ان شاء اللہ تمام اہل سنت بریلوی دیوبندی اہلحدیث علمائے کرام کا اگر یہی طریقہ ہوجائے بات کرنے کا تو مسلکی و فقہی اختلاف ایک طرف رکھ کر بھی ہم متحد ہوسکتے ہیں اللہ تعالیٰ تمام اہلسنت والجماعت کو اکھٹا کرے آمین۔
Oye ye ahle sunnat se taluq ka kia matlab he tu musalman hai ye kaha kr ye na kaha kr ke main ahl e sunnat se hoon. Kamine, bloody shit. Tafarqa bazi pehlate ho.
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت بیان۔بےشک آپ کا شمار ان چند نوجوان علماء اکرام میں ہوتا ہے۔جو حقیقت میں اسلامی مسائل کو احسن طریقے سے سمجھانے پر مکمل گرفت رکھتے ہیں۔
ماشاءاللہ وبارک اللہ اللھم زدفزد... بہت خوب علامہ صاحب آپکی بات/100 فیصد درست ہےگستاخ اصحاب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو قرار واقعی سزا دی جائے
الله تعالیٰ آپ کو عمر دراز نصیب فرمائے۔۔۔ میں بریلوی مکتبہ فکر سے تعلق رکھتا ہوں، مگر علامہ صاحب آپ کا بہت بڑا مداح ہوں۔۔۔ اللہ تعالٰی آپ کو حق پر استقامت نصیب فرمائے۔۔۔ آمین
agr inke waled mohtram alama ihsan elahi zahir zinda hote aaj ke daur main aur disre ahle sunat ke ulma haq nawaz jhangvi yaqeen kro shia aur qadyaniun ka namo nashan mata dete allah ke fazal se lekan allah zalmo ko mohlat deta hai ta ke inke zulam main aur izafa ho roze qyamat inko apne gonahon ka maza chakha sakon magr in batel aqeedon walon ne shahid kar dia masjad main bam rakh kar
الحمداللہ میں تحریک لبیک سے تعلق رکھتا ہوں اور کٹر بریلوی مسلق سےہوں اور حضور نبی اکرم صل اللہ علیہ والہ و سلم کا ادنہ سا غلام ہو. لیکن علامہ صاحب سےبہت پیار کرتاہوں
آپ کا مسلک اہل حدیث ہے لیکن تحریک لبیک کا ہر ایک شخص آپ کی دل کی اتھاہ گہرائیوں سے عزت کرتا ہےکیونکہ آپ ہمیشہ حق کا ساتھ دیتے ہیں میرے قائد علامہ خادم حسین رضوی کی طرح امید ہے کہ عنقریب انشاءاللہ آپ تمام جماعتوں کو ایک کرنے میں کامیاب ہوں گے آپ کی جرت اور بہادری کو میرا سلام ہے تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد زندہ باد لبیک لبیک لبیک یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
مولانا صاحب آپکے سمجھانے کا قائل ہوں اگرچہ میں کٹّر سنّی رضوی ہوں مگر آپکے اس خیال سے متّفق ہوں سرفراز عالم رضوی امام شاہی جامع مسجد مسودہ ضلع اجمیر شریف
ماشااللہ سبحان اللہ دل کو سکون آگیا ہے آپ کی بات سن کرمیں ہمیشہ آپ کی ویڈیو دیکھتا ہوں بہت اچھی لگتی ہےمیرا تعلق اہل سنت والجماعت سے ہے لیکن میں آپ کو بہت دنوں سے سنتا ہوںاللہ تعالی آپ کو اسی طرح حق سیاحت بیان کرنے کی توفیق اور ہم سب کو عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائےاللہ تعالی شیطان کے شر سے محفوظ فرمائے تمام صحابہ کرام ہم کو جان سے پیارے ہیں
Agr Hazrat Ali as talwar uttha lety to ajj is jasy buhat mol v ye kehty k zamee ka ek tukra he to that air Ali ne itny sahaba ka sar tan sy judda Kar deya maazallah Ali as lalchi that air patta nahe keya keya kehtty
اے سنی مسلمان جلالی نے کہا کہ حضرت محمد مصطفیٰ شاہ دوجہاں کی صاحبزادی حضرت فاطمہ زہرا علیہ لسلام اللہ تعالیٰ معاف فرمائے آپ سیدہ طاہرہ غلطی پر تھی ہم مسلمان ہیں اور سنی بھی ہیں ہم جس طرح اللہ تعالیٰ کے پیارے حبیب حضرت محمد مصطفیٰ شاہ دوعالم سے پیار کرتے ہیں اس طرح اہلیبیت سے بھی پیار کرتے ہیں انشاءاللہ صدقے یا رسول اللہ صدقے یا قائمہ آل محمد علیہ السلام
