband nhi Hain mere chote chote Bache Hain Mera beta bemar h treatment k liye help kr dain Jo help ho sake Allah pak baht dain ap ko bhai
❤ شکریہ جب رات 2 بجے کے بعد شو گر زیادہ ہوں جاتا ہیں تو صبح فسٹنگ شو گر کتنے بجے کرنی چاہے کیوں ک اکثر ڈاکٹر 8 یا 12 گھنٹے فسٹنگ کا بتاتے ہیں ک جب فسٹنگ ٹیسٹ کریں گے تو 12/8 گھنٹے کے بعد ٹیسٹ کرے ہا اگر لیور کیلئے Vitamin-E 400 mg OD کا استعمال کرے تو اس سے بھی شو گر کم کرنے میں مدد مل سکتا ہیں ؟؟ پلیز ریپلائی 🙏🏼
سب سے پہلے یہ سمجھنا چاہیئے کہ شوگر ھمارے جسم میں کہاں سٹور ھوتی ھے ۔۔ پیٹ پر چربی بڑھ جاتی ھے ۔۔ پیٹ باہر نکل آتا ھے ۔۔ بندے کی ٹانگیں مسلز بڑھ جاتے ہیں ۔۔ مسلز میں شوگر جمع ھوتی ھے ۔۔ پہلے اپنا وزن کم کریں ۔۔مثلا" 80 کلو والے 70 پر آ جائیں ۔۔ اس کے لیئے کیٹو ٹائٹ لینا پڑے گی، کھانے کا ٹائم مقرر کرنا پڑے گا، مثلا" آپ رات کا کھانا 7بجے اور 8 بجے کھا لیں، اسکے بعد آپ نے کچھ بھی نہیں کھانا صبح 7 بجے تک یہ 12 گھنٹے ھو جائینگے ۔۔ اسے مزید آگے بڑھائیں 10 بجے تک، اسطرح آپ کی فاسٹنگ 15 گھنٹے ھو جائیگی ۔ ناشتے میں آپ دو انڈے اور ایک کپ چائے کا لیں ۔۔ یہ بہت ھے ۔۔ پھر دوپہر سلاد کھائیں اسمیں گوشت یا انڈا شامل کر لیں، پھر آپ 5 بجے چائے پیئیں، اور پھر سات بجے کھانا کھائیں، کھانے میں مچھلی، گوشت ہر قسم کا اور سلاد سے پیٹ بھریں، اسطرح آپ نے اپنی بے تحاشا بڑھی ھوئی بھوک کو کم کرنا ھے ۔۔ اسے شوگر ریزسٹنس کم ھو گی، آپ کے پیٹ سے چربی اور مسلز سے چربی نکلے گی تو انسولین اور دوسری دوائیں کم ھونا شروع ھو جائیگی، صبح و شام واک کریں، اسے آپ کا وزن کم ھونا شروع ھو جائے گا ۔۔ آئیڈیل وزن قد کے حساب سے بنے گا ۔۔ جب آپ اس خوراک پر آ جائینگے، آپ کے مسلز سے شوگر نکل جائیگی تو آپ شام کو ایک روٹی گندم کی بھی کھائینگے تو صبح فاسٹنگ 100 سے نیچے ھو گی ۔۔ جب آپ باہر کے کھانے پیزاز اور دوسری بیکری کی چیزیں شربت وغیرہ پیئیں گے تو پھر شوگر کنٹرول کرنا بھول جائیں ۔۔ باہر کی چیزوں سے مکمل پرہیز کریں ۔۔۔ شوگر کنٹرول کرکے دوسری بیماریوں سے بچیں مثلا" ہارٹ اٹیک، گردے فیل ھو جانا، جنسی کمزوری وغیرہ ۔۔۔مزید مشورے کے لیئے رابطہ کر سکتے ہیں کوئی فیس نہیں ۔۔۔شوگر کنٹرول کریں زندگی لمبی کریں ۔۔۔
Assalamualaikum mere paon jalty thy to Dr NY kaha k sugar check karwao mere fasting sugar 110 random sugar 151 aya main bohat parhez kar rahi hn salad amrood wagaira use kar rahi hn lab sy hba1c test karwaya report aaj Mily gi pta nhi Kya report Hogi bohat pareshan hn kaheen sugar na ho jaye darr rahi hn😢
@@AbrarCh-iq8rl اس میں ڈرنے کی کوئی ضرورت نہیں ۔۔ آپ نے عمر اور وزن نہیں لکھا ۔۔ اگر جوان ہیں تو یہ باڈر لائن ھے ۔۔ اگر 50 سے اوپر ہیں تو ٹھیک ۔۔ Hba1c 5.7 تک ٹھیک ھے ۔۔اگر اوپر ھوا تو شوگر کی لائن میں آ گئی ہیں ۔۔ اپنا وزن کنٹرول کریں ۔۔
You narrated all lay man reasons, and you didn't suggest anything except to have low carbohydrate foods and early dinner. On the face of video Big claim SUGER KA BAAP B NAHI RHAY GHA or amounting to tha words This an attempt to get cheap. popularity . You don't seem to be a doctor.
