آئی ایم ایف ورلڈ بینک اسٹیٹ بینکس نجی بینکس ۔ دوست ممالک سے قرضے رول اوور کرا کرا کے ۔ سٹاک ایکسچنج اوپر کر لی۔ شاباش بھئی شاباش۔ کل سوئی گیس میٹر پر فکس چارجز لگا دئیے۔۔بجلی پر ریلیف ختم کردیا۔ آئل کھانے کا ستا ترین 450 سے 475 فی لیٹر ہوگیا ۔ پیٹرول 247 پر رکھا ہوا ہے سونا بلند ترین تاریخ کو چھو رہا ہے۔ اللہ جانے کونسے اعشاریے مثبت ہیں
آئی ایم ایف ورلڈ بینک اسٹیٹ بینکس نجی بینکس ۔ دوست ممالک سے قرضے رول اوور کرا کرا کے ۔ سٹاک ایکسچنج اوپر کر لی۔ شاباش بھئی شاباش۔
کل سوئی گیس میٹر پر فکس چارجز لگا دئیے۔۔بجلی پر ریلیف ختم کردیا۔ آئل کھانے کا ستا ترین 450 سے 475 فی لیٹر ہوگیا ۔ پیٹرول 247 پر رکھا ہوا ہے سونا بلند ترین تاریخ کو چھو رہا ہے۔ اللہ جانے کونسے اعشاریے مثبت ہیں
Good job 👍
Fraud