Wow great Allam sab great kmal Mai suni houn bralvi app nay chand he lfzon may simple ilfaz may sari umat ko quran hades or bht hoobsorat daleel day k pori umatay mslima ko huq bta deya hai
اگرچہ کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کو جنت کا سرٹیفیکیٹ رسول پاک نے دیا تھا مگر آپ نے اپنے بیٹے کو امام حسین رضی اللہ عنہ کی محبت کی تعلیم دینے کے لیے یہ سمجھایا اور چٹ لینے بهیجا
سبحان اللہ ماشااللہ اللہ اکبر علامہ ابتسام الئ ظہیر صاحب آپکے بیان نے سچ اور جھوٹ میں واضح طور پر نشاندہی کی ھے کون حق بات کر رہا ھے اور کون جھوٹ کا لبادہ اوڑھے ہوئے ہیں ۔اللہ وحدہ ھو لا شریک آپکو صحتمند زندگی عطا فرمائے آمین یا رب العالمین ۔
Hum Huzoor kai ashiq hain behsak ahle bait kai bhi ashiq hain or sahaba karam kai bhi ashiq hain !! In par hmre Jan bhi Qurban hain from Ashi malik ❤❤❤❤❤❤💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗
Aslam o Alaikum alama sahb..ap ne bhot hi hasas mamly pr bhot achi guftugu ki..very nice..hm jesy logon k dilon ko eman ki roshni fraham kr ry h..sir hazarat ameer muavia K bary m bhot ziada confuse h hm..wo apny bety k liy khud logon se bait lety ry h logon ko qail krty ry h..plz janab zra is bat ko clear kr dy..m bi Alhamdulillah ahl e sunnat se hu...Allah apko hmesha slamat rkhy ameeeeeen 🤲
ماشاءاللہ اللہ پاک آپکے علم میں عمل میں برکت دے۔ مرا سلام ہے ان تمام علماء کو جو صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی صحیح معنی میں وکالت کر رہے ہیں
جزاکم اللہ خیرا
اھل بیت اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین سے محبت ھمارے ایمان کا حصہ ہے
Beshak
@@aecfkarbala1475 who was the murderer?
تحریک لبیک پاکستان کا کارکن آپ جیسے شخص کو سلام کرتا ھے
میرا تعلق تحریک لبیک سے ہے لیکن علامہ صاحب آپ بہت اچھے طریقے سے ہر مثئلہ سمجھانتے ہیں۔۔۔۔
Right.bhai
me khud suni bralvi hon ye he tariqa he tableegh ka
jo jorta he is dor e por fitan me wo haq pe he jo today wo haq pe nai
ان شاء اللہ تمام اہل سنت بریلوی دیوبندی اہلحدیث علمائے کرام کا اگر یہی طریقہ ہوجائے بات کرنے کا تو مسلکی و فقہی اختلاف ایک طرف رکھ کر بھی ہم متحد ہوسکتے ہیں اللہ تعالیٰ تمام اہلسنت والجماعت کو اکھٹا کرے آمین۔
I'm Also Hanfi Barelvi But Allam Hasham Aur Ibtisam Elahi Zaheer Dono Bhai Sahab Haqiqi Shair e Islam Aur Wakeel Namoos e Sahaba Hain, Khuda Salamat Rakhay.. Deobandi+Barelvi+Ahle-Hadees Zindabad ❤️❤️❤️👌👌
Nice
اہلحدیثوں میں بہترین معتدل خوبصورت آدمی
میں بریلوی ہو کر انکو پسند کرتا ہوں
یہ عالم واقع ہی اہلحدیث میں سے پڑھا ہوا ہے
@@naveedahmedkhan2695 acha Bhai wo kaise ap Dil ki Andar ki bat bhi Jan laty ho 🤔
Maf Karna Bhai Aap Jaise Logoun Se Hi Sunniyat mazboot K Bajaye Majboor Ho Rahi Hai Jaise Aaj Jalali Saheb
میرا بھائی یہ تمام اہلحیثوں کی آوز اور موقف
سمجھانے کا طریقہ بہت اچھا ہے ماشاءاللہ اللہ پاک علامہ صاحب کو لمبی زندگی عطا فرمائے . . . . . لبیک لبیک یا رسول اللہ
علامہ صاحب میرا تعلق اہلسنت سے ہے اور آپ کا بہت بڑا مداح ہوں لبیک لبیک لبیک یارسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم
Oye ye ahle sunnat se taluq ka kia matlab he tu musalman hai ye kaha kr ye na kaha kr ke main ahl e sunnat se hoon. Kamine, bloody shit. Tafarqa bazi pehlate ho.