شکریہ ڈاکٹر صاحب بہت قیمتی معلومات دینے کے لئے
بہترین معلومات فراہم کرنے کا بہت بہت شکریہ جزاکم اللہ خیرا الہی آ مین یارب العالمین
Thanks alot for this precious in formation.u r absolutely right.its true.God bless you abundantly.
Jazak ALLAH for this information❤
ڈاکٹر صاحب کیا صبح کی سیر فاسٹنگ شوگر کو نارمل کرنے میں مددگار ثابت ہو سکتی ھے ؟
Veri nice doctor saheb
AOA sir.kia bed time pe dry fruits snacking k Liye le sakte hen?
Good information
Informative video great sir.
One of the main issue high fasting levels. Thankx alot
Please please doctor sahab yah bataen ki carbohydrate ya aur chijen hamen kitne majedar mein leni chahie roti chawal aur kaun sa fal jyada khana chahie
Aoa Dr sahib insolin resistance kaisy khatam ho gi
Helloo bro Ager Gandam Waly Aty Mein Ager Ham Namak Dal Lay Tu Kia Us Mein Sugar Kam Ho Jati Hai Kia?
Random ka bhi bataen kioon barh jati hae jabke fasting theek rahti ho
sir mari ami ka kall test kya ha 450 aye ha or 14.3 ha goli sa kam ho gi ya ansolen uz kary plz ans lazme dy
@@razzaqch892 bht zada ha diet b change krni parygi unki
acv se acidity bht hoti h kia karen?
Meri fasting 7.3 h. Pehlay 6.2 thi. I ate too much mangoes. Should I start medicine
Very nice information dr sb. Stay blessed
Sir kia gestational diabetes patients ko sugar ho skti ha baad mai delivery k
Kua k meri b fasting mai zaeda ati bs
Plzz guide
Kitnivatibha apki fasting kyun k 3months oehle mjhe bhi babay hwa tha or mjhe gastational diebetes hogai thi ..ab meri guluco metr me fasting 105 kbhi 104 aese ati ha pr lab me krwati hn to dagi atai ha 100 k andr fasting random dono
plz btayen kitni ati ha fasting sugar apki
❤
شوگر کتنی ہونی چاہیے 5۔5 یا 6۔5۔ اس طریقے کو بھ ساتھ بتایا کریں
Another reason you forgot to mention to decrease insulin resistance and low morning sugar is weight loss . InshaAllah from USA
@@aftabhaque5583 mentioned in my other videos but some people with obesity also facing the same issue so thats not a major cause
Aftabhaque
Bhai please Meri help kr dain mere husband nhi Hain mere chote chote Bache Hain Mera beta bemar h treatment k liye help kr dain Jo help ho sake Allah pak baht dain ap ko bhai
ڈاکٹر صاحب آپ نے بہت اچھی انفارمیشن بتائی کھانے کے بعد شوگر کیوں شوٹ کرتی ہے
لیکن اس کا کوئی علاج بھی تو ہو گا کہ نہیں
Meri 10 ghnte ki fasting 115
Bahi meri shugr 10,51 aai h kiya kru dawi khao k dait kru
Medicine nahe lene excercise and diet leken protin lia karai
Bhai meri fasting sugar 7.3 3 months kiaayi h. M ne mango boht khaaye hn. Should I start medicine or control by diet or exercise
Ye too much hai apne dr se consult kare plz sugar bht khatarnaak bimari hai
سر انسولین ریزسٹنس کیسے ختم کرے
Ye khtam nai Hoti
Carbs ko km krein. Intermittent fasting krein or exercise krein or stress sy bachein. Hojaye gi theek.
Walekummussalam ... Jazakallah. Bhaye agardawayon ke nam urdu main likin to bihtar hoga
50 سال کی عمر میں کتنا شوگر ھونا چاہیے۔ناشتے سے پہلے اور بعد میں
1st sign of reverse I.R.
انسولین ریز سٹنس ٹھیک ہونے کی پہلی نشانی صبح شوگر نارمل ہو جائے گی
• In insulin sensitive
• No morning rise of sugar
GOOD INFORMATION 💓💓💓💓💓
کیا کھا لیتے ہیں ایک مثال تو دو
Cortisol
ایک مثال تو دو کاربوہاڈریٹ کی دو
@@azizaazhar1697 puri video mojood ha is per video section mai daikhlain
❤ شکریہ
جب رات 2 بجے کے بعد شو گر زیادہ ہوں جاتا ہیں تو صبح فسٹنگ شو گر کتنے بجے کرنی چاہے کیوں ک اکثر ڈاکٹر 8 یا 12 گھنٹے فسٹنگ کا بتاتے ہیں ک جب فسٹنگ ٹیسٹ کریں گے تو 12/8 گھنٹے کے بعد ٹیسٹ کرے ہا اگر لیور کیلئے Vitamin-E 400 mg OD کا استعمال کرے تو اس سے بھی شو گر کم کرنے میں مدد مل سکتا ہیں ؟؟ پلیز ریپلائی 🙏🏼
Suger ka bap b hota 😮
Ap apne post pe ye na lagaye khuda ki qasam ki logo,
You don’t looks qualified doctor, please mention your qualifications here .