Wah BHAI
Nasihat easy nahi ki jati
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت بیان۔بےشک آپ کا شمار ان چند نوجوان علماء اکرام میں ہوتا ہے۔جو حقیقت میں اسلامی مسائل کو احسن طریقے سے سمجھانے پر مکمل گرفت رکھتے ہیں۔
ماشاءاللہ وبارک اللہ اللھم زدفزد... بہت خوب علامہ صاحب آپکی بات/100 فیصد درست ہےگستاخ اصحاب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو قرار واقعی سزا دی جائے
علامہ صاحب آپ کی وجہ سے ہمارے بوھت سے سوالو کا جواب میلا ہے ہمے۔ اللّه پاک آپ سلامت رکھے ۔
ameen thanksss elahi sab
حضرت جی میں اہلنست سے تعلق رکھتا ہوں لیکن آپ سے بھی بہت محبت ہے بس حق بیان کرتے رہیں اللہ اپ کو استقامت دے
الله تعالیٰ آپ کو عمر دراز نصیب فرمائے۔۔۔
میں بریلوی مکتبہ فکر سے تعلق رکھتا ہوں،
مگر علامہ صاحب آپ کا بہت بڑا مداح ہوں۔۔۔
اللہ تعالٰی آپ کو حق پر استقامت نصیب فرمائے۔۔۔ آمین
Me too
M b brailvi hn magar ya alim saie ha
agr inke waled mohtram alama ihsan elahi zahir zinda hote aaj ke daur main aur disre ahle sunat ke ulma haq nawaz jhangvi yaqeen kro shia aur qadyaniun ka namo nashan mata dete allah ke fazal se lekan allah zalmo ko mohlat deta hai ta ke inke zulam main aur izafa ho roze qyamat inko apne gonahon ka maza chakha sakon magr in batel aqeedon walon ne shahid kar dia masjad main bam rakh kar
Bhai hum sub hi taqreban suni hen ham haq ko pasand karty hen
میں دیوبند ہوں
ھمارے اختلاف اپنی جگہ
پر جب بات عظمت صحابہ کی ہو تو ہم سب ایک ہیں
بلکل صحیح کہا
I know I am quite off topic but do anybody know of a good website to watch newly released movies online ?
@Atlas Cayden I watch on Flixzone. You can find it by googling =)
@Khari Coen Yup, been watching on Flixzone for years myself =)
@Khari Coen thank you, signed up and it seems like a nice service =) Appreciate it !
میں مكتب دیو بند سے ہوں دیو بند ہونے کے ناطے میں علامہ زھیر الہی شہید کو سلام پیش کرتا ہوں اور ان کے شیر بیٹوں کی درازی عمر کی دعا کرتا ہوں
میرا تعلوق بھی تحریک لبیک سے ہے لیکن علامہ صاحب نے اچھی طرح سمجھایا
اللہ تعالی صحت اور تندروستی دےاورلمبی عمر عطا فرمائے آمین
آمین
ماشاء اللہ
اللہ تعالی علمائے اہل حدیث کے درجات بلند فرمائیں امین
الحمداللہ میں تحریک لبیک سے تعلق رکھتا ہوں اور کٹر بریلوی مسلق سےہوں اور حضور نبی اکرم صل اللہ علیہ والہ و سلم کا ادنہ سا غلام ہو. لیکن علامہ صاحب سےبہت پیار کرتاہوں
اللہ تعالٰی عزوجل تمام مسلمانوں کو اہل بیت کی محبت عطا فرمائے آمین ثم آمین صل اللہ علیہ و آلہ و سلم
aur sahaabah ki mohabbat bhi ,,,,,,,, Aameen
علامہ صاحب میں تحریک لبیک سے تعلق رکھتا ھوں خادم رضوی کا کارکن ھوں۔۔مگر آپ کو بہت پسند کرتا ھوں
Ham sub Ahle sunat hn ham sub Aik hony chy
آپ کا مسلک اہل حدیث ہے لیکن تحریک لبیک کا ہر ایک شخص آپ کی دل کی اتھاہ گہرائیوں سے عزت کرتا ہےکیونکہ آپ ہمیشہ حق کا ساتھ دیتے ہیں میرے قائد علامہ خادم حسین رضوی کی طرح
امید ہے کہ عنقریب انشاءاللہ آپ تمام جماعتوں کو ایک کرنے میں کامیاب ہوں گے آپ کی جرت اور بہادری کو میرا سلام ہے
تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد زندہ باد
لبیک لبیک لبیک یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
بریلوی ھوں لیکن آپ کو پسند کرتاھوں
اس کو کیوں پسند کرتے ہو نہ تو یہ سر پر ٹوپی لیتا ہے اور ایک طرف بالوں کی سائیڈ رکھتا ہےپیچھے کو بال سوار نہ سنت ہے جسے بیچ کے چہرے والے مان گئے ہیں
جزاک اللہ ۔ بہت اچھے انداز میں مسئلہ واضح کر دیا آپ نے۔ بہت خوب
جزاک اللّہ جناب آپ نے اہلسنت کی صحیح ترجمانی کی ہے
Mera allah Hisham sb ki umer draz kary. Ameen
اللھم صلی علی محمد و علی آل محمد و اصحابہ وبارك وسلم
جلالی صاحب زندہ آباد حق کا دائی ڈاکٹر اشرف آصف جلالی صاحب زندہ آباد
@@mohammedyaseen3414 کونسی غلطی کی ہے
آج کل مسلمان لڑکیاں اور لڑکے بنو امیہ اور معاویہ اور ابو سفیان اور یزیدی مذہب پر چلتے ہیں اس لئے
جزاكم الله خيرا أحسن الجزاء فى الدنيا والآخرة و بارك الله فيكم
مولانا صاحب آپکے سمجھانے کا قائل ہوں اگرچہ میں کٹّر سنّی رضوی ہوں مگر آپکے اس خیال سے متّفق ہوں سرفراز عالم رضوی امام شاہی جامع مسجد مسودہ ضلع اجمیر شریف
Ap Shah jehani MASJID k IMAM hein
محترم آپ اہلسنت کے گروہوں (اہلحدیث. دیوبندی بریلوی نقشبندی ) وغیرہ میں اتحاد پیدا کرنے کو کوشش کریں۔
Zaror
Bhai sub ullama nahi kehty
MashAllah. aap k moo mey ghee shakar
ابے تو کتنا بڑا احمق اور جاہل اور نا سمجھ ہے کی بات کو نہیں سمجھ نہیں پاتا
Oy yzead ka lashkar bohat bada tha aap sub mil Kar b kuch momnow
ماشاءاللہ بہت ہی زبردست اصول پیش کیے ہیں اتحاد امت کے لئے کاش ہمارے حکمرانوں کو اور ہماری عوام کو یہ سمجھ آ جائیں۔
اللّٰہ پاک اپکو اجر عظیم عطا فرمائے ۔ میرا تعلق اہلسنت والجماعت سے ہے آپکی ہر ایک بات سے 101٪ مطفق ھوں۔ شان صحابہ کرام واہل بیت زندہ باد ۔
اللہ تعالیٰ علامہ صاحب کی صحت اور عمر میں برکت عطاء فرمائے آمین
اسلام و علیکم
مولانا صاحب آپ نے بلکل درست بتایا ہے اللہ تعالی آپکو اور زیادہ علم سے نوازے ۔آمین
جزاک اللہ خیر
مولانا صاحب حق بات کی آپ نے اللہ تعالیٰ آپ کو لمبی زندگی عطا فرمائے آمین
علامہ صاحب اللّٰہ تعالیٰ آپ کو صحت والی لمبی زندگی دے اور آپ کو ایسے ہی دین کا کام کرنے کی توفیق دے میں آپ کو بہت پسند کرتا ہوں جی
ماشااللہ سبحان اللہ دل کو سکون آگیا ہے آپ کی بات سن کرمیں ہمیشہ آپ کی ویڈیو دیکھتا ہوں بہت اچھی لگتی ہےمیرا تعلق اہل سنت والجماعت سے ہے لیکن میں آپ کو بہت دنوں سے سنتا ہوںاللہ تعالی آپ کو اسی طرح حق سیاحت بیان کرنے کی توفیق اور ہم سب کو عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائےاللہ تعالی شیطان کے شر سے محفوظ فرمائے تمام صحابہ کرام ہم کو جان سے پیارے ہیں
لبیک یا سیدی یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وآصحابہ وسلم سنی 🦁 شیروں کو میرا سلام
ماشااللہ بہت خوبصورت اللہ پاک آپ کی حفاظت فرمائے علامہ صاحب
ماشا ٕ اللہ حضرت صاحب۔اللہ پاک حق بات کرنے کی اور عمل کی توفیق عطا فرماۓ۔امین
صرف اہلِ سنت ہی صحابہ و اہل بیت سے محبت کرتے ہیں