سب سے پہلے یہ سمجھنا چاہیئے کہ شوگر ھمارے جسم میں کہاں سٹور ھوتی ھے ۔۔ پیٹ پر چربی بڑھ جاتی ھے ۔۔ پیٹ باہر نکل آتا ھے ۔۔ بندے کی ٹانگیں مسلز بڑھ جاتے ہیں ۔۔ مسلز میں شوگر جمع ھوتی ھے ۔۔ پہلے اپنا وزن کم کریں ۔۔مثلا" 80 کلو والے 70 پر آ جائیں ۔۔ اس کے لیئے کیٹو ٹائٹ لینا پڑے گی، کھانے کا ٹائم مقرر کرنا پڑے گا، مثلا" آپ رات کا کھانا 7بجے اور 8 بجے کھا لیں، اسکے بعد آپ نے کچھ بھی نہیں کھانا صبح 7 بجے تک یہ 12 گھنٹے ھو جائینگے ۔۔ اسے مزید آگے بڑھائیں 10 بجے تک، اسطرح آپ کی فاسٹنگ 15 گھنٹے ھو جائیگی ۔ ناشتے میں آپ دو انڈے اور ایک کپ چائے کا لیں ۔۔ یہ بہت ھے ۔۔ پھر دوپہر سلاد کھائیں اسمیں گوشت یا انڈا شامل کر لیں، پھر آپ 5 بجے چائے پیئیں، اور پھر سات بجے کھانا کھائیں، کھانے میں مچھلی، گوشت ہر قسم کا اور سلاد سے پیٹ بھریں، اسطرح آپ نے اپنی بے تحاشا بڑھی ھوئی بھوک کو کم کرنا ھے ۔۔ اسے شوگر ریزسٹنس کم ھو گی، آپ کے پیٹ سے چربی اور مسلز سے چربی نکلے گی تو انسولین اور دوسری دوائیں کم ھونا شروع ھو جائیگی، صبح و شام واک کریں، اسے آپ کا وزن کم ھونا شروع ھو جائے گا ۔۔ آئیڈیل وزن قد کے حساب سے بنے گا ۔۔ جب آپ اس خوراک پر آ جائینگے، آپ کے مسلز سے شوگر نکل جائیگی تو آپ شام کو ایک روٹی گندم کی بھی کھائینگے تو صبح فاسٹنگ 100 سے نیچے ھو گی ۔۔ جب آپ باہر کے کھانے پیزاز اور دوسری بیکری کی چیزیں شربت وغیرہ پیئیں گے تو پھر شوگر کنٹرول کرنا بھول جائیں ۔۔ باہر کی چیزوں سے مکمل پرہیز کریں ۔۔۔ شوگر کنٹرول کرکے دوسری بیماریوں سے بچیں مثلا" ہارٹ اٹیک، گردے فیل ھو جانا، جنسی کمزوری وغیرہ ۔۔۔مزید مشورے کے لیئے رابطہ کر سکتے ہیں کوئی فیس نہیں ۔۔۔شوگر کنٹرول کریں زندگی لمبی کریں ۔۔۔
Jazzak Allah
Assalamualaikum mere paon jalty thy to Dr NY kaha k sugar check karwao mere fasting sugar 110 random sugar 151 aya main bohat parhez kar rahi hn salad amrood wagaira use kar rahi hn lab sy hba1c test karwaya report aaj Mily gi pta nhi Kya report Hogi bohat pareshan hn kaheen sugar na ho jaye darr rahi hn😢
@@AbrarCh-iq8rl اس میں ڈرنے کی کوئی ضرورت نہیں ۔۔ آپ نے عمر اور وزن نہیں لکھا ۔۔ اگر جوان ہیں تو یہ باڈر لائن ھے ۔۔ اگر 50 سے اوپر ہیں تو ٹھیک ۔۔ Hba1c 5.7 تک ٹھیک ھے ۔۔اگر اوپر ھوا تو شوگر کی لائن میں آ گئی ہیں ۔۔ اپنا وزن کنٹرول کریں ۔۔
Jj
You narrated all lay man reasons, and you didn't suggest anything except to have low carbohydrate foods and early dinner.
On the face of video Big claim
SUGER KA BAAP B NAHI RHAY GHA or amounting to tha words
This an attempt to get cheap.
popularity . You don't seem to be a doctor.