ماشاء اللہ جزاک اللہ خیرا لبیــــــــــــــک لبیــــــــــــــک لبیــــــــــــــک یا رسول اللہ صل اللہ علیہ وآلہ وسلم
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
ماشاءاللہ سبحان اللہ
اللہ پاک آپ کی علم میں برکت عطا فرمائے آمین
ALLAH #Apki Hifazat kry, umar daraz kry (Ameen) ❤
Pehlu bar koi bat sun k maza aya. Boht suchi baten ki hain ap ne
ماشاء اللہ عزوجل لا قوۃ الا باللہ بہت بہت اچھی طرح سمجھایا علامہ صاحب اللہ عزوجل آپ کے علم میں اضافہ فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
Agr Hazrat Ali as talwar uttha lety to ajj is jasy buhat mol v ye kehty k zamee ka ek tukra he to that air Ali ne itny sahaba ka sar tan sy judda Kar deya maazallah Ali as lalchi that air patta nahe keya keya kehtty
جزاك اللّه خيرًا میں سنی مسلمان ہوں لیکن میں آپکو سلام پیش کرتا ہوں
جلالی صاحب زندہ باد
اے سنی مسلمان جلالی نے کہا کہ حضرت محمد مصطفیٰ شاہ دوجہاں کی صاحبزادی حضرت فاطمہ زہرا علیہ لسلام اللہ تعالیٰ معاف فرمائے آپ سیدہ طاہرہ غلطی پر تھی ہم مسلمان ہیں اور سنی بھی ہیں ہم جس طرح اللہ تعالیٰ کے پیارے حبیب حضرت محمد مصطفیٰ شاہ دوعالم سے پیار کرتے ہیں اس طرح اہلیبیت سے بھی پیار کرتے ہیں انشاءاللہ صدقے یا رسول اللہ صدقے یا قائمہ آل محمد علیہ السلام
Wow great
Allam sab great kmal
Mai suni houn bralvi app nay chand he lfzon may simple ilfaz may sari umat ko quran hades or bht hoobsorat daleel day k pori umatay mslima ko huq bta deya hai
Bht achi bat ki ap ne Allah pak apki salamti den or haq k lye awaz bulnd krne walo me shamil farmain.
لبیــــــــــــک یارسول اللہﷺ
تاجدارِ ختمِ نبوت زندہ باد
ماشاءاللہ کیا بات ہے
MN dewbandi alim hon mashalla mashalla bhot kub Allah ap jaisy ulmaye haq ka saya hmaray saron pr hsmesha qaim rakhy amin
حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے تو امام حسین علیہ السلام سے چیٹ لی تھی کہ مرے کفن میں رکھے ایلبیت جنت کے سردار ے
afsoos hai k Hazrat Umer R.A ki phir bhi izzat nahi ki jaati
Ni Hazrat Bibi Fatima RA sy
حضرت عمر فاروق رض بھی جنتی حضرات اہلبیت رضوان اللہ علیہم اجمعین بھی جنتی لیکن آپ پکا جہنمی
کہاں لکھا ھے
اگرچہ کہ
حضرت عمر رضی اللہ عنہ کو جنت کا سرٹیفیکیٹ رسول پاک نے دیا تھا
مگر آپ نے اپنے بیٹے کو
امام حسین رضی اللہ عنہ کی محبت کی تعلیم دینے کے لیے
یہ سمجھایا اور چٹ لینے بهیجا
سبحان اللہ ۔ جزاک اللہ خیرا کثیرا
MashAllah Allah kee rahmat ho saydna Abu baker r.a per.
Beshumar
Bhoat zayada
wah Mazaa agya masla bohat wazyaa andazz main samjha dia
Jazako Mullaho khair wa ahsan ul jaza... Well done Allama sahib Allah Karim may grant you more & more islamic knowledge.
Allah Aap ko jazai kher den
Bhot achey tareeqa se moamla ko bayan kea. Kash Logon ke under hakeekat ko qabool kerna ka hosla ho
Very very good we are with you molana sb. You are saying right.
MashaAllah Allah ap ko khush rky aur lami Zindagi dy aur ap dain ka Kam krain Aameen
مرشد جی اللہ تعالی آپ کی حفاظت فرمائے اور برکت عطا فرمائے آمین یا رب العالمین
آپ مولوی صاحب سر پر جناب عالی کوئی رومال یا ٹوپی اگر پہن لیں تو حضور آپ کے وقار میں اضافہ ہوگا۔ والسلام۔
سلام ہو صحابہ رسول ص پر اور لنعت ہو دشمنان آل رسول ص پر بیشمار ____
💕❤💕MaShaAllah💕❤💕
سبحان اللہ ماشااللہ اللہ اکبر
علامہ ابتسام الئ ظہیر صاحب آپکے بیان نے سچ اور جھوٹ میں واضح طور پر نشاندہی کی ھے کون حق بات کر رہا ھے اور کون جھوٹ کا لبادہ اوڑھے ہوئے ہیں ۔اللہ وحدہ ھو لا شریک آپکو صحتمند زندگی عطا فرمائے آمین یا رب العالمین ۔
Bht kmal ka bayan keya hai app nay bht kmal
Houn mai baralvi mslk say but kmal kr deya app nay
Great sir..... Labbaik ya rasool ALLAH SAW
Islaam zindabaad ,❤
Allama Hisham Elahi Zaheer Zindabaad ,❤
Ya Hayyu Ya Qayyum
لبیک یارسول اللہ زبردست بیان کیا ہے آپ نے
حضرت ابو بکر اور حضرت عمر کی شان کے کیا کہنے کہ وہ قیامت تک نبی صل اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ساتھ آرام فرما ہیں ۔سبحان اللہ
آپ نے بالکل درست فرمایا
Barailvi Deobandi ahle hadees ittehad waqt ki ahm zarurt hai
Masha Allah masha Allah masha Allah bahuot khob sorat bateen hain mashallah
Allah pak allama sb k ilm o amal aur umer main berkat atta fermae
Allah ap ko sadaqt ka sath dene pr ajr ata farmay
MashaAllah Allah alama sahb ko lambi zndagi atta kre or izzat me izafa krey
Allah pak ap ko lambi umar ata farmaye
Ameen
Allah Pak aapko or aapke bacchon ko Salamat Rakhe Ameen
Love u brother
Labaik ya. Rasool Allah
Hum Huzoor kai ashiq hain behsak ahle bait kai bhi ashiq hain or sahaba karam kai bhi ashiq hain !! In par hmre Jan bhi Qurban hain from Ashi malik ❤❤❤❤❤❤💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗
ماشاءاللہ بہت عمدہ
جزاك الله خير الجزاء
ماشااللہ اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر
ماشاءالله جزاکم اللہ خیر
ماشاء اللہ خوبصورت
اعلیٰ علامہ صاحب اعلیٰ
Molana Sb blkul such bat ke ha ap nay.
Alama sahib ap ne 100% such kaha, apki azmat ko slam
Mashallah allah ap ko salamt rakiey
Aslam o Alaikum alama sahb..ap ne bhot hi hasas mamly pr bhot achi guftugu ki..very nice..hm jesy logon k dilon ko eman ki roshni fraham kr ry h..sir hazarat ameer muavia K bary m bhot ziada confuse h hm..wo apny bety k liy khud logon se bait lety ry h logon ko qail krty ry h..plz janab zra is bat ko clear kr dy..m bi Alhamdulillah ahl e sunnat se hu...Allah apko hmesha slamat rkhy ameeeeeen 🤲
MA SHA ALLAH beshak
LABAIK YA RASOOL ALLAH
MA SHA ALLAH bht pyri bat ki
Besak subhan allah besak Dr jalali sahab jinda bad
ماشااللہ اللہ پاک اجر عظیم عطا فرماۓ آمین
Allama sahb ye sb Insha Allah roze qyamt ko zlil o ruswa honge
Mujahid islam Molana hisham Elahi Zaheer zidabad Allah ap ki umar draz ho ameen
Jazak ALLAH PAK
Allha apko jaza e khair de haq bat pr sab aik he
بہت عمدہ بات ہے آپکی
Be shak ji salamat rahy ap haq k sya mei
Allah apko lambi barkat Wali zindagi or akhert mein kamyabi se nawazy ameen
زندہ باد علامہ صاحب